چل دیے اب چھوڑ کر ہمیں اے فلاحی پاسباں۔ اے مرشد و محبوب العلماء خطیب و با وفا۔ کہاں دیکھیں اب تیری وہ مسکراہت۔ دل مضطرب نے پکارا اے فلاحی کہاں ہے تو۔ دل سے نکلی ایک ہی صدا اے فلاحی ۔ چل دئےہمیں چھوڑ کر تنہا تنہا۔ یقین نہیں ہمیں تیری وفات کا ۔ رہتا ہے انتظار ہر مجلس میں تیرے کلام کا۔ تو ہی تھا علوم مظاہری کا پاسباں ۔ تو ہی تھا فیض وستانوی کا رازداں۔ اپنے برادر کبیر کو صدمہ دے دیا تو نےعظیم ۔ نہ معلوم تیری یادوں کا ہوگا کس دوا سے علاج۔ مفتی ریحان کو دیکھ کر ہوتی ہے ان کی یاد تازہ کہاں لائیں اب ان جیسا مفکر و منتظم۔ حضرت وستانوی کو کہہ گئے الوداع۔ جس نے سینچا تھا گلشن وستانوی۔ کیا معلوم تھا کہ یہ آپکی آخری ملاقات ہے۔ کیا معلوم تھا کہ یہ تیرا آخری دیدار ہے۔ کیا معلوم تھا چھوڑ کر چل بسے گے ہمیں۔ کیا معلوم تھا کل ملاقات کا وعدہ کیسے ہوگا پورا۔ بس تیری یادیں رہیں گی دل میں ہمیشہ زندہ۔ نہیں بھول پائیں گے تیرے صدمہ کو کبھی۔ یاد رکھیں گے تیری باتوں کو ہمیشہ ۔ یاد کریں گے تیری باتوں کو ہمیشہ۔ خدا رحمت کرے آپ کی قبر پر ۔ خدا جنت بنائے آپ کی قبر کو۔ دل تو روتا ہے آنکھیں اشک بہاتی ہے۔ پھر بھی ہوتا نہیں سکون تیری یادوں سے بھلا۔ پیشکش :انیس احمد انبھیٹوی
Allah mrhum bhay o ni Ball ball magfhirt frmave jannatul firdos naseb kare ❤😢😢😢
Masha allah
ماشااللہ بہت خوب
Allah Hazrat ko jannatul Firdaus ne Makan ala Naseeb ata farma
اللهم اغفر له وارحمه واسكنه في الجنة
Allah marhoom ki bal bal magfirat farma
Hassana Bang
😭😭😭😭😭
Ilhatala hajrat kikbruku munuarfarmia
چل دیے اب چھوڑ کر ہمیں اے فلاحی پاسباں۔
اے مرشد و محبوب العلماء خطیب و با وفا۔
کہاں دیکھیں اب تیری وہ مسکراہت۔
دل مضطرب نے پکارا اے فلاحی کہاں ہے تو۔
دل سے نکلی ایک ہی صدا اے فلاحی ۔
چل دئےہمیں چھوڑ کر تنہا تنہا۔
یقین نہیں ہمیں تیری وفات کا ۔
رہتا ہے انتظار ہر مجلس میں تیرے کلام کا۔
تو ہی تھا علوم مظاہری کا پاسباں ۔
تو ہی تھا فیض وستانوی کا رازداں۔
اپنے برادر کبیر کو صدمہ دے دیا تو نےعظیم ۔
نہ معلوم تیری یادوں کا ہوگا کس دوا سے علاج۔
مفتی ریحان کو دیکھ کر ہوتی ہے ان کی یاد تازہ
کہاں لائیں اب ان جیسا مفکر و منتظم۔
حضرت وستانوی کو کہہ گئے الوداع۔
جس نے سینچا تھا گلشن وستانوی۔
کیا معلوم تھا کہ یہ آپکی آخری ملاقات ہے۔
کیا معلوم تھا کہ یہ تیرا آخری دیدار ہے۔
کیا معلوم تھا چھوڑ کر چل بسے گے ہمیں۔
کیا معلوم تھا کل ملاقات کا وعدہ کیسے ہوگا پورا۔
بس تیری یادیں رہیں گی دل میں ہمیشہ زندہ۔
نہیں بھول پائیں گے تیرے صدمہ کو کبھی۔
یاد رکھیں گے تیری باتوں کو ہمیشہ ۔
یاد کریں گے تیری باتوں کو ہمیشہ۔
خدا رحمت کرے آپ کی قبر پر ۔
خدا جنت بنائے آپ کی قبر کو۔
دل تو روتا ہے آنکھیں اشک بہاتی ہے۔
پھر بھی ہوتا نہیں سکون تیری یادوں سے بھلا۔
پیشکش :انیس احمد انبھیٹوی