مرد فنکاروں کا ذریعہ آمدن محض کام ملنے تک محدود ہوتا ہے جبکہ خواتین فنکاراؤں کی آمدنی کے دیگر بہت سے ذرائع بھی دستیاب ہوتے ہیں_ یہ ایک بڑا فرق ہے دونوں میں
Shabaz bhi ap ka fan hoo Meh pehli bhi app koo request kr chuka hoo Alia begam ki mulaqaat krna chatta hoo woo mery big sister fivret hayyy Plz mery mulaqaat krwa DiY AP TOO ACTRE Hy Tnx
سر جی اپ کا بلاگ بہت پیارا اور معلوماتی رہتا ہے اپ کا اندازہ پیش کردگی تو الگ ہی مطلب نرا لا ہے ، اس کے اوپر اپ کی اواز اتنی سونی ہے نہ ! دل موہ لیتی ہے ۔ اللہ پاک اپ کو قائم اور عمر دراز رکھے ، تاکہ اپ سے فلمی فیض حاصل کرتے رہیں ۔
السلام علیکم شہباز بھائی اج کل کے دور میں کوئی کسی کے بارے میں نہیں سوچتا بندے کو میانہ روی اختیار کرنی چاہیے انسان کو اللہ پہ توکل کرنا چاہیے جوانی میں بچت کرنی چاہیے اللہ پاک ہر ایک کی مشکل اسان فرمائے امین ثم امین لیاقت علی سیالکوٹ
khawateen mardon pe dependent hoti hain jesey he bachey barey hoten he tu mother ko support krtey hen. Baap ke ahmiat kam ho jati he. Film koie proper zaria amdan nahi. Film se attach logon ko Govt healt wise support nahi krti
حکومت پنجاب یا حکومت پاکستان کو میدان میں انا چاہیے اپ کو معلوم ہوگا ہر ٹکٹ کے اوپر ٹیکس کا ٹکٹ لگا ہوتا تھا ٹکٹ بکنے سے پہلے ہی سیما مالکان ٹیکس کے ٹکٹ خرید لیا کرتے تھے ان دنوں حکومت کا ذریعہ امدن یہی تھا اب حکومت کو چاہیے اس برے وقت پہ فنکاروں کی مدد کریں
اپ کی باتیں بہت اچھی باتیں ہیں اصل میں ہم بھی ایک ایز اے ارٹسٹ ہیں بچوں کا گھر کا پورا پورا دھیان رکھتے ہیں لیکن جب پروگرام ہوتے ہیں تو پھر کما کر اتے ہیں تو سمجھیں کہ اگے جگہ بنی ہوتی ہے وہ پیسے ادھر لگ جاتے ہیں پھر نئے پروگرام کے انتظار میں بیٹھ جاتے ہیں یہ معاملات ایسے ہی چلتے ہیں لیکن جو بڑے لوگ ہیں بڑے فنکار ہیں ان کے پاس تو بہت پیسہ تھا کئی لوگوں کا عقل کام کر گیا اور کئی بس عیاشیوں پر لگ گئے تو پھر یہی حال ہوتا ہے تو بڑے بڑے دیکھے ہیں جو عیاشیاں کرتے ہیں وہ سمجھ لیتے ہیں شاید یہ تسلسل اسی طرح چلتا رہے گا لیکن اللہ کے کاموں میں کاموں کا تو پتا نہیں ہوتا نا کب کیا ہونا ہے کیسے حالات کل کو ہوں گے پھر اتنی سوچ نہیں ہوتی تو پھر وہ سڑکوں پہ ا جاتے ہیں
shahbaz bhai jis artist ny bhi apny urooj k dor khoob ayashi ki juwa..aurat..shrab ki lat ma par gaye unki akhrat khrab hui hy otherwise jo sambhal chaly or apni bv or ghar tk mehdood rhy wo aaj bhi khushal hn
اللہ کے دین کی نافرمانی کرنے والوں کا کبھی انجام اچھا نہیں ہوا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آل اولاد نے اللہ کے دین کی خاطر اپنا خاندان کٹوا دیا اور یہ بظاھر کلمہ گو مسلمان آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو تو مانتے ہیں لیکن بے حیائی کو فن کے نام پر پرموٹ کرتے ہیں یہی لوگ وہ منافق ہیں جو اللہ اور رسول سے جنگِ کرتے ہیں اللہ ڈھیل دیگر رسی ضرور کھینچتا ہے اللہ کا پاک کلام ہے دنیا کافروں کے لئے جنت اور مومن کے لئے قید خانہ پھر جو بھی ہو قانون قدرت سب کے لئے برابر باقی دلوں کی نیت سے صرف اللہ تعالیٰ واقف ہے
انڈیا کے تمام اداکار کام چھوڑنے کے بعد بھی ارب پتی ہوتے ہیں ۔ پاکستان میں فنکاروں کو پیسے اتنے ملتے ہی نہیں کہ وہ سیونگ کر سکیں تو آخری عمر میں ان کے پاس پیسے کہاں سے آئیں
پیارے عیاشیاں ہیروئنوں نے زیادہ کی ہیں مگر اپ بھی جانتے ہیں ہیروئنیں پیسہ لیتی تھی ان کی عیاشی کیا تھی اپ جانتے ہیں ہیرو نے صرف کمانا جانتی تھی ہر طرح سے
Shehbaz akmal Sab bohat he maza aya ap ke vlog ka or tafseel ma sari bat sun nay ka
You are an intelligent person and took a very unique topic.
بہت خوبصورت باتیں🇵🇰۔۔❤❤۔۔سلامت رھیں💚💐
Very nice keep it up stay connected Allah bless you
مرد فنکاروں کا ذریعہ آمدن محض کام ملنے تک محدود ہوتا ہے جبکہ خواتین فنکاراؤں کی آمدنی کے دیگر بہت سے ذرائع بھی دستیاب ہوتے ہیں_ یہ ایک بڑا فرق ہے دونوں میں
درست کہا ہے
Yousaf khan na bhe bohat ACHA waqat guzara government se help NAHI demand ke buhat bawaqar Life guzari❤
Excellent
Amazing👍👍
Nice.Thanx
Very nice ❤
very informative Vlog
Glad you liked it
very nice sharing ZABERDAST video
#وعَلَـــيْڪُمُ_السَّــلَام
☘︎♧︎︎︎اللهــم صــــل وسلــــم♧︎︎︎☘︎
☘︎♧︎︎︎علـــى نبينـــا محمــــدﷺ♧︎︎︎☘︎
💚🍂💚🍂💚🍂💚🍂💚🍂💚ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
💚🍂إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا 🍂💚
💚🍂اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ.اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🍂💚
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
MashaAllah
کھا جاتے ہیں گھر والے بعد ان کوئی پوچھتا نہیں ہیں
Shabaz bhi ap ka fan hoo
Meh pehli bhi app koo request kr chuka hoo
Alia begam ki mulaqaat krna chatta hoo
woo mery big sister fivret hayyy
Plz mery mulaqaat krwa DiY
AP TOO ACTRE Hy
Tnx
Superlative !
حکومت جرنیلستان سے نہ عوام اور نہ کسی آرٹسٹ کے لئیے کوئی خیر کی توقع کی جا سکتی ھے ۔۔۔یہ شکر کریں زندہ ھیں
سر جی اپ کا بلاگ بہت پیارا اور معلوماتی رہتا ہے اپ کا اندازہ پیش کردگی تو الگ ہی مطلب نرا لا ہے ، اس کے اوپر اپ کی اواز اتنی سونی ہے نہ ! دل موہ لیتی ہے ۔ اللہ پاک اپ کو قائم اور عمر دراز رکھے ، تاکہ اپ سے فلمی فیض حاصل کرتے رہیں ۔
Ameen Sum Ameen Allah ap ko Khush rkhy Ameen Sum Ameen
السلام علیکم شہباز بھائی اج کل کے دور میں کوئی کسی کے بارے میں نہیں سوچتا بندے کو میانہ روی اختیار کرنی چاہیے انسان کو اللہ پہ توکل کرنا چاہیے جوانی میں بچت کرنی چاہیے اللہ پاک ہر ایک کی مشکل اسان فرمائے امین ثم امین
لیاقت علی سیالکوٹ
Allaha ap ko Jaz e khair dy.
Bohat ziada khubsoorat velog.
MashAllah shebaz bahi Allah taala ap ko sehat aur tandrusti ata farmai ameen.
Mohammed Ali And Sultan Rahi film industry Main Koi Na Tha ۔
Aksar Ye film 🎥 showbiz Ke log عیاشی par barbad ho Gy
MashaAllAh very nice vlog ❤
Bilkol Sach kha he lalli Mamu ne
To inn ayyashion k baad kiss ka ksoor ha. Ye behaya ja kaam kertay han oor Allah Kareem innay tekleef k baad akhret achi kertay hon gay 😊
❤
پلیز یہ بتلیں آپکی و ڈیو مے وحید مراد کے ساتھ کس ھیرون کی تصویر تھی? شکریہ
Bilkul,
❤❤❤❤
مینا خوری کا حال نہ بھولیں۔
شہباز صاحب آپ تو ماشاءاللہ سمارٹ ہو گئے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آپ آج کل کیا کر رہے ہیں ؟
Buht shukriya
khawateen mardon pe dependent hoti hain jesey he bachey barey hoten he tu mother ko support krtey hen. Baap ke ahmiat kam ho jati he. Film koie proper zaria amdan nahi. Film se attach logon ko Govt healt wise support nahi krti
Sir G if you don't mention whatever money they were getting in thousands or lakhs, it was there Worth n Time they sacrfice for filmi dunya.
حکومت پنجاب یا حکومت پاکستان کو میدان میں انا چاہیے اپ کو معلوم ہوگا ہر ٹکٹ کے اوپر ٹیکس کا ٹکٹ لگا ہوتا تھا ٹکٹ بکنے سے پہلے ہی سیما مالکان ٹیکس کے ٹکٹ خرید لیا کرتے تھے ان دنوں حکومت کا ذریعہ امدن یہی تھا اب حکومت کو چاہیے اس برے وقت پہ فنکاروں کی مدد کریں
BHI artist govt ko tax deta hy
Jo BHI tax deta hy Govt ko kakaz Kam USS ka senior citizens K khayal karna chaiy
Tmam dunia ma AISA HOTA hy
اپ کی باتیں بہت اچھی باتیں ہیں اصل میں ہم بھی ایک ایز اے ارٹسٹ ہیں بچوں کا گھر کا پورا پورا دھیان رکھتے ہیں لیکن جب پروگرام ہوتے ہیں تو پھر کما کر اتے ہیں تو سمجھیں کہ اگے جگہ بنی ہوتی ہے وہ پیسے ادھر لگ جاتے ہیں پھر نئے پروگرام کے انتظار میں بیٹھ جاتے ہیں یہ معاملات ایسے ہی چلتے ہیں لیکن جو بڑے لوگ ہیں بڑے فنکار ہیں ان کے پاس تو بہت پیسہ تھا کئی لوگوں کا عقل کام کر گیا اور کئی بس عیاشیوں پر لگ گئے تو پھر یہی حال ہوتا ہے تو بڑے بڑے دیکھے ہیں جو عیاشیاں کرتے ہیں وہ سمجھ لیتے ہیں شاید یہ تسلسل اسی طرح چلتا رہے گا لیکن اللہ کے کاموں میں کاموں کا تو پتا نہیں ہوتا نا کب کیا ہونا ہے کیسے حالات کل کو ہوں گے پھر اتنی سوچ نہیں ہوتی تو پھر وہ سڑکوں پہ ا جاتے ہیں
یہ لوگ عروج کے بعد پیسے کو سب کُچھ مانتے ہیں۔
جیسے کہ اسٹیج ڈرامے میں بیہودہ باتیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب ھیرو اور ھیروئن میں ورائٹی کا فرق موجود ھے ۔۔۔
A❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
shahbaz bhai jis artist ny bhi apny urooj k dor khoob ayashi ki juwa..aurat..shrab ki lat ma par gaye unki akhrat khrab hui hy otherwise jo sambhal chaly or apni bv or ghar tk mehdood rhy wo aaj bhi khushal hn
جو لیڈیز آرٹسٹ ہوتی ھیں ان کے پاس زیادہ پیسہ کہاں سے آتا ھے وہ آپ بھی جانتے ھیں ۔
Filming oartein deegar Tareeton se b kamati hein, aap khud jantay hein.
Gher gher ki Aourat banati hy ager samajhdare ho tuo
اللہ کے دین کی نافرمانی کرنے والوں کا کبھی انجام اچھا نہیں ہوا
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آل اولاد نے اللہ کے دین کی خاطر اپنا خاندان کٹوا دیا
اور یہ بظاھر کلمہ گو مسلمان آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو تو مانتے ہیں لیکن بے حیائی کو فن کے نام پر پرموٹ کرتے ہیں
یہی لوگ وہ منافق ہیں جو اللہ اور رسول سے جنگِ کرتے ہیں
اللہ ڈھیل دیگر رسی ضرور کھینچتا ہے
اللہ کا پاک کلام ہے دنیا کافروں کے لئے جنت اور مومن کے لئے قید خانہ
پھر جو بھی ہو قانون قدرت سب کے لئے برابر
باقی دلوں کی نیت سے صرف اللہ تعالیٰ واقف ہے