بھائی آپ ڈیٹیل سے ویڈیو بنائیں پرائس کے ساتھ ایسے تو ہر مارکیٹ نظر آ جاتی ہیں شاپس مسلہ تو ریٹس اور کوالٹی کا ہوتا ہے کیونکہ ہر بندہ لوٹنے پر لگا ہوا ہے 😮😢
ریٹس بہت بڑا چیلنج ہے مارکیٹ کا ہر بندے کا اپنا اپنا ریٹ ہے کسی چیز کا ریٹ اتنا کم۔ہو گا کہ گاہک خوش ہو جاتا ہے اور اس کی آڑ میں کسی اور چیز سے کسر نکال دیتے ہیں۔
ماشاءاللہ❤
Please make details video with price
اور ہر کسی کو پتہ نہیں ہوتا اچھی اور بری چیز کو کا خاص طور پر ریٹس بہت زیادہ لیتے ہیں آم شاپس والے