آج آپ نے نصیر ترابی صاحب کے حوالے انکشاف کر دیا ۔ کچھ عرصہ پہلے ایک پی ایچ ڈی اردو کے مقالہ میں جدید شعرآ کے حوالے سے فا ضل محقق نے زیدی صاحب کی موت خود کشی سے تعبیر کی تھی تاہم یہ بات چونکہ ترابی صاحب نے کہی تو عینی شاہد کی گواہی معتبر ہے۔
درپن تمھیں جب ڈرانے لگے جوانی بھی دامن چھڑانے لگے تب تم میرے پاس آنا پرییے میرا در کھلا ھے کھلا ھی رھے گا تمھارے لئے۔ اس واقعے اور شاعر مرحوم کی حساسیت کی بہترین تصویر اس طور بیان کی جا سکتی ھے۔
سر آپ نے بہت بڑی خدمت انجام دی ھے، مصطفیٰ ذیدی کی شراب نوشی یا رغبت زن ایک طرف مگر اسکی موت بلا شک و شبہ ایک "pre planned" قتل تھی۔ جنرل یحیٰی اس قتل کا ماسٹر مائنڈ تھا اور بیوروکریسی نے بہت پلاننگ کے ساتھ اس قتل کو انجام دیا تھا۔ نصیر ترابی مرحوم اور آپ نے سچ کو عیاں کردیا۔ اللہ آپ کو حق و سچ عیاں کرنے کا اجر عظیم عطا کرے۔
Sir I wanted know Mustafa Zadi mayAllah gave him highest place in Jannat.. he was also posted DC in Gurjnawala. Shanaz Gul also lived in Gujrnawala on early 60s
Heartbreaking and heart wrenching story about the assassination of the world famous poet Mustafa Zedi......
آج آپ نے نصیر ترابی صاحب کے حوالے انکشاف کر دیا ۔ کچھ عرصہ پہلے ایک پی ایچ ڈی اردو کے مقالہ میں جدید شعرآ کے حوالے سے فا ضل محقق نے زیدی صاحب کی موت خود کشی سے تعبیر کی تھی تاہم یہ بات چونکہ ترابی صاحب نے کہی تو عینی شاہد کی گواہی معتبر ہے۔
اللہ تعالٰی مغفرت کرے۔۔۔ اور سب کو ایسے تعلقات اور نتائج سے محفوظ رکھے ،آمین ۔
Excellent work
Thanks
افسوسناک
درپن تمھیں جب ڈرانے لگے جوانی بھی دامن چھڑانے لگے
تب تم میرے پاس آنا پرییے میرا در کھلا ھے کھلا ھی رھے گا تمھارے لئے۔ اس واقعے اور شاعر مرحوم کی حساسیت کی بہترین تصویر اس طور بیان کی جا سکتی ھے۔
Thanks for ur afforts
Different v log excllemt
اردو ادب کا اس سے بہت نقصان نہیں ہو سکتا 😢😢😢😢
درست
سر آپ نے بہت بڑی خدمت انجام دی ھے، مصطفیٰ ذیدی کی شراب نوشی یا رغبت زن ایک طرف مگر اسکی موت بلا شک و شبہ ایک "pre planned" قتل تھی۔ جنرل یحیٰی اس قتل کا ماسٹر مائنڈ تھا اور بیوروکریسی نے بہت پلاننگ کے ساتھ اس قتل کو انجام دیا تھا۔ نصیر ترابی مرحوم اور آپ نے سچ کو عیاں کردیا۔ اللہ آپ کو حق و سچ عیاں کرنے کا اجر عظیم عطا کرے۔
بہت شکریہ محترم
Sir I wanted know Mustafa Zadi mayAllah gave him highest place in Jannat.. he was also posted DC in Gurjnawala. Shanaz Gul also lived in Gujrnawala on early 60s
He remained posted as DC Jehlum.
مطلب شروع سے گٹھ جوڑ ۔طاقت کا استعمال /انصاف کا استحلال ہوتا رہا
جی ایسا ہی کچھ
AoA How R U Hafeez Sahib
I'm fine and how you are dear brother. I'm in Lahore nowadays snd where are you.
آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی۔۔۔۔۔۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
میں آپ سے متفق ہوں میرا دل بھی یہی کہتا ہے کہ یہ قتل ہے۔اور اس عورت شہناز گل کا ایم کردار ہے قتل کروانے میں ۔اللہ ایسی عورتوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔
Thanks
It was a murder, ab tau sab ko hi pta hy
Can anyone share shahnaz gul last days photos
میرے پاس تونہیں ہیں
سر کیا آپ سخی سلطان رہتے ہیں یا اسلام آباد
اسلام آباد