اپ دیکھ رہے ہیں وسیب ار وائی کے نیوز رپورٹ رازق درگھ ملز میں کرشنگ سیزن کے آغاز نیشنل پولیس

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2023
  • اپ دیکھ رہے ہیں وسیب ار وائی کے نیوز
    شوگر ملز میں کرشنگ سیزن کے آغاز اور فوگ کے حوالے سے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے سفر کے دوران احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کر دی یے
    کرشنگ سیزن میں نیشنل ہائے وے پر گنے سے لدی ٹرالیوں کا رش بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے سڑکیں بلاک ہو جاتی ہیں اور اسی طرح فوگ ہونے سے حادثات بڑھ جاتے ہیں۔ ان کی روک تھام کے حوالے سے سیکٹر کمانڈر نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس ایس پی رانا سرفراز نے بتایا کہ روڈ یوزر کے لئیے آگاہی مہم شروع کر دی گئی ہےجس احتیاطی تدابیر کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ فوگ لائٹس اور ریفلیکٹر لائٹ لازمی استعمال کریں آگاہی اور احتیاطی تدابیر سے سفر کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔
  • ภาพยนตร์และแอนิเมชัน

ความคิดเห็น • 2