MASHALLAH..... SUBHANALLAH..... YAA ALI MADAD TO ALL ISMAILIS AROUND THE WORLD N HAZAR IMAM BLESS YOU N BLESS ALL THE ISMAILI AROUND THE WORLD..... RAMJISIR HINDUSTANI 😊😊👍🏻👍🏻
The most High, The most Merciful ... Please Have Merci Upon YOUR Children 🙏 Bring Peace, Unity, Barakat, Good Health, Happyness ... Your Goodness ❤ To The World Ameen 🙏
1960 میں پشاور یونیورسٹی کی تقسیمِ اسناد کی تقریب میں آمد پر امامِ زمانہؑ کے حضور جناب مولانا محمود الحسن کوکب تبریزی (پشاوری) نے فارسی زبان میں عقیدت سے بھری نظم پیش کی۔ مولانا صاحب فرماتے ہیں؎ *" اے وارثِ امامتِ دوران خوش آمدی* *اے رہنمائے جادۂ ایمان خوش آمدید* اے زمانے کی امامت کا وارث خوش آمدی، اے ایمان کے راستے پر چلنے والوں کا رہنما خوش آمدید۔ *اے گوہرِ یگانۂ دریائے معرفت* *اے ماہِ بُرج و حجت و برہان خوش آمدید* اے معرفت کے دریا کا واحد موتی، اے حجت و دلیل کے برج کا (روشن) چاند خوش آمدید۔ *اے محرمِ رموز نہان خانۂ وجود* *دانائے سِر عالمِ امکان خوش آمدید* اے عالمِ موجودات کے چھپے ہوئے بھیدوں کو جاننے والا، اور عالمِ امکان کے راز سے واقف کار خوش آمدید۔ *اے یاد گارِ اشرفِ اولادِ فاطمہؑ* *اے شمع جمع بزمِ نیاگان خوش آمدید* اے بی بی فاطمہؑ کی اولاد میں سے شریف ترین یادگار، اے گزرے ہوئے تمام بزرگوں کے بزم کی شمع خوش آمدید۔ *اے سبط ابنِ جعفرِ صادقؑ امامِ دین* *اے شہر یار کشورِ عرفان خوش آمدید* اے دین کا امام جعفر صادقؑ کے بیٹے اسماعیل کا پوتا، اے معرفت کی سلطنت کا بادشاہ خوش آمدید۔ *اے روشن از ضیائے قدو مد حریم جان* *در بزمِ ما چو شمعِ فروزان خوش آمدید* اے (امام) تیرے قدموں کی روشنی سے دل روح کا مکان روشن ہوا، ہمارے بزم میں روشن چراغ کی طرح خوش آمدید۔ *اے نائبِ رسولِ امینؐ پیشوائے دھر* *مسند نشین محفلِ ایمان خوش آمدید* اے رسول امینؐ کا جانشین اور زمانے کا پیشوا، اے ایمان کی مجلس میں تخت پر بیٹھنے والا خوش آمدید۔ *سطان دین امامِ زمان مقتدائے عصر* *اے نورِچشم ملتِ پاکان خوش آمدید* تو دین کا بادشاہ ہے، زمانے کا امام ہے، وقت کا رنہما ہے، اے پاکستانیوں کی آنکھ کا تارا خوش آمدید۔ *ہر ذرۂ وطن شدہ پُرنور و پُرضیا* *چون مہر ضوفشان و درخشان خوش آمدید* ہمارے وطن کا ہر ذرہ ذرہ پُرنور اور روشن ہوا ہے، چمکنے والا اور روشنی بکھیرنے والا سورج کی طرح خوش آمدید۔ *زد جلوہ گاہِ طور پشاور ز مقدمت* *اے مظہرِ تجلیٔ یزدان خوش آمدید* تیرے قدم کی بدولت پشاور سے طور کا جلوہ نمودار ہوا، اے خدا کے جلوے کا مظہر خوش آمدید۔ *یعقوب وار دیدۂ ما نورِ تازہ یافت* *اے یوسفِ عزیزؑ بہ کنعان خوش آمدید* حضرت یعقوبؑ کی طرح ہماری آنکھوں کو ایک نئی روشنی ملی، اے مصر کا یوسفؑ تو کنعان میں خوش آمدید۔ *کوکؔب بصد نیاز رسیدہ بخدمت* *شہزادۂ کریم آغا خان خوش آمدید"* کوکؔب صد عاجزی کے ساتھ تیری خدمت میں حاضر ہوا ہے، اے شہزادۂ کریم آغا خان خوش آمدید۔۔۔۔! تمام اسماعیلی کمیونٹی کے بھائیوں اور بہنوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے امام زمانہ کے ولادت باسعادت دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔انشاءاللہ امامت کی یہ کڑی تاقیامت انسانی رشدو ہدایت کےلیے جاری رہے گی۔
MASHALLAH..... SUBHANALLAH..... YAA ALI MADAD TO ALL ISMAILIS AROUND THE WORLD N HAZAR IMAM BLESS YOU N BLESS ALL THE ISMAILI AROUND THE WORLD..... RAMJISIR HINDUSTANI 😊😊👍🏻👍🏻
АЛОУМА САЛИ ХАЛО МУХАМАДИН ВА ХОЛИ МУХАМАД АЙ МАВЛОЧОНИК ДИДОРИК НАСИБКИН❤❤❤❤❤❤
The most High, The most Merciful ... Please Have Merci Upon YOUR Children 🙏
Bring Peace, Unity, Barakat, Good Health, Happyness ...
Your Goodness ❤ To The World Ameen 🙏
1960 میں پشاور یونیورسٹی کی تقسیمِ اسناد کی تقریب میں آمد پر امامِ زمانہؑ کے حضور جناب مولانا محمود الحسن کوکب تبریزی (پشاوری) نے فارسی زبان میں عقیدت سے بھری نظم پیش کی۔
مولانا صاحب فرماتے ہیں؎
*" اے وارثِ امامتِ دوران خوش آمدی*
*اے رہنمائے جادۂ ایمان خوش آمدید*
اے زمانے کی امامت کا وارث خوش آمدی، اے ایمان کے راستے پر چلنے والوں کا رہنما خوش آمدید۔
*اے گوہرِ یگانۂ دریائے معرفت*
*اے ماہِ بُرج و حجت و برہان خوش آمدید*
اے معرفت کے دریا کا واحد موتی، اے حجت و دلیل کے برج کا (روشن) چاند خوش آمدید۔
*اے محرمِ رموز نہان خانۂ وجود*
*دانائے سِر عالمِ امکان خوش آمدید*
اے عالمِ موجودات کے چھپے ہوئے بھیدوں کو جاننے والا، اور عالمِ امکان کے راز سے واقف کار خوش آمدید۔
*اے یاد گارِ اشرفِ اولادِ فاطمہؑ*
*اے شمع جمع بزمِ نیاگان خوش آمدید*
اے بی بی فاطمہؑ کی اولاد میں سے شریف ترین یادگار، اے گزرے ہوئے تمام بزرگوں کے بزم کی شمع خوش آمدید۔
*اے سبط ابنِ جعفرِ صادقؑ امامِ دین*
*اے شہر یار کشورِ عرفان خوش آمدید*
اے دین کا امام جعفر صادقؑ کے بیٹے اسماعیل کا پوتا، اے معرفت کی سلطنت کا بادشاہ خوش آمدید۔
*اے روشن از ضیائے قدو مد حریم جان*
*در بزمِ ما چو شمعِ فروزان خوش آمدید*
اے (امام) تیرے قدموں کی روشنی سے دل روح کا مکان روشن ہوا، ہمارے بزم میں روشن چراغ کی طرح خوش آمدید۔
*اے نائبِ رسولِ امینؐ پیشوائے دھر*
*مسند نشین محفلِ ایمان خوش آمدید*
اے رسول امینؐ کا جانشین اور زمانے کا پیشوا، اے ایمان کی مجلس میں تخت پر بیٹھنے والا خوش آمدید۔
*سطان دین امامِ زمان مقتدائے عصر*
*اے نورِچشم ملتِ پاکان خوش آمدید*
تو دین کا بادشاہ ہے، زمانے کا امام ہے، وقت کا رنہما ہے، اے پاکستانیوں کی آنکھ کا تارا خوش آمدید۔
*ہر ذرۂ وطن شدہ پُرنور و پُرضیا*
*چون مہر ضوفشان و درخشان خوش آمدید*
ہمارے وطن کا ہر ذرہ ذرہ پُرنور اور روشن ہوا ہے، چمکنے والا اور روشنی بکھیرنے والا سورج کی طرح خوش آمدید۔
*زد جلوہ گاہِ طور پشاور ز مقدمت*
*اے مظہرِ تجلیٔ یزدان خوش آمدید*
تیرے قدم کی بدولت پشاور سے طور کا جلوہ نمودار ہوا، اے خدا کے جلوے کا مظہر خوش آمدید۔
*یعقوب وار دیدۂ ما نورِ تازہ یافت*
*اے یوسفِ عزیزؑ بہ کنعان خوش آمدید*
حضرت یعقوبؑ کی طرح ہماری آنکھوں کو ایک نئی روشنی ملی، اے مصر کا یوسفؑ تو کنعان میں خوش آمدید۔
*کوکؔب بصد نیاز رسیدہ بخدمت*
*شہزادۂ کریم آغا خان خوش آمدید"*
کوکؔب صد عاجزی کے ساتھ تیری خدمت میں حاضر ہوا ہے، اے شہزادۂ کریم آغا خان خوش آمدید۔۔۔۔!
تمام اسماعیلی کمیونٹی کے بھائیوں اور بہنوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے امام زمانہ کے ولادت باسعادت دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔انشاءاللہ امامت کی یہ کڑی تاقیامت انسانی رشدو ہدایت کےلیے جاری رہے گی۔