Bohat acha qissa he kaash hamare judges bhi insaaf ko apna maqsad banaae na peise ko aik din Allah ki adalat mei jana he phir kiya hoga kuch kaam nahi aaega Allah hidayat de ameen
اگر ہم اسلام کے نظام عدل و انصاف کا جائزہ لیں تو اس میں وکیل کی گنجائش ھی نہیں ملزم اور مدعی خود واقعی بیان کرتے ہیں اور قاضی فیصلہ سناتے ھیں ھاں گواہان پیش کئے جا سکتے ہیں اس سے بہترین اور تیزترین انصاف دینا بہت آسان ھو جاتا ھے۔۔
پڑھے لکھے جج اللہ کی پناہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ سب سے زیادہ ان کی جیب میں جاتا ھے اور انصاف پھر بھی ان سے نہی ھو پاتا شاید اللہ کی لحنت سب سے زیادہ ان پہ پڑتی ھے اسی لیے
To phir Hazrat Umar e Farooq (Razi Allah Ta'ala Anho) kay baray mein kya khayal hai, jin kay insaaf kay khauf say madina main bhayria bji zulm naho tha kar sakta.... Waah Subhan Allah
اس واقعہ کو پڑھنے ساتھ ہی میرے ذہن میں فورا یاد تازہ ہو گئی اک دفع اک پنچائت میں بندہ بیٹھا تھا فیصلہ کرنے کے لیے دس بارہ آدمی بیٹھے تھے کرتے کرتے بات بڑھ گئی تو بندہ کو مداخلت کرنا پڑ گئی تو وہاں پر موجود پنچائتی بولا کہ تم فیصلہ کرو اس کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ کیا فیصلہ کرے گا اس وقت اللہ تعالی نے بندہ کے دماغ میں فیصلہ ڈال دیا اور بندہ نے فیصلہ سنا دیا مگر اس وقت کسی نے اس کو تسلیم نہیں کیا دو تین سال تک عدالتوں کے دھکے کھا کر دوبارہ پنچائت ہوئی تو اس پنچائت نے بھی وہی فیصلہ کیا اب سب سوچ رہے تھے کہ دو اڑھائی سال ایسے ہی وکیلوں کی فیسوں پر خرچ کیا تو عرض ہے فیصلہ کرنے والے کا پڑھا لکھا ہونا اتنا ضروری نہیں نیت کا صاف ہونا دونوں فریقوں کے ساتھ مخلص ہونا ضروری ہے یہ وصف میرے اللہ کا ہے وہ رہنمائی بھی خود ہی کر دیتا
بالکل سچ فرمایا آپ نے۔۔یہ وصف اللہ ہی عطاء فرماتے ہیں۔۔ جو تقوی اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کا ملکہ عطا فرما دیتے ہیں۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ حق اور سچ کیساتھ چلاے
یہاں پر تو جرائم ہیں وکیل کو ساتھ لے کر کیے جاتے ہیں وہ کون تھے وکیل وہ کون تھے جج وہ کہاں سے آئیں گے نہیں آئیں گے انصاف ہو جائے تو سب ٹھیک ہو جائے گا کسی کا کوئی گلا نہیں دوں گا نہیں کرے گا نہیں کرے
Lagta hai baba kharrak singh ko hi chief justice maan loon agr wo hamari adlia ki dobti kashti ko bachanay ki koi koshish kr skay to. Hamari adaltun ko suo moto us din yad ata hai jab frreeq-e-mukhalif ki hakumat hoti hai.
صرف ایک سبسکرائب ہی تو مانگتی ہوں دے دو آپ کا کوئی نقصان تو نہیں ہوتا حسد دل سے نکال دو الله اپکو کامیابی دے آمین دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی شکریہ. . .
Pakistan Ko Bhi Kharak Singh Jesay Dabang Chief Justice Ki Zarorat Hai Jo Criminal K Sath Sath Bhari Fece Lenay Walay Wokala Ki Bhi Kharka Or Baja K Rakh Dey.
جب کراچی صوبہ ھوتاتھا اسوقت ایک وزیر داخلہ ھوتے تھے جلال با اوہ خود دن بھر سارے کام کرتے سڑکون اور شھر کی دن رات خود نگرانی کرتے پورے شھر مین امن تھا مگر اب بےشرمون کی حکومت ھے
ویڈیو اچھا ہے۔ اسے عام کیا جاۓ۔ بلکہ انصاف کا یہ بھی ہے کہ ملزم کے بیگانه ثابت ہونے پر اسکو بری کر نے کے ساتھ ہی فوراً سُومو ٹو ایکشن لیتے ہوۓ جھوٹا مقدمہ قائم کرنے کے جرم میں مدعیان اور انکے وکیل کو فوراً سزا سنادی جاۓ۔
واہ کیا کہنے ایک طرف بابا کهڑک سنگھ اور دوسری طرف ہمارا قاضی قبیلہ
اللہ تعالیٰ ھماری عدلیہ اور وکلاء کو ھدایت عطا فرمائے کہ وہ بھی عدل کرنا سیکھیں ،
پاکستانی جج صرف تاریخ پہ تاریخ
تاریخ پہ تاریخ دے رہے ہیی
اور تاریخ پہ تاریخ دیتے رہیی گے
اللّٰہ پاک انکو حلال کھانے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین
انصاف دلانا ھو تو ایسے ھی مل سکتا ھے چاھے کہانی اصل ھو یا فرضی انصاف فوری ملنا چاھے
.Very good insaf ho tòasa hò
Pke bat ha zabardast
Great true advice mast understand thanks
Mashallah kiya piyara faisala karay chief justic baba khadak singh saheb aaj kay daor may bhi aisay hi cji ki zaroorat hai ameen
Ma sha ALLAH...
Wht a meaningful message,
Very good
سب کو یاد کرا دیں کہ ایک بڑا جج اللہ بھی ھے جس کی عدالت ایک دن ضرور لگنی ھے جس میں کوئی کسی کا وکیل نہیں ھو گا
No doubt
Ji bilkul 100%theek
Pakistan mein b aaj kl k sadqoameen juges ki bjaye ayse non Muslims Baba khrksinghjuges Hona zroori Hona chahye
Wah zaber dast my sweet friend
Koi insan ka baccha hoga
Zabardast idea
بہت خوب صورت عمدہ بات اے سلامت رھو خوش رھو سکھی وسو شاءآللہ لمیاں حیاتیاں مانڑوں ویر جی
JazaKallah khrn
maza aa giya khaani sun kr thanku
Allah humwy bhi khark singh jesa judge ata farma
Hona aisa he chahye . Good
Bohat acha qissa he kaash hamare judges bhi insaaf ko apna maqsad banaae na peise ko aik din Allah ki adalat mei jana he phir kiya hoga kuch kaam nahi aaega Allah hidayat de ameen
We Salute Kharrk Singh Sarkaar
Very good.
Bohut khobsurat hey
اللہ تعالی پاکستان میں بھی کوئ کھڑاک سنگھ جیسے ایماندار جج پیدا کرے
Ameen
Bohat khoob
Pakistan need Judges like Khrak Singh to provide honest justice to the nation otherwise our carrier Judges should be appointed for superior Courts.
One hundred percent agreed
Very good message
Right veer ji .
Asa hee he .
At present pakistan badly needed such Judges
Pakistan ma asay hi chief justice hona chaeay. Jasa Baba Kharak singh !
ظالم کو سزا مظلوم کھ ساتھ انصاف ہے۔ظالم کا ساتھ دینے والے بھی ظالم ہوتے ہیں۔
Please send to all medias for awareness of all Justice and Govt organizations.Thanks.
Vare nice
Great sharing
Amazing story
پاکستان کو بھی ایک ایسا ہی چیف
جسٹس چاہیے
RIGHT 👍
آج بابا کھڑک سنگھ کی بہت ضرورت ھے
Good.
Zabrdast
Mashallah zabardast 👈👍
Bohat khob kash esa hamary mulk m ho jae
Wht a meaningful insaf, plus fouran
Aaj Hamain aise hi Judge ki zarorat ha
Good video
زبردست
GOOD
Very nice
Walaikum assalam
Goo$
Zabardast
Baba kharak Singh zinda bad
Sab sai acha or kamyab vakeel wo hai jo aik katil or mujrim ko saza sai bacha lai...
Great
Yes
Best judgment
Ek esa admi PAKISTAN mai bhi ana chahiae Allah kre
Good
اگر ہم اسلام کے نظام عدل و انصاف کا جائزہ لیں تو اس میں وکیل کی گنجائش ھی نہیں ملزم اور مدعی خود واقعی بیان کرتے ہیں اور قاضی فیصلہ سناتے ھیں ھاں گواہان پیش کئے جا سکتے ہیں اس سے بہترین اور تیزترین انصاف دینا بہت آسان ھو جاتا ھے۔۔
Goooooooooooodssssss.talban.sat.786🤝🤝🤝✅🌹🌲🌹❤🌹👑🌹📿🌹☝️🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹✌✌✌✌🌹✌✌✌🌹🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲✋✋✋✋🤲🤲🌹👍👍👍✅✌✌🌹
Theek
We need same example set in Pakistan 😍
پڑھے لکھے جج اللہ کی پناہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ سب سے زیادہ ان کی جیب میں جاتا ھے اور انصاف پھر بھی ان سے نہی ھو پاتا شاید اللہ کی لحنت سب سے زیادہ ان پہ پڑتی ھے اسی لیے
Agar Judges aur wakeel fori insaaf danay dilanay lug Jaien to ouper k mall kaisay aaiga.
Bhot khob khirk sing
Interesting
Nice syory
Sach bat h
Right
Good 👍
Excellent.
RM 4lllllllmtttttttttttttttt5tttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttt5ttttttttttttttttttttttttttttttttttttt5t5tt555555555555ff5555555555555555555555555555555555555555555555555t55t5555tttttt5tt5ttttttttt5tttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttt5555555555555
Good oy
Kash aisay judge pakistan mai bhi hotai.Yae insaf aah kal sharif Talliban kar saktai hai.
Allah apko aisy hi judges se sazay mot dilway. Ameen
Hahaha
Beshak
Allah wastay aik judge kharrak singh jaisa talash kero aor insaaf hota dekho.jub tuk judge wakeeloon main say liay jaen gay insaaf ka janaza aisay he nikalta rahay ga.....j.w.
ALLAH...hamesha capital words main likhain plzzz
Allah kry koee Asia kharrak sing yahan be aa jaey2
Good video 😍
*آج پاکستان کو بھی ایک
"کھڑک سنگھ"
کی اشد ضرورت ہے*
د عا ہے اللہ تعالی پا کستان میں بھی با با کھڑ ک سنگھ جیسا جج صاحب بھیج دے تا کھ عوا م کو ا نصا ف مل سکے
To phir Hazrat Umar e Farooq (Razi Allah Ta'ala Anho) kay baray mein kya khayal hai, jin kay insaaf kay khauf say madina main bhayria bji zulm naho tha kar sakta.... Waah Subhan Allah
Ahsa hi hona chy wqi baguna logo ka koi tu Suni hona chy khash ahsa honey laga tu Kya bt ha
اس واقعہ کو پڑھنے ساتھ ہی میرے ذہن میں فورا یاد تازہ ہو گئی اک دفع اک پنچائت میں بندہ بیٹھا تھا فیصلہ کرنے کے لیے دس بارہ آدمی بیٹھے تھے کرتے کرتے بات بڑھ گئی تو بندہ کو مداخلت کرنا پڑ گئی تو وہاں پر موجود پنچائتی بولا کہ تم فیصلہ کرو اس کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ کیا فیصلہ کرے گا اس وقت اللہ تعالی نے بندہ کے دماغ میں فیصلہ ڈال دیا اور بندہ نے فیصلہ سنا دیا مگر اس وقت کسی نے اس کو تسلیم نہیں کیا دو تین سال تک عدالتوں کے دھکے کھا کر دوبارہ پنچائت ہوئی تو اس پنچائت نے بھی وہی فیصلہ کیا اب سب سوچ رہے تھے کہ دو اڑھائی سال ایسے ہی وکیلوں کی فیسوں پر خرچ کیا تو عرض ہے فیصلہ کرنے والے کا پڑھا لکھا ہونا اتنا ضروری نہیں نیت کا صاف ہونا دونوں فریقوں کے ساتھ مخلص ہونا ضروری ہے یہ وصف میرے اللہ کا ہے وہ رہنمائی بھی خود ہی کر دیتا
بالکل سچ فرمایا آپ نے۔۔یہ وصف اللہ ہی عطاء فرماتے ہیں۔۔
جو تقوی اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کا ملکہ عطا فرما دیتے ہیں۔۔
اللہ آپ کو ہمیشہ حق اور سچ کیساتھ چلاے
سچ ہے
kia ye sab such hei. great baba jee.
واہ کیا بات ہے
💖
Pakistani adlia.best adlia in the world
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہاں پر تو جرائم ہیں وکیل کو ساتھ لے کر کیے جاتے ہیں وہ کون تھے وکیل وہ کون تھے جج وہ کہاں سے آئیں گے نہیں آئیں گے انصاف ہو جائے تو سب ٹھیک ہو جائے گا کسی کا کوئی گلا نہیں دوں گا نہیں کرے گا نہیں کرے
انصاف کا یہ انداز کتنا نرالا ہے کہ پنچایت میں ملزمان کا تحفظ کرنے والا بھی انہں کا ساتھی ہوتا ہے
کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں
Pakistan ke nizame adl ( judiciary supreme court high courts and lower courts ) ke lie har waqt sochne aur sochte rehne ke maqaam ha ,
پاکستان کے جج صاحبان غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں
Lagta hai baba kharrak singh ko hi chief justice maan loon agr wo hamari adlia ki dobti kashti ko bachanay ki koi koshish kr skay to. Hamari adaltun ko suo moto us din yad ata hai jab frreeq-e-mukhalif ki hakumat hoti hai.
Real story
KHATME. NABUWATT. ZINDA BAAD. #. CHISHTI. RASOOL. ALLAH. #. SHIBLI. RASOOL. ALLAH. #. ASHRAF. Ali. ( THANVI. DEOBANDI. ). RASOOL. ALLAH. # SAADIQ. RASOOL. ALLAH. # HAAJJI. RASOOL. ALLAH. KHATME. NABUWATT. ZINDA. BAAD. # DEKHTAA. JAA. SHARMATA. JAA #
کھڑک سنگھ زند آباد
Delo.me.zeda.hy.es.me.koey.sahak.najy.beansafe.karne.wale.tole.me.yad.kare.GE✅☻☻☻💀😜💀☠😜☻😜🤝🤝🎓😜🎓😜🎓😜☻🎓😜🎓👹🎓👹🎓☻😜😎😎🤭🤭🤭👾🤭👾👹👾👽💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀🙈🙈🙈🙈🙈🙊🙊💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄💄👝👝👝👝👝🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🦡🦡🐁🐁🐁🐁🐁🐁🐢🦎🐍🦀🐙🐞🦐🦞🦑🦂🦟🦗🕷🦠🦗🦗🐞🐝🕷🐁🐀🐁🐀🐁🐀🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅✅🐸🐸
Ye inssaf haa , Baba ji kash pakistan main hootay
صرف ایک سبسکرائب ہی تو مانگتی ہوں دے دو آپ کا کوئی نقصان تو نہیں ہوتا حسد دل سے نکال دو الله اپکو کامیابی دے آمین دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی شکریہ. . .
Ameen
Oke
Aesa ho jay her tarf aman he aman ho jay wakelo ko b saza milay to maza aa jay
Pakistan Ko Bhi Kharak Singh Jesay Dabang Chief Justice Ki Zarorat Hai Jo Criminal K Sath Sath Bhari Fece Lenay Walay Wokala Ki Bhi Kharka Or Baja K Rakh Dey.
Aghr Ye jaje Sahib Insaf Krny Lagh Jain To In Ki Aur wakilon Ki Dokanen To Band. ho chain Na Aesia Insaf Hammen Nahin Krrna Chahty His Sary wzzeer
جب کراچی صوبہ ھوتاتھا اسوقت ایک وزیر داخلہ ھوتے تھے جلال با اوہ خود دن بھر سارے کام کرتے سڑکون اور شھر کی دن رات خود نگرانی کرتے پورے شھر مین امن تھا مگر اب بےشرمون کی حکومت ھے
Krpt judges mafiya k khilaf sakt kanoon hona chaye
ویڈیو اچھا ہے۔ اسے عام کیا جاۓ۔
بلکہ انصاف کا یہ بھی ہے کہ ملزم کے بیگانه ثابت ہونے پر اسکو بری کر نے کے ساتھ ہی فوراً سُومو ٹو ایکشن لیتے ہوۓ جھوٹا مقدمہ قائم کرنے کے جرم میں مدعیان اور انکے وکیل کو فوراً سزا سنادی جاۓ۔