Naat : Noman Shah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 33

  • @humaidali8109
    @humaidali8109 2 ปีที่แล้ว +2

    نعت میں بھی بہت ضروری ہے کہ جو احساس اور الفاظ اللہ تعالی کے لۓ ہونا چاھۓ وہ نبی ﷺ کے لۓ نا بولیں

  • @differentaa
    @differentaa 5 ปีที่แล้ว +5

    اطاعت پہ اصرار بھی ہر قدم پر، شفاعت کا اقرار بھی ہر نظر میں​
    اصولًا خطاؤں پہ تنبیہ لیکن مزاجاً خطا کار بندوں کے حامی​

  • @adamjasim3773
    @adamjasim3773 5 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah ....

  • @mbintalha123
    @mbintalha123  8 ปีที่แล้ว +14

    مکمل نعت پیش خدمت ہے
    کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی
    نہ سعدی، نہ رومی، نہ قدسی نہ جامی
    پسینے پسینے ہُوا جا رہا ہوں
    کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی
    سلام اس شہنشاہ ِہر دو سرا پر
    درود اس امامِ صفِ انبیاء پر
    پیامی تو بے شک سبھی محترم ہیں
    مگر اﷲ اﷲ خصوصی پیامی
    فلک سے زمیں تک ہے جشنِ چراغاں
    کہ تشریف لاتے ہیں شاہ رسولاں
    خوشا جلوہ ماہتابِ مجسم
    زہے آمد آفتاب تمامی
    کوئی ایسا ہادی دکھادے تو جانیں
    کوئی ایسا محسن بتا دے تو جانیں
    کبھی دوستوں پر نظر احتسابی
    کبھی دشمنوں سے بھی شیریں کلامی
    اطاعت کے اقرار بھی ہر قدم پر
    شفاعت کا اقرار بھی ہر نظر میں
    اصولًا خطاؤں پہ تنبیہ لیکن
    مزاجاً خطا کار بندوں کے حامی
    یہ آنسو جو آنکھوں سے میری رواں ہیں
    عطا ئے شہنشاہ ِکون و مکاں ہیں
    مجھے مل گیا جامِ صہبائے کوثر
    میرے کام آئی میری تشنہ کامی
    فقیروں کو کیا کام طبل و عَلم سے
    گداؤں کو کیا فکر جاہ و حشم کی
    عباؤں قباؤں کا میں کیا کروں گا
    عطا ہو گیا مجھ کو تاجِ غلامی
    انہیں صدقِ دل سے بلا کے تو دیکھو
    ندامت کے آنسو بہا کے تو دیکھو
    لیے جاؤ عقبی میں نامِ محمد ﷺ
    شفاعت کا ضامن ہے اسمِ گرامی

    • @HamidKhan-lp8jy
      @HamidKhan-lp8jy 6 ปีที่แล้ว

      Mohammad Bin Talha

    • @muhammadihsan7249
      @muhammadihsan7249 6 ปีที่แล้ว +4

      محترم کلام کے لیے جزاک اللہ.
      گذارش یہ ہے کہ کلام پروفیسر اقبال عظیم صاحب کا ہے.

    • @rafiqcheemacheema8074
      @rafiqcheemacheema8074 6 ปีที่แล้ว

      Mohammad Bin Talha ماشااللہ

    • @hafizmuhammadqasimmughira6347
      @hafizmuhammadqasimmughira6347 4 ปีที่แล้ว

      @@muhammadihsan7249 right......

    • @mbintalha123
      @mbintalha123  4 ปีที่แล้ว

      @@muhammadihsan7249 تصحیح کا شکریہ بھائ

  • @mehreenrasool5975
    @mehreenrasool5975 9 หลายเดือนก่อน

    MashALLAH

  • @drk110us
    @drk110us 6 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulillah bohot acha kalam padha hai.

  • @sarahatif2524
    @sarahatif2524 5 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @moazsharf
    @moazsharf 6 ปีที่แล้ว +1

    maashaaAllah very nice

  • @saqibmanzoor8066
    @saqibmanzoor8066 8 ปีที่แล้ว +2

    ماشا اللہ خوب صورت ترین نعت

  • @tayyabatehreem6074
    @tayyabatehreem6074 7 ปีที่แล้ว +1

    very nice noman bhai

  • @jsaengineeringportal8356
    @jsaengineeringportal8356 8 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @mohammedsawood3552
    @mohammedsawood3552 6 ปีที่แล้ว +2

    معاف کیجیے یہ نعت ماہر صاحب کی نہیں اقبال عظیم کی ہے

  • @husainvadodaria06
    @husainvadodaria06 8 ปีที่แล้ว +1

    please khudara is baat ko likh ke muje comment pe bhej do.ALLAH AAP KO NEK BADLA DEGA.

    • @mbintalha123
      @mbintalha123  8 ปีที่แล้ว +2

      کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی
      نہ سعدی، نہ رومی، نہ قدسی نہ جامی
      پسینے پسینے ہُوا جا رہا ہوں
      کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی
      سلام اس شہنشاہ ِہر دو سرا پر
      درود اس امامِ صفِ انبیاء پر
      پیامی تو بے شک سبھی محترم ہیں
      مگر اﷲ اﷲ خصوصی پیامی
      فلک سے زمیں تک ہے جشنِ چراغاں
      کہ تشریف لاتے ہیں شاہ رسولاں
      خوشا جلوہ ماہتابِ مجسم
      زہے آمد آفتاب تمامی
      کوئی ایسا ہادی دکھادے تو جانیں
      کوئی ایسا محسن بتا دے تو جانیں
      کبھی دوستوں پر نظر احتسابی
      کبھی دشمنوں سے بھی شیریں کلامی
      اطاعت کے اقرار بھی ہر قدم پر
      شفاعت کا اقرار بھی ہر نظر میں
      اصولًا خطاؤں پہ تنبیہ لیکن
      مزاجاً خطا کار بندوں کے حامی

  • @husainvadodaria06
    @husainvadodaria06 8 ปีที่แล้ว

    saleembhai naat ke alfaaj likh kar bhej do.

    • @mbintalha123
      @mbintalha123  8 ปีที่แล้ว

      +Rasida H Vadodaria
      Plz wait. I am busy these days.
      In sha Allah free ho kar likh donga

    • @mbintalha123
      @mbintalha123  8 ปีที่แล้ว +1

      کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی
      نہ سعدی، نہ رومی، نہ قدسی نہ جامی
      پسینے پسینے ہُوا جا رہا ہوں
      کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی
      سلام اس شہنشاہ ِہر دو سرا پر
      درود اس امامِ صفِ انبیاء پر
      پیامی تو بے شک سبھی محترم ہیں
      مگر اﷲ اﷲ خصوصی پیامی
      فلک سے زمیں تک ہے جشنِ چراغاں
      کہ تشریف لاتے ہیں شاہ رسولاں
      خوشا جلوہ ماہتابِ مجسم
      زہے آمد آفتاب تمامی
      کوئی ایسا ہادی دکھادے تو جانیں
      کوئی ایسا محسن بتا دے تو جانیں
      کبھی دوستوں پر نظر احتسابی
      کبھی دشمنوں سے بھی شیریں کلامی
      اطاعت کے اقرار بھی ہر قدم پر
      شفاعت کا اقرار بھی ہر نظر میں
      اصولًا خطاؤں پہ تنبیہ لیکن
      مزاجاً خطا کار بندوں کے حامی

    • @husainvadodaria06
      @husainvadodaria06 ปีที่แล้ว

      Jazakallahu khair... Allah ta'la aapko lambi umar de...ameen

  • @husainvadodaria06
    @husainvadodaria06 8 ปีที่แล้ว

    sorry baat ko nahi baat ko.