Who to blame ? Bangali's / Army / bhutto ? Whatever happened not a good chapter of Pakistan history ! Kashmir also wipe from Pakistan priority list , Army made fool out of this Nation .
Bengalis were in majority.Mujeeb ur rehman won the elections & had more seats than Bhutto.if everything would have happened according to the constitution then Mujeeb would have been the prime minister of United Pakistan but Bhutto said tum wahan aur hum yahan ! Yahya Khan said I will change the race of these Begalis ! We can't let these small black people to rule us.This sick mentality of our rulers both Political leaders & establishment broke Pakistan into 2 pieces ......sad day for all of us ! But today they are far better than Pakistan in all Walks of life .......
Brother, this black bangali is better white pakistani now.. Economically, social status & every where. Difference is only army. Bangladesh army is on barrack & strong democracy on here but Pakistan army is everywhere. After all of that pray to Allah for prosperous future for Pakistan. .... A brother from Bangladesh.
اے اللہ ہمیں سچے مسلمان بنا، اے اللہ ہم پر رحمتیں برسا، اے اللہ ہماری مسجدوں اور مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن و حدیث کو زندہ فرما، آپسں میں الفتیں اور محبتیں پیدا فرما، اے اللہ جو ایمان پہ فوت ہوئے ہیں، انکے لئے جنت کے فیصلے فرما، جہاں جہاں حق و سچ میں مارے جا رہے ہیں، ان کیلئے بھی جنت کے فیصلے عطا فرما، اے ہمارے مالک ہمیں ایمان کی دولت سے مالامال فرما، اے ہمارے مولا جب محشر کے میدان میں تیری جہنم چیخ مارے تو تُو فرمائے، مجرمو! الگ ہو جاؤ، تو ہمیں مجرموں میں کھڑا ہونے سے بچا، اے ہمارے آقا ہم مانتے ہیں، ہم مجرم ہیں، ہم ہتھکڑیوں کے لگنے کے حقدار ہیں، لیکن اے ہمارے مالک اے ہمارے اللہ ہم تیرا عدل نہیں چاھتے، ہم تیری رحمت چاہتے ہیں، ہمارے مولا اگر تُو نے انصاف کیا، تو پھر ہم مارے جائینگے، پھر ہم برباد ہو جائینگے، ہمارے مالک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، کوئی عمل ہمارے پلے نہیں، گناہوں کے ڈھیر تلے دبے ہوئے ہیں، نیکیاں بھی گناہ نُما ہیں، ہماری نیتیں خراب ہیں، اے ہمارے مالک و آقا تیری بارگاہ میں پیش کرنے کیلئے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، ہاتھ خالی ہیں، ہم تہی دست ہیں، تیری عزت کی قسم کچھ بھی نہیں ہے، صرف تیری توحید ہے، ہمارے آقا تیرے نبی کی رسالت ہے، ہماری آخری اُمید تیرے نبی کے آنسو اور انکی شفاعت پہ ہے، ہمیں انکی شفاعت و رفاقت نصیب کر دے، اے اللہ ہمیں بخش دے ،،، آمین حا
Assalamualaikum bilal bhai please agar in army officers ka koi bhai beta beti behan aaj k dhaur mein kisi oonchay odhay per ho toh zaroor mention kia karain. Or ghulam ishaq khan per bhi video bnayeh plz.
میری والدہ کے ماموں ڈھاکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھے وہ اپنے گھر پر تھے کہ بنگالی اسٹوڈینٹس ایک ٹرک میں آئے انہوں نے وائس چانسلر کو اپنے ساتھ چلنے کو کہا انکار کی کوئی صورت نہیں تھی تو پھر انکے بیٹوں نے کہا کہ ھم اپنے والد کو اکیلے نہیں جانے دیں گے تو انہیں بھی ٹرک میں بٹھالیا تب بیٹیوں نے کہا جہاں ھمارے والد اور بھائی جائنگے ھم بھی انکے ساتھ جائنگے ٹرک کے پیچھے انکی وائف چار سالہ بیٹی کیساتھ بھاگیں تو انہیں بھی بٹھالیا ۔ انکا پھر کبھی پتہ نہیں چلا لیکن چھوٹی بچی کسی فاریسٹ آفیسر کو جنگل میں ملی تھی جو بعد میں ریڈ کراس کے ذریعے لائی گئی اسکی والدہ اور خال کو بالکل جیسا جہیز ملا تھا تو وہ ان چیزوں کو دیکھکر روتی تھی چندا کہتے تھے ۔ یہ تمام حالات بچی نے نہیں بلکہ انکی ملازمہ پاکستان آئی تو اسنے بتائے تھے میں بہت عرصے سے امریکہ میں ھوں چندا کا شائد انتقال ھوچکا ھے
Dhaka was not fall actually Dhaka is the rising capital of Bangladesh. Actually Pakistan and two nation theory was Fall and sank in the Bay of Bangladesh
"میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" صدیق سالک جو کہ خود بھی افواج پاکستان کا حصہ اور آئی ایس پی ار کے ڈی جی تھے انکی تصنیف سقوط ڈھاکہ پر ایک مستند دستاویز ہے جو سقوط کی وجوہات پر بہتر انداز میں روشنی ڈالتی ہے،، مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرنے کا خمیازہ سقوط ڈھاکہ کی صورت میں آتا ہے،،
حکومت تنخواھیں نہیں بڑھا رھی اور مہنگائی کرنے کو کمر باندھ رکھی ھے۔لوگوں کی تنخواھیں اور زرائع آمدن بڑھائی جائیں۔ یورپ میں مہنگائی ھے لیکن وھاں لوگوں کی تنخواھیں بھی زیادہ ھیں۔ مہنگائی کرنے کی بجائے بچت پر عمل کیا جائے۔ سرکاری بڑے آفسران سے بڑی بڑی گاڑیاں لیکر نیلام کی جائیں۔ اور حکومت آپنے وزراء کی شاہ خرچیاں فورا بند کردے۔ فوج کی تعداد کم کردے۔ جرنیلوں کو مراعات دینا بند کردیں۔
Fascism divided Pakistan ! Bengalis were Muslims too & according to democracy whoever wins more seats makes the government ! Mujeeb was not handed over the power & the Bengalis who were being oppressed since 1947 started thinking about a separate country for them ! First time in the history Majority got separated from minority as east Pakistan was in majority & west Pakistan which is today's Pakistan was in minority at that time .......
Is pakistani Army kay generals nay pakistan ki tareekh kay sub say baray muntakhib shakhs ko giraftar kiya, national assembly ki 162 seats jeet ker bhi punjabi generals nay, sirf 80 seats jeetnay wali peoples party ki hukoomat banway. Is pak army nay 300000 pakistanion ko sirf is liyay shaheed kia keh wo apna constitutional right maang rahay thay. Allah taala punjabi nahi. Inshallah dekh lena, is nay punjabioon ka kia hashar kerna hay.
سوال تو یہ ہے کہ غوری صاحب کیا ہم نے ڈھاکہ کے بعد ہی کچھ سیکھا؟ جواب نفی میں ہے. بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے. اور یہی نہیں. وہ فوجی تو ڈھاکہ میں پاکوں اور پلیدوں کی چھانٹی کررہے تھے تو اب کی ہے؟ مغربی پاکستان میں تو تا حال یہ چھانٹی جاری ہی نہیں بلکہ قانونی حیثیت حاصل کر چکی ہے. بنگلہ دیش تو ایک بار جل کر شانت ہو چکا ہے مگر پاکستان ابھی جل رہا ہے. بھٹو تو کبھی ضیاء کبھی طالبان تو کبھی لال مسجد کبھی مشرف تو کبھی زرداری کبھی نواز شریف تو کبھی عمران خان.. پاکستان پہ آسیب طاری ہے. بنگالی بھائیوں پہ ظلم کی بددعا اور کبھی خود پاکستان میں ہی اقلیتوں پہ سفاکیت.. اور اب مزھب کے نام پہ سرعام قتل.. یہاں انسانیت ہی سسک رہی ہے.
Kaash pak fauz aaj bhi sambhl jaey, or bcha kuchha watn bagi reh jaaey , mgr pak fauz ki siast main involvement or Baluchistan ki moujooda CPEC policy pr al pairaa honey sey Igta hay Pakistan bngladesh sey bhi brrey kici saaneha ka shikar honey Wala hay. Or KHUDA nkhawsta phir hum gaatey phirain gay. “IS WATAN K TUKRREY CHAAR HUWEY KOIE YAHAN GIRA KOIE WAHAN GIRA? “
Bilal sb AP Kuch ziada hi pak fauj ko demonize kr 4ahay Hain, AP AL or mukti bahini,India etc k rile ko completely ignore/overlook kr rahay hain, they were attacking our military n non Bengali ppl, Dhaka university was the center of rebellion,teachers n students were rebelling against us to kia unko phool pesh kiay jatay, army's duty was to bring things in order
Yeni sirf punjabi hi musalman hay, baaqi bengoli musalman nahi. Phir dobara yehi howa, ab punjabi muslman or mohajir ghair muslim, phir panjabi musalmaan or baloch ghair muslim, sindhyoon nay to shayad qabool bhi ker liya, ab aisa hay to aisa hi sahi. Gm syed to bolta howa mer gaya, bhagwad geeta parho. Altaf hussain ko bhi kaafir, bana diya. Punjab or punjabi establishment pakistan bananay walay mohajiroon ko ghair muslim bol sakty hay, bana nahi sakty. Allah tala ki laathi bay aawaz hay. Waqt aay ga zaroor.
بہت عمدہ طریقہ سے حقائق بیان کیئے ہیں۔
Thanks for give us this informative knowledge .
بہت اچھا بیان
Outstanding presentation. Still lots of facts have to emerge from this carnage.
Salute to Pakistani army
🇵🇰❤🇵🇰
Who to blame ? Bangali's / Army / bhutto ? Whatever happened not a good chapter of Pakistan history ! Kashmir also wipe from Pakistan priority list , Army made fool out of this Nation .
Bengalis were in majority.Mujeeb ur rehman won the elections & had more seats than Bhutto.if everything would have happened according to the constitution then Mujeeb would have been the prime minister of United Pakistan but Bhutto said tum wahan aur hum yahan ! Yahya Khan said I will change the race of these Begalis ! We can't let these small black people to rule us.This sick mentality of our rulers both Political leaders & establishment broke Pakistan into 2 pieces ......sad day for all of us ! But today they are far better than Pakistan in all Walks of life .......
Brother, this black bangali is better white pakistani now..
Economically, social status & every where.
Difference is only army.
Bangladesh army is on barrack & strong democracy on here but Pakistan army is everywhere.
After all of that pray to Allah for prosperous future for Pakistan.
....
A brother from Bangladesh.
The slapping of sheikh Mujib by the Company’s employee was the most expensive slap ever in the history of Pakistan.
Very informative
Love it
Kia speaking fluency hai 👌
اے اللہ ہمیں سچے مسلمان بنا، اے اللہ ہم پر رحمتیں برسا، اے اللہ ہماری مسجدوں اور مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن و حدیث کو زندہ فرما، آپسں میں الفتیں اور محبتیں پیدا فرما، اے اللہ جو ایمان پہ فوت ہوئے ہیں، انکے لئے جنت کے فیصلے فرما، جہاں جہاں حق و سچ میں مارے جا رہے ہیں، ان کیلئے بھی جنت کے فیصلے عطا فرما، اے ہمارے مالک ہمیں ایمان کی دولت سے مالامال فرما، اے ہمارے مولا جب محشر کے میدان میں تیری جہنم چیخ مارے تو تُو فرمائے، مجرمو! الگ ہو جاؤ، تو ہمیں مجرموں میں کھڑا ہونے سے بچا، اے ہمارے آقا ہم مانتے ہیں، ہم مجرم ہیں، ہم ہتھکڑیوں کے لگنے کے حقدار ہیں، لیکن اے ہمارے مالک اے ہمارے اللہ ہم تیرا عدل نہیں چاھتے، ہم تیری رحمت چاہتے ہیں، ہمارے مولا اگر تُو نے انصاف کیا، تو پھر ہم مارے جائینگے، پھر ہم برباد ہو جائینگے، ہمارے مالک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، کوئی عمل ہمارے پلے نہیں، گناہوں کے ڈھیر تلے دبے ہوئے ہیں، نیکیاں بھی گناہ نُما ہیں، ہماری نیتیں خراب ہیں، اے ہمارے مالک و آقا تیری بارگاہ میں پیش کرنے کیلئے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، ہاتھ خالی ہیں، ہم تہی دست ہیں، تیری عزت کی قسم کچھ بھی نہیں ہے، صرف تیری توحید ہے، ہمارے آقا تیرے نبی کی رسالت ہے، ہماری آخری اُمید تیرے نبی کے آنسو اور انکی شفاعت پہ ہے، ہمیں انکی شفاعت و رفاقت نصیب کر دے، اے اللہ ہمیں بخش دے ،،، آمین
حا
Assalamualaikum bilal bhai please agar in army officers ka koi bhai beta beti behan aaj k dhaur mein kisi oonchay odhay per ho toh zaroor mention kia karain. Or ghulam ishaq khan per bhi video bnayeh plz.
Sir jitna imtiazi salook mashriqi Pakistan say kia jata tha , aur jitnay muzalim un py hmari foj ny dhae , to wo deserve karty thy k azaad ho jaen
بہت اختلافی باتیں ہیں۔کیونکہ اس وقت سنا تھا مجیب میانوالی جیل سے رہاٸی پر ریڈیو پر خطاب کرنا چاہتا تھا۔تاکہ سب کچھ نارمل ہو جاۓ
اس بات سے بھی واضح ہوتا ہے کہ شیخ مجیب علیحدگی پسند نہیں تھے۔
پاکستان کی بربادی کی ذمہدار “ پاکستان فوج “ ہے، ٢٠٢٢ میں بھی یہ کچھ ہورہا ہے، اور اس سب کی ذمہدار فوج ہے،
ap pl apni history be betao keha say ho kon ho keha say aye
Very NYC n informative
Thanks and welcome
میری والدہ کے ماموں ڈھاکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھے وہ اپنے گھر پر تھے کہ بنگالی اسٹوڈینٹس ایک ٹرک میں آئے انہوں نے وائس چانسلر کو اپنے ساتھ چلنے کو کہا انکار کی کوئی صورت نہیں تھی تو پھر انکے بیٹوں نے کہا کہ ھم اپنے والد کو اکیلے نہیں جانے دیں گے تو انہیں بھی ٹرک میں بٹھالیا تب بیٹیوں نے کہا جہاں ھمارے والد اور بھائی جائنگے ھم بھی انکے ساتھ جائنگے ٹرک کے پیچھے انکی وائف چار سالہ بیٹی کیساتھ بھاگیں تو انہیں بھی بٹھالیا ۔ انکا پھر کبھی پتہ نہیں چلا لیکن چھوٹی بچی کسی فاریسٹ آفیسر کو جنگل میں ملی تھی جو بعد میں ریڈ کراس کے ذریعے لائی گئی اسکی والدہ اور خال کو بالکل جیسا جہیز ملا تھا تو وہ ان چیزوں کو دیکھکر روتی تھی چندا کہتے تھے ۔ یہ تمام حالات بچی نے نہیں بلکہ انکی ملازمہ پاکستان آئی تو اسنے بتائے تھے میں بہت عرصے سے امریکہ میں ھوں چندا کا شائد انتقال ھوچکا ھے
Dhaka was not fall actually Dhaka is the rising capital of Bangladesh. Actually Pakistan and two nation theory was Fall and sank in the Bay of Bangladesh
"میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" صدیق سالک جو کہ خود بھی افواج پاکستان کا حصہ اور آئی ایس پی ار کے ڈی جی تھے انکی تصنیف سقوط ڈھاکہ پر ایک مستند دستاویز ہے جو سقوط کی وجوہات پر بہتر انداز میں روشنی ڈالتی ہے،،
مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرنے کا خمیازہ سقوط ڈھاکہ کی صورت میں آتا ہے،،
Bihaari logo pr jo Bengali logo ne zulm kya uska zikar bhi aap bhool gye...
حکومت تنخواھیں نہیں بڑھا رھی اور مہنگائی کرنے کو کمر باندھ رکھی ھے۔لوگوں کی تنخواھیں اور زرائع آمدن بڑھائی جائیں۔ یورپ میں مہنگائی ھے لیکن وھاں لوگوں کی تنخواھیں بھی زیادہ ھیں۔ مہنگائی کرنے کی بجائے بچت پر عمل کیا جائے۔ سرکاری بڑے آفسران سے بڑی بڑی گاڑیاں لیکر نیلام کی جائیں۔ اور حکومت آپنے وزراء کی شاہ خرچیاں فورا بند کردے۔ فوج کی تعداد کم کردے۔ جرنیلوں کو مراعات دینا بند کردیں۔
Fascism divided Pakistan ! Bengalis were Muslims too & according to democracy whoever wins more seats makes the government ! Mujeeb was not handed over the power & the Bengalis who were being oppressed since 1947 started thinking about a separate country for them ! First time in the history Majority got separated from minority as east Pakistan was in majority & west Pakistan which is today's Pakistan was in minority at that time .......
hahahah
if hammer is in your hand, every problem looks Nail. this was exactly done in 1971
hum ne koi sabaq nhi sikha abhi takk
No one is learn the past
Apna name pora bola karo ap
Is pakistani Army kay generals nay pakistan ki tareekh kay sub say baray muntakhib shakhs ko giraftar kiya, national assembly ki 162 seats jeet ker bhi punjabi generals nay, sirf 80 seats jeetnay wali peoples party ki hukoomat banway. Is pak army nay 300000 pakistanion ko sirf is liyay shaheed kia keh wo apna constitutional right maang rahay thay. Allah taala punjabi nahi. Inshallah dekh lena, is nay punjabioon ka kia hashar kerna hay.
👍👍👍👍👍
پرانی تاریخ پاکستان میں جرنیل آزاد تھے اور آپنی مرضی کرتے تھے۔ آفسوس اِس بات کا ھے کہ اُس دور میں اِنٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نہیں تھا
Not We, Our rulers havenot learnt anything from history. No ruler took care of general emotions of common Pakistani
Now Bangla Desh has $40B and we have less than $10B - LANATH PAKISTANI ARMY
Pakistani muslim force ne 30 lakh bangali musalmano ko mar dala waah re umma
Very informative. Please speak in a posh style
سوال تو یہ ہے کہ غوری صاحب کیا ہم نے ڈھاکہ کے بعد ہی کچھ سیکھا؟ جواب نفی میں ہے. بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے. اور یہی نہیں. وہ فوجی تو ڈھاکہ میں پاکوں اور پلیدوں کی چھانٹی کررہے تھے تو اب کی ہے؟ مغربی پاکستان میں تو تا حال یہ چھانٹی جاری ہی نہیں بلکہ قانونی حیثیت حاصل کر چکی ہے. بنگلہ دیش تو ایک بار جل کر شانت ہو چکا ہے مگر پاکستان ابھی جل رہا ہے. بھٹو تو کبھی ضیاء کبھی طالبان تو کبھی لال مسجد کبھی مشرف تو کبھی زرداری کبھی نواز شریف تو کبھی عمران خان.. پاکستان پہ آسیب طاری ہے. بنگالی بھائیوں پہ ظلم کی بددعا اور کبھی خود پاکستان میں ہی اقلیتوں پہ سفاکیت.. اور اب مزھب کے نام پہ سرعام قتل.. یہاں انسانیت ہی سسک رہی ہے.
Traitors on both side are responsible. Where as,too much officers from one house is another deep conspiracy, possibility.
Bihario par jo zulam hoay uss ko kiss ny byaan karna tha.
One sided comment
Kaash pak fauz aaj bhi sambhl jaey, or
bcha kuchha watn bagi reh jaaey , mgr
pak fauz ki siast main involvement or
Baluchistan ki moujooda CPEC
policy pr al pairaa honey sey
Igta hay Pakistan bngladesh sey bhi
brrey kici saaneha ka shikar honey Wala
hay.
Or KHUDA nkhawsta phir hum gaatey
phirain gay.
“IS WATAN K TUKRREY CHAAR HUWEY KOIE YAHAN GIRA KOIE WAHAN GIRA? “
Bilal sb AP Kuch ziada hi pak fauj ko demonize kr 4ahay Hain, AP AL or mukti bahini,India etc k rile ko completely ignore/overlook kr rahay hain, they were attacking our military n non Bengali ppl, Dhaka university was the center of rebellion,teachers n students were rebelling against us to kia unko phool pesh kiay jatay, army's duty was to bring things in order
What about mukti bahni atrocities against Pakistanis?
Yeni sirf punjabi hi musalman hay, baaqi bengoli musalman nahi. Phir dobara yehi howa, ab punjabi muslman or mohajir ghair muslim, phir panjabi musalmaan or baloch ghair muslim, sindhyoon nay to shayad qabool bhi ker liya, ab aisa hay to aisa hi sahi. Gm syed to bolta howa mer gaya, bhagwad geeta parho. Altaf hussain ko bhi kaafir, bana diya. Punjab or punjabi establishment pakistan bananay walay mohajiroon ko ghair muslim bol sakty hay, bana nahi sakty. Allah tala ki laathi bay aawaz hay. Waqt aay ga zaroor.
pak fouj zindabad
pak army zindabad
Pathan generel niazi ne ,1971 Main surrender kiya
Pathan dictator yahya Khan ne bangalio pr operation Kiya