آفتاب اقبال صاحب آپ کے تین چار segments ایسے ہیں جن پر اگر 30 منٹس کا پورا پروگرام بھی ہو تو دیکھنے والے بور نہیں ہونگے، جیسے یہ ہسپتال والا، اور موسیقار گھرانہ، پارلیمانی ٹی سٹال، یہ آپ کی لازوال کریشنز ہیں، یوٹیوب پر میری انٹرٹینمنٹ اور تاریخی معلومات کا واحد ذریعہ آپ کے تمام پروگرامرز ہیں، خوش رہیں، اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے، آمین
سر اگر لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ھے تو وہ پاکستان کاقرض کیوں نہی اتار دیتے کیا کریں گے اتنا پیسہ کوئی اچھا کام کر دیں میرے پاس ھو تو سب غریبوں کی فلاح و بہبود کے کیے خرچ کر دوں کاش آپ کی طرح کے بہت سے لوگ ھوں ملک سےسچی محبت کرنے والے ❤❤❤🇵🇰
آفتاب اقبال صاحب آپ بالکل ٹھیک فرما رہےہیں میری والدہ مرحومہ نرسنگ سسٹر تھیں ان ایک ای پی آئی کے انچارج نے کبھی ان سے کہا تھا کہ کوئی بھی ٹوٹا پھوٹا فریج لا دیں ہم آپکو نیا فریج دے دیں گے ۔ خیر انہوں نے تو ایسا نہیں کیا تھا مگر کئی لوگوں نے ایسا کیا ہوگا۔ سرکاری محکموں میں تو ایسا ہی ہوتا ھے۔
Always love how polite segments like "hospital and police station" deliver the strongest messages to the nation ☝️Babbu and Punnu are the amazing artists 🌟🌟🇩🇪
کیا بات یاد آگئی۔ ہمارے گورنمٹٹ سکول میں کھیلوں کا سامان آتا تھا جو کبھی بھی بچوں کو نہیں دیا گیا۔ ایک دفعہ سزا ملی مجھے اونچی آواز میں بولنے پہ کہ مجھے سٹور روم کی صفائی کرنی ہے۔ وہاں اتنا سامان پڑا پڑا فنگس سے خراب ہوا پڑا تھا لیکن بچوں کے نصیب نہیں ہوا۔😢😢
ایسا سین میں اپنے گورنمنٹ سکول میں دیکھ چکی ایک کمرہ جو لاک رہتا تھا ایک بار دیکھنے کا چانس ملا تو بچوں کے لئے کہانیاں اور رسالے تھے مطلب لائبریری کے لئے ملے ہوں گے اور وہ سب ردی بنے پڑے تھے اور سپورٹس کا سامان تو سیدھا ہماری ٹیچرز کے گھر جاتا تھا ان کے بچوں کے لئے یہ پرانی باتیں اب اندازہ نہیں آج کل کیا حالات مگر جب ہم ٹاٹ کے زمانے والےبچے ہم نے بہت ٹف ٹائم دیکھا اور اس وقت لوگ سمجھتے تھے سرکاری اسکول کی پڑھائی اچھی ہوتی جبکہ حقیقت یہ تھی کی میٹرک تک ہماری میتھ کی ٹیچر تھی ہی نہیں آج کل کے بچے یہ سب سوچ نہیں سکتے جو ہم اپنے بچپن میں فیس کر چکے
راشد کمال ایک بہترین اضافہ تھا۔ البتہ جانے والے کو کون روک سکتا ہے۔ آفتاب صاحب ہیں تو آنا جانا لگا ہی رہیگا محفل جمی رہیگی یہ نہیں تو کوئی اور ہوگا۔ اب بہتر ہے تو انشاء اللہ آنے والا دن بہترین ہو گا۔
پاکستان کی ازادی کے بعد جاپان پاکستان کے ساتھ بہت مہربان تھا اس کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان کی حکومت اور وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان صاحب نے جاپان کو بہت ساری معاشی مشکلات سے نکالا تھا جس کے بدلے میں جاپان نے پاکستان کو پی ٹی وی اور دوسرے معاملات میں مدد دی تھی امید ہے اپ اس پر ریسرچ کریں گے اور عوام کو حقیقت سے اگاہ کریں گے
Shazib Mirza is complete artist.he performs flawlessly in every role.
Waqia bhot Kamal artist hai per hamesha se underrated raha hai Aftab Iqbal b isko sehi prize nhi krte
Lekin yahan sirf babu rana sy dominate karwaty rahein gy dusry legends ko so so so unfair
Lekin yahan sirf babu rana sy dominate karwaty rahein gy dusry legends ko so so so unfair
😊😊😊😊
شازب مرزا کمال ہیں یار آپ ❤❤❤❤
آفتاب اقبال صاحب آپ کے تین چار segments ایسے ہیں جن پر اگر 30 منٹس کا پورا پروگرام بھی ہو تو دیکھنے والے بور نہیں ہونگے، جیسے یہ ہسپتال والا، اور موسیقار گھرانہ، پارلیمانی ٹی سٹال، یہ آپ کی لازوال کریشنز ہیں، یوٹیوب پر میری انٹرٹینمنٹ اور تاریخی معلومات کا واحد ذریعہ آپ کے تمام پروگرامرز ہیں، خوش رہیں، اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے، آمین
Right 👍
Right
Agree ❤
Kppi90@@saqlainabbas5729
میرے منہ کی بات چھین لی آپ نے۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
...
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
الّلهمَّ صلِّ على محمَّد وآل محمَّد
آمین یا رب العالمین.
Mirza is a super talent, awesome actor.
Shazib mirza hats off. One of best character actor
یا اللہ پاک جس نیں پاکستان کے ساتھ ظلم کیا ہے وہ موت مانگے لیکن آے نا آمین
Yah Kiya baat howi, woh tu pehley nai mar rahay😂
Shahzaib mirza - underrated
Waseem Punnu - superstar to be IA
Babbu Rana - He's back where he left from
Akram Udaas - The best is yet to come
I think Shahzaib Mirza is already projected 2X. He can't do better than this. He used to be one of the most boring comedian in stage drama days
This is what we expect from khabarhar h
And aftab iqbal
کمال کا شو جناب آفتاب اقبال صاحب 🌹♥️❤️🌹♥️❤️🌹🌹
"کمال کا شو" 1975 میں پی ٹی وی پر ہر اتوار صبح 9- 10 بجے لگتا تھا۔ یہ ا گھنٹے کا فلمی گیتوں کا پروگرام ہوتا تھا۔ جسکے ہوسٹ مرحوم فلمی اداکار کمال تھے۔
Shahzib Mirza what a natural actor
Hospital segment is superb ❤❤❤❤❤
Biggest fan of Babu sb ❤😊love to watch his acting ❤🥰
Mashallah Excellent show ❤
East Punjab India 👍🇮🇳👍💯
ایک بات ماننی پڑے گی کوئی شو چھوڑ کے جائے یا کوئی آئے فرق نہیں پڑتا شو اسی طرح کانٹینیو رہتا یہ بہت زبردست بات ✔👍
Rocking show ❤
Shazib Mirza is an amazing actor ❤
Right ❤
Goosebumps while watching Mirza’s performance ❤️
سر اگر لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ھے تو وہ پاکستان کاقرض کیوں نہی اتار دیتے کیا کریں گے اتنا پیسہ کوئی اچھا کام کر دیں میرے پاس ھو تو سب غریبوں کی فلاح و بہبود کے کیے خرچ کر دوں کاش آپ کی طرح کے بہت سے لوگ ھوں ملک سےسچی محبت کرنے والے ❤❤❤🇵🇰
Hospital segment is eye opener. Parody song by babbu also best.
کاش پاکستانی حکمران پاکستان سے مخلص ہوتے اور پاکستان سے محبت کرتے
Babu Rana song is superb ❤❤❤❤❤
آفتاب اقبال صاحب آپ بالکل ٹھیک فرما رہےہیں میری والدہ مرحومہ نرسنگ سسٹر تھیں ان ایک ای پی آئی کے انچارج نے کبھی ان سے کہا تھا کہ کوئی بھی ٹوٹا پھوٹا فریج لا دیں ہم آپکو نیا فریج دے دیں گے ۔ خیر انہوں نے تو ایسا نہیں کیا تھا مگر کئی لوگوں نے ایسا کیا ہوگا۔ سرکاری محکموں میں تو ایسا ہی ہوتا ھے۔
امین ثم امین یا الہی امین
اللہ رب العزت آپ کو بھی صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے
امین یا رب العالمین❤️🌹🥰
Always love how polite segments like "hospital and police station" deliver the strongest messages to the nation ☝️Babbu and Punnu are the amazing artists 🌟🌟🇩🇪
Kamal working in the era. Aftab sb. Salamat rahain.❤❤
Shahzib mirza great acting superb❤❤❤
ALLAH PAK AP KI MUKAMAL SEHAT K SAATH LAMBI ZINDGI ATA KREY
AAMEEN SUMA AAMEEN
صدقے جاوا اپنے پیارے وطن تو۔قسم سے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔پر افسوس کوئی بہتری نظر نہیں آتی۔
خدانخواستہ ماشاءاللہ کوئی نئی بات کوئی نئی سچویشن !!!
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Love from khanewal Ghazanfar malik 😊❤😊❤😊❤😊❤😊❤❤😊❤
عمران خان کے چاہنے والوں کو اسلام وعلیکم
W salam
Great video thank you so much.
اس شومیں شکیل صاب انجوائے کر رہے ہیں ❤😊❤
کیا بات یاد آگئی۔ ہمارے گورنمٹٹ سکول میں کھیلوں کا سامان آتا تھا جو کبھی بھی بچوں کو نہیں دیا گیا۔ ایک دفعہ سزا ملی مجھے اونچی آواز میں بولنے پہ کہ مجھے سٹور روم کی صفائی کرنی ہے۔ وہاں اتنا سامان پڑا پڑا فنگس سے خراب ہوا پڑا تھا لیکن بچوں کے نصیب نہیں ہوا۔😢😢
ایسا سین میں اپنے گورنمنٹ سکول میں دیکھ چکی ایک کمرہ جو لاک رہتا تھا ایک بار دیکھنے کا چانس ملا تو بچوں کے لئے کہانیاں اور رسالے تھے مطلب لائبریری کے لئے ملے ہوں گے اور وہ سب ردی بنے پڑے تھے اور سپورٹس کا سامان تو سیدھا ہماری ٹیچرز کے گھر جاتا تھا ان کے بچوں کے لئے یہ پرانی باتیں اب اندازہ نہیں آج کل کیا حالات مگر جب ہم ٹاٹ کے زمانے والےبچے ہم نے بہت ٹف ٹائم دیکھا اور اس وقت لوگ سمجھتے تھے سرکاری اسکول کی پڑھائی اچھی ہوتی جبکہ حقیقت یہ تھی کی میٹرک تک ہماری میتھ کی ٹیچر تھی ہی نہیں آج کل کے بچے یہ سب سوچ نہیں سکتے جو ہم اپنے بچپن میں فیس کر چکے
@@Uziahsan-555 exactly 💯 💯
Mr.Khabarhar ajj bhut udas kr diya.Allah pak Mera mulk pay asni fermay.ameen
Wow, Aftab sahib. Outstanding.
کیسی بات ہے راشد کمال اس شو میں نہیں لیکن کسی کو پتہ بھی نہیں ۔
He left the show
Rashid Kamal ka hona ab zarori h
وہ پرفارمر بالکل بھی نہیں ہے نہ وہ کسی کردار میں ہٹ ہوا تھا۔ اسی لیے چھوڑ گیا ہے بےشرم۔
Shazib mirza one of finest and best actor of your show
Mashallah Excellent show
Afsos Hota Ha Hmary Country K Kanon Py Afsos😢😢😢😢😢
❤❤❤❤ ISF ZINDABAD ❤️💞💞💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
راشد کمال ایک بہترین اضافہ تھا۔ البتہ جانے والے کو کون روک سکتا ہے۔ آفتاب صاحب ہیں تو آنا جانا لگا ہی رہیگا محفل جمی رہیگی یہ نہیں تو کوئی اور ہوگا۔ اب بہتر ہے تو انشاء اللہ آنے والا دن بہترین ہو گا۔
Goosebumps 1st segment song by Babbu. Salute to Aftab Iqbal, seriously rona agaya
My most favourite Akambrri 👌👌👌 love to see ❤🌺
Shahzaib Mirza what a brilliant act he performed today
kamal behtreen
Love to watch all the way from Bahrain ❤
Aftab Iqbal Shaib, U r an asset. Stay blessed.
Performance vise Shozib Mirza is the best actor among all
I love you after Iqbal Bhai ❤️ ❤
Very good show I am fan since 15 years
ALLAH PAAK Ji
Ka Khof Karo Zaalimo 🤴 💘💔💘💔💘💔💘💔😴😇⚘️⚘️⚘️🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😇😭😇😭😭😭😭😭😭😭😇😭😭😭😭😭😇😇
Amazing show khabarhar show 🇵🇰♥️
Great Aftab Iqbal sir number one show in the world
Babbbbu ans Shozib
Kamaaaaal❤
Baby and puny best comedy 😂😂😂😂
شاذب مرزا بہت اچھا ایکٹر ہے
Only TLP Vote for TLP Saad Rizvi ❤
کیونکہ بس اب 😊🎉
Beshak only tlp saad bhai
Very informative session
Salam Bhai Aftab Iqbal Sahab
Excellent act by shazib Mirza and mansar sb
BABU RANA THE GREAT❤ WONDERFUL PERFORMANCE 😊
What a beautiful show 😁😁😁😁😁😁😁💖💖💖
Babu Rana is awesomely good actor with a smooth voice.
So cute...😂😂😂 when dr arooba said... chatri kiya hota hy... 😅😅
Excellent show ❤❤🎉❤❤ love from hindustan
Aftab Sir❤ Slmt rhn ap anaari ko v star bna dety hn
Mansar ......Best dancer ever in history of sub-continent.
آفتاب صاحب ہم ایسی قوم ہیں حلال میں حرام کا تڑکا نہ لگائیں تو ہم کو مزا نہیں آتا
😂😂😂😂😂
Akambri segment 👏👏👏
Sad situation 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Mansar's dance😂😂😂😂😂
Sir shazaib mirza se chacha boota wal role krwaye ❤
Great AFtab iqal
Outclass 😅😅😅😅😅😅
Very nice 🎉🎉🎉🎉❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پاکستان کی ازادی کے بعد جاپان پاکستان کے ساتھ بہت مہربان تھا اس کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان کی حکومت اور وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان صاحب نے جاپان کو بہت ساری معاشی مشکلات سے نکالا تھا جس کے بدلے میں جاپان نے پاکستان کو پی ٹی وی اور دوسرے معاملات میں مدد دی تھی
امید ہے اپ اس پر ریسرچ کریں گے اور عوام کو حقیقت سے اگاہ کریں گے
Aj ki apisode super duper rahe 😅😅 spacial akamri segment 😂😂
Every time I watch make me happy non stop laugh 😅😅😅😅😅😅😅
پاکستان کی آخری امید عمران خان ✌️
❤❤❤❤ IMRAN KHAN ZINDABAD ❤️💞💞💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Masha allah Excellent show Akambri kab aye ga jnab Shazib Mirza is complete artist
Shazeeb Mirza is good Actor love 💕 you
Aftab Sir You are telling a lot. Corruption is everywhere, but how can anyone be so corrupt 😮
S Paul
Akambrri singing supperb❤👌👌
what an acting by shazib mirza....
Pretty pretty dr Aroba pretty ❤
Welcome back kamri🎉
Shazib Mirza Classic Acting Bohat ala...
سر بچپن میں کوا میرا پراٹھا کا ٹکڑا لے گیا لیموں کا اچار میرے ہاتھ میں رہ گیا
so nice Aftab Sb & Teams........
Zabardast
One man army "babu rana" Best one💞
Good 1 today keep it up ❤
Aaftab Iqbal shiab ji nasar chonti bai Pakistan vapas aa gia hai oss nu show vich la ka ioo ji❤
Very nice 👍
Made my day❤
افتاب صاحب پیغام رسانی کے لیے صرف ریسر کبوتر استعمال ہوتے ہیں کیونکہ وہ کئی سو میل تک سفر کر سکتے ہیں