جو اللہ کی ذات تک پہنچنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ نفس کا تزکیہ کرے جو کہ عشق کے ساتھ دائمی ذکر و تصور اسم اللہ ذات کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ تصور اسم اللہ ذات کے بغیر نفس کا تزکیہ ناممکنات میں سے ہے خواہ عبادت سے پیٹھ کبڑی ہو جائے۔ جب نفس کا تزکیہ ہو جاتا ہے تو اللہ اور انسان کے درمیان سے حجاب ہٹ جاتا ہے جس سے انسان کو دائمی دیدار کی نعمت نصیب ہوتی ہے۔ سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:- قریب حق نزدیک من حبل الورید تو جمالش رابنہ بینی بے نظیر اللہ تو شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر تو اندھا ہے اور لقائے الہی تیرا مقدر نہیں ہے۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زندگی کا ہر لمحہ فقر کی تعلیم اور خوشبو کو پھیلانے میں گزرتا ہے ۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کو صحت ، تندرستی اور خوشیاں عطا فرمائے آمین۔
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
ماشا اللّٰہ ♥️♥️♥️♥️♥️ اس طرح کی شرح آج تک کسی نے بھی بیان نہیں کی جس طرح اس عاجز کے ہادی، راہنما ، راہبر حضور مرشد پاک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے کی ہے ❤️❤️❤️❤️❤️
Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book "Abyat-e-Bahoo Kamil." In this session, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 115 to 119. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مد ظلہ الاقدس نے تعلیمات باھوؒ کو عام کیا ہے اور ابیاتِ باھوؒ کی اتنے اسان لفظوں میں شرح بیان فرمائی تاریخ میں جس کی نظیر نہیں ملتی ❤
جو اللہ کی ذات تک پہنچنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ نفس کا تزکیہ کرے جو کہ عشق کے ساتھ دائمی ذکر و تصور اسم اللہ ذات کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ تصور اسم اللہ ذات کے بغیر نفس کا تزکیہ ناممکنات میں سے ہے خواہ عبادت سے پیٹھ کبڑی ہو جائے۔ جب نفس کا تزکیہ ہو جاتا ہے تو اللہ اور انسان کے درمیان سے حجاب ہٹ جاتا ہے جس سے انسان کو دائمی دیدار کی نعمت نصیب ہوتی ہے۔ سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:-
قریب حق نزدیک من حبل الورید
تو جمالش رابنہ بینی بے نظیر
اللہ تو شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر تو اندھا ہے اور لقائے الہی تیرا مقدر نہیں ہے۔
ایسی شرح آج تک کسی نے بیان نہیں فرمائی۔۔۔ بہت بہترین
آپ مدظلہ الاقدس نےانتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز سے بیت کی وضاحت کی ہے۔
سلطان العاشقین لجپال سائیں مرشد میرا
بےحد خوبصورت اور مسحور کن بیان ❤❤
حق باھو سچ باھو ایک نظر کرم دی تک باھو
اللہ پاک ہمارے مرشد کریم کا سایہ ہم پر تا قیامت قائم رکھے۔ ( آمین )
Mashallah Very Very Beautiful Explaination
Great Interpretation of Sultan Bahoo Abayat
بہترین
bht khoob
Ap ne abyat e bahoo ki asan andaz me sharah bayan farma k ommat e Mohammadi k samjhne me asani farma di
Beshak haq farmaya ❤❤❤❤
Great effort done in exegesis of Abayat e Bahoo
Sultan ul Ashiqeen has explained complex concepts
الله اكبر
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس قدمِ محمدﷺ پر ہیں جو اپنی نگاہ کاملہ سے زنگ آلود قلوب کو نور الہٰی سے منور فرماتے ہیں ❤❤🌷
Beautiful poetry and even beautiful interpretation
Ap alfaz dil mei utar jatay hain
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زبان مبارک سے ابیات باھوؒ کی کامل و جامع شرح طالبان مولیٰ پر احسان عظیم ہے...❤️
Slam ya Sultan ul ashiqeen ❤️
How can i remember Allah with every breath
زکر اسم اللہ ذات کے زکر و تصور سے ہی اللہ پاک کا قرب اور معرفت حاصل ہوتی ہے
دوہیں جہان نصیب تنہاں دے باھُو جیہڑے ذاتی اسم کماندے ھُو
اسمِ اللّٰہ ذات کے ذکر و تصور کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا 🌺
Each and every word of this video was heartfelt
نفس کے بارے میں بہت آسان فہم زبان میں سمجھایا گیا ہے
Sultan-ul-Ashiqeen's smile is like a cool breeze
لا اله الا الله و محمد رصول الله
Beautiful poetry and its interpretation
Very humble individual and a true intellect
These videos are a blessing
Beautiful explanation ❤️
I dont know anything about sufism but my heart tells that u r perfert
These Abayats are extremely beautiful
I can feel the passion in this video
What an excellent video!
The personality is very leadership like yet modest
loved every moment of it
You videos are rays of light in todays dark world
His personality is outstanding
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی زندگی کا ہر لمحہ فقر کی تعلیم اور خوشبو کو پھیلانے میں گزرتا ہے ۔ اللہ پاک آپ مدظلہ الاقدس کو صحت ، تندرستی اور خوشیاں عطا فرمائے آمین۔
Video has a compelling viewing experience
He is the one who is the Master of the teachings of Faqr
Beautiful video❤️❤️
Video has grasped my interest
Great❤
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت اندازِ بیان ہے۔
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے بہت ہی عمدہ انداز میں ابیات باھو کی شرح فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور اس پر چلنے والا بنائے۔ آمین
Impressive
No one can explain as vividly as Sultan ul Ashiqeen
Great. Masha Allah buhut achi explanation hai
Every word of Sultan ul Ashiqeen is very beautiful MaShaAllah 🌺
❤❤❤❤
Union with Allah is not easy.
❣️❣️❣️❣️
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کا ہم پر احسان ہے کہ انہوں نے اتنی اچھی شرح بیان فرمائی🌹🌹
How I am not supposed to fall in love with each video... amazing person
ماشا اللّٰہ ♥️♥️♥️♥️♥️
اس طرح کی شرح آج تک کسی نے بھی بیان نہیں کی جس طرح اس عاجز کے ہادی، راہنما ، راہبر حضور مرشد پاک سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے کی ہے ❤️❤️❤️❤️❤️
Only a true spiritual guide can explain this way. Masha Allah❤.. Simply beautiful explanation
One must not reveal Divine secret.
I also want to go on a path of Divine love
Masha Allah
Is it only me or aura of this video is divine
Allah pak himat de
ابیات باھوؒ کی ایسی کامل اور مکمل شرح صرف آپ ہی فرما سکتے ہیں میرے حضور پاک جی 🌷
❤❤❤❤❤
Founder and Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and spiritual leader of Sarwari Qadri order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is delivering a series of special lectures on the interpretation of ‘‘Abyat-e-Bahoo’’ from his Urdu book "Abyat-e-Bahoo Kamil."
In this session, Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the exegesis of stanza number 115 to 119. He has explained the true meanings of Sufism poetry of Sultan Bahoo as he is the superior spiritual successor of Sultan Bahoo and 31st spiritual leader of his Sarwari Qadri order.
Very nicely explained
Explicitly explained
Beautiful explanation Subhan Allah
Thank you so much for your time♥️
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مد ظلہ الاقدس نے تعلیمات باھوؒ کو عام کیا ہے اور ابیاتِ باھوؒ کی اتنے اسان لفظوں میں شرح بیان فرمائی تاریخ میں جس کی نظیر نہیں ملتی ❤
Explicit video about Abayat e Bahoo
ماشااللہ سبحان اللہ ❤❤
سبحان اللہ آپ مدظلہ الاقدس کا اندازِ بیان بے حد مسحور کن ہے، ایک ایک حرف روح کی گہرائیوں میں اترتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔
Such a beautiful comprehensive explanation❤
سلطان باھو (رح)کے ابیات کی شرح فرما کر سلطان العا شقین حضرت سخی محمد نجیب الرحمن مدظلہ الا قدس نے تمام طالبان مولی پر بہت بڑی مہربانی کی ہیں
💓💓💓💓💓💓♥️♥️♥️❤️❤️🧡💓💓💛🌹🌹🌷🌷💞💙💗💗💗👁️🗨️💓❤️💛💜💕💝💎🇵🇰🇵🇰👍❤️❤️💚Mashallah
فقرا کی صحبت میں رہ کر انسان دین کی حقیقی تعلیمات سیکھتا ہے۔
Murshid is distributing treasure (faqr) for free
I have purchased expensive books on abyat but none r like these videos
Plz guide and help that how can i purify this self nafs
I want to be a seeker of Allah what I have to do
Even my university panjabi professor doesnt know as well as u do
Beautiful video ❤