کیا نیپرا کسی کو جوابدہ نہیں وہ تو بحریہ ٹاؤن اور آیئسکو کا معاملہ حل نہیں کرا سکا جہاں ریزڈنٹس سے من مانے بجلی کے بل لئے جا رہے ہیں یہاں ہر کوئی اپنے مفاد میں الجھا ہوا ہے وزیر صاحب ذرا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے بل منگا کر چیک کرلیں یہاں آیئسکو بجلی کا سسٹم ٹیک اوور نہیں کر رہا نیپرا کے آرڈر کے باوجود۔ ۔۔اور بحریہ والے ٹیکس اپنے طور پر لگا رہے ہیں سولر کی 10% ڈیڈکشن ایکسپورٹ یونٹس سے کر لی جاتی ہے 8 روپے اضافی ٹیکس فی یونٹ ریزیڈنٹس سے لیا جا رہا ہے یہاں نیپرا خاموش ہے ایسے قومی اداروں کا کیا فائدہ جو اپنے احکامات کو منوا نہیں سکتے

Mian g nay or Maryam bibi ny 14 rupay unit relief dny ka bola tha wo bkwas ti kya
Bygert logo sharem ksro
Ap na zulm kia hua ha is lia log pareshan hn
Bahut painyk log Hain ye😡😡😡😡
India punjab aa jayo 600 unit free hai
Tumheray peat Kebhi nahee bherean gay
کس طرح لوگوں کو بیوقوف بناتے ھو تم۔ اللہ کے یہاں جواب تو دینا ھی ھوگا