الحمد لله رب العالمين Allah Rab hai Aalameen - Tamam maqlooqat hain, insaan, jin, Farishte, janwar, parinde, zameen, aasman, Kursi, Arsh. Allah Subhanahu wa taala ke alawa har sai maqlooq hai Aur Allah Rabbaul Izzat, tamam aalamon ka Rabb hai To Dr. sab ka ye explaination Allah Rabbul Aalameen ki iss jaisi tamam aayaton ke khilaaf hai.
Subhaanallah... Alhumdulillah... Allah hu Akbar.. Allah swt doctor saab ki maqfirat farmaaye aur unku jannat ul firdous ataa farmaaye. Ameen. Summa Ameen.
درحقیقت اس مسئلہ کا تعلق قیل و قال اور کلام و بیان سے وراء ہے راہِ حق کا طالب جب سلوک و عرفان کی منازل کو طے کرتے ہوئے اپنی ذات کی نفی کرتا ہے تو اسے بحرِ وحدت الہیٰ میں غواصی نصیب ہوتی ہے پھر اسے ہر شئ میں اسی حقیقت حق کے جلوے نظر آتے ہیں لا کی تلوار سے نفس و شیطان کو قتل کرنے کے بعد اپنی ذات کی بھی نفی کردیتا ہے . . . . . . . . واللہ اعلم و رسولہؐ بحقیقة الحال
آپ نے اپنے بیان کے آخر میں واللہ اعلم لکھ کر خود اپنے بیان کی بے یقینی کا اعتراف کرلیا ۔ ورنہ جس مشاقی سے آپ نے لا کی تلوارحاصل کرنے کے لیٔے بحر وحدت الہی میں غوطہ لگایا تھا تاکہ نفس و شیطان کی گردن ایک ہی وارمیں اڑا کر رکھ دیں اس سے امید بندھی تھی کہ یہ لا ینحل مسیٔلہ اب حل ہوا ہی چاہتا ہے مگر افسوس کہ مسیٔلہ حل نہ ہوا ۔ بھایٔ میرے اپنی ذات کی نفی کرنے کا مطلب ہے اپنے آپ کو ڈی گریڈ کرنا ۔ خود کشی اسی لیٔے حرام ہے ۔ انسان اگر خدا بھی بن جاۓ تو وہ خود فنا ہو جا تا ہے اور ااپنی حیثیت کھو بیٹھتا ہے ۔ انسان کی اگر کویٔ حیثیت ہے تو وہ انسان ہونے میں ہی ہے ۔ غالب نے کہا تھا عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا یہ محض ان کا خیال تھا ورنہ دریا میں فنا ہونے کے بعد قطرہ ناقابل ذکر چیزبن جاتا ہے اور اپنی ذاتی حیثیت کھو دیتا ہے ۔ کمہار مٹی گوندھ کر جب کویٔ ظرف ڈھالتا ہے تو اپنی تخلیق کو کویٔ شناخت دیتا ہے ۔ یہ شناخت ہی اس ظرف کو اس مٹی سے الگ اسکی اپنی ایک حیثیت دیتی ہے اور یہی اس کی معراج ہے ۔ مٹی میں مل کر اپنا آپ مٹا دینا اپنی حیثیت کھو دینا اسکی اپنی شخصیت کی تذ لیل ہے ۔ انسان کی معراج انسان ہونے میں ہی ہے خدا بن جانے مین نہیں ۔
@@kokabsarosh8028 Real baat ya ha ka har chez ke Apni ak reality ha. Insan insan ha. Allha Allha ha. Ksse bhi chez ke nafe nahi. Nafi ager ha to wo ya ha ka. Allha sirf ak ha.2osra khodyo ke Nafi Ha. In lgo na har chez ke hi nafe kar de. Ager har chez ke Nafi ha to pher Mojha ya btya ka gonha or swab ka kya kam.
Allah hamesha se hai as a khaliq aur us ne hame banaya as a maqlooq hamara wajood us ka muhtaj hai aur uska wajood kisika muhtaj nahi wo hamesha se hai aur rahega
جس چیز کے بارے میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بات نہیں کی اس میں بحث کرنا ان سے آگے بڑھنے کے برابر ہے یا پھر عام سی عقل والے انسانوں کو گدھا سمجھ کر متاثر کرنے کے مترادف ہے۔ جو بات الجھا رہی ہے وہ یقینا قرآن و حدیث میں نہیں ہے۔ جو چیز بنی ہوئی ہے وہ اللہ نے بنائی ہے اور جو اللہ ہے اس کو موجود ہونے کیلئے جسم کی شرط نہیں وہ اپنی شان کے مطابق موجود ہے اپنی قدرت کاملہ کے ذریعہ سے موجود ہے جس کو ہم اپنی محدود عقل سے سمجھ نہیں سکتے۔ اسی لئے اللہ نے انسان پر یہ بوجھ بھی نہیں ڈالا ہے کہ اس کے جسم کا معاملہ سلجھایا جائے یا اس بارے کوئی عقیدہ قائم کیا جائے۔ اگر میں غلط ہوں تو میری رہنمائی کی جائے۔ جزاک اللہ
ڈاکٹر اسرار صاحب نے جتنی مسال دی وہ شاعروں اور صوفیوں کے حوالے سے ہے وحدت وجود کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کے حوالےسے نہیں بتایا
@@DanishAli-rm2ky یہ شخص truth seeker ایک حرام زادہ ہے. اسسے کیا دلیل اور اقتباس مانگ رہے ہو. یہ لوگ صرف طعنے مار سکتے ہیں. انکے پاس کوئی دلیل نہیں کوئی بات نہیں کرنے کے لیے..
مولانا وحدت الوجود کا دفاع کیوں کر رہے ہیں؟ جبکہ قرآن میں کہیں ایسی واضح بات نہیں ہے کہ مخلوق کا وجود نہیں ہے۔ وحدت الوجود میں یہ مثال دی جاتی ہے کہ یہ دنیا اللہ کا عکس ہے۔ نعوذباللہ ۔ اللہ کی ذات کے بارے میں مثالیں گڑھنا کیا کفر و شرک جیسی گمراہی نہیں؟ یہ صرف پاگل پن نہیں بلکہ دین میں ’مغضوب علیھم ولاضالّین‘ کا راستہ ہے۔
@@qalamkitab5597 koi aik sahabi jis nay sahai sitta parhi ho zaroori nahi kay yahi alfaaz pehlay bhi use kiye gaye ho sirf aik hi aisay sahabi thay jin kay baray mai irshad farmaya gaya k yeh qasam kha lain tu allah wo qasam poori karta hai phr hazrat bilal r.a ki azaan wala waqia bht log mojood thay koi aur azaan day daita . aur ap jaha say saboot mangtay hain unhoo nay asnaad imam shafi aur ahmed bin hambul say li .har chez ko uskay maqam par rakhien kia unsay pehlay walay musalmaan nahi thay .
محمد الرسول الله Jab Allah ke siwa koi shai hai hi nahi to Muhammad SallAllahu alaihi wa sallam ka, aur tamam deegar ambiya wo rusul Alaihissalam ka, Farishton ka, Arsh ka, Kursi ka, Zameen wo Aasman aur deegar cheezon ka zikr Quran aur Hadees me be maana ho jata hai. نعوذ بالله من ذالك
وحدت الوجود کی بحث بیکار کی لا یعنی بحث ہے ۔ انسان اس دنیا میں بھی انسان ہے اور مرنے کے بعد بھی انسان ہی رہے گا ۔ اس کا وجود حقیقی سمجھو یا خیالی اس سے کویٔ فرق نہیں پڑتا ۔ اگر اس کا وجود خیالی بھی مان لیا جاۓ تب بھی انسان کا تکلیف اور راحت کا احساس باقی رہے گا ۔ جہنم میں جانے والے جہنم کی آگ میں جلیں گے اور جنتی خوشی اور سکون کے مزے اڑاییٔں گے ۔ انسان کا مقدر انسان رہنا ہی ہے مرنے کے بعد خدا کی ذات میں ضم ہوجانا نہیں ہے جو صوفیوں کا فلسفہ ہے ۔ یہ فلسفہ صوفیوں نے ہندو فلسفے سے اخذ کیا ہے جس میں انسان کی آتما بہت سے جنم لینے کے بعد آخر کار ایشور کی آتما میں ضم ہوجاتی ہے۔ عدم سے وجود میں آنے کا عقیدہ صوفیوں کو قبول نہیں اس لیٔے وہ کہتے ہیں کہ کاییٔنات کا کویٔ حقیقی وجود نہیں بلکہ یہ تصوراتی ہے یعنی کاییٔنات صرف نظر آتی ہے جیسے آییٔنے میں عکس نظر آتا ہے حقیقت میں یہ ہے نہیں ۔ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ بغیر شے کے عکس نہیں بنتا اور شے حقیقی ہوتی ہے ۔ دراصل خدا کی پہلی تخلیق مادہ ہے جواس انرجی کی مجسم شکل ہے جو اس کے ارادے میں تھی ۔ خدا نے جب ’ کن ‘ کہا تھا تو یہی انرجی بلاسٹ ہوکر ایک زور دار دھماکے کے ساتھ گرد و غبار اور گیس کے بادلوں کی شکل میں خلا میں پھیل گیٔی تھی جس سے بعد میں سورج یا stars بننا شروع ہوۓ اور خلا کے اندھیرے دور ہوۓ ۔ جو مادہ باقی بچ رہا اس سے planets بنے اور جو مادہ بچ رہا وہ asteroid بن گیا ۔
Dr israr wasted precious time on this philosophy... What was outcome of this philosophy made by Dr israr... At the end of the day He wasted time n created confusions..
Allah Kahta Hai Maine Is Qayenat Ko Paida Kiya / Adam Se Wujood Bakhsha........ Aur Dr. Sahab Kah Rahe Hai, Nahi.... Qaynaat Dar-Haqiqat Kuch Hai Hi Nahi..... Dr. Sahab Allah Ki Baat Maane, Ya Tumgari Naqis Samjh Ki Aapki???? Beshak Samandar Mein Sui (Needle 💉) Dubo Kar Nikalne Se Samandar Khali Nahi Hota.... Magar Sui (💉) Ko Laga Hua Paani PAANI Hi Hota Hai......
Dr. Sahib Sirf samjha rahey hain k Jo aesa kehtey hain unka kiya matlab hai. Woh yeh nahi keh rahey k yeh khyal darust hai ya yeh Dr. Sahib ka apna khyal bhi hai. Clip ko ghor se sunein.
Kia koi pagel hai jo maada mojood hai awer koi kehy k mojood nahi . Allah swt khaliq hai .awer ye jo sari kainat hai ye mehlooq hai .awer pak kalam main hai k Allah swt ne kaha k main zameen per apna halifa paida kerta hoon . Tu es ko kehna k koi mehlooq ka wajood nahi tu ye pagel pen hai
ڈاکٹر صاحب وحدت الوجود کی تین تشریح کر کے ایک کو شرک قرار دے کر دو کی تائید کر رہے ہیں۔۔۔۔حالانکہ تینوں ہی تشریح کفر ہیں۔۔۔کیونکہ باقی کے دو تشریح میں مخلوق کا انکار ہو رہا ہے جو کہ قران سے ثابت صحیح ترین عقیدہ کا انکار ہے۔
@@shahnwaz7100 یہ فلسفہ کہاں سے لائے آپ کہ قرآن کے سمجھنے کو،،، پہلے شاعر کو سمجھنا ضروری؟ اور ہاں میں نے نہیں کہا کہ شعر سمجھ نہیں آیا... میں نے بولا کہ شعر شعر ہی ہے وہ دلیل نہیں بن سکتا دین میں
@@qalamkitab5597 صوفیا کرا م نے اشعار میں متعدد بار قرانی آ یات کو استعمال کیا ۔۔۔بوہت سی مثالیں دی جا سکتی ہیں ۔۔جس سے ثابت ہوا کے انہوں نے قران کا تحقیقی مطالہ کر رکھا ہوگا ۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کے وہ قرآن کو ان لوگوں سے زیادہ سمجھتا ہے تو مجھے کوئی عتراض نہیں ۔
@@qalamkitab5597 : ما ز قرآں مغز را برداشتیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ . . . . . . . . . . . . . . پوست را بہرِ خراں بگذاشتیم . . . . . . . . . . . ترجمہ ۔(ہم نے قرآن سے مغز نکال کر پیش کر دیا ہے اور چھلکے کو گدھوں کے لیے چھوڑ دیا ہے ۔)
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یہ آپ کو سمجھا نہیں سکتے انہیں تو سمجھ میں آ چکا ہے۔ان کے پاس وہ الفاظ ہی نہیں ہیں جس سے یہ اس میں فرق واضح کر پر حقیقت یہ ہے اس میں فرق ہے۔۔۔ فلسفے کی باتیں ہیں سب کو سمجھ میں نہیں آتی۔
Guide: 5 Basis.= 1.Wahdatul wujud./2.Wahdatul Mawjud./3. Wahdatus Syuhud./4.Wahdatus Sujud./ 5. Wahdatul Wurud.( Wirid.only 1 Letter= Hu- Hu))= Master piece of the breathing system',the best,Top,Level.7.= Thariqot: Ahadiyah,Syattariyah.= And no: Letter= Wushul,On Line,contact,Live,= Supra mental awareness of the universe multi Double gyga talent= Natural Body,Divine Soul = The mortal foam slave voluntarily dissolves into the deep ocean.!
اس نظریے کے حساب سے تو پھر انبیاء کا آنا جانا اور قیامت اور پھر جنت و جھنم سب کچھ سراب ھے تو پھر سارا اسلام ہی عبث ھوا گا۔ والعیاذ باللہ ۔ اور دلیل کیا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔غالب کا شعر جو خود ایک رافضی اور گمراہ شخص تھا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مسلمانوں کے تہتر فرقے ہونگے جن میں سے ایک فرقہ ناجی ہوگا۔اپ بتادیجئے کون سا فرقہ ناجی ہوگا۔یہ تمام فرقے والے لوگ ایک دوسرے کو جو کچھ کہ رہے ہیں وہ آ پ کو معلوم ہے۔جس فرقے سے آ پ کا تعلق ہے کیا یہ ناجی ہے۔یقین سے بتانا کہ آ پ ناجی ہیں۔
ماشاءاللہ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور ہم لوگوں کو بھی علم نافع عطا فرمائے آمین
الحمد لله رب العالمين
Allah Rab hai
Aalameen - Tamam maqlooqat hain, insaan, jin, Farishte, janwar, parinde, zameen, aasman, Kursi, Arsh.
Allah Subhanahu wa taala ke alawa har sai maqlooq hai
Aur Allah Rabbaul Izzat, tamam aalamon ka Rabb hai
To Dr. sab ka ye explaination Allah Rabbul Aalameen ki iss jaisi tamam aayaton ke khilaaf hai.
ماشاء اللہ کیا خوب تشریح کی ہے وحدت الوجود کی ! 🤲🏼
گریٹ سپیچ ماشاءاللہ
اللہ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
Beshak Haqiqi Wajood Sirf Allah Ka Hai, Na Pehle Koi Tha Aur Na Bad m Koi Rahega,,,,, Rahega to Bas Allah hi Rahega..... Sirf Allah He Bas......
Subhaanallah... Alhumdulillah... Allah hu Akbar.. Allah swt doctor saab ki maqfirat farmaaye aur unku jannat ul firdous ataa farmaaye. Ameen. Summa Ameen.
Muje lagta hey app jab Allah k pass gaye allah apko deko kush huway hongay
درحقیقت اس مسئلہ کا تعلق قیل و قال اور کلام و بیان سے وراء ہے راہِ حق کا طالب جب سلوک و عرفان کی منازل کو طے کرتے ہوئے اپنی ذات کی نفی کرتا ہے تو اسے بحرِ وحدت الہیٰ میں غواصی نصیب ہوتی ہے پھر اسے ہر شئ میں اسی حقیقت حق کے جلوے نظر آتے ہیں لا کی تلوار سے نفس و شیطان کو قتل کرنے کے بعد اپنی ذات کی بھی نفی کردیتا ہے . . . . . . . . واللہ اعلم و رسولہؐ بحقیقة الحال
آپ نے اپنے بیان کے آخر میں واللہ اعلم لکھ کر خود اپنے بیان کی بے یقینی کا اعتراف
کرلیا ۔ ورنہ جس مشاقی سے آپ نے لا کی تلوارحاصل کرنے کے لیٔے بحر وحدت الہی میں غوطہ لگایا تھا تاکہ نفس و شیطان کی گردن ایک ہی وارمیں اڑا کر رکھ دیں اس سے
امید بندھی تھی کہ یہ لا ینحل مسیٔلہ اب حل ہوا ہی چاہتا ہے مگر افسوس کہ مسیٔلہ حل نہ
ہوا ۔ بھایٔ میرے اپنی ذات کی نفی کرنے کا مطلب ہے اپنے آپ کو ڈی گریڈ کرنا ۔
خود کشی اسی لیٔے حرام ہے ۔ انسان اگر خدا بھی بن جاۓ تو وہ خود فنا ہو جا تا ہے
اور ااپنی حیثیت کھو بیٹھتا ہے ۔ انسان کی اگر کویٔ حیثیت ہے تو وہ انسان ہونے میں
ہی ہے ۔ غالب نے کہا تھا عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا یہ محض ان کا
خیال تھا ورنہ دریا میں فنا ہونے کے بعد قطرہ ناقابل ذکر چیزبن جاتا ہے اور اپنی ذاتی
حیثیت کھو دیتا ہے ۔ کمہار مٹی گوندھ کر جب کویٔ ظرف ڈھالتا ہے تو اپنی تخلیق کو
کویٔ شناخت دیتا ہے ۔ یہ شناخت ہی اس ظرف کو اس مٹی سے الگ اسکی اپنی ایک
حیثیت دیتی ہے اور یہی اس کی معراج ہے ۔ مٹی میں مل کر اپنا آپ مٹا دینا اپنی حیثیت
کھو دینا اسکی اپنی شخصیت کی تذ لیل ہے ۔ انسان کی معراج انسان ہونے میں ہی ہے
خدا بن جانے مین نہیں ۔
@@kokabsarosh8028
Real baat ya ha ka har chez ke
Apni ak reality ha.
Insan insan ha.
Allha Allha ha.
Ksse bhi chez ke nafe nahi.
Nafi ager ha to wo ya ha ka.
Allha sirf ak ha.2osra khodyo ke Nafi
Ha.
In lgo na har chez ke hi nafe kar de.
Ager har chez ke Nafi ha to pher
Mojha ya btya ka gonha or swab ka kya kam.
@@kokabsarosh8028 فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری توقیر گھٹتی ہے ۔ . . . . . . . . . . . . میں مسجود ملایک ہوں مجھے انسان رہنے دو
@@kokabsarosh8028 بہت خوب قبلہ '''''''''
یہ صرف لفظ نہیں ہیں محترم ۔ self prectis ہے ایک کیفیت ہے جو کم لوگوں پے طاری ہو سکی ہے ۔
Allah hamesha se hai as a khaliq aur us ne hame banaya as a maqlooq hamara wajood us ka muhtaj hai aur uska wajood kisika muhtaj nahi wo hamesha se hai aur rahega
Allha mahfirat farmae darje buland farmae
جس چیز کے بارے میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بات نہیں کی اس میں بحث کرنا ان سے آگے بڑھنے کے برابر ہے یا پھر عام سی عقل والے انسانوں کو گدھا سمجھ کر متاثر کرنے کے مترادف ہے۔ جو بات الجھا رہی ہے وہ یقینا قرآن و حدیث میں نہیں ہے۔ جو چیز بنی ہوئی ہے وہ اللہ نے بنائی ہے اور جو اللہ ہے اس کو موجود ہونے کیلئے جسم کی شرط نہیں وہ اپنی شان کے مطابق موجود ہے اپنی قدرت کاملہ کے ذریعہ سے موجود ہے جس کو ہم اپنی محدود عقل سے سمجھ نہیں سکتے۔ اسی لئے اللہ نے انسان پر یہ بوجھ بھی نہیں ڈالا ہے کہ اس کے جسم کا معاملہ سلجھایا جائے یا اس بارے کوئی عقیدہ قائم کیا جائے۔ اگر میں غلط ہوں تو میری رہنمائی کی جائے۔ جزاک اللہ
MAY ALLAH BLESS HIS SOUL AMEEN
Ameen
Ye aqeeda Quran wo Hadeesh ke khilaaf hai.
بات ختم نہیں ہوئی! دراصل یہ قرآن مجید کا انکار ہے!
SubhanAllah
ماشاءالله
ڈاکٹر اسرار صاحب نے جتنی مسال دی وہ شاعروں اور صوفیوں کے حوالے سے ہے وحدت وجود کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کے حوالےسے نہیں بتایا
bataya to hy k yeh deen ka masla nahi philosophy hy. soofia ki thoughts hein
Asdar Alam th-cam.com/video/pxXS2CQ-_XQ/w-d-xo.html
@truth _seeker
اگر اقتباس پیش کردیں تو بہتر ہو گا
ایسی کوئی حدیث نہیں. یہ خرافات بہت بعد کی ہیں. انکا اللٌلہ اور رسول سے کوئی تعلق نہیں
@@DanishAli-rm2ky یہ شخص truth seeker ایک حرام زادہ ہے. اسسے کیا دلیل اور اقتباس مانگ رہے ہو. یہ لوگ صرف طعنے مار سکتے ہیں. انکے پاس کوئی دلیل نہیں کوئی بات نہیں کرنے کے لیے..
مولانا وحدت الوجود کا دفاع کیوں کر رہے ہیں؟ جبکہ قرآن میں کہیں ایسی واضح بات نہیں ہے کہ مخلوق کا وجود نہیں ہے۔ وحدت الوجود میں یہ مثال دی جاتی ہے کہ یہ دنیا اللہ کا عکس ہے۔ نعوذباللہ ۔ اللہ کی ذات کے بارے میں مثالیں گڑھنا کیا کفر و شرک جیسی گمراہی نہیں؟ یہ صرف پاگل پن نہیں بلکہ دین میں ’مغضوب علیھم ولاضالّین‘ کا راستہ ہے۔
Aajzi ka sub say afzal maqam ha wahdatul wajood
کوئی ایک صحابی جو اس افضل مقام پہ پہنچا ہو ایسا ایسا کہا ہو؟
@@qalamkitab5597 koi aik sahabi jis nay sahai sitta parhi ho zaroori nahi kay yahi alfaaz pehlay bhi use kiye gaye ho sirf aik hi aisay sahabi thay jin kay baray mai irshad farmaya gaya k yeh qasam kha lain tu allah wo qasam poori karta hai phr hazrat bilal r.a ki azaan wala waqia bht log mojood thay koi aur azaan day daita . aur ap jaha say saboot mangtay hain unhoo nay asnaad imam shafi aur ahmed bin hambul say li .har chez ko uskay maqam par rakhien kia unsay pehlay walay musalmaan nahi thay .
@@usmanawan100 haan g aik nhi sb k sb sahaba nabi ki mehfil mubarak main a kr hadees sunty thay unhi ne riwayat ki hadees to hi saha sitta main i na
@@qalamkitab5597 aik farsi shakhs 200 saal bad sahih book likh gaya wah
محمد الرسول الله
Jab Allah ke siwa koi shai hai hi nahi to Muhammad SallAllahu alaihi wa sallam ka, aur tamam deegar ambiya wo rusul Alaihissalam ka, Farishton ka, Arsh ka, Kursi ka, Zameen wo Aasman aur deegar cheezon ka zikr Quran aur Hadees me be maana ho jata hai. نعوذ بالله من ذالك
یہاں پر ڈاکٹر صاحب غلطی پر ہیں
Rafi Faridi th-cam.com/video/pxXS2CQ-_XQ/w-d-xo.html
Dangerous belief. Not from Quran and Sunnah
جب ھر شے باطل ھے تو شرک کیسا ...........
allah nay dr sahib ko bey shaq ilm k aala darjoon say nawaza tha !
Watch scholar TV on TH-cam.... It's an amazing Islamic TH-cam channel.... Alot of detail information
Dar haqeeqat Dr sahab ne koi frq Kia hi nhi
وحدت الوجود کی بحث بیکار کی لا یعنی بحث ہے ۔ انسان اس دنیا میں بھی انسان ہے
اور مرنے کے بعد بھی انسان ہی رہے گا ۔ اس کا وجود حقیقی سمجھو یا خیالی اس سے
کویٔ فرق نہیں پڑتا ۔ اگر اس کا وجود خیالی بھی مان لیا جاۓ تب بھی انسان کا تکلیف
اور راحت کا احساس باقی رہے گا ۔ جہنم میں جانے والے جہنم کی آگ میں جلیں گے
اور جنتی خوشی اور سکون کے مزے اڑاییٔں گے ۔ انسان کا مقدر انسان رہنا ہی ہے
مرنے کے بعد خدا کی ذات میں ضم ہوجانا نہیں ہے جو صوفیوں کا فلسفہ ہے ۔ یہ فلسفہ
صوفیوں نے ہندو فلسفے سے اخذ کیا ہے جس میں انسان کی آتما بہت سے جنم لینے کے
بعد آخر کار ایشور کی آتما میں ضم ہوجاتی ہے۔ عدم سے وجود میں آنے کا عقیدہ صوفیوں
کو قبول نہیں اس لیٔے وہ کہتے ہیں کہ کاییٔنات کا کویٔ حقیقی وجود نہیں بلکہ یہ تصوراتی
ہے یعنی کاییٔنات صرف نظر آتی ہے جیسے آییٔنے میں عکس نظر آتا ہے حقیقت میں یہ ہے
نہیں ۔ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ بغیر شے کے عکس نہیں بنتا اور شے حقیقی ہوتی ہے ۔
دراصل خدا کی پہلی تخلیق مادہ ہے جواس انرجی کی مجسم شکل ہے جو اس کے ارادے
میں تھی ۔ خدا نے جب ’ کن ‘ کہا تھا تو یہی انرجی بلاسٹ ہوکر ایک زور دار دھماکے
کے ساتھ گرد و غبار اور گیس کے بادلوں کی شکل میں خلا میں پھیل گیٔی تھی جس سے
بعد میں سورج یا stars بننا شروع ہوۓ اور خلا کے اندھیرے دور ہوۓ ۔ جو مادہ باقی
بچ رہا اس سے planets بنے اور جو مادہ بچ رہا وہ asteroid بن گیا ۔
Very nice
ماشاالله
بہت مشکل ہے سمجھنا، وحدت الوجود۔۔۔۔
lovely RRR th-cam.com/video/pxXS2CQ-_XQ/w-d-xo.html
بہت آسان ہے سمجھنا قرآن اسے پڑھ لیا جائے بجائے مشکل چیزوں میں الجھنے کے
Allah tum ko hidayat de .....Kya wahdatul wajood sahihi.....nauzbillah
Dr sahab bulkul sahi hai lekin kuch nasamajh inko samajh naa paye
Dr israr wasted precious time on this philosophy... What was outcome of this philosophy made by Dr israr... At the end of the day He wasted time n created confusions..
خدا کی مخلوق کون هے
خداخا لق هے اسکی کویی مخلوق نهن هے
خدا کی طرف سے بهجے ہوے انبیا کیا ہے
Allah Kahta Hai Maine Is Qayenat Ko Paida Kiya / Adam Se Wujood Bakhsha........ Aur Dr. Sahab Kah Rahe Hai, Nahi.... Qaynaat Dar-Haqiqat Kuch Hai Hi Nahi.....
Dr. Sahab Allah Ki Baat Maane, Ya Tumgari Naqis Samjh Ki Aapki????
Beshak Samandar Mein Sui (Needle 💉) Dubo Kar Nikalne Se Samandar Khali Nahi Hota.... Magar Sui (💉) Ko Laga Hua Paani PAANI Hi Hota Hai......
Dr. Sahib Sirf samjha rahey hain k Jo aesa kehtey hain unka kiya matlab hai. Woh yeh nahi keh rahey k yeh khyal darust hai ya yeh Dr. Sahib ka apna khyal bhi hai. Clip ko ghor se sunein.
bhai dehaan sy suniye
Kia koi pagel hai jo maada mojood hai awer koi kehy k mojood nahi . Allah swt khaliq hai .awer ye jo sari kainat hai ye mehlooq hai .awer pak kalam main hai k Allah swt ne kaha k main zameen per apna halifa paida kerta hoon . Tu es ko kehna k koi mehlooq ka wajood nahi tu ye pagel pen hai
@sallu05 AMAL KI B TAUFEEQ DEE THEE MAASHALLAH ALIM E BAA AMAL
ڈاکٹر صاحب وحدت الوجود کی تین تشریح کر کے ایک کو شرک قرار دے کر دو کی تائید کر رہے ہیں۔۔۔۔حالانکہ تینوں ہی تشریح کفر ہیں۔۔۔کیونکہ باقی کے دو تشریح میں مخلوق کا انکار ہو رہا ہے جو کہ قران سے ثابت صحیح ترین عقیدہ کا انکار ہے۔
شاعری دلیل بن سکتی؟معاملہ دین کا ہے تو قرآن و حدیث سے ثبوت چاہیے نا...نہ کے کسی شاعر یا کسی بھی شخص کے ذاتی خیالات
Jis ko ek shayar ka khyal samajh men nai aata. Usko allah ka kalam kya khaak samajh aye ga.... Ap koi or kaam dhoondiye.
@@shahnwaz7100 یہ فلسفہ کہاں سے لائے آپ کہ قرآن کے سمجھنے کو،،، پہلے شاعر کو سمجھنا ضروری؟
اور ہاں میں نے نہیں کہا کہ شعر سمجھ نہیں آیا... میں نے بولا کہ شعر شعر ہی ہے وہ دلیل نہیں بن سکتا دین میں
@@qalamkitab5597 صوفیا کرا م نے اشعار میں متعدد بار قرانی آ یات کو استعمال کیا ۔۔۔بوہت سی مثالیں دی جا سکتی ہیں ۔۔جس سے ثابت ہوا کے انہوں نے قران کا تحقیقی مطالہ کر رکھا ہوگا ۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کے وہ قرآن کو ان لوگوں سے زیادہ سمجھتا ہے تو مجھے کوئی عتراض نہیں ۔
@@qalamkitab5597 : ما ز قرآں مغز را برداشتیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ . . . . . . . . . . . . . . پوست را بہرِ خراں بگذاشتیم . . . . . . . . . . . ترجمہ ۔(ہم نے قرآن سے مغز نکال کر پیش کر دیا ہے اور چھلکے کو گدھوں کے لیے چھوڑ دیا ہے ۔)
آپ پر منحصر ہے؛؛؛ مغز ؛میں دلچسپی لیں یا چھلکوں میں جلال الدین رومی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
اس خرافات میں پڑنے کی ضروت کیا ہے اللہ نے پیدا کیا تو وجود بھی ہے اب وجود کا انکار تو نہیں کیا جا سکتا۔ اسے خواب و سیراب بھی نہیں بول سکتے۔
True sad.
Wahdatul wajud sabse ala o afzal tohid hai shariyat ke mutabik lekin ye gair muqallid samjhte hi nai
How, pls explain
HAa nauzubillah., bathroom mai bi Allah hai, Sharab mai bi??
وحدت الوجود کا عقیدہ غیر قرانی اور غیر اسلامی ہے اسے سمجھنے میں ڈاکٹر صاحب سے غلطی ہوئ ہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
یہ آپ کو سمجھا نہیں سکتے انہیں تو سمجھ میں آ چکا ہے۔ان کے پاس وہ الفاظ ہی نہیں ہیں جس سے یہ اس میں فرق واضح کر پر حقیقت یہ ہے اس میں فرق ہے۔۔۔
فلسفے کی باتیں ہیں سب کو سمجھ میں نہیں آتی۔
Guide: 5 Basis.= 1.Wahdatul wujud./2.Wahdatul Mawjud./3. Wahdatus Syuhud./4.Wahdatus Sujud./ 5. Wahdatul Wurud.( Wirid.only 1 Letter= Hu- Hu))= Master piece of the breathing system',the best,Top,Level.7.= Thariqot: Ahadiyah,Syattariyah.= And no: Letter= Wushul,On Line,contact,Live,= Supra mental awareness of the universe multi Double gyga talent= Natural Body,Divine Soul = The mortal foam slave voluntarily dissolves into the deep ocean.!
Amazing bro...you expalin it so weLL its all about Sprituality
؟؟؟ پاگل
ماشااللہ
وحدت لوجود شرک ہے،
اس نظریے کے حساب سے تو پھر انبیاء کا آنا جانا اور قیامت اور پھر جنت و جھنم سب کچھ سراب ھے تو پھر سارا اسلام ہی عبث
ھوا گا۔ والعیاذ باللہ ۔ اور دلیل کیا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔غالب کا شعر جو خود ایک رافضی اور گمراہ شخص تھا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔