Imran Khan Special Message to Army Chief Asim Munir | Good News For PTI | Mohammad Malick Analysis

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ต.ค. 2024
  • #imrankhan #pti #asimmunir #mohammadmalick #viralvideo #ptireservedseats #shehbazgovernment #AikNews #LatestNews #PakistanNews #maryamnawaz #supremecourt
    Imran Khan Special Message to Army Chief Asim Munir | Good News For PTI | Mohammd Malick Analysis
    Aik News is the fastest-growing satellite TV Channel in Pakistan. It is your trusted source for the latest news and insightful analysis from around the globe. At Aik News, we are committed to delivering accurate, unbiased, and engaging news coverage that keeps you informed about the most pressing issues of our time.
    Aik News dedicated team of seasoned journalists and reporters is tirelessly working to bring you the latest developments in politics, economics, science, technology, entertainment, and more.
    Whether you're looking for breaking news, in-depth investigative stories, or thought-provoking features, Aik News has you covered. Aik News is not just a news channel; we are your window to the world, offering a comprehensive view of events and stories that matter to you.

ความคิดเห็น • 7

  • @ShakebKabir-hi2bv
    @ShakebKabir-hi2bv 2 หลายเดือนก่อน

    ماشا اللہ فایز عیسی کو نیوٹرل کہنے پہ حیرت ھوی اپے اس بیان پہ

    • @Pakistani-stars
      @Pakistani-stars 2 หลายเดือนก่อน

      *پریس ریلیز عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت*
      ( ) مبارک احمد ثانی قادیانی کیس کی ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین، امتناع قادیانیت آرڈیننس اور پانچ رکنی بینچ ظہیرالدین بنام سرکار 1993ءکے سراسر خلاف ہے۔ تحریف شدہ قرآن پاک کی اشاعت کے فیصلے کو بحال رکھا گیا ہے، جو قادیانیت نوازی پر مبنی ہے۔
      تفصیلات کے مطابق مبارک احمد ثانی قادیانی کیس کی ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نےاس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد قانونی و آئینی مشیروں اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان سےمشاورت کے بعد اگلےلائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
      عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی قائدین مولانا حافظ محمد ناصر الدین خاکوانی، صاحبزادہ عزیز احمد، مولانا سید سلیمان بنوری، مولانا عزیز الرحمن جالندھری، مولانا اللہ وسایا، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا راشد مدنی، قاضی احسان احمد، مولانا محمد وسیم اسلم، مولانا توصیف احمد اور مولانا عبدالنعیم نے کہا کہ اس فیصلہ سے قادیانیوں کو قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف اسلام اور پیغمبر اسلام کی اہانت کرنے کی کھلی آزادی دی گئی ہے، جو کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی۔ ریویو پٹیشن میں جو شقیں زیر بحث تھیں ان کی سرے سے وضاحت نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے 1993ء کے فیصلے پر نوٹ لگاتے ہوئے کہا گیا کہ: قادیانیوں کو اپنے اداروں، گھروں، عبادت خانوں اور چار دیواری میں ارتدادی سرگرمیوں کا حق حاصل ہے۔
      قانون نافذ کرنے والے ادارے یہ بات باخوبی جانتے ہیں کہ جرم چار دیواری میں بھی جرم ہے۔ بغاوت چار دیواری میں بھی بغاوت ہے۔ چوری، بدکاری اور قتل وغیرہ چاردیواری میں بھی جرم ہیں۔
      کیا قتل، چوری، بدکاری اور دیگر جرائم چار دیواری میں جرم نہیں ہوتے اور کیا چار دیواری میں ہونے والے جرائم پر مختلف ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کے فیصلے موجود نہیں ہیں ؟ جب یہ جرائم چار دیواری میں جرم تو توہین رسالت، انکار ختم نبوت اور اسلام سے بغاوت جرم کیوں نہیں ؟
      سپریم کورٹ کے اس متنازعہ فیصلہ سے پوری امت ہیجان کی کیفیت میں ہے۔ تمام جماعتیں اس پر سراپا احتجاج ہیں۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو یکسر مسترد کرتی ہے۔

  • @ShakebKabir-hi2bv
    @ShakebKabir-hi2bv 2 หลายเดือนก่อน

    ارے بھای الیکشن کمیشن نے بڑی باری واردات ڈالی ھے مخصوص سیٹون کے لیے

  • @daudahmad8
    @daudahmad8 2 หลายเดือนก่อน

    Jnab muhtram maalik sahib ap apnay her program mein judiciary ky insaaf per mabni her decision ko judiciary aur establishment ki larrai hi kyun sabit karny pe lgay rehtay hen....?