کسی چراغ کی آنکھوں میں ڑر نہیں آئے وہ رات ہی نہ ہو جس کی سہر نہیں آئے میں کائنات کا وہ کمتر و حقیر چراغ کہ جس کی لؤ بھی کسی کو نظر آئے محبتوں کے امیں تھے صداقتوں کے سفیر وہ لوگ ایسے گئے لوٹ کر نہیں آئے یہی ہے عشق میں جاناں خراشِ دل کا علاج اسی کی راہ تکو جو نظر نہیں آئے دیارِ نؤحہ گراں سے گزر ہوا لیکن کسی بھی آنکھ میں آنسو نظر نہیں آئے ہزاروں شمعیں جلی اور جل کے بجھ بھی گئیں ہمارے چاہنے والے مگر نہیں آئے ہمیں مٹانے کی کوشش تو کی تھی لوگوں نے خدا کا شکر ہمیں داؤں پر نہیں آئے
Bahut shandaar
🎉🎉
کسی چراغ کی آنکھوں میں ڑر نہیں آئے
وہ رات ہی نہ ہو جس کی سہر نہیں آئے
میں کائنات کا وہ کمتر و حقیر چراغ
کہ جس کی لؤ بھی کسی کو نظر آئے
محبتوں کے امیں تھے صداقتوں کے سفیر
وہ لوگ ایسے گئے لوٹ کر نہیں آئے
یہی ہے عشق میں جاناں خراشِ دل کا علاج
اسی کی راہ تکو جو نظر نہیں آئے
دیارِ نؤحہ گراں سے گزر ہوا لیکن
کسی بھی آنکھ میں آنسو نظر نہیں آئے
ہزاروں شمعیں جلی اور جل کے بجھ بھی گئیں
ہمارے چاہنے والے مگر نہیں آئے
ہمیں مٹانے کی کوشش تو کی تھی لوگوں نے
خدا کا شکر ہمیں داؤں پر نہیں آئے
Zbr10
Nadeem bhai chinggam kha rhe hain
سونے والوں کو جگادے شعر کے انداز سے
خِرمنِ باطل جلا دے اپنی حسیں آواز سے