یہ نظم سن کر اللہ کی قسم مجھے بچپن کی بہت یاد آئی میں ایک گھر میں نوکر تھا ایک مرتبہ مینے ان سے گھر جانے کے لیے چھٹی مانگی مگر انہوں نے مجھے چھٹی نہیں دی مجھے اپنے والدین کی بہت یاد آرہی تھیں میں نے اپنی اسکول کی کتاب کو کھولا اور اس میں یہ نظم تھی اور پڑھنا شروع کیا اور بہت رویا پھر اللہ تعالیٰ نے مجھے پر کرم کیا پھر مینے ایک مدرسے میں داخلہ لیا اور آج میںنے عربی ہفتم کی کلاس کو بھی مکمل کرلیا اور اب دارلعلوم دیوبند میں پڑھنے جارہا ہوں میرے بھائیو وقت ایک جیسا نہیں رہتا اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں کے درمیان دنوں کو ادلتے بدلتے رہتے ہیں اسلیے میرے بھائیو مایوس کبھی بھی نہیں ہوناچاہیے اللہ کو راضی رکھنے ہمیشہ کوشش کرنی چاہئے ❤😢
پرندے کی فریاد آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دم شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورت آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میں ہوتی مری رہائی اے کاش میرے بس میں کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوں ساتھی تو ہیں وطن میں میں قید میں پڑا ہوں آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیں میں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤں ڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہو گیا ہے دل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے دکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے آزاد مجھ کو کر دے او قید کرنے والے میں بے زباں ہوں قیدی تو چھوڑ کر دعا لے!
جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہو گیا ہے دل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے دکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے آزاد مجھ کو کر دے او قید کرنے والے میں بے زباں ہوں قیدی تو چھوڑ کر دعا لے!
بیشک تنگی کے بعد آسانی آتی ہے❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
رانا اشفاق صاحب لو یو ہو گیا ❤❤❤❤
MASHAALLAH 😢
Beshaq 💯
*Who always Stand With Palestine Gaza Hands up* 🙋🏻♀️🙋🏻♀️🙋🏻♀️
✋✋✋✋
👋🏻👋🏻👋🏻
🤚🤚🤚
🙌🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
🖐🖐
masha allah jis ko acha lagha wo like karo❤❤❤
محمداشفاق۔خان۔ماشاءاللہ
Ma-Sa-Allah
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
ماشاءالله❤❤❤
Raat ko 12:30 bjy ye nazm sun rha hon 😢
ماشاءاللہ آپ نے مجھے اپنے بچپن کی یادا گی 😭😭😭❤❤❤❤😭😭😭😭😭
Ye wo insan ha jis ki zindagi sa logon ka dil darkta hai
Heart touching naat 😔🥺🤲🏻
Allah sab ki gunaho ko maaf farma ameen summa ameen 🤲🏻
MashaAllah SubhanAllah Allahuakbar
Mashallah ❤❤🌹🌹💯👌
Mashallah Nice sound nice Nazam by Rana Mohammed ishfaq sahb
mashaAllah Allah AP ko hamesha Khush rakhy
Masha Allah beautiful voice❤❤
❤❤❤ Masha Allah kip it up
ماشاءالله
Rana Shb❤❤❤❤
❤❤❤
Bhut zbrdast😢😢😢
Jazak'Allah Khair ❤
MashaAllah beautiful Kalam 🌹🌹❤️❤️
Mashallah
رانااشفاق بھائی
اللہ تعالیٰ رانا صاحب کو صحت وایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Masllaha
😭😭 sunkar Rona a Gaya
❤❤❤
Mashlla beautiful naat
Jnaab ye naat nahi hai
Zabaradast ❤
Assalam walekum rahmtullah behtarin Najam hai kya hi achcha hota yah music se Na Hoti
Mashallah beautiful kalam Subhanalla
😢❤
Masha allah❤❤😢😢🤲🤲🤲biyutifull💓💓💓💓
یہ نظم سن کر اللہ کی قسم مجھے بچپن کی بہت یاد آئی میں ایک گھر میں نوکر تھا ایک مرتبہ مینے ان سے گھر جانے کے لیے چھٹی مانگی مگر انہوں نے مجھے چھٹی نہیں دی مجھے اپنے والدین کی بہت یاد آرہی تھیں میں نے اپنی اسکول کی کتاب کو کھولا اور اس میں یہ نظم تھی اور پڑھنا شروع کیا اور بہت رویا پھر اللہ تعالیٰ نے مجھے پر کرم کیا پھر مینے ایک مدرسے میں داخلہ لیا اور آج میںنے عربی ہفتم کی کلاس کو بھی مکمل کرلیا اور اب دارلعلوم دیوبند میں پڑھنے جارہا ہوں میرے بھائیو وقت ایک جیسا نہیں رہتا اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں کے درمیان دنوں کو ادلتے بدلتے رہتے ہیں اسلیے میرے بھائیو مایوس کبھی بھی نہیں ہوناچاہیے اللہ کو راضی رکھنے ہمیشہ کوشش کرنی چاہئے ❤😢
😢😢😢😢😢😢😢
اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے ہر ایک مقصد میں۔ آمین ثم آمین
ameen summa ameen ❤❤❤❤@@tahirhusain5500
Sach me aapki baat sunkar bht zyada tasalli mili hai mujhe ❤❤❤
very good brother i m from pakistan
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Who is standing with Palestine
Maa🎉🎉🎉
❤😢😢😢
پرندے کی فریاد
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی
اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دم
شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورت
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میں
ہوتی مری رہائی اے کاش میرے بس میں
کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوں
ساتھی تو ہیں وطن میں میں قید میں پڑا ہوں
آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیں
میں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤں
ڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہو گیا ہے
دل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے
دکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
آزاد مجھ کو کر دے او قید کرنے والے
میں بے زباں ہوں قیدی تو چھوڑ کر دعا لے!
Iqbal ka Kalam bhi bahter gane ka andaz bhibahter
Old. Urdu nazam😊😊
Track name should be Parinday ki faryaad👍🏻👍🏻
🤲🤲🤲😥😥😥
Mashallah 😂😂😂
ADEEMA
❤❤❤❤
رانا صاحب اللہ تعالی آپ کو جزا دے اللہ تعالیٰ آپ کی زبان میں مزید تعسیر پیدہ کریں سن کے بہت رونا آیا ہے 😢😢😢😢
What a wonderful lyrics with beautiful voice. but this is not Naat. Please remove word "Naat".
❤❤❤2024 Ramadan 🤲🤲🤲
😂.mai.school.mai.sunta.tha.2008❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
voice❤🩹😇😇
re-upload???
Pls release a new hamd or a dua to Allah kalam. It’s been 2 months since ur last hamd pls don’t stop praising Allah.
جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہو گیا ہے
دل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے
دکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
آزاد مجھ کو کر دے او قید کرنے والے
میں بے زباں ہوں قیدی تو چھوڑ کر دعا لے!
رانا صاحب نے اور بھی کلام پڑھا ہے یا ایک یہ ہی پڑھا ہے؟
Aik or he
Whi meri kam nasseebi
رانا اشفاق صاحب لو یو ہو گیا ❤❤❤❤
Mashallah
MashaAllah SubhanAllah Allahuakbar
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤