Bhai almari ki darwazy khol jayen itne jagha darmiyan main chor K dath singhar tabal rakho aur sofa darwazy K pas rakho ose Line main jesay singhar tabal rakha hai
اعجاز بھائی جہاں سے الماری لگائی ہے نا ادھر نہیں لگانی تھی اپ نے جدھر فرید رکھی ہے نہ سیف الماری ادھر رکھو بس اور جو صوفہ ہے نا وہ ڈریسنگ کی جگہ پر رکھو ڈریسنگ جو ہے وہ صوفے کی جگہ پر رکھو اپ کی سیٹنگ بھی اچھی ہوگی اور بیڈ جو ہے تھوڑا اگے چلا جائے گا تو کمرہ زبردست لگنے لگ جائے گا سیٹنگ اس کو کہتے ہیں یہ بالکل اوور لگ رہی ہے❤❤❤❤
صوفے پے کے دروازے کے پاس جو سامنے سے ائے گا نا بندہ وہی دروازے کے پاس ہی صوفہ رکھا ہوگا نا تو اسانی ہوگی اور جو باقی لوگ جو ہیں جو دو عورتیں جو بیڈ پر بیٹھ جایا کریں گی اور جو مرد حضرات ہیں وہ صوفے پریشانی نہیں ہوگی ❤❤❤❤
.mashallah
Mashallah
dressing table sofe ke jagha rakh dey
Bhai almari ki darwazy khol jayen itne jagha darmiyan main chor K dath singhar tabal rakho aur sofa darwazy K pas rakho ose Line main jesay singhar tabal rakha hai
Very nice ❤️ Mashallah ❤Great work believe me ❤️
اعجاز بھائی ! ڈریسنگ ٹیبل کے ساتھ ساتھ اپنی شاپ کے لۓ بھی ایک اسٹیل سے بنی کرسی لے کے آئیں وہ بھی ضروری ہے💯👍👀
Dressing table sofay wali jaga rakhy
Singar maiz sofon ki jaga par rakho acha lagy ga
سیٹنگ دوبارہ کرو۔الماری اور ڈریسنگ ٹیبل صوفوں والی جگہ رکھو۔اور صوفے دروازے سائیڈ
اعجاز بھائی جہاں سے الماری لگائی ہے نا ادھر نہیں لگانی تھی اپ نے جدھر فرید رکھی ہے نہ سیف الماری ادھر رکھو بس اور جو صوفہ ہے نا وہ ڈریسنگ کی جگہ پر رکھو ڈریسنگ جو ہے وہ صوفے کی جگہ پر رکھو اپ کی سیٹنگ بھی اچھی ہوگی اور بیڈ جو ہے تھوڑا اگے چلا جائے گا تو کمرہ زبردست لگنے لگ جائے گا سیٹنگ اس کو کہتے ہیں یہ بالکل اوور لگ رہی ہے❤❤❤❤
Nice
سوفا دروازے کے سامنے رکھو ڑرپیسنگ اندر راکھو
صوفے پے کے دروازے کے پاس جو سامنے سے ائے گا نا بندہ وہی دروازے کے پاس ہی صوفہ رکھا ہوگا نا تو اسانی ہوگی اور جو باقی لوگ جو ہیں جو دو عورتیں جو بیڈ پر بیٹھ جایا کریں گی اور جو مرد حضرات ہیں وہ صوفے پریشانی نہیں ہوگی ❤❤❤❤
Chahy 3 set wala 1 sofa he rakha do agar dosre chair nahi ate the to
Good setting
Good volag 👍
ڈریسنگ اور سیف سوفے والی جگہ پر رکھ کے دروازے کے سامنے اچھا نہیں لگ رہا ڈریسنگ سیف اور ڈریسنگ ایک ساتھ ہی اچھا لگے گا دروازے کے سامنے سوفا رکھ دے
Ab room acchi lagree hai
O bhai je dresing ko almarri k sath rakho or sofa door k sath rakho koi mehman aey ga tu itni dur sofy pe bethy ga . Sofa ko door k sath rakho
تکئے کے کاوربھی ساتھ کے ڈالے اور کمرے کو اب لاک لگا دے تا کے بچے بار بار نا جائیں
Singer maiz samnay na rakha is tara acha ladta hay
Ye room bend krke rakhe taki bache ganda n kre
Bhaby ap diwar k sath b ek tar laga dn kapro k ly
دروازے کے سامنے ڈیسنگ ٹیبل اچھا نہی لگ رھا
Ap ky ami abu amna kether rhty hn koi velog nhi bnaty
جدھر ڈریسنگ ٹیبل ھے ادھر صوفے رکھو جدھر صوفے ھیں اس سائیڈ پر ڈریسگ ٹیبل رکھو آپ کو بات سمجھ کیوں نہی اتی دروازے کے پا ڈریسنگ ٹیبل اچھا نہی لگ رھا
😔😔😔
اب چھوٹا شیشہ اتر دو