Abdul Shakoor Sahab, Aslamo alaikum, you have wonderfully explained the topic and looking forward to make video in details if possible Sir. You are really expert in your subject area and articulate in a decent style. جزاک اللہ for spreading knowledge. May Allah Bless you & your family. Aameen. With Regards. Irfan
boht boht shukriya bhai jaan... 8 kanal11 marla mein 56/555 hissa ... kitne marle bane ga...thodi se wqzahat se bta den. yeni kis ko kis se divide karna hai kis se multiply karna hai.... shukriya..
جب آپ اراضی سنٹر جاتے ہیں تو انتقال کا اندراج کیا جاتا ہے یعنی اس وقت سے رجسٹر ہو جاتا ہے جب بائعان ومشتریان کے دستخط انگوٹھے ثبت ہو جاتے ہیں تو فیس جمع ہونے کے بعد فوراً منظور ہو جاتا ہے
سر ہمارا انتقال تملیک والا ہوا ہے اب پٹواری یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کو چھ ماہ تک کوئی بھی چیلنج کر سکتا ہے اور چیلنج ہونے پر یہ انتقال خارج بھی ہو سکتا ہے تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ انتقال خارج ہو جائے جبکہ دینے اور لینے والے راضی ہوں
سر اسلام علیکم سر انتقال کی مصدقہ نقل آیسے ہی سمجھی جاتی ہے جیسے اوریجنل کاغذات ہوتے ہیں سر اگر اصل کاغذات پٹواری سے گم ہو جانے تو مصدقہ نقل سے دوںارہ انتقال میں نام آ جائے گا بڑی مہربانی ہو گی آپکی سر
آپ جتنی دفعہ مرضی مصدقہ نقل حاصل کر سکتے ہیں پٹواری کے ہر کاغزات کی دوسری کاپی محافظ خانہ میں موجود ہوتی ہے پٹواری ریکارڈ کا زمہ دار ہوتا ہے اس سے بھی ریکارڈ گم نہیں ہوتا آج کل ریکارڈ کمپیوٹر میں سیو ہوتا ہے اس کے متعلق آپ پریشان نہ ہوں بھائی جیسا ریکارڈ آپ کو چاہیئے وہ با آسانی دستیاب ہے
@@patwariabdulshakoor759 سر ہمارا ریکارڈ ابھی کمپیوٹر ائز نہیں ہوا میرا سر بات کرنے کا مقصد یہ ہیکہ جو ہمارے پاس مصدقہ نقل پڑی ہے اگر خدانخواستہ ریکارڈ اصل دونوں جگہ سے گم ہو جائے تو یہ اٹیسٹڈ کاپی مطلب بطور قابل ثبوت ہوتی ہے مہربانی ہوگی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور تندرستی اور ایمان کے ساتھ آمین
Very informative channel.keep it up
انشاء اللہ
ضرور سر 👍❤️
جزاک اللہ خیرا 🌹💞
Very informative video
MashAllah cute
Excellent video
Thanks 👍
Very informative and helpful... Appreciate your efforts sir...
ماشاءاللہ سرا
Waiting for part 2
great sir g
شکریہ سر 🌹💞
👍🤲
بہت شکریہ سر 🌹💞
جزاک اللہ خیرا ❤️
Apki Videos bahot kam ki hain Jazak Allah
So nice
بہت شکریہ سر 👍
Bhi phone number to da
@@azharmehmood3822
03000215540
@@azharmehmood3822
03000215540
Thanks
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Aoa sir.you really expained this topic in an informative and easy understandable way . May Allah bless u.waiting for your next part ..
میں آپ کا سبسکرائبر ہے
بہت شکریہ سر 👍❤️
کوئی کام ہے تو بتائیں
Abdul Shakoor Sahab,
Aslamo alaikum, you have wonderfully explained the topic and looking forward to make video in details if possible Sir. You are really expert in your subject area and articulate in a decent style. جزاک اللہ for spreading knowledge. May Allah Bless you & your family. Aameen.
With Regards.
Irfan
بہت شکریہ سر 🌹💞
Part 2 is uploading
boht boht shukriya bhai jaan... 8 kanal11 marla mein 56/555 hissa ... kitne marle bane ga...thodi se wqzahat se bta den. yeni kis ko kis se divide karna hai kis se multiply karna hai.... shukriya..
56*8.55 / 555 = 17.25 Marla
@@patwariabdulshakoor759 bhai jaan boht shukriya apka.samjh gaya hon.
سر نقشہ میں راستہ دیا ہوتا ہے ایک خسرے میں جس کو لٹہ بولتیے ہیں مشترکہ کھاتہ میں
Asslamoalaikum sir zameen ka iteqal kitny dino main register ho jata hai
جب آپ اراضی سنٹر جاتے ہیں تو انتقال کا اندراج کیا جاتا ہے یعنی اس وقت سے رجسٹر ہو جاتا ہے
جب بائعان ومشتریان کے دستخط انگوٹھے ثبت ہو جاتے ہیں تو فیس جمع ہونے کے بعد فوراً منظور ہو جاتا ہے
سر ہمارا انتقال تملیک والا ہوا ہے اب پٹواری یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کو چھ ماہ تک کوئی بھی چیلنج کر سکتا ہے اور چیلنج ہونے پر یہ انتقال خارج بھی ہو سکتا ہے تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ انتقال خارج ہو جائے جبکہ دینے اور لینے والے راضی ہوں
میرے نمبر پر کال کریں بھائی
میں آپ کو بتاتا ہوں کہ اس کا حل کیا ہے
Sir 251kanal ka 1.7 Kitna hesa ho ga
251/1.7 kro jo hisa aye wo 1.7 ka ho ga
Dear brother app se whatsapp njumber per aik sawal poocha he abhi tk app ne jawab nahi dia please dear bro os par samjhaen
بھائی جان واٹس ایپ نمبر پلیز ویٹ
آپ میرے لیے محترم ہیں
@@patwariabdulshakoor759 03339763659
Es number pr to app ke saath aik dafa maire baat bhi howi thi
سر اسلام علیکم سر انتقال کی مصدقہ نقل آیسے ہی سمجھی جاتی ہے جیسے اوریجنل کاغذات ہوتے ہیں سر اگر اصل کاغذات پٹواری سے گم ہو جانے تو مصدقہ نقل سے دوںارہ انتقال میں نام آ جائے گا بڑی مہربانی ہو گی آپکی سر
آپ جتنی دفعہ مرضی مصدقہ نقل حاصل کر سکتے ہیں پٹواری کے ہر کاغزات کی دوسری کاپی محافظ خانہ میں موجود ہوتی ہے
پٹواری ریکارڈ کا زمہ دار ہوتا ہے اس سے بھی ریکارڈ گم نہیں ہوتا
آج کل ریکارڈ کمپیوٹر میں سیو ہوتا ہے اس کے متعلق آپ پریشان نہ ہوں بھائی
جیسا ریکارڈ آپ کو چاہیئے وہ با آسانی دستیاب ہے
@@patwariabdulshakoor759 سر ہمارا ریکارڈ ابھی کمپیوٹر ائز نہیں ہوا میرا سر بات کرنے کا مقصد یہ ہیکہ جو ہمارے پاس مصدقہ نقل پڑی ہے اگر خدانخواستہ ریکارڈ اصل دونوں جگہ سے گم ہو جائے تو یہ اٹیسٹڈ کاپی مطلب بطور قابل ثبوت ہوتی ہے مہربانی ہوگی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور تندرستی اور ایمان کے ساتھ آمین
@@AnsarKhan-df3yr
جی بالکل جناب 🌷
@@patwariabdulshakoor759 مہربانی سر اللہ آپ کو تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے مہربانی سر اللہ حافظ
Sir plz nambar