جنرل عاصم منیر صاحب کے آنے کے ساتھ ہی مجھے سمیت کئی دور اندیش لوگوں کو یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ پاکستان پر اللہ کی رحمت عنقریب برسنے والی ہے اللہ ہمارے جنرل صاحب کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
پاکستان لاکھوں پاکستانیوں کی قربانیوں سے معرض وجود میں آیا ھے۔۔اس لئے پاکستان یا پاکستان کے اداروں خلاف پروپیگنڈا کرنے والے کبھی بھی محب وطن نہیں ھوسکتا۔۔اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
منیب بھائی ایک سوال ہے کہ فوج نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی اپنے افسران کا احتساب کررہی ہے..کیا عدلیہ بھی اپنے سابقین ثاقب نثار اور بندیال کا احتساب کرے گی؟..امید ہے جواب دیں گے.
Pakistan army zinda bad...... Allah taala General Asim Munir sahib ka hami o nasir ho..... Allah taala General sahib ko bari bari kamyabian ata farmay.........
جنرل آصف منیر صاحب اللہ تعالی آپ کو اپنے خفط و امان میں رکھے اور دنیا و اخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین جن لوگوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اور نقصان پہنچا رہے ہیں آئی پی پییز والے ہو یا گندم اسکینڈل میں شامل ہو ، ایران سے پٹرول سمگلنگ میں شامل ہیں سب کو کڑی سزا دو
شروعات ہوچکی ہیں پی ٹی آئی کے حافظ فرحت عباس نے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی کا عہدہ چھوڑ دیا پی ٹی آئی میں رہنا ہے تو جھوٹ بولنا پڑےگا ملک اک شخص کی خاطر ملک اور اداروں کے خلاف کام کرنا ہوگا میں حافظ❤ قرآن ہوں جھوٹ نہیں بول سکتا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کوخط لکھ کرآگاہ کردیا
🌹 *تقریر محمد علی جناح بانیء پاکستان* *دستور ساز اسمبلی* ✅ *11۔ اگست 1947ء* 🌹 *آپ آزاد ہیں ۔* 🌹 *آزاد رہیں ۔* 🌹 *آپ لوگ اپنے ملک پاکستان میں* 🌹 *اپنی اپنی عبادت گاہوں ۔ مسجدوں ۔ مندروں میں جانے کیلئے* ۔ 🌹 *آپ کا مذہب کیا ہے ؟* 🌹 *آپ کی ذات کیا ہے ؟* 🌹 *آپ کی قوم کیا ہے ؟* 🌹 *حکومت کا ان معاملات سےکوئی تعلق نہیں ۔* 🌹 *You are free* 🌹 *Be free* 🌹 *You people in this country Pakistan* 🌹 *Their own places of worship* 🌹 *To go to your mosques or Temples* 🌹 *What is your religion ?* 🌹 *What is cast ?* 🌹 *What is nation ?* 🌹 *It has noting to do with Govt. affairs* . ✅ *Speech* *Quid e Azim of Pakistan* ✅ *on 11 August 1947 .* *جو قائد اعظم کے فلسفے کے غدار ہیں وہ ملک کے وفادار کبھی ہو ہی نہیں سکتے ۔ ! قائد اعظم کی تصویر بھی اصلی صرف نوٹوں میں سب کو چاہیئے ۔ ویسے قائد اعظم کا نام بھی یہ لینا پسند نہیں کرتے ۔ مگر عوام ایسوں کو اور ایسا کرنے والوں کو Bye بولتے ہیں ؟؟* *مسلمان حکمرانوں کو انسان بن کے رھنا کیوں نہیں آ سکتا* ؟ ۔
ھمارے سپہ سالار جنرل عاصم منیر صاحب ھمارے پاکستان کیلیے اللہ کریم کا خاص تحفہ ھیں ۔۔اور جس طرح انہوں نے دلیرانہ قدم اٹھاتے ھوئے سابقہ جنرل فیض حمید کو گرفتار کیا ھے اسی طرح پورے ملک کی 90 فیصد عوام کو یقین ھے کہ وہ اس ملک کو لوٹنے والے ھر قسم کے مافیاز کو بھی گرفتاڑ کرین اور ھمارے ملک کو جس بے دردی سے لوٹا گیا وہ دولت بیرونی ممالک سے واپس لائیں گے اور کرہشن کے خاتمے کیلیے بہترین اقدام کریں گے انشاءاللہ ۔۔۔ عوام تھک چکے اس ظلم کے نظام سے ۔۔۔اور چند ھزار افراد کی بے رحمی کی لوٹ مار سے ۔۔۔ اس لیے اگر ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں ۔۔ پاک فواج اور سپہ سالار ھمارا فخر زندہ باد ❤ پاکستان اللہ کریم کے فضل سے پائندہ باد ۔❤
70 سالوں مین پاکستان کو ماضے کی اسٹبلشمنٹ ہنہچایا ھے انشاء اللہ، اللہ کی مدد سے اس کا ازالہ جنرل عاصمنیر اور ان کی جمہوری پسندی اپنے tenior دور مین کر کے عوام اور پاکستاکا اعتماد بحال کر کے ھی جائینگے ❤🎉
Army cheif ko ye qadam uthana bohat zaruri thi Pak Fouj ke iss iqdam se Pakistan se fitno ka khatma ho ga In sha Allah General Asim Munir zinda bad Pak Fouj zinda bad Pakistan paenda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah very impeccable analysis and astute opinion Muneer Farukh saab. It’s the most testing time for Pakistan and next few months will decide the future of Pakistan..!
Allah taala General Asim Munir sahib ko salamat rakhy isteqamat taraqi iman o tandrusti wali lambi zindgi dunya o akhrat ki tamam bahlayan ata farmay taky mulk o qaom ki khidmat kerty rahn aur anti-pakistan aur corruption mafias k khilaf jang jari rakhn Allah taala ki madad aur Pakistan ki wafadar puri qaom General sahib k shana ba shana khari hogi insha-Allah......
It is extravagance to give one person that much amount of gifts. These are taxes paid by common man, and the government is not allowed to enrich only one person
Hafiz general AASIM MUNIR zinda baad general Faisal Naseer general nadeem anjum justice faez EESA Nawaz sharif aor Maryam finance minister Ishaq dar zinda baad
The only way we can save our country if Saqib Nisar ( baba ramty ) Asif Kosah & Mansoor Ali & Athar Minallah & Niazi and others Niazi lover’s should have court Marshall by Army court. Then our judiciary should be able to give justice.
The Nation of Pakistan knows very well. The Nation knows you all & your wrong Bayanias, the Nation is Wake-up wait for their action. Wait for Allah Subhan Plans. Allah Subhan Alhaq Hsy. Pakistan Zindabad.
اللہ کی مدد اور عوام کی اکثریت اپنے وطن کےاور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں۔
جنرل عاصم منیر زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
یا اللہ تعالی پاکستان کو شرپسند عناصر محفوظ کر دے حافظ جی اور پاک فوج کو سلام پا کستا ن زندہ باد
جنرل عاصم منیر صاحب کے آنے کے ساتھ ہی مجھے سمیت کئی دور اندیش لوگوں کو یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ پاکستان پر اللہ کی رحمت عنقریب برسنے والی ہے اللہ ہمارے جنرل صاحب کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
Asim munir ny jissy cm Punjab bnya hy iss qadar nalik hy Urdu min ik jumlaa nhii likh saktti boht khoob garnal Asim munir 😂well ✅
@@fahionjabeen7615
Han g apko to buzdar jesa qabil CM psnd ata h na😂😂
Allah ki rehmat مہنگائی ki surat mei ?
Sanu andaza ho gya tu pen v pesh kr deni Asim nummer nu
جھوٹ سن سن کر کان بھی تھک گئے ہیں ان باتوں سے غریب عوام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے عوام کو بنیادی حقوق چاہئیے
شکر ہے پہلی بار کچھ اچھا اقدام لیا گیا ہے فوج کی جانب سے ❤
پاکستان ژندہ باد
پاکستان فورسز زندہ باد
ارشد ندیم زندہ باد
جب جولائی سے پتہ تھا تو امریکی سازش کہاں سے آگئی۔
Zabzrdast
Jhota , mafad prst, ghumandi admi hei .
پہلے کہتا تھا میں دعا کرتا ھوں کے عدم اعتماد لے کے آئیں کیونکہ سر پر ابو کا ھاتھ تھا اب رام لیلی بدل گئی
Beshak Right Haq Sach ye shahtan ke Dosra Rokh Imran Neyzi Ha
Weldone
حافظ جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد
Murdabad k naary is ky jany k baad lagain gy. Sharat laga lo.
پاکستان لاکھوں پاکستانیوں کی قربانیوں سے معرض وجود میں آیا ھے۔۔اس لئے پاکستان یا پاکستان کے اداروں خلاف پروپیگنڈا کرنے والے کبھی بھی محب وطن نہیں ھوسکتا۔۔اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
منیب بھائی ایک سوال ہے کہ فوج نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی اپنے افسران کا احتساب کررہی ہے..کیا عدلیہ بھی اپنے سابقین ثاقب نثار اور بندیال کا احتساب کرے گی؟..امید ہے جواب دیں گے.
اللہ تعالیٰ پاکستان کے اداروں کو آس یوتھیا وائرس سے پاک فرمائے آمین
Ameen
پاکستان سب سے پہلے
Beshak
پانچ پانچ سو کا باجا بچوں کے ہاتھ میں ہے سڑکوں پر بے پناہ رش ہے پٹرول کے پیسے ہیں تو موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے رش ہیں
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
یوم ازادی مبارک پاکستان زندہ باد
اپکی باتیں حقیقت ہوتی ہیں نہ کی لمبی بونگیاں۔ ❤
Pakistan army zinda bad......
Allah taala General Asim Munir sahib ka hami o nasir ho.....
Allah taala General sahib ko bari bari kamyabian ata farmay.........
اور جس طرح کا رویہ آرمی چیف نہ اپنایا بہت ضروری تھا۔
جنرل آصف منیر صاحب اللہ تعالی آپ کو اپنے خفط و امان میں رکھے اور دنیا و اخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین جن لوگوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اور نقصان پہنچا رہے ہیں آئی پی پییز والے ہو یا گندم اسکینڈل میں شامل ہو ، ایران سے پٹرول سمگلنگ میں شامل ہیں سب کو کڑی سزا دو
Yeh kon sa dodh ka dhula hy,
💯 percent agree with your analysis
شروعات ہوچکی ہیں
پی ٹی آئی کے حافظ فرحت عباس نے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی کا عہدہ چھوڑ دیا پی ٹی آئی میں رہنا ہے تو جھوٹ بولنا پڑےگا ملک اک شخص کی خاطر ملک اور اداروں کے خلاف کام کرنا ہوگا میں حافظ❤ قرآن ہوں جھوٹ نہیں بول سکتا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کوخط لکھ کرآگاہ کردیا
پیار دی کہانی لوکو کتھے آ کے مک گئی۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
اسلام و علیکم، منیب صاحب ایک بات تو طے ہے کہ عمران خان تو وڑ گیا ہے بھائی
🌹 *تقریر محمد علی جناح بانیء پاکستان* *دستور ساز اسمبلی*
✅ *11۔ اگست 1947ء*
🌹 *آپ آزاد ہیں ۔*
🌹 *آزاد رہیں ۔*
🌹 *آپ لوگ اپنے ملک پاکستان میں*
🌹 *اپنی اپنی عبادت گاہوں ۔ مسجدوں ۔ مندروں میں جانے کیلئے* ۔
🌹 *آپ کا مذہب کیا ہے ؟*
🌹 *آپ کی ذات کیا ہے ؟*
🌹 *آپ کی قوم کیا ہے ؟*
🌹 *حکومت کا ان معاملات سےکوئی تعلق نہیں ۔*
🌹 *You are free*
🌹 *Be free*
🌹 *You people in this country Pakistan*
🌹 *Their own places of worship*
🌹 *To go to your mosques or Temples*
🌹 *What is your religion ?*
🌹 *What is cast ?*
🌹 *What is nation ?*
🌹 *It has noting to do with Govt. affairs* .
✅ *Speech* *Quid e Azim of Pakistan* ✅ *on 11 August 1947 .*
*جو قائد اعظم کے فلسفے کے غدار ہیں وہ ملک کے وفادار کبھی ہو ہی نہیں سکتے ۔ !
قائد اعظم کی تصویر بھی اصلی صرف نوٹوں میں سب کو چاہیئے ۔
ویسے قائد اعظم کا نام بھی یہ لینا پسند نہیں کرتے ۔
مگر عوام ایسوں کو اور ایسا کرنے والوں کو Bye بولتے ہیں ؟؟*
*مسلمان حکمرانوں کو انسان بن کے رھنا کیوں نہیں آ سکتا* ؟ ۔
O choro yar
ھمارے سپہ سالار جنرل عاصم منیر صاحب ھمارے پاکستان کیلیے اللہ کریم کا خاص تحفہ ھیں ۔۔اور جس طرح انہوں نے دلیرانہ قدم اٹھاتے ھوئے سابقہ جنرل فیض حمید کو گرفتار کیا ھے اسی طرح پورے ملک کی 90 فیصد عوام کو یقین ھے کہ وہ اس ملک کو لوٹنے والے ھر قسم کے مافیاز کو بھی گرفتاڑ کرین اور ھمارے ملک کو جس بے دردی سے لوٹا گیا وہ دولت بیرونی ممالک سے واپس لائیں گے اور کرہشن کے خاتمے کیلیے بہترین اقدام کریں گے انشاءاللہ ۔۔۔
عوام تھک چکے اس ظلم کے نظام سے ۔۔۔اور چند ھزار افراد کی بے رحمی کی لوٹ مار سے ۔۔۔
اس لیے اگر ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں ۔۔
پاک فواج اور سپہ سالار ھمارا فخر زندہ باد ❤
پاکستان اللہ کریم کے فضل سے پائندہ باد ۔❤
Excellent so excellent...
Zinda bad.......
جھوٹ بولنا ان کی فطرت ہے خاص کر خان صاحب
70 سالوں مین پاکستان کو ماضے کی اسٹبلشمنٹ ہنہچایا ھے انشاء اللہ، اللہ کی مدد سے اس کا ازالہ جنرل عاصمنیر اور ان کی جمہوری پسندی اپنے tenior دور مین کر کے عوام اور پاکستاکا اعتماد بحال کر کے ھی جائینگے ❤🎉
ان کے منہ کو خون لگا ہے۔ یہ بھی کتے کی دم ہیں۔
Mr. Muneeb Farooq Long live Long live
پاک فوج زند باد جنرل عاصم منیر صاحب زند باد
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Pak Fouji isi or pak govt zinda bad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
گڈ تجزیہ❤گڈ انفارمیشن۔تھینکس۔Yousaf.Bk
AP analysis esa matwazan or Dil ko cho leta hi
Army cheif ko ye qadam uthana bohat zaruri thi Pak Fouj ke iss iqdam se Pakistan se fitno ka khatma ho ga In sha Allah General Asim Munir zinda bad Pak Fouj zinda bad Pakistan paenda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pakistan zeedabad Imran Khan zidabad
Pakistan zindabad ♥️💕 respect prays for Pakistan
Mashallah very impeccable analysis and astute opinion Muneer Farukh saab. It’s the most testing time for Pakistan and next few months will decide the future of Pakistan..!
❤❤❤❤❤❤زبردست تجزیہ کیا گیا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
Allah taala General Asim Munir sahib ko salamat rakhy isteqamat taraqi iman o tandrusti wali lambi zindgi dunya o akhrat ki tamam bahlayan ata farmay taky mulk o qaom ki khidmat kerty rahn aur anti-pakistan aur corruption mafias k khilaf jang jari rakhn Allah taala ki madad aur Pakistan ki wafadar puri qaom General sahib k shana ba shana khari hogi insha-Allah......
اللہ تعالیٰ کرم کرے
Imran Ahmad khan Niaze zindabad ❤❤❤❤
بہت خوب صورت تجزیہ کیا ہے ❤
بہت اچھی معلومات اور عمدہ تجزیہ
Excellent 👍👍
Pakistan first insha'Allah
Allah pak hafiz sb ko apne hifz o aman main rakhy.ameen
Mariam ore shahbaz shareef Amin gandapur ki tarah apney jayeb say dein bijli kay marey huey awam ki hayeb say na dein
پی ٹی آئی والوں کا ایمان ہے جھوٹ بولنا عین عبادت ہے
پی ٹی آئی والوں کے لئے جھوٹ بولنا عین عبادت ہے اور عین انصاف ہے
""Muneeb--you are very correct and true.""
Factual and Actual Analysis.......
Here comes the great tout and permanent member of company
Very good Analysis Muneeb Farooq
PMLN minority wing Punjab 👑 Zaindabad Pakistan Zaindabad 👑 Humayun Nambardar vice President PMLN minority wing 👑
Army doing well now it's government and supreme court turn to take action against people who are against Pakistan
Pakistan zindabad pak army zinda bad mujoda
It is extravagance to give one person that much amount of gifts. These are taxes paid by common man, and the government is not allowed to enrich only one person
Masha Allah best analysis
Hukumat nay sahe waqt pr Arshad Nadeem ki Ezat ki aur sahe kam kia hai ❤👍🏼 11:29
اگر ارشد ندیم کو سو کروڑ سے کم ملیں تو مزا نہیں آئے گا
جنرل عاصم منیر زندہ اباد
جنکو سیاسٹ سے دور رہنا جایے اپ نے ان کو حکمران بتا دیا
Pak army zindabad.❤❤❤❤❤
ڈرو اس اللّٰہ سے جس کی بادشاہی زمین وآسمان میں ھے اس کی پکڑ بہت سخت ھے
Bhai Arshad nadem ko pas mil rahy Han SIRF taklif un ko ha Jo pti se Han
Barilant Analysis ❤
God Bless you
Hafiz general AASIM MUNIR zinda baad general Faisal Naseer general nadeem anjum justice faez EESA Nawaz sharif aor Maryam finance minister Ishaq dar zinda baad
Muneeb Farooq ne army chief ko khuda bana liya he
Earth shaking revealations in next press conference of ISPR.
Very nice.moneebfaroq sahab
Good My brother Muneeb Farooq
Very good
Very nice video.
Hafiz sab please in mamalaat ab chhuriyega mt. Pakistan pe kai. Imran Nawaz zardari qurban.
Very nice
اپنی جیب دیتی وہ غریب ہے
پی ٹی آئی اور یوٹیوبرز اور عمران کو سانپ سونگھ گئ ہے. کیونکہ فیض کی بعد سب کا نمبر آنے والا ہے 🤔
Pak army zindaabad ❤❤❤
Good Asım Munir . Tunn k rakho Sab imrandoos ko
Good bhai acha v log kia apny❤❤❤
Yar allapak bohot bara he tenshen Nahin Leni cahye
Muneeb bayi zenda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Pakistan k tamam problems ko Ahsan tareeqey Hal karey aameen pakistan zindabad
The only way we can save our country if Saqib Nisar ( baba ramty ) Asif Kosah & Mansoor Ali & Athar Minallah & Niazi and others Niazi lover’s should have court Marshall by Army court. Then our judiciary should be able to give justice.
Good Vlog 👍👍👍🤣🤣🤣🤣
W S 💚💚💚💚💚💚
Good
The Nation of Pakistan knows very well. The Nation knows you all & your wrong Bayanias, the Nation is Wake-up wait for their action.
Wait for Allah Subhan Plans.
Allah Subhan Alhaq Hsy.
Pakistan Zindabad.
Ap sa mulomat Mali seaukria
Well balanced analysis.salam from Cambridge
پاکستان مسلم لیگ نون ان اللہ وانا الیہ راجعون
بڑی کوشش کرلی گئی، لیکن اب ابا پکڑا گیا ہے،
پاکستان میں صرف پالشی لوگ کامیاب ہںے
pak ghareeb mulk hy lkn itna bhi ni hy k 15 20 crore arshad nadeem ko dene se farq prrbjaye itne paise riasat k lie kch bhi ni hy
I love pakistani army ❤❤❤
Muneeb sb very good analysis
General Asim munir zindabad