بہت اچھے انداز میں صاف صاف اور واضح ، بطور خاص آپ کا تلفظ اور لہجہ ایسا ہے کہ ایک بار میں ہی سمجھ میں آجاتا ہے - چوں کہ میں ایک سبکدوش شخص ہوں اور میری سیکھنے کی وہ عمر نہیں رہی اس لئے کبھی کبھی وضاحت کے لئے آپ کو زحمت دیتا رہوں گا - امید ہے آپ محسوس نہیں کریں گے - اس مفید کام کے لئے آپ کی جتنی ستائش کی جائے کم ہے -
جناب آصف اقبال صاحب ! السلام علیکم میں مسلسل آپ کے لیکچرز سے سیکھ رہا ہوں - کتاب کی تیاری کے سلسلے میں جو جز بندی کی جاتی ہے ، اس کا کیا طریقہ ہے - کیا سادہ طریقے سے A4 سائز میں ٹائپ شدہ مواد کو کتابی شکل دی جاسکتی ہے ، یعنی ایک صفحے پر دو پیج اور 16 صفحات پر مشتمل ایک جز کی تیاری کا کیا طریقہ ہوگا - یا اگر آپ نے اپنے کسی لیکچر میں بتایا ہو تو اس کی نشاندہی کریں ، محمد ایوب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پہلے سرکل یا کسی بھی ڈراٸینگ اوبجیکٹ کو سیلکٹ کریں۔۔۔۔اس کے لیے ٹول بار سے ایرو کے نشان والا ٹول لیں۔۔۔پھر ڈیلیٹ کا بٹن کی بورڈ سے پریس کر دیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پہلے سرکل یا کسی بھی ڈراٸینگ اوبجیکٹ کو سیلکٹ کریں۔۔۔۔اس کے لیے ٹول بار سے ایرو کے نشان والا ٹول لیں۔۔۔پھر ڈیلیٹ کا بٹن کی بورڈ سے پریس کر دیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میرے انپیج میں جب بھی کوئی کام کے بعد سیو کرتاہوں تو وہ ایک دوسری ہی فائل بنتی ہے پرانے فائل میں سیو نہیں ہوتا اس کے لئے کیا کریں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ جناب جب آپ نے سیلکسن ٹول کو سلیکٹ کیا تو وہاں بکس پہلے سے موجود تھا ہم کس طرح سے بکس بنائے اور سیلکسن کو سیلیکٹ کر کے اسے کس طرح سے رجکٹ کریں برائے مہربانی اس کی نشاندہی کر کے ممنون و مشکور کریں
اسلام علیکم بھائی جان آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا ان پیج میں ایک صحیح ایک بٹا دو کیسے لکھیں گے وہ میری سمجھ میں نہیں آرہا آپ مجھے پلیز اس کے بارے میں بتائیں شکریہ امید ہے آپ اس کا کوئی حل ضرور بتائیں گے
Excellent, Easy To Understand.... thumbs up...JazakALLAH
Thanks for liking
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌲
بہت خوب زبردست لکچر
شکریہ
Boht boht shaandaar.........!!!❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
thanks
zabardast yr kamal itni bareki say samjhaya kaml kr dia
شکریہ
آصف بھائی بہت زبردست لیکچر ہے یار
بہت شکریہ ۔۔ ۔ان ویڈیو کے لنک کو اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کر کے تعاون فرمائیں ۔
Bahot Acha lecture tha apka thank u soooo mch
thanks
Wa Alaikum asslam
Shukriya
thanks
Boht achi smjh lgi hai
Very very thanks to you
شکریہ
very great sir ji
great..
Excellent ❤❤❤mashaallah
thanks
بہت اچھے انداز میں صاف صاف اور واضح ، بطور خاص آپ کا تلفظ اور لہجہ ایسا ہے کہ ایک بار میں ہی سمجھ میں آجاتا ہے - چوں کہ میں ایک سبکدوش شخص ہوں اور میری سیکھنے کی وہ عمر نہیں رہی اس لئے کبھی کبھی وضاحت کے لئے آپ کو زحمت دیتا رہوں گا - امید ہے آپ محسوس نہیں کریں گے - اس مفید کام کے لئے آپ کی جتنی ستائش کی جائے کم ہے -
بہت شکریہ ۔۔۔
جناب آصف اقبال صاحب !
السلام علیکم
میں مسلسل آپ کے لیکچرز سے سیکھ رہا ہوں - کتاب کی تیاری کے سلسلے میں جو جز بندی کی جاتی ہے ، اس کا کیا طریقہ ہے - کیا سادہ طریقے سے A4 سائز میں ٹائپ شدہ مواد کو کتابی شکل دی جاسکتی ہے ، یعنی ایک صفحے پر دو پیج اور 16 صفحات پر مشتمل ایک جز کی تیاری کا کیا طریقہ ہوگا - یا اگر آپ نے اپنے کسی لیکچر میں بتایا ہو تو اس کی نشاندہی کریں ،
محمد ایوب
Bohat aalaa
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
شکریہ
Masha Allah Abdul ulah bhi bhot acha ma ap ka Chanel ko subscribe b kia or aj say class b krni shoruh ki hain
السلام عليكم
شکریہ
very nice kya bat he Asif bhaai ki
شکریہ
Best video
thanks
Sir your method of teaching so easy . Thanks sir
Most welcome
nice thanks
from Indian kashmir
السلام عليكم
بہت شکریہ
Jazak Allah Bhai
شکریہ
Bhai aapka bohot bohot shukriya ye video mujhe bohot psnd aayi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بہت شکریہ
Thanks 🙏🙏🙏
Welcome
Sir very good
Keep watching
Mashaallah Abdullah bhai Allah bless you ❤️
بہت شکریہ
Well explained
بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ
Nice sir g
Thanks
Masha Allah
شکریہ
nice
Thanks
Sir allah pak apko sada khush rakhay
شکریہ
Nice sir
شکریہ
Aslaam O alaikum
Abdullah bhai designing ke liye guide kar dain thora stamp paper or A4 size paper per designing karne ka tarika. JazakAllah
ji tutorial h list main
Very well done sir
Thank you
Geo bhai jaan love u sooooooo much
شکریہ
Good job 👍 keep it up stay connected permanently with bell icon on keep watching videos each other
مہربانی
Good work
Thanks
assalam o alikum kindly bta den newspaper ki heading coral p kese bnaty set krty
السلام علیکم جی انشاء اللہ ویڈیو بناتے ہیں
@@ABDULLAHGRAPHICS sari us m detail ho gi kese news ki heading bnaty or highlight krty m n coral drwa or inage kya but abhi ata ni sahi
Sir , Inpage mein family tree pr bhi aik video bana dein baray meherbani.
السلام علیکم جی ضرور انشاء اللہ
Sir mera question Ye ha k ap NE object ko select krty wqt obj wali shape Kahan se li...???
السلام علیکم سلیکشن ٹول لیتے ہیں جو تیر کے نشان کی طرح ہوتا ہے اور ٹول بار میں سب سے پہلا ٹول ہے ۔۔۔
Sir inpage laptop maii apna hota hai..ya download karna parega..reply plz
download
Jazak Allah Khear. Masha Allah bohat achi video bani hai aap ne aur aap ke samjany ka andaz bhi bohat acha hai. Allah Tala aap ko kamyab kary Aameen.
شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
شکریہ
, السلام علیکم ورحمتہ
جناب عبد اللہ بھائی کیا آپ آن لائن کلاس کراتے ہیں؟
آن لاٸن پڑھاتے ہیں
Assalamualaikum
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
You have out good effort. When we link or delink then how to remove the colors on the screen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں آپ کا سوال نہیں سمجھا
circle ya square lesy delete hungy plZ inform
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پہلے سرکل یا کسی بھی ڈراٸینگ اوبجیکٹ کو سیلکٹ کریں۔۔۔۔اس کے لیے ٹول بار سے ایرو کے نشان والا ٹول لیں۔۔۔پھر ڈیلیٹ کا بٹن کی بورڈ سے پریس کر دیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پہلے سرکل یا کسی بھی ڈراٸینگ اوبجیکٹ کو سیلکٹ کریں۔۔۔۔اس کے لیے ٹول بار سے ایرو کے نشان والا ٹول لیں۔۔۔پھر ڈیلیٹ کا بٹن کی بورڈ سے پریس کر دیں
Sir g ma adalt ma composing ka work krta ho sir waha map bnta ha inpage pa sir mujha woo ni bnana ata sir 1 class us ki bhi krda sir
adalt سے کیا مراد ہیے مجھے نہیں پتہ چل رہا
Ju current work aap kar rhe han is ko erase kay karna ha
السلام عليكم
backspace key....delete key
سلام علیکم ذرا جلدی جلدی بتا دیا کریں تو بہتر ہے بہت زیادہ وقت صرف ہو جاتا ہے
جی اچھا
اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں۔ آپ بہت اچھے طریقے سے سکھا رہے ہیں۔
بہت شکریہ۔
شکریہ
سراپ نے obtsjec کو سلیکٹ کیسے کیا ہے
shift and click
سر آپ نے past/copy کرنے کا طریقہ نہیں بتایا باقی تمام لیکچر بہت فائدہ مند ہے
ctrl c for copy...ctrl v for paste
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میرے انپیج میں جب بھی کوئی کام کے بعد سیو کرتاہوں تو وہ ایک دوسری ہی فائل بنتی ہے پرانے فائل میں سیو نہیں ہوتا اس کے لئے کیا کریں
save as
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ حضرت انپیج میں بنا نکتہ والے حروف کے سے لکھے اور وہ کہا سے ملے گا
حضرت اس پر بھی رہنمائی کر نہ
ان کو بطور پکچر لگا سکتے ہیں ۔۔۔یا بغیر نقطوں والا فونٹ کمپیوٹر میں انستا ل کر کے ان پیج تھری میں لکھ سکتے ہیں
ان پیچ 2009 سے تحریر copy کرکے ان پیچ 2003 میں کام کر سکتا ہوں؟؟
جی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جناب جب آپ نے سیلکسن ٹول کو سلیکٹ کیا تو وہاں بکس پہلے سے موجود تھا ہم کس طرح سے بکس بنائے اور سیلکسن کو سیلیکٹ کر کے اسے کس طرح سے رجکٹ کریں برائے مہربانی اس کی نشاندہی کر کے ممنون و مشکور کریں
tools me kuch nichy jakr option he box banany ka
ٹٹوریل دوبارہ دیکھ لیں
Subscribe kr Diya kia yaad Karo ge dua Karna ❤❤
Opened file ko rest kasye karty han
السلام عليكم
سوال سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔
السلام علیکم
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
السلام علیکم. D لینک کا کیا کام ہوتا ہے
وہ ٹیکسٹ باکس جسے پہلے ٹیکسٹ باکس سے لنک کیا تھا۔۔۔اس کا لنک ختم کرنے کے لیے ڈی لنک استعمال ہوتا ہے
How to write in an object?
use text box
اسلام علیکم بھائی جان آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا ان پیج میں ایک صحیح ایک بٹا دو کیسے لکھیں گے وہ میری سمجھ میں نہیں آرہا آپ مجھے پلیز اس کے بارے میں بتائیں شکریہ امید ہے آپ اس کا کوئی حل ضرور بتائیں گے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ٹیکسٹ باکس کا استعمال کریں گے
@@ABDULLAHGRAPHICS اسلام علیکم سر
آیک مسئلہ پیش آ رہا ہے ۔ ہر اینٹر کی پرس کرنے پر ایک سمبل کا نشان آ رہا ہے ۔۔ کیسے حل کیا جائے
باٸ اگر اردو عربی ساتھ ساتھ لکھنی ہو تو کیا کرنا ہوگا
urdu arabi keyboard install hona chahiye aap k sistym me
عربی فاونٹ لینا ہو گا
ap ki koy in page book ha
السلام عليكم
نہیں
Mashallah
Or kuch qus pushna hoto aap ka number de sakte he kya?
0322 9768203
شکریہ
Sir koee moja aysan tareka bata da inpage typing ka mare speed 4sal sa na bar rahe ha 25 sa
فونیٹک کی بورڈ سیلیکٹ کریں اس میں ٹائپنگ کریں۔۔
In objects ka print out man nhee ata
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جی بلکل آتا ہے
W salm agr hum box one page man ik sa ziada banaty han to wo print out man nhe at please is ko thora define karyn
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جی بلکل آتے ہیں۔آپ کونسے باکس کی بات کر رہے ہیں
Jazakallah Bhai
شکریہ
Good
شکریہ
Sir g ma adalt ma composing ka work krta ho sir waha map bnta ha inpage pa sir mujha woo ni bnana ata sir 1 class us ki bhi krda sir
what is adalt ...