Chalti Train Me Khatoon Se Railway Staff Ne Badfaili Kar Dali - Waqia Kese Hua? SP Railway Se Janiye
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 30 พ.ค. 2022
- Chalti Train Me Khatoon Se Railway Staff Ne Badfaili Kar Dali - Waqia Kese Hua? SP Railway Se Janiye
#ZikriaExpress #PakistanRailway #SPRailway #RailwayStaff #Karachi
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint.com/ - บันเทิง
آؤ ایمان تازہ کریں 🌺🥀
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💚
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ♥
Agree 👍 100. %
Pjpp
0
V shameful incident.
Concerned institutions should take strict action against the culprits.
اس واقعے کے تمام زمہ داران کو آپ سے چروانا چاہیئے۔ آپ کا موٹا لمبا کالا اور گندہ ہتھیار ان کا صحیح سے علاج کر پائے گا
کیا کیا نہیں ہوتا اس مُلک میں جو ہم نے اسلام کے نام پر حاصل کیا. کہاں دفن ہو گیا وہ نظریہ جس کے لئے ہمارے آباؤ اجداد نے جان مال اور عزت کی قربانیاں دی تھیں
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ ظلم کے خلاف جتنی دیر کرو گے اتنی زیادہ مصیبت اٹھانا پڑے گی
اسلام کے آغاز میں یہ کام ھوتے تھے لیکن سزا کے ڈر سے اس میں کمی نمایاں ھوتی لیکن ہمارا عدالتی نظام 🥺😔
کاش سچ مچ عبرتناک سزایئں دی جاتی
پاکستان میں
تو یہ حال نہ ہوتا 😭😭
اپنے حکمرانوں کو پہلے دیکھو پھر بات کریں
Sai
@@omarfarooq2708 AP bhi Pakistan me ate hn bro
@@btsarmygirl6460 yes dear sister
Haha Pakistan ko in kamon me Bhot bade aizaz hasil kiye hein mene to suna h Pakistani apni behnon se shadi bhi krlete hen
زمین پھٹ سکتی ہے ۔۔
سورج ☀️ مغرب سے نکل سکتا ہے۔۔
چاند 🌙 کو چیونٹی کھا سکتا ہے۔
لیکن ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ ہمارا ایمان ہے
بےشک
Beshak
Beshuk
یار یہ سب کو پتہ ہے اور ہمارا ایمان ہے۔ کوئی اور بات کرو۔ گھسے پٹے کمنٹ کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہ کیجیئے۔
@@engineerkohat blukl right
نہ رشوت ختم ہوگی اس ملک میں اور نہ ہی ظالموں اور بدمعاشوں کا بال بیکا ہوگا۔ کیونکہ ہر ایک کی اپروچ بڑے بڑے سرکوپوں تک باآسانی ہو جاتی ہے ۔ ہم اپنی خواتین کو خود غیر محفوظ کرتے ہیں۔
Bilkul har banda khud ko sab se bara samjhne suro kar dia hai allah pakistan ke hefazat farmaye 💔💔💔
Sai bhat aala
1
M
Ktna saf ghoot bol rha hy
انا للہ و انا الیہ راجون
پتہ نہیں ہمیں کیا ہو گیا ہے جانوروں سے بڑھ گے ہیں پھر ہم کہتے ہیں الله کی رحمت نہیں جب معاشرے میں ظلم شروع ہو جائے اور انصاف نہ ملے توپھر الله کے عذاب آتے ہیں ۔ الله تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین ثما آمین
لو جی SP صاحب کو سلام بیج دو ساری بات دوسروں پر اور پاکستان ریلوے کو سلام 😊😊😊
جب تک دین تخت پہ نہیں آئے گا اسلامی قانون اس ملک میں نافذ نہیں ہوگا یہ واقعات جاری رہیں گے ۔اللہ پاک سے دعا ہے کے اس ملک میں جلد سے جلد اسلامی قانون کا نفاذ ہو ۔آمین ثم آمین
Ui
@@peradisechannel6975 cçccç. Wq1+
اور اسلامی قوانین کا مجموعہ ہیں اسلامی شریعت ھے ہمارے تمام مسائل کا حل اسلامی شریعت میں ہے یعنی کوئی بھی خاتون بغیر محرم کے سفر نہ کریں سر سے پاؤں تک اپنے آپ کو ڈھانپ کر رکھیں تو ایسے خبیث کتوں سے محفوظ رہیں گی ایسے لوگوں کو اسلام کے مطابق سخت ترین سزا دینی چاہیے تاکہ دوبارہ کسی کی اس بد فعلی کی چرت نی ہو
Ameen sum ameen
ایک مسلمان پر اسلام کو نافذ کرنے کوئی اور آئے گا۔۔تعجب ھے۔
Masha Allah, kitne saaf aur shafaaf insaan hain SP Sahib (Janab Kausar, mera Salaam, 🇮🇳 India se!)
Thanks but this sort of thing! Can't even process it.
Hahahaha saaf or shafaf
@@SohailAhmed-xs6sn - He was highlighting his character. Nothing wrong with his words.
Good
Look who’s talking 😂
اے اللہ اے ہمارے مالک سب کی عزتوں کی حفاظت فرما۔
اے اللہ اے ہمارے مالک ہمیں اسلامی اصولوں پر عمل کرنے اور اسلامی سزاٸیں دینے کی توفيق عطا فرما۔
محترم ایس پی نیچے سے اوپر پہنچے ھیں غالباً ۔ اللہ کریم سلامت رکھے کتنے مؤدب ھو کر منشاء صاحب کے سامنے کھڑے ہیں ۔
شریف ایس پی صاحب ایسے ہی ہوتے ہیں بھائی جی
مجھے بھی شک ھے کہ یہ شولڈر پروموٹی ھیں۔
@@adnancheema6638 بھائی صاحب یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے یا وہ لوگ جن کا ان سے واسطہ پڑا ہے
@@omarfarooq2708 bhai ma Milla hon in Sy bohat achy police officer hen ya.
Because he belongs to railway police rather than punjab police.
My heart is broke for her..Allah tu insaaf dy is larki ko..Kissi ko maffi na milly
اتنا افسوس کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لڑکی کا بھی قصور ہے۔ دو چار کے لولوں پر گولیاں مارتی تو باقیوں کی ہمت نہ پڑتی۔
Ameen
Kuch nahi ho ga is mulk me bht zulm hy, yahan pesa chalta hy, yeh kesy mumkin hy k ab tk police mujeimo ko nahi pakr ski.
Ameen 😭
ہماری پولیس والوں کی کار کردگی اتنی زیادہ ہے لوگ ڈاکوؤں سے زیادہ تو پولیس والوں سے ڈرتے ہیں
پولیس والوں کی تعداد اتنی نہیں ہے کہ ہر آدمی کی حفاظت کر سکیں۔ دوسرے حرامخور پولیس والے تب حرکت میں آتے ہیں جب معاملات ہو جاتے ہیں اور واقعات رونما ہو جاتے ہیں۔ اپنی حفاظت خود کرنی پڑتی ہے۔ اچھے وقت میں برے وقت کے لئے انتظام رکھنا پڑتا ہے۔
Choron k Sath mil jati hai police aur mujrim Azad hojstay hain
یالله کر پکڑ اور پھینک عذاب مجرموں پر یالله ہماری مدد فرمادے ہماری دعا قبول کرلے
شکریہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ تعالیٰ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو بغیر محرم کے سفر کرنے سے منع کیا ے ۔تاکہ اس طرح کے واقعات وقوع پذیر نہ ہوں۔
بلکل صحیح ھے
💯
Kuch Orton ke mehram is dunya main nahi hote
@@kanwalyasin3229 بھائی اور باپ کو بھی محرم کہتے ہیں
Is aurat ke halat dekhe hamare society me behno ko kon poochta hae
Bhae bhabi ke kehne me.
Allah zalmon ko neest o nabbood kare
اردو پوائنٹ اچھا کام کرہا ہے👍👍👍
باتیں مت بناؤ ۔زیادتی کرنیوالوں کی تیسری ٹانگ کاٹ دو۔ نشان عبرت بناؤ ۔مردعورت مالی اور معاشرتی مساوات ھی پاکستان میں امن اور خوشحالی لا سکتی ھے
حکمران عوام کے اعمال کا نتیجہ ہوتے ہیں۔بہت افسوس درد ناک واقعہ ہے۔😡😡😡
حکمران ہیں کہاں؟ امریکی سامراجی مجرم قاتل حکمران نہیں ہیں۔ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں ہے۔ ہاں بوٹوں کی ہمیشہ یہاں حکومت رہی ہے۔
Whomsoever committed this crime must face a death penalty. It is not India . We shouldn't tolerate these crimes. It can happen to anyone. Criminals must bring to justice with maximum sentences.
Beshk private security hai ya government .....wo tarin m kam to kr ry hain na .....onko pkra jay r saza de jy ....this is not India....this is Pakistan
Bs ye kia ho raha hai
Within a week hang them
@@prof.farwabutt5912 llll
@@prof.farwabutt5912 mmm
mmmmmmmma#?#
چلتی ٹرین میں لاہور سے اسلام آباد اور واپس اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے نواز شریف اور اس کے بدقماش بھائی شہباز شریف نے متعدد بار لڑکیوں سے زیادتیاں کیں ۔ جس قوم کے حکمران ایسے ہونگے، عوام سے آپ لوگ کیا اچھی توقع رکھیں گے۔
Zra btai
Fazool..
@@neets4147 آپ کا تجربہ خراب رہا ہے کیا ان زانی بھائیوں کے ساتھ
@@engineerkohat gandi zuban insan ki tarbiat ko show krti hai mu smbhal k bat kro aur dusri bat commom sense ki hai jo ap me shaed nhi hai k itne ameer log train me safar kr k aisay crimes nhi krte..
@@neets4147 میری کامن سینس پر آپ نے تہمت لگا دی اور تربیت پر بھی۔ ان بیانات کا کیا ہو گا جو ریلوے حکام نے ان عاقبت نا اندیشوں کے بارے میں دیئے ہیں؟ دوسرے مجھے تو آپ کی کامن سینس بہت ضعیف معلوم ہوتی ہے۔ اتنے امیر لوگ ٹرین میں سفر ہی کیوں کریں گے جب ان کے باپ دادا کے جاگیر پاکستان کے فری جہاز ان کے لئے موجود ہیں؟ وجہ صاف ظاہر ہے۔ چھ گھنٹے عیاشی کرنی ہے۔ ویسے طاہرہ سید اور زیبا بختیار کے ناموں سے آپ کو واقفیت ہو گی ہی۔ یا وہ بھی میری ناقص تربیت ہے
Ya allah zalimon pr rehm na krna
Ameen
بوہت ظلم ہوا اس خاتوں کے ساتھ افسوس
محترم ايس ايچ او آج تک کتني بندو کو سخت سزائين ھوئي ھين .
Masha Allah Is Oficer Ko Mera Salam Ha Our Is Ka Dil Allah Pak Ka Dar Ha
تمام مجرموں کو قرار واقئی سزا دی جائے۔
That poor women already was in stress and alone and that happens , how come she report she must be scared if she go police station she will get another problem. And end of the day criminals will walk free they know she has no power. So sorry about that lady. Only ALLAH will give her justice. INSHALLAH. they can’t do anything and won’t do anything.
I wonder how he became an SP railway, he can't even pronounce word "security" ....😢😢😢😢
This is pakistan my dear 😂😂 which kind of pronunciation, which kind of Abilities 🙄 only 💵
Pahli Baar itna pur itmad and knowledge SP dakha, Khushi hoi k assa officers bhi hn police ma
Subhanallah
Out source employees are also responsibly of railway departments
پاکستان میں ہر کسی نے اپنا سودا ہاتھ میں پکڑ رکھا ہے۔نہ شرم ہے نہ حیاء ہے
Great work
Thanks for informative video
جب تک سر عام پھانسی نہیں ملے گی تب یہ سلسلہ چلتا رہے گا
Sir Kuch b nahe ho ga .. kon day ga phansi
ایس پی صاحب کا با ادب انٹرویو دینا قابلِ داد ھے - پاکستانی ظالم معاشرے میں ایک خاتون کا اکیلے سفر کرنا خطرات سے خالی نہیں ، ۔۔۔۔
پاکستانی ظالمانہ نظام میں متاثرہ خاتون کو انصاف کبھی نہیں مل سکتا ۔۔۔۔!!!!
ھاں انصاف سے جڑے اھلکار وں کی چاندی ضرور ھو گی ، ۔۔۔۔۔
شکریہ ،،،
جی یہ کتنی بے شرمی سے کہ رہا ہے گاڑی کا عملہ پرائیویٹ تھا اور اس کے پاس اتنا ٹائم نہیں یہ خود جاۓ واقع پر جاۓ لیکن وہ فون کرکے سب سے پوچھ رہا ہے ،اللہ پاک میرے پیارے ملک پاکستان کو ایسے واقعات سے محفوظ فرما امین
قرآن پاک ہی وہ کتاب ہے جس سے ہر طرح کی رہنمائی مل سکتی ہے پلیز سپوٹ روزانا قرآن پاک کی تلاوت سننیں
The Holy Quran is the only book that can provide all kinds of guidance. Please listen to the recitation of the Holy Quran daily.f
ALLAH O RASOOL
متاثرہ خاتون کے ساتھ تو یہ حادثہ ہوگیا اب پولیس کا قانون کا فرض ہے کے اِس خاتون کو فوری انصاف دیا جائے۔۔۔
This should be national news , why are the media not covering this ?
O bhai you dont know the reality wo larka innocent h rape hoa hi ni
@@zoyazoya2835 please paste link to the story here
@@saifmansoorgiki kis cheez ka dekho hum uss ki family han ye tension ak month se chal rha tha hum ko pta tha ke opposite wale kush na kush zaroor kre ge lekin ittna bra ye ni socccha tha
@@zoyazoya2835 ap in 3no mai sy kiski relative hain?
I'm myself Railway Employee Very Sad to hear this
ایسا واقعہ کی نشان دہی پاکستان کی شاندار فلم "آنسو" میں ہو چکا ہے اور عظیم ادارہ مرحومہ فردوس کے ساتھ مرحوم اداکار مسعود اختر صاحب چلتی ریل گاڑی میں دوران سفر لاہور سے کراچی تک ریپ کر چکے ہیں اور اس وقت بھی ریپ زدہ خاتون نے کسی کو کچھ نہیں بتایا تھا اور خاموش رہی تھی-
Great coverage
پاکستان میں اور کچھ بھی ہو گا کیونکہ چوروں کا حکومت آگیا
Churon ka agya aur jo gya wo tu haji tha knjr
Aurat ki izzat Kisi ki hakomat ni dekhti or waise bhi motor way ka waqia imran ki hakomat main hua tha
Apni soch badlein Ap
Jahilo wali soch hai AP logon ki
Aisy bht sy cases k culprits ko jailo mai pal kiyo rhy h sary aam hang kiyo ni krty
ملزمان کو سزا دینے چاہیے
GOOD MAN SSP RAILWAY SAHIB..HELPING CITIZENS OF PAKISTAN
Dil rota hai ,hukmran hi zaalim ho to insaaf kidr milna
اس کے سابقہ شوہر نے ساری واردات کروائی ہے اس کے سابقہ شوہر کو گرفتار کیا جائے اور تفتیش شروع کروائے سب سامنے آ جائے گا
اس ملک کا گندہ بوسیدہ نظام ختم ہو نا چاہیے تاکہ عدل و انصاف نظر آ ءے۔
These railway staff is supposed to care and lookafter the safety of the passangers,
Incidents of this nature should be dealt with with
Iron hand.
Where is "IRON HANDS" ???
@@sheikhahmed4139
My dear friend
It seems that the Iron Hand
Has gone in deep Intoxicated sleep to gain
Some energy to attack with
Full force on to the treasury
TO LOOT and continue its
Usal activities of money
Laundering, buying property in London and the
Western countries to hide
The ill gotten wealth.
Pakistan is again left on the
Mercy of Shahbazo, Nawazo and Zardari Mafias Unfortunately the
Saviours became the
FACILITATOR S.
Our servents turned into
Masters to rule us. What
A shame.
@@latifahmedkhan41 I agree with You 100%, Thank You Brother.
Ab a gai luteron ki hakoomat ye incident bohot ziyada ho rahey hain Allah pak hum tamam Pakistanyuo par apna rehm o karam farmaey aameen
Plzz yahn to apni ankhein kholein aghar imran ki hakomat main Khuda na kare apke Sath ho AISA phr AP Kya kahein gi ... Khuda ka khoof karein Ap plzzz
@@naheedakhter6047Saha kaha brother yahi Sab Dsura maa behna beti bacho pa narz dal tha han Gandi narz se bhi
پاکستان میں اب جینا بہت مشکل ہوگیا ہے ۔اس سے بہتر یہی ہے ۔کہ بندہ کسی دوسرے ملک چلاجائے۔
Aam bnda 2sry mulk asani sy sy ja b ni skta bhai
Pakistan me to shuru se rehne ka dil ni krta Kisi dusre country jana k liye struggle krna prta h yrrr
Well done sir
Zabardast sp sb
Salute for this police man
What a great person
Pakistan ki Allah Pak hifazat Farmay agar wo wahan shor bhi Karti ya muzahmat Karti to Jan se bhi jati
Allah pak sb ki hefazat farmay ameen
Good work
Salam'Pori Kom Iss Waqowa sy Parshan hai.Ham oomeid a Kartyin hai.Yea officer Sahab in Darindon ko ebrat nak Saza Dilwaen gy.ALAH Pak Sab Police Walon ko IMAN ATA Karin.Amin.
Jab say private mafia nay train occupy ki hain asay waqyat aam hain. Shame on private mafia. Shame on PR.
PR Cancel all train contracts with private mafia...
مظلوم خاتون ھے اللہ پاک رحم فرمائے اس خاتون کو انصاف ملنا چاہیے ضرور ابھی تک ملزم نہیں پکڑے الٹا اس مظلوم عورت کو ہی قصور وار ٹھہرا رہے ہیں عزت دار خاتون کس طرح سے ایک دم بات کرتی ملزم تو معلوم ہیں نہ معلوم تو نہیں ہے خدا کے لئے اس خاتون کو انصاف دو
Allah o akbar... Orat jae tou kahan jae..
Don't travel alone, or in men's compartment,private vehicles or in empty vehicles.. Itz common sense that women become prey in such cases...I hate this world n the people where foxes n hens live together.. 😠😠😠😠
such incidents are usually happens in pakistan. gnd se bhara hy ye country!!
@@techwalkersskywalkersnet6066 ایسا نہی ھے۔ کوئ بھی ملک اس طرح کی بدکاری سے محفوظ نہی۔ پاکستان میں بھی شعور کی کمی ھے یہاں ایسے واقعات میں زبردستی ھوتی ھے جبکہ مغرب میں ایسے واقعات باھمی رضامندی سے ھوتے ہیں۔ سزا تو انکو ملے گی اس لئے نہی کہ عورت سے ھمدردی ھے اس لئے کہ یہ ریلوے کی پرسٹیج کا معاملہ ھے۔
Yes u r right even the childrens r not safe how ever 2 yerars 3 and 4 years they r not save these kind of shit💩💩💩 animals man r many many in pakistan shame on them. 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
@@techwalkersskywalkersnet6066 bat suno me sab janti hu ye accident mere relative ke sath hoa h wo be kasoor h sirf kush logo ne uss se project manga wo uss ko tang krte rhe hmari family ke log bhttt preeshan the jab mna kia to un logo ne ak women ko plan me involve kr ke ye sab kia wo beechara innocent h 😓
@@techwalkersskywalkersnet6066 tere maa lagta h tjhe bedroom me maze nh krwa rahi aj kl is Liye tw Baki sbse bh jal raha h. 😂
Divorce yaftta orrat k koi b protection n rhy yh Islamic country ka halat check krey .ALLAH inko orat ko izzat k hifazat krny Wala bnye hr muslm mard ko ...or inko sahat sy sahat punishment honi chahye ...
عورت کو اپنی حفاظت خود کرنی چاہیئے تھی۔ ملک اور قانون ہر بندے کی حفاظت نہیں کر سکتا۔ ان میں سے دو چار کو گولیاں مارتی تو باقی خود بہ خود راہ راست پر آ جاتے۔ مگر اچھے وقتوں میں انہیں ہتھیار اور اوزار فضول چیزیں لگتی ہیں۔
اَسْتَغْفِرُ اللّٰه
Nice
The control of trains should be handed over to permanent railway,govt employees .
9
9
9
What is the concern of this SP to talk about her background? He was supposed to talk only about the incident. Immature behavior by Urdu point and unprofessional attitude by SP sab.
nice video yaar......very good
Allah Hum Sb ki Izzat ko SalamAt Rakhy AmeEn summa AmeEn🥺🥺 Kasy Janwar Log hn Yaha Allah Asay LoGo Ko HiDiyAt Dan 😔😔
Death penalty for the culprits 😡
Is mulk main sub log Aashiq-e-rasool honay ka dawah kartay hain. Afsoos
Allah us khatoon par reham farmae or us sa us kae bacha wapis milwa dae Ameen or ussa insaf mil jae or zalimo ko sakhti tareen saza
Allah Pak sb ki hifazat farmaye Ameen summa Ameen
سب سے بڑا عاشق رسول والا ملک 😀😀😀 آنی دیو اے وی گستاخی رسول اے ۔ ۔
اللہ تعالی اپنے حبیب MUHAMMAD ﷺ کے صدقے اس ملک کے لوگوں کو ہدایت دے
اس میں عاشق رسول کی بات کہاں سے آگئی؟؟؟😠😠😠
کیا بکواس کمنٹ کیا ہے؟ سر پیر کی سمجھ ہی نہیں لگ رہی۔ آپ نے سینیما میں بیٹھ کر قرآن کی تعلیم دینی شروع کر دی ہے
As men ap jasay munafiq or byghirat bahot hen as liya
او خنزیر ۔۔۔۔ یہاں عاشق رسول کہاں سے آگئے ۔۔؟
oh no 😢 May Allah help her.
Allah khair kre
MashaAllah Muslim community
ملزمان کو پکڑتے ہی نامرد بنادو اور انکی تصویریں اخباروں اور ٹی وی پر دیدو انشاءاللہ پھر دوبارہ کویی یے کام نہیں کریگا
بہت اچھا مشورہ ہے
How he is trying to protect govt staff. They all should be given a stone to death punishment
InshaAllah
Veri Sad News Allah Rehm Kary .
یہاں اسلامی قانون جب تک نافذ نہیں ہوگا ایسا ہی ہوتا رہے پولیس میں نمازی اور خوف خدا رکھنے والے شرم اور حیاء والے ہوں ، حکمران چور اور زانی نہ ہوں ۔
speech achi kr lytay han sp sb ,,, ap ny fir kyn kati ??? agr incident doubtfull ha tu poray mulk viral kyn kr rahay han ,,,, asal incident in sy coculude nhi hotay aur incident viral kr rhay han ,,, sasti shohrat
مثبت سوچ رکھیں میڈم
پہلے ایسا ہی واقعے ہندوستان پیش آیا اب پاکستان میں بھی روح نما ھوا اسکا متلب ہے دونوں ملکوں میں قانون نام کوئی چیز نہیں ہے ڈاکوؤں کا راج ہے
Allah_O_AKBAR
ALLAH gharat kry un logo. Ko un ki naslon ko ameen
This is RAPE or زنا بالجبر , don't call it زیادتی
😡😡😡😡🤬🤬🤬🤬🤬🤬
Ham iss mulk ki hifazat k wasty kia kr rahy hn
انا لله و انا إليه راجعون
استغفراللہ 🙏🙏🙏🙏
مجھے نہیں لگتا یہ انصاف ملے گا کہ وہ بھی سرکاری ملازم ہے
After few days every one will forget about it
تمام ملزمان کو ریلوے لائن کے ساتھ ڈالےگئے پتھروں سے ہی سنگسار کرنا چاہئیے اسکے علاوہ کوئی سزا قابل قبول نہیں
استغفراللہ 😢🙏