ہر وہ بیکنگ پاؤڈر جس کے اجزاء میں میدے کی جگہہ کارن فلور شامل ہو وہ گلوٹین فری ہوتا ہے۔ پاکستان میں زیادہ تر بیکنگ پاؤڈر گلوٹین فری ہی ہیں۔ البتہ امپورٹڈ بیکنگ پاؤڈر میں میدہ ملا ہوا ہوتا ہے۔
A o A hum ap ka Chanal par new ha ap na jo G.F all purpose flour ma xanthan gum dali ha os sa mojha (pat dard or motion) jasi problems ho rahi ha gum ki jaga cuch or use Kar Sakta ha please reply 😢
Flour grind Khan sa karwta Hain ap please gide har chakki pa toe wheat bhi pisti ha pir Khan sa grind krwean hum . please gide my son is gluten alergic
بہتر تو یہی ہے کہ آپ کے پاس اپنا ہیوی ڈیوٹی گرائنڈر ہو۔ اور آپ خود اپنی نظر کے سامنے سارا آٹا پیسیں۔ لیکن اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر کسی بھی پنساری کی چکی سے یہ فلور پسوائیے کیونکہ ان کے گرائنڈر میں صرف جڑی بوٹیاں پیسہ جاتی ہیں گندم نہیں پیسہ جاتی۔
مجھے حیرت ہے کہ آپ کو وہاں سے کیوں نہیں ملا وہاں ایک دکان ہے "یونائیٹڈ کیمیکلز" ان سے پوچھیں میں ان سے ہی خریدتا رہا ہوں۔ ابھی پچھلے مہینے بھی لایا ہوں
Thank you so much for these valuable recipes...my allergies kicked in at 50 and Ive been looking for a good bread for recipe for a long time. In the self rising flour recipe, what did you add after the 1.5 tsp of baking powder? I looked in your description and comments but I cant find it anywhere. Is it by chance a 1/4 tsp of pink salt? Please and Thank You Sir @khanapakanaglutenfree7493
کوئی خاص فرق نہیں دیکھئے جس طرح ہم عام بیکنگ کرتے وقت میدے میں بیکنگ فلور یا سوڈا ملاتے ہیں۔ کچھ کمپنیز نے وہ سب کچھ پہلے سے ملا کر اس کا نام "سیلف ریزنگ فلور" رکھ دیا۔ اب بیچارے بیکنگ سیکھنے والے نئے لوگ کنفیوز ہوجاتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کوئی الگ ہی فلور ہوتا ہے جس سے بریڈ اور کیک اچھے بنتے ہونگے۔ حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ عام بیکنگ فلور میں چاہے تو پہلے سے بیکنگ پاؤڈر مکس کرلیں اور چاہے تو عین بیکنگ کے وقت مکس کرلیں ایک ہی بات ہے۔ یہ ریسیپی ہم نے ایسے ہی کنفیوزڈ سبسکرائبرز کی فرمائش پر دی ہے۔
Thanks for uploading
👌.apki besan k cake wali recipe mein ny ab tk 6 times try ki hy different flavours k sath.her bar boht achi bni.jizakAllah sir
Different flavours Mtlb?
Gluten free brand jo ap use karte hain
ہر وہ بیکنگ پاؤڈر جس کے اجزاء میں میدے کی جگہہ کارن فلور شامل ہو وہ گلوٹین فری ہوتا ہے۔
پاکستان میں زیادہ تر بیکنگ پاؤڈر گلوٹین فری ہی ہیں۔ البتہ امپورٹڈ بیکنگ پاؤڈر میں میدہ ملا ہوا ہوتا ہے۔
asalamu Alaikum
A o A hum ap ka Chanal par new ha ap na jo G.F all purpose flour ma xanthan gum dali ha os sa mojha (pat dard or motion) jasi problems ho rahi ha gum ki jaga cuch or use Kar Sakta ha please reply 😢
Flour grind Khan sa karwta Hain ap please gide har chakki pa toe wheat bhi pisti ha pir Khan sa grind krwean hum . please gide my son is gluten alergic
بہتر تو یہی ہے کہ آپ کے پاس اپنا ہیوی ڈیوٹی گرائنڈر ہو۔ اور آپ خود اپنی نظر کے سامنے سارا آٹا پیسیں۔
لیکن اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر کسی بھی پنساری کی چکی سے یہ فلور پسوائیے کیونکہ ان کے گرائنڈر میں صرف جڑی بوٹیاں پیسہ جاتی ہیں گندم نہیں پیسہ جاتی۔
and corn flour which is use in soap is Same as cornstarch?
Yes, it is
self rising flour kis cheez k liyai hota hai
بریڈ بنانے کیلئے
Self rising flour kis k lyn use hota hai
بریڈ کیلئے
asalamu Alaikum. plz plz plz Karachi mein potato starch or zanthan gum waqaira kaha sy mily gy sahi address batai Karachi essence wali Gali mein 4,5 dafa gai per waha nai milla
مجھے حیرت ہے کہ آپ کو وہاں سے کیوں نہیں ملا
وہاں ایک دکان ہے "یونائیٹڈ کیمیکلز"
ان سے پوچھیں
میں ان سے ہی خریدتا رہا ہوں۔ ابھی پچھلے مہینے بھی لایا ہوں
Baking powder brand name?
یہ ہوم میڈ ہے۔ چینل پر اس کی ریسپی موجود ہے
Is Rossmorr baking powder and baking soda? gluten free
Thank you so much for these valuable recipes...my allergies kicked in at 50 and Ive been looking for a good bread for recipe for a long time. In the self rising flour recipe, what did you add after the 1.5 tsp of baking powder? I looked in your description and comments but I cant find it anywhere. Is it by chance a 1/4 tsp of pink salt? Please and Thank You Sir
@khanapakanaglutenfree7493
Yesss, it was Pink Salt
Plz explain the difference between both flour..
کوئی خاص فرق نہیں
دیکھئے جس طرح ہم عام بیکنگ کرتے وقت میدے میں بیکنگ فلور یا سوڈا ملاتے ہیں۔
کچھ کمپنیز نے وہ سب کچھ پہلے سے ملا کر اس کا نام "سیلف ریزنگ فلور" رکھ دیا۔
اب بیچارے بیکنگ سیکھنے والے نئے لوگ کنفیوز ہوجاتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کوئی الگ ہی فلور ہوتا ہے جس سے بریڈ اور کیک اچھے بنتے ہونگے۔
حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ عام بیکنگ فلور میں چاہے تو پہلے سے بیکنگ پاؤڈر مکس کرلیں اور چاہے تو عین بیکنگ کے وقت مکس کرلیں ایک ہی بات ہے۔
یہ ریسیپی ہم نے ایسے ہی کنفیوزڈ سبسکرائبرز کی فرمائش پر دی ہے۔
Can we use pynsillium husk
صرف چپاتی فلور میں شامل کرسکتے ہیں
Self rising flour kisme kaam aata hai?
بریڈ بنانے کے کام آتا ہے
@@khanapakanaglutenfree7493 sorry didn't understand this language
@@gouravsartandcraft240
Men ne kaha k ye flour bread banany k kam àta he
@@khanapakanaglutenfree7493 ok thank u
If we have not xynthan gum
آپ زینتھن گم کی جگہہ گوندکتیرہ استعمال کرلیں۔
مگر یہ substitute صرف چپاتی فلور کیلئے ہے