Sakina Chaar Barson Mein | Mir Hasan Mir | 13 Safar Noha | Mir Hasan Mir Nohay 2022 | 2021

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • #mirhasanmir #13safar #bibisakina #NewNohaBibiSakina2021 #MirHasanmirNohabibiSakina #bibisakinanoha
    #SakinaCharBarsoonMain
    13 Safar Noha Bibi Sakina sa Mir Hasan Mir
    Sakina Char Barson Main
    سکینہ چار برسوں میں ضعیفہ ہو گئی بابا
    سکینہ چار برسوں میں ضعیفہ ہو گئی بابا
    سکینہ چار برسوں میں ضعیفہ ہو گئی بابا
    ستم اتنے ہوئے مجھ پر میں زہرا س ہو گئی بابا 😭😭
    سر شبیر ع پہ سر رکھ کہ آہستہ سے وہ بولی، جو تم کہتے ہو چپ ہو جاو اچھا ہو گئی بابا
    مجھے پہچانا مشکل ہے چہرہ اتنا زخمی ہے، تماچوں کی ردا اب میرا پردہ گیا بابا
    تمہارا سر جلے دامن میں دربار میں جب آیا مجھے ایسا لگا میں پھر سے زندہ ہو گئی بابا
    یہ میرے ساتھ ہی شاید میری تربت میں جائے گا رسن کچھ یوں میری گردن کا حصہ ہو گئی بابا
    کئی دن ہو گئے تنہا ہوں میں اس قید خانے میں تمہارے گھر کی یہ بیٹی بھی صغری ہو گئی بابا
    Recited By Mir Hasan Mir
    Speacial Thanks Zeeshan Syed

ความคิดเห็น • 43