بابا جی اتنا چیخنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ بات کو آرام سے اور نرم لہجے میں بھی دوسروں کے دلوں تک پہنچا سکتے ہیں ۔ بلکہ یوں کہیں کہ نرم لہجہ دل پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے ۔ میں آپکے چیخنے کی وجہ سے تھوڑا سا سننے کے بعد بند کر رہی ہوں ۔
شیخ صاحب چیخ نہیں ۔ اللہ تعالیٰ کی شان و عظمت اور اللہ تعالیٰ کے کلام کی شان وعظمت بیان کرنے کے لئے ایسا ہی لہجہ ہونا چاہیئے ۔ اپنا ہی نقصان کیا نہ سن کر
I agree you don’t have to shout in Islam you keep your voice soft and calm,he is shouting because he is Pakistani Mulana they do shout in mosque to scare people
يا رب اجعل هذا اليوم لنا ولأهلنا
ولأحبتنا يوم استجابة ورحمة ♡
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ و سبحان اللہ و جزاک اللہ ۔
Hzte wala bahut khoob,pl continue onward , Jazakallahho khirankasira
ABBAS😊❤☺️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہدایت کی علامت ہے وہ کام کرنا جن کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اور ان کاموں سے بچنا جن سے منع فرمایا گیا ہے
Ye video edited hy aur ye voice in sheikh ki nhi hy jo nazar aarahe hain..
Inamulhaq khokhar
Hazret ge ap bhet acha guide krty hsin lakin agr Naremy sy bolen gay to bat zayda aser kry gi khuda ra chelhna choran Islam iatadal ka Rasta hy
مولانا سرخی جو لگائی ہے اس کا تو کوِی زکر ہی نہیں ہے ، کیوں جھوٹ سے کام لیا ہے
بابا جی اتنا چیخنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ بات کو آرام سے اور نرم لہجے میں بھی دوسروں کے دلوں تک پہنچا سکتے ہیں ۔ بلکہ یوں کہیں کہ نرم لہجہ دل پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے ۔ میں آپکے چیخنے کی وجہ سے تھوڑا سا سننے کے بعد بند کر رہی ہوں ۔
شیخ صاحب چیخ نہیں ۔
اللہ تعالیٰ کی شان و عظمت اور اللہ تعالیٰ کے کلام کی شان وعظمت بیان کرنے کے لئے ایسا ہی لہجہ ہونا چاہیئے ۔
اپنا ہی نقصان کیا نہ سن کر
Brother looks me fake his lips and body u check with the speech all different
I agree you don’t have to shout in Islam you keep your voice soft and calm,he is shouting because he is Pakistani Mulana they do shout in mosque to scare people
Ye baba ji ki awaz nahi laghti kisi ni wrong title laghaya hei
یہ محترم اللّٰہ اور اس کے رسول کی بات بتا رہے ہیں اپ زرا ادب سے بات کریں