Relief from depression piles and anxiety | How To Get Rid Of Hemorrhoids |iftikhar Ahmad usmani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1K

  • @haroonurrashid3898
    @haroonurrashid3898 หลายเดือนก่อน +114

    I was at the clinic yesterday in Germany and the doctor told me to work on releasing anxiety. After watching your video made my day. I will change my life style from today

    • @iftikhariffi
      @iftikhariffi  หลายเดือนก่อน +18

      سلامت رہیں
      خوش رہیں
      یہ سب مسائل تو چلتے رہتے ہیں

    • @haroonurrashid3898
      @haroonurrashid3898 หลายเดือนก่อน +2

      @iftikhariffi sahi farmaya

    • @infohadia786
      @infohadia786 หลายเดือนก่อน +2

      Right you say

    • @gonpachiro24
      @gonpachiro24 หลายเดือนก่อน +4

      You are absolutely Right sir, 💯💯

    • @gonpachiro24
      @gonpachiro24 หลายเดือนก่อน +3

      Me b sciatica nerve pain ki waja say anxiety and stomach issues ka shekaar Hun,bhook nHi,khana nHi khaya jaa rha,l Will change my life ln Sha ALLAH

  • @orionahv2159
    @orionahv2159 หลายเดือนก่อน +76

    بہت عمدہ سبق آموز ہے آپ کی داستان۔ جب انسان منہ کی بواسیر بند کرے گا تو جسمانی خود بخد اللہ مدد کرتا ہے۔ اللہ آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے

  • @mazharshah2537
    @mazharshah2537 หลายเดือนก่อน +37

    سبحان اللہ ۔ بے شک انسان کی مثبت سوچ ہی خوشحال زندگی کی کنجی ہے ۔ اللہ پاک ہمیں صراط مستقیم پر استقامت عطا فرمائے اور آپ کو جزائے خیر ۔ آمین

  • @ZainCh-ho5bc
    @ZainCh-ho5bc 26 วันที่ผ่านมา +9

    Sirf 7 din subha 1 bar dopehr 1 bar or sham ko 1 bar surah rehman sunny qari abdul basit misri ke awaz main bger tarjmy k pas pani ka glass rakh len suntay time ankhain band kr len or tasaver kren k ap hn or Allah pak hai bus wo ap ko sun or daikh raha hai sunny k bad ankhain khol k pani hath main len or ankhain band kr k boht he pyar sy dil main 3 bar Allah kahen or ankhain khol den dunia ke koi b lailaj bemari ho ghar baithy Allah pak ap ko bger paisy kharch kiay shifa den gy انشاءاللہ

  • @ShabbirAhmad-x9c
    @ShabbirAhmad-x9c หลายเดือนก่อน +17

    آپ بہت عظیم انسان ہیں۔روحانی شخصیت ہیں۔
    اللہ پاک آپ کا فیض عام کریں، اللہ پاک ہم سب کو اپنے محبوب رسول علیہ السلام کے راستے پر صحیح طرح چلائیں۔ آمین

    • @hammadyaseen5840
      @hammadyaseen5840 หลายเดือนก่อน

      @@ShabbirAhmad-x9c
      کہاں کی روحانی شخصیت بھائی
      بدعت کی چلتی پھرتی تصویر ہیں یہ صاحب
      کون سا مزار یا بابا ہے جس کی چوکھٹ پر حضرت نہیں حاضری نہیں دی اور اس بدعت کی تبلیغ اور ترویج اپنی ویڈیوز کے ذریعے لوگوں تک نہیں کی۔
      حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تین مساجد کے علاوہ کسی جگہ کی طرف دور دراز سے سواریاں کس کے نہ جایا جائے۔ (اور وہ تین مسجدیں یہ ہیں): مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ۔‘‘
      تشریح : کسی جگہ کو خصوصاً متبرک سمجھنا، وہاں حاضری کو افضل سمجھنا اور تقرب و خصوصی ثواب کی نیت سے دور دراز کا سفر کرکے مشقت اٹھا کر وہاں جانا جائز نہیں، خواہ وہ مسجد ہو یا کوئی قبر وغیرہ۔ یہ فضیلت صرف تین مساجد کو حاصل ہے: مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ۔ صرف ان کی زیارت کے لیے اور وہاں اللہ کا تقرب حاصل کرنے کی نیت سے سفر کرکے جانا جائز ہے۔ ان کے علاوہ کسی اور مسجد یا قبر وغیرہ کے ساتھ ان جیسا خصوصی سلوک کرنا ان تین افضل مساجد کی توہین ہے جو قطعاً جائز نہیں، البتہ کسی عمارت کو تاریخی نقطۂ نگاہ سے دیکھنے جانا یا سیاحت کے طور پر وہاں گھومنا پھرنا جائز ہے۔ کیونکہ یہ شرعی مسئلہ نہیں

  • @Abdulahad-uh9en
    @Abdulahad-uh9en หลายเดือนก่อน +24

    آگ سے آگ نہیں بوجھتی ،مثبت سوچ اور سب کی خیر، اللہ کی رضا اور شکر اور عاجزی۔ھلکے پھلکے رھوگے ان شآءاللہ

  • @ttwa1981
    @ttwa1981 หลายเดือนก่อน +38

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بات کی آپ نے
    یہ بات بو علی سینا نے کی تھی کہ ہماری سوچ ہمارے معدے پر اثرانداز ہوتی ہے۔اچھی سوچ اچھا معدہ بری سوچ خراب معدہ

  • @farhathussainn
    @farhathussainn หลายเดือนก่อน +10

    بے شک آپ نے بالکل درست فرمایا، ہماری صحت کا بیڑا غرق اسی لئے ہوا ہے کہ ہم نے اپنے دل میں نفرتیں پال رکھی ہیں

  • @alibahadur3446
    @alibahadur3446 หลายเดือนก่อน +18

    یا اللہ پاک تیرا شکر ہے ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔۔۔ماشاءالله اپ نے بہت اچھا فرمایا

  • @Guriajan.6533
    @Guriajan.6533 หลายเดือนก่อน +23

    ماساء اللہ بھت اچھی باتیں کی اپ تو بھت اچھے انسان لگتے ھو اللہ فیملی سمیت خوش رکھے جزاک اللہ

  • @FarooqiAseels
    @FarooqiAseels หลายเดือนก่อน +30

    ماشآءاللہ
    بہت ہی اچھی باتیں کیں آپ نے
    اور ان مسائل کا حل بھی بتا دیا جو آجکل بہت عام ہے نفرت تکبر حسد کینہ جھوٹ خود پسندی اللہ تعالی ان سب روحانی بیماریوں سے ہمیں بچائیں
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @AbdulWasay-kb2lk
    @AbdulWasay-kb2lk หลายเดือนก่อน +7

    سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔کمال ھی کر دیا آ پ نے سر افتخار صاحب۔۔۔۔۔بہت عمدہ اور اصل باتیں سمجھائی آ پ نے۔۔۔۔اللہ پاک آ پکو مزید ھمت عطا فرمائے کہ اندر کی سچی حقیقت بیان کر سکیں۔۔۔۔امین ثمہ آمین ۔۔۔نفس امارہ کو پچھاڑنا ھی اصل مردانگی ھے

  • @mohammadfarooque118
    @mohammadfarooque118 หลายเดือนก่อน +7

    بہترین ویڈیو، اشفاق احمد صاحب اور آپ کی حکمتوں بھری نصیحتیں، رحمان و شیطان کے دو پولز، خوبصورت انداز گفتگو، شکریہ صاحب،

  • @Guriajan.6533
    @Guriajan.6533 หลายเดือนก่อน +54

    میرے رب نے قران میں فرمایا میری دی ھوئ ایک انکھ کا شکر ادا تم نیں کر سکتے بیشک ھم بھت نہ شکرے ھے

  • @Ammars_consultancy
    @Ammars_consultancy หลายเดือนก่อน +13

    سوره رحمان سنیں دل کو صاف کر کے اور سب کو معاف کر دیں اپنے دشمنوں کے لیہ بھی دعا دیں آپ صحت یاب ہو جائیں گے ❤

  • @farooqanwer8656
    @farooqanwer8656 หลายเดือนก่อน +6

    ہمیشہ کی طرح بہترین معلوماتی ویڈیو اللہ اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور آپ اسی طرح معلوماتی ویڈیوز بنا کر ہماری معلومات میں اضافہ کرتے رہیں

  • @SabaLali-q9d
    @SabaLali-q9d 27 วันที่ผ่านมา +1

    Usman sir men na 8 sal (25 years age sy) depression anxiety or panic ki shikar thi. Ilaj na karwaya sirf sleeping pills or bp tablets leti rai. Men bi aisy e thi mery bhai mjy aql e kul bulaty hen . Kher sab aisy e chalta raha medy k liye risek or gaviscon bi men regular leti thi. 2 sal pehly mjy nervous breakdown hua 2 sal men bed ridden or maflooj rai hun sirf or sirf depression k bais. Ab men ek bahut achy psychiatrist k pass gai hun or unki di hui medicine ly rai hun and it's like miracle. Ap ki wo video meri ami ny dekhi thi or wo roz mjy kehti hen k apki wo video dekhun aj dekh rai hun ❤

  • @ammarazahid2374
    @ammarazahid2374 หลายเดือนก่อน +16

    Agar iss video pe ek bnday ka 100 bar b like ka option hota tw me zarur krti...u made me cry...u r an awesome person and i feel u as a legacy of Baba g.,😢❤

  • @YUSAIRAHANSARI
    @YUSAIRAHANSARI หลายเดือนก่อน +13

    سر آپکا بہت جزاک اللّه آپ نے بہت بہترین انداز میں سکھایا۔

  • @CherryBlossom19717
    @CherryBlossom19717 14 วันที่ผ่านมา +2

    Apne Jo piles ki recovery ko share Kya Hy bht se logon ka faida ho ga AP bht nic person ho❤❤❤

  • @muhammadalam1930
    @muhammadalam1930 หลายเดือนก่อน +11

    کمال کر دیا ھے جناب افتخار صاحب بہت ھی معلوماتی وڈیو ھے

  • @rizwanqadeerkhatanakhatana5989
    @rizwanqadeerkhatanakhatana5989 19 วันที่ผ่านมา +2

    بہت اعلیٰ اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین

  • @riseandshinemorning
    @riseandshinemorning หลายเดือนก่อน +7

    Sir G Boht hi nayab aur qimati guftagu jis se dil aur dimagh ko sukoon mile , Allah aap ko kush rakhkhe

  • @sadafejaz9225
    @sadafejaz9225 4 วันที่ผ่านมา

    ALLAH hamari zindagi main asaani kr dy....apki is video ne Rooney pr majboor kr dia ....kash sb log in baton pr amal kr lyn

  • @shafaqatalighumman2238
    @shafaqatalighumman2238 หลายเดือนก่อน +2

    Iftikhar sb MashaAllah golden words spoken. Mein ne b pile and anxiety k sath saari zindgi guzar di hy. Khud ko sb se ziada aqalmand samjtha tha. Har waqt tanqeed krna aur phir fakhar mehsoos krna meri aadat thhi. Multi diseases ka shikar hun. Now I am 60 plus.

  • @cloudyy-stayhappyyall
    @cloudyy-stayhappyyall หลายเดือนก่อน +10

    Rooh ko hurak mil gai .. aj apki adbi batay sun k.. jaza k Allah

  • @SemsUmar
    @SemsUmar หลายเดือนก่อน +10

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ
    معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لوگوں کے لیے دل سے میں کینہ نہ رکھنا اخلاص سے بڑا کوئی عمل نہیں

  • @mahad9793
    @mahad9793 หลายเดือนก่อน +3

    سدا اسی طرح خیر بانٹتے رہیں۔ اللّٰہ پاک قبول فرمائے، آمین جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً کثیرا ❤

  • @MohamedUthman-t4t
    @MohamedUthman-t4t หลายเดือนก่อน +12

    Conclusion of your talk is that
    (We have to radiate positivity only) ❤

  • @sherzamankhangujjar6143
    @sherzamankhangujjar6143 หลายเดือนก่อน +7

    YA ALLAH. BOHT HI MUFEED OR ASAR ANGEZ STORY OR MESSAGE HAY. INSAN HER AGE MAIN SEEKH SAKTA HAY OR SEEKHNA BHI CHAHIYAY. AB IS VLOG K BAAD MUJHAY MAZEED EHSAAS OR SOCH MILI HAY POSITIVE SOCHNAY OR KARNAY KI.

  • @moeenfaruqi1230
    @moeenfaruqi1230 18 วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah MashaAllah Truly Inspirational. Live & let live, Give & Forgive. I will redo myself with the Blessings of Allah Almighty and the Guidance of the Prophet PBUH
    Allah tera lakh lakh Shukr Ameen Summa Ameen

  • @ناچیز-ح3ط
    @ناچیز-ح3ط หลายเดือนก่อน +12

    یہ صفات اپنی اندر پیدا کرنا اتنا آسان نہیں، ،،بس اللہ پاک کی توفیق سے ہی ھوسکتی ھیی

  • @NMFoundation67
    @NMFoundation67 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت اج کی ولاگ میں اپ نے درد مندی کے ساتھ اور اللہ کی نصرت کے ساتھ ہمارے پراگندہ ذہن کو مثبت سوچ پر لانے کی ایک کوشش کی اور حقیقتا مجھے بابا جی یاد اتے ہیں تو اپ میں بھی بابا اشفاق صاحب نے جنم لے لیا ہے اپ کو بہت بہت مبارک ہو افتخار بھائی خوش رہیں اور یہ موتی بکھیرتے رہیں ۔

  • @shahidashahida6416
    @shahidashahida6416 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ خوب صورت خوب بہت خوب خوش رھیے اللّٰہ کرے زور قلم و زور بیاں اور زیادہ اللّٰہھم آمین

  • @imransharif0
    @imransharif0 19 วันที่ผ่านมา +2

    Very nice sir,
    خوبصورت لوگ خوبصورت گُفتگو❤️
    سر اللّٰہ آپکو صحت والی خوشیوں بھری لمبی زندگی دے آمین 🤲

  • @ajmalrehan6001
    @ajmalrehan6001 หลายเดือนก่อน +5

    جزاک اللہ
    اللہ سبحان و تعالٰی آپ پر اپنی برکتیں اور رحمتیں نچھاور فرمائے آمین۔پوری بقایا زندگی خوشیوں اور محبتوں سے ہمکنار کرے ۔آمین۔
    اپنے فضل و کرم سے صحت اور تندرستی عطاء فرمائے آمین۔

  • @ImranKhan-mw1zh
    @ImranKhan-mw1zh หลายเดือนก่อน +3

    ❤ bohat khobsorat adaz hy zindagi guzarny ka saleeqa sikhany ka MashAllah salamat rahain

  • @humafaisal7268
    @humafaisal7268 หลายเดือนก่อน +3

    You have been blessed with eternal happiness and contentment

  • @Lifeofwanishah
    @Lifeofwanishah 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Kiya piyare Andaz se ap ne samjhaya I will try my best

  • @Readyy2Go
    @Readyy2Go หลายเดือนก่อน +6

    Kitchen mh roti bnaty huay mjy sir apny rula dia aj Allah mj maaf kry r shukar krny ki toufeeq dy Ameen

  • @sabirsolangi2372
    @sabirsolangi2372 หลายเดือนก่อน +2

    Ap ki batoon k sath Jinnah bagh ki Sari yadain taza hogyi

  • @Naziranakramproduction
    @Naziranakramproduction หลายเดือนก่อน +8

    آپ کی وڈیو نے میری زندگی بدل دی ہے بیشک ہم شکر ادا نہیں کرتے 😢😢😊

  • @arifaparveen9393
    @arifaparveen9393 หลายเดือนก่อน +1

    Ye ajhkal bht sy logon ko msla h Allah hr kisi ko hr bmari sy shifa dy Aameen

  • @mrsmohsin1024
    @mrsmohsin1024 หลายเดือนก่อน +5

    Boht Aawlaa boht khoob
    Mai sb logo se request krti hu k please khud ko muaaf krne wala bnaen or in sb asoolon ko apni zindagi mein shamil kr k dekhain boht zehni sakoon milta hai maine khud apni life mein esa kr k dekha hai...

  • @Asharkhokher-e2o
    @Asharkhokher-e2o หลายเดือนก่อน +2

    Sir ap apni hight sa thousand percent ziada upper han.ap ki video one of the best video merey leay ha jo ma ne TH-cam pa aj tak dekhi han.ma 44 ka hun or ap ka past mera present ha.disease b same ha.ma Koshish kerun ga k negativity meri life sa chali jaey.waqia ye kisi cancer sa kam ni ha.sada khush rehen abad rehen,salam es Maa ko jis ne ap ko janum dia.

  • @MuhammadNadeem-mu1gh
    @MuhammadNadeem-mu1gh หลายเดือนก่อน +16

    افتخار صاحب رُلا دیا آنسو نکل گئے آپ کی باتوں کے دوران اپنا مُحاسبہ کرنے لگا اور اپنےاندر کی صفائی کا ارادہ کر لیا اور اللہ سے معافی مانگی اور آخر میں شکر ادا کیا کہ اتفاقاً آپ کی ویڈیو سامنے آ گئ
    اللہ آپ کو خوش رکھے اور خوشیاں باٹنے کی ہمت دیتا رھے آمین
    آپ نے تو زندگی جینے کا رُخ ہی موڑ دیا

  • @skarduwallay6764
    @skarduwallay6764 หลายเดือนก่อน +9

    بہت خوبصورت ویڈیو، کمال کی ریسرچ اور معلومات۔ ماشاءاللہ اللہ آپکو خوش رکھے آمین

  • @sadiahayat6666
    @sadiahayat6666 หลายเดือนก่อน +5

    Amazing humble personality sir..maSha Allah ap itny Achy aur impressive hae apky Ustad Sir Adfaq sahab ka tu i can't explain.Allah pak apko sehat wali lambi umar dy.aur asy hi hmy guide krty rahy.Ameen

  • @Khawajairfaan777
    @Khawajairfaan777 หลายเดือนก่อน +3

    Video dekh k dil khush ho geya ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @asadsulahri9593
    @asadsulahri9593 หลายเดือนก่อน +4

    Zindagi guzarnay ka bohat bra saba sikhaya ap nay.
    Uncle when I met with you, I will take selfei

    • @Muhammad-ww5ox
      @Muhammad-ww5ox หลายเดือนก่อน

      😊😊😊😊😊

  • @ZMK295
    @ZMK295 5 วันที่ผ่านมา

    I diagnose with piles issue I was so much worried ...apki vedio dekhi to apni bemari ki wja mil gai...bhtt shukrea mn b Koshish krun gi Allah madad kry

  • @HajatGulMastikhailkhattak
    @HajatGulMastikhailkhattak หลายเดือนก่อน +7

    شکر الحمد اللّٰہ شکر گزار ہوں ملتان میں رہتا ہوں کرک سے ہو

  • @lifelessonshort5
    @lifelessonshort5 หลายเดือนก่อน +1

    Pheli bar mny kisi ki motivation video Full watch ki h bht achx laga mujhe thank you sir ❤😢

  • @AsifIqbal-wp2qq
    @AsifIqbal-wp2qq หลายเดือนก่อน +3

    Kia baat h janab zabardast loot lia Allah Pak aap ko jazae khair ata farmay Ameen Allah humma Ameen 🌹🌹🌹

  • @AbdulKarimAbbasi-mg7tk
    @AbdulKarimAbbasi-mg7tk 27 วันที่ผ่านมา

    AP ki batoon nay Allaah ka shukar ada kurna sikha diya subhan Allaah

  • @mirzabaig06
    @mirzabaig06 หลายเดือนก่อน +43

    افتخار صاحب، جیوندے وسدے روہ، سلامت رہیں، بہت اعلٰی اخلاقیات پر مبنی پازیٹو پبلک سروس میسج دیا ھے آپ نے۔
    اللہ پاک ہمیں اخلاق حسنہ اور تزکیہ نفس اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی جنت کا مشتاق بنائے آمین یارب العالمین

    • @AbdulWaheed-d6r
      @AbdulWaheed-d6r หลายเดือนก่อน +1

      Aameen

    • @AbdulWaheed-d6r
      @AbdulWaheed-d6r หลายเดือนก่อน

      Allah ki qasam jo maza o sukoon tazkia nafs me hy wo kisi cheez me nahi

    • @maryambutt1
      @maryambutt1 หลายเดือนก่อน +1

    • @raziabegum8042
      @raziabegum8042 หลายเดือนก่อน

      App Lahore ma kis jga walk kr rahy Hain bttain

  • @usamashafique6540
    @usamashafique6540 3 วันที่ผ่านมา

    Iffi boss you are great...Allah Pak ap k lia dunya o akhrat ma asani kry

  • @iramkhan2199
    @iramkhan2199 หลายเดือนก่อน +5

    Kia baat hai,❤Sach main sab ko sekhne wali adat.Allah pak Mujhy bhi change kar de app ki Tarah’ Ameen

  • @sabawaqar4576
    @sabawaqar4576 หลายเดือนก่อน +2

    Itni achi achi baaten ap krty hen mashallah...God gifted

    • @walijan57
      @walijan57 29 วันที่ผ่านมา

      ap b bht ache hu🎉🎉

  • @aleenaaslam7985
    @aleenaaslam7985 หลายเดือนก่อน +8

    Sir, tahajud ka time hai, aj k ap k pegham ne dil mom kr dea apne Malik k huzoor.
    Allah apko khush rkhein.

    • @iftikhariffi
      @iftikhariffi  หลายเดือนก่อน +2

      سلامت رہیں

    • @siddqeshahid8717
      @siddqeshahid8717 หลายเดือนก่อน

      sir apka whts up number mill sakta ha

    • @aftabahmed4963
      @aftabahmed4963 19 วันที่ผ่านมา

      Mashahallah behn ji agar mind na kren ik bat kahon.
      Ye tahjud waghera makhfi ibadat hen Ye bataya na kren aap

  • @mshamshad8612
    @mshamshad8612 หลายเดือนก่อน +2

    بے شک صبر بڑی طاقت ہے اور معاف کر دینا بہت بڑا انعام ہے یا اللہ اہل بیت پاک کے صدقے ہم پر رحم و کرم فرما

  • @sadafshehzad5284
    @sadafshehzad5284 หลายเดือนก่อน +9

    2 anjeer 1 glass pani main bhigo k raat bhar rakhain or subho nashtay sy 1 ghanta pehlay ye kha lain or iska pani b pee lain. Ab raat k liye b 2 anjeer pani main aisay e dip kr k rakh dain or isay raat main kha lain or iska pani b pee lain. 1 haftay main e bawaseer ka problem khatam ho jye ga.InShaAllah.
    Yehi totka constipation k liye b ha

  • @mianayazvlogs
    @mianayazvlogs หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ خیرا ❤

  • @mohammad.zubair
    @mohammad.zubair หลายเดือนก่อน +4

    It's been a long time I'm using TH-cam and it's going to be my first comment on any videos on TH-cam.
    Thank you sir @Iftikhar Ahmad Usmani you made my day 🙏

    • @iftikhariffi
      @iftikhariffi  หลายเดือนก่อน +1

      Thank you for sharing your thoughts, and for your kind words 😊

  • @zubairsheikh2203
    @zubairsheikh2203 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah mashallah so nice parson Allah ap ki boht lambi zandagi kary boht maza a gya ap ki baton ko sun k ma last 8 year se eniexty depression se guzar ri hon koi madicen ni work karti same problem ha mara bi khud ko kam se kam tar smjna negative har time har time jazkallah ada masla mara slow ho gya❤❤❤❤❤❤

  • @HamzaMirza-v5w
    @HamzaMirza-v5w หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے اور ھر انسان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین. ❤فار پاکستان بس دل سے.

  • @ninaaziz7022
    @ninaaziz7022 หลายเดือนก่อน +1

    boht acha sabaq hai.... jazakAllah. Maaf krna Allah ko or hmary pyare NABI PAK ko pasand hai... or is ka hukam b hai.

  • @chachathom
    @chachathom หลายเดือนก่อน +4

    Great Message my friend. Jazzak Allah Khair

  • @goharkathiya297
    @goharkathiya297 หลายเดือนก่อน +1

    Ma sha Allah bohat acha samjhya apny sr g.ajkl sb si bri ikhlaqi bimariaa hmary moashry ma yahi hn jo apny btayen .Allah pak hm sb ko positive sochny ki tofeek ata farmaye Aameen ❤

  • @Lif900
    @Lif900 หลายเดือนก่อน +3

    Apky bat krny ka Andaz bilkul sada sida sacha

  • @SoniaSheikh-b6z
    @SoniaSheikh-b6z 7 วันที่ผ่านมา +2

    ہمارے نبی کی سنت پر چلو تو کامیابی ہی کامیابی ہے❤

    • @MuhammadShahid-rk2rn
      @MuhammadShahid-rk2rn 2 วันที่ผ่านมา

      پلیز جب نبی پاک کا نام لکھیں تو صلی اللہ علیہ والہ وسلم ساتھ میں ضرور لکھیں

  • @InnerDrive-h9b
    @InnerDrive-h9b หลายเดือนก่อน +8

    آج تھوڑی ٹینشن میں تھا آپ کی ویڈیو اچانک سامنے آ گئی پوری ویڈیو دیکھی اور اب کافی سکون ہے جزاکم اللہ خیرا

  • @faridanisar4562
    @faridanisar4562 หลายเดือนก่อน +1

    Bilkul darust farmaia boht boht boht achi nasihat hay maa shaa Allah khush rahan ❤❤❤❤❤❤❤❤ dil ko sakun mil gaia jazak Allah o khaira

  • @afshanarif3636
    @afshanarif3636 หลายเดือนก่อน +1

    بہت ہی خوبصورت پیغام دیا ہے باتوں باتوں میں تسی گریٹ ہو برو 🥰👍

  • @chzafariqbal3348
    @chzafariqbal3348 หลายเดือนก่อน +5

    بہت خوب بہت عمدہ شکر کیسے کرتے ہیں عمدہ طریقے سے سمجھا دیا جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @AloneBroken-c7s
    @AloneBroken-c7s 16 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت قیمتی اور عمدہ بات۔

  • @homelearning8579
    @homelearning8579 หลายเดือนก่อน +3

    😢😢😢😢
    I don't have any words to say.... Jazak Allah sir

  • @farooqfit56
    @farooqfit56 20 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaikum Sir Jazak Allah. Hazrt itna depression me tha . Is video ny full motivated kar dia. Har Haal me Alhamdullah❤

  • @Ajwa7899Ajwa
    @Ajwa7899Ajwa หลายเดือนก่อน +30

    یا اللہ پاک مجھے بھی اس ناگہانی بیماری سے شفاء دے اور سب کو دے جو اس بیماری سے لڑ رہے ہیں آمین یارب العالمین 😢😢😢

    • @naveednaveediqbal7984
      @naveednaveediqbal7984 หลายเดือนก่อน +1

      میں بھی 8 سال ہوگے

    • @fix-at-home
      @fix-at-home หลายเดือนก่อน +1

      Amin

    • @Ajwa7899Ajwa
      @Ajwa7899Ajwa หลายเดือนก่อน

      @@naveednaveediqbal7984 اللہ پاک کوئی معجزہ کر دے اور آپ کو سب کو جو بھی بیمار ہیں ان کو صحت مند زندگی دے آمین ثم آمین

    • @ImranAshraf-q3g
      @ImranAshraf-q3g 18 วันที่ผ่านมา +1

      Ameeen

    • @user-rc3de6zo6s
      @user-rc3de6zo6s 17 วันที่ผ่านมา +1

      Ameen

  • @anaytullahmir4277
    @anaytullahmir4277 หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdulillah... Fantastic, very informative, Allah bless bless, Allah aap ko jazai khair dai.....

  • @FaizaSadaqat26
    @FaizaSadaqat26 หลายเดือนก่อน +3

    Sir Allah apko mazeed hikmat day, Allah apko deen pay sabat qadam rakhay.

  • @mughalb213
    @mughalb213 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah bre hi Nafees batain ki han AP ne...in pe amal karain to Zindagi aasan ho jy..bohat shukriya sir..slamat rahain.Allah pak asaniyan farmay sab k Liye..Ameen.

  • @MuhammadSaleem-x7l
    @MuhammadSaleem-x7l หลายเดือนก่อน +4

    زبردست ماشاءاللہ
    سدا خوشیاں بانٹتے رھو ہمیشہ
    خوش رھو
    افتخار احمد صاحب
    یہ بلکل درست صحیح بات ھے
    انسان ہمیشہ اپنے آپ کو روحانی بیماریوں سے بچانے رکھے
    جسمانی بیماری سے قدرت اسے بچائیں
    رکھے گا

  • @Hira1254
    @Hira1254 หลายเดือนก่อน +2

    Thanku so much Sir..ap meray favourite person hain meray Father ki tarah❤

  • @muhammadrafique7799
    @muhammadrafique7799 หลายเดือนก่อน +3

    Allah is the greatest creater. Story in long but really full of hopes. JazakahumAllah khairum kaseer wishing you a good luck.

    • @iftikhariffi
      @iftikhariffi  หลายเดือนก่อน +1

      Many many thanks

  • @sanafoodvlog562
    @sanafoodvlog562 26 วันที่ผ่านมา

    MASHA ALLAH sir aap ne is tarah real story beyan ki zameer aur ruh ko chu gai Allah pak sabko hidayat dey aur samjhne ki toufeeq dey aur aapko salamat rakhey ameen hats off to u sir❤

  • @Luqmanlucky-e5f
    @Luqmanlucky-e5f หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ اللہ اپ کو خیر و عافیت والی زندگی نصیب کرے

  • @ashfaqahmad820
    @ashfaqahmad820 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین ❤❤❤

  • @SaraMateen-w4s
    @SaraMateen-w4s หลายเดือนก่อน +4

    MashaAllah.bohat Acha laga ap ki ye video Dekh ker .mei b is bemari Ka shikar ho or aj kal depression mei ho .or bohat gosa kerti ho. MERI umer 37 years hai

    • @zainulabdin1720
      @zainulabdin1720 หลายเดือนก่อน

      Allah Apko shifa daay amen
      !

  • @AliRaza-jh3dl
    @AliRaza-jh3dl หลายเดือนก่อน +1

    Excellent excellent bohat hee aala lajwab zabardast ❤❤❤

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 หลายเดือนก่อน +3

    مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہر شخص کی تکلیفوں کو ختم کرے آمین ثم آمین

  • @Saahib_K
    @Saahib_K หลายเดือนก่อน +1

    Khoobsoorat andaaz e bayaan.

  • @Mrfoodandfoodies
    @Mrfoodandfoodies หลายเดือนก่อน +12

    بہت خوب صورت انداز بیاں اور بیماری سے نجات کا تجریہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے اور سب کو بیماریوں سے محفوظ رکھے ۔
    دولت ھو اور بیماری تو زندگی بے رونق ، غربت ھو اور صحت ھو تو غربت ایک بیماری ۔
    غریبوں کو دولت کی فکر اور امیروں کو بیماری کی فکر۔
    یا حی یا قیوم

  • @dreamgirl1085
    @dreamgirl1085 28 วันที่ผ่านมา

    Mash ALLAH boht achi video ha acha msg dia apne hum sab ko jazak ALLAH

  • @TariqAwan-n6d
    @TariqAwan-n6d หลายเดือนก่อน +10

    محترم جناب افتخار صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @shanhaider5973
    @shanhaider5973 10 วันที่ผ่านมา

    Beautiful messages and beautiful video for all the muslims ❤

  • @AishaSalman-u6s
    @AishaSalman-u6s หลายเดือนก่อน +3

    Aoa jitna hmari nzar logo se mili tkaleef py hoti hy is se km Allah ki un naemato py hon jo hmare pas hy un logo k pas nhi kiu k ye hasid log hoty hyn to Allah kitna razi hon

  • @sohrabkhan4880
    @sohrabkhan4880 หลายเดือนก่อน +2

    One of the best video I watch in my life

  • @muhammadnuman4913
    @muhammadnuman4913 หลายเดือนก่อน +5

    Aoa sir ap jb tak hayat hain ALLAH pak apko sehat tandrusti se nawazay.apki video nay mere pr itna aser kia h ke mein VIDEO k akhir main ro parhi.ALLAH pak apko jaza dain.
    itni haqeeqat r sachai imaan taza krdia apnay.

  • @AhmedRaza-t1v6d
    @AhmedRaza-t1v6d 9 วันที่ผ่านมา

    Bht khob Allah pak apko khush rkhy ameen