ماتم داری (3) shorkot city 30-08-2022

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ส.ค. 2022
  • ماتم داری ہر سال یکم محرم سے صفر کے مہینے اور ربع اول تک پاکتسان میں ہر سال مکمل عقیدت کے ساتھ برپا کی جاتی ہے ۔ جس کا مقصد حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ اس کا ایک مقصد یہ بھی ہوتاہے کہ ہمارا تعلق یذید سے نہیں ہے ہم یزیدی فکر اور زیزدی کردار کے سخت مخالف ہیں۔ اسلام کے بچانے والے اور جن کے گھر سے اسلام پھیلا ہمارا سارا تعلق اسی گھرانے سے ہے جوکہ نوجاناں جنت کے سردار ہیں ۔ سلام ہو حضرت محمد اور ان کی آل پر
    Mourning is held every year from the 1st of Muharram to the month of Safar and the Rabi o Awal of Paktsan every year with full devotion. The purpose of which is to commemorate the martyrdom of Hazrat Imam Hussain (peace be upon him). One of its purposes is that we are not related to Yazid, we are strongly against Yazidi thought and Yazidi character. The saviors of Islam and from whose house Islam spread, we are all related to this family, which are the leaders of Paradise. Peace be upon Hazrat Muhammad and his family

ความคิดเห็น •