یہ تفصیلی ویڈیو ہے اور بہت سے ٹاپک ہیں جن پر الگ الگ ویڈیو بنانے کی ضرورت ہے۔۔۔جیسے آپ نے فرمایا میلہ، اسی طرح قدمیں شریف ،کھیر پیڑے وغیرہ پر تفصیل سے ویڈیو بن سکتی ہیں۔۔۔ زندگی وفا تو آئندہ کوشش کروں گا۔۔۔۔ فی الحال اس پر گزارہ کریں کیونکہ یہ ویڈیو بنانے میں بھی 15 دن لگے ہیں۔
Hello It's Harsh Kathuria From Delhi India.. My Great Grand Father was also From Dajal . My Family Came To India in 1947 Partition . Your Videos Make Me Happy & Excited Thank You ..
محترم۔۔۔داجل ایک تاریخی شہر ہے 1947 سے پہلے یہاں ہندو اور مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ رہتے تھے۔۔۔امن تھا اور پیار و محبت کے رشتہ میں بندھے ہوئے تھے ۔۔۔اچھے اور مخلص لوگ تھے۔
Seems to be a war torn city neglected no infrastructure what the hell is the history it would haveen much better than today in the British Raj we have only rohanyyat headquarter but other countries headquarters of education science and technology very awesome and unfortunate
ڈئیر، اس ویڈیو کے لئے بیک گراؤنڈ میوزک خاص طور پر ترتیب دیا ۔۔۔ اساں آپ داجل دے ساڈا شہر داجل دا ۔۔۔ اس کیلئے باقاعدہ ایک سنگر سے رابطہ کیا تھا۔میوزک بنوانے کے لئے رقم ادا کی۔۔۔اب یہ صرف میری ملکیت ہے۔۔۔۔ کسی اور کو نہیں دے سکتا۔معذرت خواہ ہوں محترم۔
بہت ہی اعلی کاوش ، عمدہ ترین ویڈیو گرافی ، بیک گراؤنڈ میوزک ، اور جامع ترین تعارف مگر آپ کو کچھ الفاظ کے تلفظ درست کرنے کی ضرورت ہے ۔ آپ نے داجل کی عمدہ ترین ریشے والی پھٹی یعنی کپاس کا ذکر نہیں کیا ۔ بہرحال شاندار اور جاندار ویڈیو
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ سر جی۔ وقت کے ساتھ ساتھ انسان سیکھ جاتا ہے۔۔۔مجھے احساس ہے کہ بعض الفاظ کا تلفظ درست ہونا چاہئے، کوشش کروں گا کہ آئندہ خیال رکھوں۔ ان شاء اللہ خاص پھٹی کا حوالہ کی بجائے زرعی علاقہ کہا اور کپاس کی ویڈیو دکھائی۔۔۔۔ آئندہ داجل کے مختلف اور پہلو پر تفصیلی ویڈیوز کیلئے کام کروں گا تو اس بات کا خیال رکھوں گا ان شاء اللہ۔
@@afzalshaheenofficial6083 آپ کی ساری ویڈیو میں ایک بھی جگہ صاف ستھری نظر نہیں آئی۔۔۔اگر اپنے شہر کو ایکسپوز کرنا ہو تو کوشش کی جاتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ بہتر اور صاف جگہیں دکھائی جائیں۔اور آپ کی ساری ویڈیو میں نے دیکھی ۔ویڈیو سے یہ شہر نہیں بلکہ کوئی گاؤں لگ رہا تھا ۔
محترم۔۔۔ہر کسی کا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے۔۔۔۔ آپ کی بات رد نہیں کرتا۔۔۔۔حقیقت وہی ہے جو دکھائی گئی ہے۔آپ اگر یہاں مقامی ہوتے تو میری بات سمجھ سکتے۔۔۔۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اپنے شہر کو کوئی خراب یا غلط شو نہیں کرتا۔۔۔اور میں نے بھی یہی کوشش کی کہ شہر کا کوئی خراب حصہ نہ دکھاؤں۔۔۔۔ کمنٹ کے لیے شکریہ۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
بہت شکریہ محترم بھائی جان
Mashallah Great work keep it❣️
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
good and informative.
بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ بیوٹی فُل
بہت شکریہ پیارے بھائی
Great work sain
بہت شکریہ پیارے بھائی
اچھی کاوش
بہت شکریہ محترم
Masha allha video bhot ache hi
بہت شکریہ محترم
Bht khoob
بہت شکریہ محترم بھائی جان
Masha Allah Good job
Thanks dear
Masha Allah bahut khoob
Thanks dear brother
Nice Superb
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
Mashaallah bhai jaan bahot shokrea
بہت شکریہ محترم
Good Work
G Sadqay jaawaaan geo bohat achhay jnb 🙏❣️❣️❣️❣️
بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
Bhut hi khob
Thanks dear
Nice post
Thanks dear
Good program
Good work
Thanks dear
ماشاءاللہ
Nice video
Thanks
Masha Allah Bahut Khub Janab
Thanks dear
Bahot khob janab
بہت شکریہ پیارے بھائی
باقی شاندار اے تہاڈی محنت کوں سلام
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم
So nice
Thanks dear brother
Good video ❤
Thanks dear
Masha Allah ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
بہت شکریہ پیارے بھائی
آج بھی پھر دیکھا ہے
واہ۔۔۔بہت اچھا کیا۔
بہت بہت شکریہ
Dajal very nice city
Thanks dear
❤❤❤
SUPPER
DUPPER
EXCELLENT
INFO!!!
Thank you so much dear brother ❤
ماشاءاللہ بہت خوب افضل صاحب دل خوش کر دیا اللہ پاک آپ کو ترقی دے
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ پیارے بھائی۔۔۔
دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجئے گا۔
Good Sr G
Thanks
Masha Allah Afzal Bhai ... Dil Khush kr dia great information thank you so much..... ☺️☺️
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
bahut kamal sir fibulas
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
داجل میلے دا حوالہ تے مشاعرہ دی تاریخ رہ گئی اے
یہ تفصیلی ویڈیو ہے اور بہت سے ٹاپک ہیں جن پر الگ الگ ویڈیو بنانے کی ضرورت ہے۔۔۔جیسے آپ نے فرمایا میلہ، اسی طرح قدمیں شریف ،کھیر پیڑے وغیرہ پر تفصیل سے ویڈیو بن سکتی ہیں۔۔۔ زندگی وفا تو آئندہ کوشش کروں گا۔۔۔۔ فی الحال اس پر گزارہ کریں کیونکہ یہ ویڈیو بنانے میں بھی 15 دن لگے ہیں۔
ماشاءاللہ اس ویڈیو کی جتنی تعریف ہو تھوڑی ہے
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
ماشااللہ جناب آپ کی محنت کو سلام آپ نے بہت محنت کرکے ہمارے داجل کی تاریخ کو چار چاند لگادیے
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
Masha Allah
بہت شکریہ پیارے بھائی
Welldone
بہت شکریہ محترم
Mashallah
بہت شکریہ بھائی جان
buht khub bhai jaan
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
ماشاءاللہ اس ویڈیو کو بار بار دیکھنے کے لیے بہت دل کرتا ہے
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم بھائی
Too good 😌😊
بہت شکریہ محترم
MASHA ALLAH
بہت شکریہ پیارے بھائی۔۔۔
ویڈیو دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کیجئے گا
اساں آپ داجل دے ساڈے یار داجل دے ❤❤
بہت بہت شکریہ محترم
Great work bro
Thanks dear
داجل دا ادبی تذکرہ رہ گئے بخت آور کریم تے باقی ادبی سرکل دا تذکرہ رہ گئے
ادبی حوالہ اور دیگر مختلف موضوعات پر مزید ویڈیوز الگ سے بنانے کے پہلے ہی سے ارادہ ہے۔ ان شاء اللہ
ادبی حوالے سے کوئی تفصیل مجھے پرسنل سینڈ کریں۔۔ 0306.7516278
Nice
بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
❤
بہت شکریہ محترم
Good
بہت شکریہ محترم سر جی
Masha Allah i appreciate your struggle 🙏 so proud of you 👏
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم
Good working
بہت شکریہ محترم
👍👍👍👍
Masha Allah bhut Khob sir g Allah ap kamyab karay
آمین۔بہت شکریہ محترم
زبردست
بہت شکریہ بھائی جان
دل کرتا ہے اس ویڈیو کو دیکھوں
جیا سائیں آپ کی محبتیں ہیں ❤
Lala jan .. ..zabrdat cha gay ap ..sada salamt raho mery pyary bhai😘
بہت شکریہ لالے دی جان۔
❤
The way you have represented Dajal is amazingly wonderful. Appreciable 👌
Thank you so much dear brother ❤
wussat e aalam
Bhai Allah apko mazeed taraqi de aur ap aisey apney ilaqey ko ujager kartey rahen
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ پیارے بھائی جان
اپنے قریبی دوستوں کو داجل ڈاکومنٹری والی ویڈیو کا لنک سینڈ کریں تاکہ دوسرے احباب بھی مستفید ہوں۔شکریہ
Wellcome to Dajal
Thanks dear
آج پھر دیکھا ہے
زبردست۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
❤️❤️👍👍👍♥️♥️👍👍
Thanks dear
Masha Allah itna mehnat se itni pyari video bnai Salam hai ap ko
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ محترم بھائی
Hello It's Harsh Kathuria From Delhi India.. My Great Grand Father was also From Dajal . My Family Came To India in 1947 Partition . Your Videos Make Me Happy & Excited Thank You ..
آپ کا کمنٹ پڑھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔۔۔ویڈیو کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
آپ کے دادا کا نام کیا تھا؟
محترم۔۔۔داجل ایک تاریخی شہر ہے 1947 سے پہلے یہاں ہندو اور مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ رہتے تھے۔۔۔امن تھا اور پیار و محبت کے رشتہ میں بندھے ہوئے تھے ۔۔۔اچھے اور مخلص لوگ تھے۔
ویڈیو کو اپنے بزرگوں ، فیملی ممبرز اور دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کیجئے۔شکریہ
Dajal 💖🥰
بہت شکریہ محترم
Inshallah help krasoon
بہت شکریہ محترم
Ejaz siyal
بہت شکریہ پیارے بھائی
آج ویڈیو دیکھ رہے ہیں
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
Shukriya sir🥴🥴🥴
Thanks dear
Ejaz ahmad siyal
بہت بہت شکریہ محترم بھائی جان
Seems to be a war torn city neglected no infrastructure what the hell is the history it would haveen much better than today in the British Raj we have only rohanyyat headquarter but other countries headquarters of education science and technology very awesome and unfortunate
Thanks for comment
Background music ka link baj saktay ha ap
ڈئیر، اس ویڈیو کے لئے بیک گراؤنڈ میوزک خاص طور پر ترتیب دیا ۔۔۔ اساں آپ داجل دے ساڈا شہر داجل دا ۔۔۔ اس کیلئے باقاعدہ ایک سنگر سے رابطہ کیا تھا۔میوزک بنوانے کے لئے رقم ادا کی۔۔۔اب یہ صرف میری ملکیت ہے۔۔۔۔ کسی اور کو نہیں دے سکتا۔معذرت خواہ ہوں محترم۔
Jhik Wale khaleefe tein och wale Khaleefe v. honde han o ziker ne kitta bhai
علم ہوتا تو ضرور ذکر کرتا۔۔۔میری معلومات میں نہیں آیا۔اگر معلوم ہوتا تو ضرور ذکر کرتا۔
آپ کچھ تفصیل سے آگاہ فرمائیں
بہت ہی اعلی کاوش ، عمدہ ترین ویڈیو گرافی ، بیک گراؤنڈ میوزک ، اور جامع ترین تعارف
مگر آپ کو کچھ الفاظ کے تلفظ درست کرنے کی ضرورت ہے ۔ آپ نے داجل کی عمدہ ترین ریشے والی پھٹی یعنی کپاس کا ذکر نہیں کیا ۔
بہرحال شاندار اور جاندار ویڈیو
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ سر جی۔
وقت کے ساتھ ساتھ انسان سیکھ جاتا ہے۔۔۔مجھے احساس ہے کہ بعض الفاظ کا تلفظ درست ہونا چاہئے، کوشش کروں گا کہ آئندہ خیال رکھوں۔ ان شاء اللہ
خاص پھٹی کا حوالہ کی بجائے زرعی علاقہ کہا اور کپاس کی ویڈیو دکھائی۔۔۔۔
آئندہ داجل کے مختلف اور پہلو پر تفصیلی ویڈیوز کیلئے کام کروں گا تو اس بات کا خیال رکھوں گا ان شاء اللہ۔
ڈاکیومینٹری والے بھائی نے پوری کوشش کی ہے کہ پورے شہر کی کسی صاف ستھری جگہ کو نہ دکھایا جائے۔۔۔ بہرحال ویڈیو اچھی لگی
بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔ وضاحت فرما سکتے ہیں کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
@@afzalshaheenofficial6083 آپ کی ساری ویڈیو میں ایک بھی جگہ صاف ستھری نظر نہیں آئی۔۔۔اگر اپنے شہر کو ایکسپوز کرنا ہو تو کوشش کی جاتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ بہتر اور صاف جگہیں دکھائی جائیں۔اور آپ کی ساری ویڈیو میں نے دیکھی ۔ویڈیو سے یہ شہر نہیں بلکہ کوئی گاؤں لگ رہا تھا ۔
@@afzalshaheenofficial6083 میرا مقصد تنقید کرنا نہیں بلکہ اصلاح کرنا ہے۔۔کہ آئیندہ آپ جب بھی اپنا شہر دکھانا چاہیں تو تھوڑی اپڈیٹ جگہیں دکھائیں۔۔۔
محترم۔۔۔ہر کسی کا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے۔۔۔۔ آپ کی بات رد نہیں کرتا۔۔۔۔حقیقت وہی ہے جو دکھائی گئی ہے۔آپ اگر یہاں مقامی ہوتے تو میری بات سمجھ سکتے۔۔۔۔
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اپنے شہر کو کوئی خراب یا غلط شو نہیں کرتا۔۔۔اور میں نے بھی یہی کوشش کی کہ شہر کا کوئی خراب حصہ نہ دکھاؤں۔۔۔۔
کمنٹ کے لیے شکریہ۔
Dajal main bhi koi saaf suthri jaga ha kya ?
Koi Dajal kay aik nujawan jo Dubai may job karta hai usko janta Hai? Shoukat Ali son of Allah Dewaya
سر ، دبئی میں داجل کے بہت سے لوگ کام کرتے ہیں۔ آپ دبئی میں کام کرنے والوں سے رابطہ کریں۔
@@afzalshaheenofficial6083 aap kisi ko jantay hain jo Deira Dubai Talal Market kay pass ho. Uska phone 12 May say band hai
جناب داجل میں آباد پہلے پانچ قومیں آباد تھیں قوم لنگاہ ڈھانڈلہ ماچھی کمبہار اور مہار آباد تھیں باقی قومیں بعد میں آئی میرے سننے میں یہی ہے
جیا سائیں، بہت شکریہ
Masha Allah
حوصلہ افزائی کا شکریہ پیارے بھائی
Mashallah
بہت شکریہ محترم
Nice
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
Good
Thanks
Very nice
Thank you so much
Wellcome to Dajal
Thanks dear
Ejaz ahmad siyal
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
Masha Allah
بہت شکریہ محترم بھائی جان
Nice
Thanks
Good
بہت شکریہ پیارے بھائی
Masha Allah
بہت شکریہ محترم
Masha Allah
Thanks
Masha Allah
بہت شکریہ محترم