مجھے تو سب سے زیادہ اچھی پورے ٹرپ میں نلتر ویلی ہی لگی ، وہ بہت خوبصورت جگہ تھی ، خوبصورت سا جنگل ، اونچے اونچے درخت ، دور ایک برف پوش چوٹی ، اور پیارا سا ہرٹ نما ہوٹل ، دو خوبصورت ، دلکش اور حسین جھیلیں ، اور بہت خوب صورت گرینری ، بس صرف وہاں پر جانے کا راستہ کافی مشکل تھا ، وہ آپکو پتہ ہوگا ، کیونکہ وہاں پر بائیک آپ نے چلائی تھی۔
@@travelwithadeel apko weather main stuff aur suffocation feel ho rahi hy , aur scorching sun bhi bohot Ziyada hy ab ap yeh nahi kahiye ga Kay apko mera link metrological department se lag raha hy , wasay hi poch rahi hon. Mujhay bohot frustration ho rahi hy due to the weather influence.Abhi ap bhi kaheen nahi jaiyega ride per abhi bohot bura mosam hy.
Here sanitation is remarkable. Road looks neat and clean , that's great I think it's very positive thing of this place.
Masha Allah Very nice zabardast 😊
❤ Behtreen
Great video bro
Kiwai Water Fall 👌
Yaha pr hum ne khana khaya tha ruk kr
ہم بھی لمبا رکتے مگر ہمیں شران جانا تھا اس لئے 2 منٹ میں ہی نکل گئے
Kya baat hai...❤
Kisi zamane mekn red onion se pizza khaya tha
نتھیا گلی کی اپنی الگ ہی وائب ہے جب یہاں بادل چھائے ہوتے ہیں تو سین ہی الگ ہوتے ہیں
مجھے تو سب سے زیادہ اچھی پورے ٹرپ میں نلتر ویلی ہی لگی ، وہ بہت خوبصورت جگہ تھی ، خوبصورت سا جنگل ، اونچے اونچے درخت ، دور ایک برف پوش چوٹی ، اور پیارا سا ہرٹ نما ہوٹل ، دو خوبصورت ، دلکش اور حسین جھیلیں ، اور بہت خوب صورت گرینری ، بس صرف وہاں پر جانے کا راستہ کافی مشکل تھا ، وہ آپکو پتہ ہوگا ، کیونکہ وہاں پر بائیک آپ نے چلائی تھی۔
بالکل وہ بہت خوبصورت جگہ تھی
آپ نے یہ سب پہلے سے بھی دیکھا ہوا ہے نہ ، یہ کیوائی آبشار بہت خوب صورت ہے ، اس کا پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہوگا۔
yes
@@travelwithadeel apko weather main stuff aur suffocation feel ho rahi hy , aur scorching sun bhi bohot Ziyada hy ab ap yeh nahi kahiye ga Kay apko mera link metrological department se lag raha hy , wasay hi poch rahi hon. Mujhay bohot frustration ho rahi hy due to the weather influence.Abhi ap bhi kaheen nahi jaiyega ride per abhi bohot bura mosam hy.
@@neelamshahwar4137 ye sab Karachi main hy Karachi se bahar behtar hy mosam
Ye video kis date ky hy
تیرہ جون