@@mateenfarooqi30 اسکے بعد حافظ صاحب نے رجوع فرما لیا تھا کیا آپکو معلوم ہے. اور مولانا فضل الرحمن سے صلح ہوگئی ہے اور حافظ صاحب نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور آجکل کافی بیمار ہیں اللہ تعالیٰ انکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Molana Fazal Ur Rehman❤ is our Leader and we are ready to take any action if Molana Orders is to do.❤ Long Live Molana Fazal Ur Rehman. Long live JUI Ready at 6th Road Rawalpindi ❤
کونسے مسائل کی نشاندہی کی ہے اب تو انھیں انتخاب میں دھاندلی نظر نہی آتی اب تو حکومت کا جعلی پن بھی بھول گیا ہے بے اصولی اور ابن الوقتی انکا اوڑھنا بچھونا ہے
@@faatehali6181 وہ تو مولانا کی پارٹی کے وزیر رحمت کاکڑ کے بڑے لاڈلے تھے اور ان سے فائدے بھی اٹھاے اعظم سواتی طلحہ محمود بھی جمعیت کے سینیٹر رہے ہیں نور عالم صاحب پی ٹی آئی سے جمعیت میں آےہیں
تجزیہ کار جو بھی کہتے رہیں یا جو بھی سوچتے رہیں لیکن یہ سب لوگ مولانا فضل الرحمن کے اخلاص اور حب الوطنی کو جان بوجھ کر پس پشت ڈال کر مولانا کو صرف سودی بازی تک ہی محدود کردیتے ہیں تجاہل عارفانہ کہیں یا کچھ اور.
وہ مہنگائی پر بات کیسے کریگا اسے مہنگائی سے کوئی فرق نہی پڑتا اپنے سابقہ بیان کے برعکس اور عمران کا ڈراوہ دیکر حکومت سے ملگے ہیں اب تو مہنگائی پر بالکل بھی بات نہی کریں گے
مدبر اور عظیم راہنما۔اسٹیبلسمنٹ کو چاہیے کہ مولانا کا راستہ نہ روکے۔وہ قوم کا اثاثہ ہے۔
انھوں نے تو کبھی راستہ نہی روکا راستہ دکھایا اور دیا ہے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب ذندہ باد ❤️❤️❤️❤️
حماد غزنوی نے اور شھزاد چوھدری نے خوبصورت باتیں کیں۔۔۔۔
مولانا فضل الرحمن تیری جرآت اور سیاست کو سلام
جراءت اور سیاست تو ہے کہ بیان بدلنے میں دیر نہی لگاتے
Maulana saib aik awami leader haine maulana saib ka voot poore Pakistan main hai
الحمد اللہ
الحمدللہ بلکل درست بات کی ❤
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن زندہ باد گریٹ لیڈر
حافظ حسین احمد صاحب نے ماضی میں مولانا فضلالرحمان پر سنگین الزامات لگائے تھے
@@mateenfarooqi30 اسکے بعد حافظ صاحب نے رجوع فرما لیا تھا کیا آپکو معلوم ہے. اور مولانا فضل الرحمن سے صلح ہوگئی ہے اور حافظ صاحب نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور آجکل کافی بیمار ہیں اللہ تعالیٰ انکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
مولانا فضل الرحمان صاحب ❤❤🎉🥰😘
مولانا کے ساتھ بھی نوجوان قیادت ہے۔۔۔۔
Molana Fazal Ur Rehman❤ is our Leader and we are ready to take any action if Molana Orders is to do.❤
Long Live Molana Fazal Ur Rehman.
Long live JUI
Ready at 6th Road Rawalpindi ❤
مولانا نے محب وطن سیاستدان ھیں صحیح مساٸل کی نشاندھی کی ھے
محب اقتدار یا حب اقتدار میں ڈوبے ہوئے
کونسے مسائل کی نشاندہی کی ہے اب تو انھیں انتخاب میں دھاندلی نظر نہی آتی اب تو حکومت کا جعلی پن بھی بھول گیا ہے بے اصولی اور ابن الوقتی انکا اوڑھنا بچھونا ہے
حماد غزنوی صاحب زندہ باد
Assembly k bary mulana ka bayan 💯 hy.
M.f.rahman sb,ki door andeshi or jurat ko salam.
Su cute and love❤
الحمد للہ اللہ کا شکر ہے مولانا فضل الرحمن صاحب کا کوئی کارکن عمران احمد نیازی کی طرف نہیں گیا
شیر افضل مروت کے بارے کیا خیال ہے
@@mateenfarooqi30ksi k isharay pe chl rahy hain
@@faatehali6181 وہ تو مولانا کی پارٹی کے وزیر رحمت کاکڑ کے بڑے لاڈلے تھے اور ان سے فائدے بھی اٹھاے اعظم سواتی طلحہ محمود بھی جمعیت کے سینیٹر رہے ہیں نور عالم صاحب پی ٹی آئی سے جمعیت میں آےہیں
Politics king
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمان صاحب کی غیبی امداد فرمائے آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
💖 TAJDAR E KHATAM E NABOWAT ZINDABAD 💖
🌹QAID E JAMIAT MOLANA FAZLURREHMAN SAHAB ZINDABAD 🌹
تجزیہ کار جو بھی کہتے رہیں یا جو بھی سوچتے رہیں لیکن یہ سب لوگ مولانا فضل الرحمن کے اخلاص اور حب الوطنی کو جان بوجھ کر پس پشت ڈال کر مولانا کو صرف سودی بازی تک ہی محدود کردیتے ہیں تجاہل عارفانہ کہیں یا کچھ اور.
اللہ تعالیٰ ھمارے تمام علماء کرام کی غیبی امداد فرمائے آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
افتخار کی تعصب کی ہوا جاری ہے
علماء دیوبند کا شیر امت مسلمہ کا ھیرو مولانا فضل الرحمن
Molana is the real power of Pakistan and All Islamic 🌎 world ❤💪💪💪🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸
سیاست کا سلطان
Mullana.is.best.poletion.in.pakistan
I love Maulana
خدا کے بندو خدا سے ڈرو کچھ قبلئہ اول کا بھی سوچ لو اسکی فکر کرو ورنہ عذاب آدبوچے گا
❤
مولانا مد ظلہ العالی، کا کام اللہ جانتا ہے۔ عام ماہرین نہیں سمجھ سکتے۔
Molana sab zendabaad
Awam nahi manty.
Madam rah e rast ka Matlab
Fazle rehman ne apne aap ko awam se alihdaa kar dya h... mahingaee pe baat na jar ke us ne apne aap ko 24 crore awam se distance kya h
وہ مہنگائی پر بات کیسے کریگا اسے مہنگائی سے کوئی فرق نہی پڑتا اپنے سابقہ بیان کے برعکس اور عمران کا ڈراوہ دیکر حکومت سے ملگے ہیں اب تو مہنگائی پر بالکل بھی بات نہی کریں گے
❤❤❤❤❤❤❤❤
حافظ قاضی 🐶🐶🐕🐶🐕
حافظ قاضی 🐶🐶🐕🐶🐕
حافظ قاضی 🐶🐶🐕🐶🐕
حافظ قاضی 🐶🐶🐕🐶🐕
Ye mola kilari nahi munafiQ hai