ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
ساری باتیں ایک طرف ، میرے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنے کا سٹائل دل موہ لیتا ھے۔
Bahot khoob bhai zabardast..???
Gud shah g
Bhai g ab to tomater ke oper video bna do
السلام علیکم محترم سائلیج کو محفوظ یا سٹور کرنے طریقہ بتائیں پلیز ؟چارے مکئی کی کترائی کرنے کے ساتھ اس میں اور کیا کچھ ڈالنا ہوتا ہے ؟
Sir as dafa okara m pioneer ka 30y87 sub 2 nb tha Mera 10 aker seed 30y87 ka agoo he ni hova pher seed k pasy wapis kyea
ایسا تو پھر ہوتا ہے ۔ مسلمانوں کے دیس میں۔ بہت افسوس کے ساتھ۔ہندوؤں کے ملک میں دو نمبر بیج نہیں ملتاعیسائیوں کے ملکوں میں دو نمبر بیج نہیں ملتا
Sir Muj ko video Samaj nai aye .plz Sir Muj ko ye bataye k sabaz chary k leye Syegnta ki kon sa Seed lo
السلام علیکم شاہ جی مائیکرونیوٹرینٹ کاپر مینگانیز آئرن وغیرہ مٹی میں شامل کریں یا پھر فولیئر ہی کریں؟
صرف فولئیر۔ پانی یا مٹی میں قطعا مت دیں
Kipas ki fee kitni h
السلام علیکم محترم شاد رہیں آباد رہیں ایک چیز جو میں ڈھونڈ رہا ہوں سوات ایگرو کی پروڈکٹ میں بھی چونکہ وہ بھی آپ فرماتے ہیں کہ فولئر ہی کرنا چاہیے اس کا نام ہے میگنیشیم کس نام سے ہے؟
میگنیشیئم فرٹیگیشن کے ذریعے دے۔ 4-8 کلو کے حساب سے۔
میگنیشیئم سلفیٹ دیں۔ میگنیشیئم کلورائیڈ مت دیں۔
ساری باتیں ایک طرف ، میرے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنے کا سٹائل دل موہ لیتا ھے۔
Bahot khoob bhai zabardast..???
Gud shah g
Bhai g ab to tomater ke oper video bna do
السلام علیکم محترم سائلیج کو محفوظ یا سٹور کرنے طریقہ بتائیں پلیز ؟
چارے مکئی کی کترائی کرنے کے ساتھ اس میں اور کیا کچھ ڈالنا ہوتا ہے ؟
Sir as dafa okara m pioneer ka 30y87 sub 2 nb tha Mera 10 aker seed 30y87 ka agoo he ni hova pher seed k pasy wapis kyea
ایسا تو پھر ہوتا ہے ۔ مسلمانوں کے دیس میں۔
بہت افسوس کے ساتھ۔
ہندوؤں کے ملک میں دو نمبر بیج نہیں ملتا
عیسائیوں کے ملکوں میں دو نمبر بیج نہیں ملتا
Sir Muj ko video Samaj nai aye .plz Sir Muj ko ye bataye k sabaz chary k leye Syegnta ki kon sa Seed lo
السلام علیکم
شاہ جی مائیکرونیوٹرینٹ کاپر مینگانیز آئرن وغیرہ مٹی میں شامل کریں
یا پھر فولیئر ہی کریں؟
صرف فولئیر۔ پانی یا مٹی میں قطعا مت دیں
Kipas ki fee kitni h
السلام علیکم
محترم شاد رہیں آباد رہیں
ایک چیز جو میں ڈھونڈ رہا ہوں سوات ایگرو کی پروڈکٹ میں بھی چونکہ وہ بھی آپ فرماتے ہیں کہ فولئر ہی کرنا چاہیے اس کا نام ہے
میگنیشیم
کس نام سے ہے؟
میگنیشیئم فرٹیگیشن کے ذریعے دے۔ 4-8 کلو کے حساب سے۔
میگنیشیئم سلفیٹ دیں۔ میگنیشیئم کلورائیڈ مت دیں۔