Thousands times informative and productive discussion than those people who are selling their paid courses to make money and still not sharing basic knowledge.... Kudos....very well explained
How to export? is an amazing series which is very beneficial for new entrepreneurs. Very straight farward and to the point questions and answers. Great Job
Sir buhat beneficial vedio pls next procedure zror upload kryn buhat logon ka fieda ho ga Allah ap ko Khush rakhy hamesha Ameen and also 43:07 ❤ Awais Bahi and shahid sir zinda bad❤ Slam from Dubai
Dear Shahid bahi, MashaAllah boht hi informative video thi emport & export kay uper ek complete playlist honi cahiay ager bnai hui hay to us ka link description may add krna cahiay Thanks. Regards Syed Bahar-e-Mustafa from Lahore
Dear Syed Bahar-e-Mustafa, Thank you so much for your kind words and valuable suggestion! I’ll definitely consider creating a full playlist on import & export, and I’ll make sure to add the link if one is available. Stay tuned for more content! Best regards, Shahid
Asalam o alikum Shahid Bhai Allah apko salamat rakhy , Ma apko last 3 years sa follow kr RHA ho Shahid Bhai ma leather products ka business krna chahta ho but problem ye h k baatien to sb krty hai but koi b sekhata ni h Ma Bahawalpur sa belong krta ho or ma na apni graduation BS Cyber security ma complete ki h Kindly ap koi practical person sa request kary k mujha ya mujha jesy jitny b log hai Jo k lagan rakhty hai , inko practical training di Jaye. Thanks.
پریکٹکل ٹریننگ کے لیے کوئ مرد کا بچہ آج تک پاکستان میں نہیں دیکھا۔ میں بھی ایک ایکسپورٹ کمپنی بنا کر بیٹھا ہوں ۔ کوئ بندہ گائیڈ لائن دینے کو تیار نہیں ہے۔ کراچی فیصل آباد سب جگہ سے کوشش کر رہا ہوں۔ یہ بھائ صاحب بھی صرف کہانیاں سنا رہے اور سنا کر چلے جائیں گے۔ اگر یہ کامیاب ایکسپورٹر ہیں تو لکھ لیں کے یہ کبھی آپ کو لائن نہیں دیں گے۔ اگر آپ پےمنٹ بھی کر دیں پھر بھی آپ کو کوئ نہیں سکھائ گا۔ باقی شاھد جوئیہ کے بارے میں کیا کہوں۔ وقت آنے پر اس کا بھی پتہ چل جاے گا۔ کہ یہ بھی ایک رانگ نمبر ہے۔ میں نے جتنی بھی ایکسپورٹ سیکھی ہے.وہ انڈین لوگوں سے سیکھی ہے۔ اور پاکستان میں بھی اگر کوئ بندہ ہے جو اس کو صیح سکھا رہا ہے۔ اس کا نام ہے narinder maheshwari ہے۔ اس کا چینل فالو کر لیں۔ اس کے علاوہ بنگالیوں اور انڈینز کے یو ٹیوب چینل دیکھیں۔ اگر ہمارے ایکسپورٹر تنگ دل اور تنگ نظر نہ ہوتے تو آج ہم ایکسپورٹ میں اتنا پیچھے نہ ہوتے۔ اور پاکستانیوں کو کھل کر ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ ٹیکسٹائل فروٹ اور سبزیاں صرف ان میں کام کریں محنت کریں۔ کیونکہ ایکسپورٹ صرف ایک کامیاب ایکسپورٹر ہی سکھا سکتا ہے۔ جو کہ دکھانا نہیں چاہتا۔
Thank you for your suggestion! I appreciate your interest. I'll definitely consider creating a video on food exports like honey, fruits, and vegetables from Pakistan, including the requirements and processes involved. Stay tuned!
@@Nowordtodescribes لیکن اس کے لیے دبئی میں LLCرجسٹرڈ کرواے بغیر آپ بے یار و مددگار ہیں۔ وہاں پاکستانی ہی آپ کو بیچ کر کھا جائیں گے۔ حال یہ ہے کہ ہماری پراڈکٹ جو کہ انڈیا سے سستی بھی ہے اور اچھی بھی لیکن یہاں سے لے جانے والا کوئ نہیں کیونکہ پراپر گائیڈ لائن دینے والے پاکستانی ایکسپورٹر سانپ بن کر بیٹھے ہیں وہ انڈین کو پروموٹ کر رہے ہیں لیکن پاکستانیوں کو نہیں۔ اس وقت بھنڈی، آلو ، مرچ، مکئئ، آم، ٹماٹر، اور اس کے علاوہ بہت کچھ ہے جو ہم انڈیا سے بہتر دے سکتے ہیں لیکن یہاں کوڑیوں کے بھاو یہ سب کچھ دھکے کھا رہا ہے لیکن ایکسپورٹر لمبی تان کر سو گئے ہیں۔ میں نے جتنی بھی ایکسپورٹ سیکھی ہے وہ سب انڈیا والوں سے۔ اور حل ایک ہی ہے جو میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ چھوٹے انویسٹر آپس میں صرف 5 سال کے لیے اتحاد کر لیں تو ان مگر مچھروں کو مقابلہ ہو سکتا ہے وگرنہ یہ ویڈیوز بنتی رہیں گی اور ہم بھی واہ واہ کر کے وقت گذارتے جائیں گے۔ اس کام۔کے لیے رضاکارنہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اور اس سے زیادہ اور بہت کچھ ہے جو پچھلے آٹھ سالوں میں میں نے سیکھا ہے۔
@@Nowordtodescribes نہیں بھائ ہمیں اپنی سمت کو درست کرنا ہے۔ یہاں مقابلہ بڑے بڑے کارپوریٹ سیکٹر سے ہے جو ایک قدم بھی راستہ دینے کو تیار نہیں ہے۔ یہ سرمایہ دارانہ نظام ہے جس میں مقابلہ بڑے بڑے مگر مچھروں سے ہے۔ میں نے اپنی ایکسپورٹ کمپنی بنائ ہے اور سب کام مکمل ہے لیکن فروٹ اینڈ ویجیٹیبلز ایسوسی ایشن والے مجھے رجسٹر نہیں کر رہے۔ اور کہتے ہیں کہ کوئ سے دو ممبرز جو ہماری ایسوسی ایشن کے ہیں ان سے تصدیق کروائیں اور وہ ابھی تک ہو نہیں سکی۔ اس لیے میں یہ ہی کہہ رہا ہوں کہ ہم نے اگر ایک کروڑ والے کا مقابلہ کرنا ہے تو دس دس لاکھ والے دس لوگ کیوں اکٹھے نہیں ہو سکتے۔ ایسا شاھد جوئیہ صاحب ریگولیٹ کر سکتے ہیں ۔ ان کو مشورہ بھی دیا ہے اس کے علاوہ کوئ اور راستہ نہیں ہے۔ یہ ہی بندہ جس کا انٹرویو کیا ہے بہت سی باتیں گول کر گیا ہے اور میرا خیال ہے کہ کبھی نہیں بتاے گا۔
Very nice video sir.
JAZAK ALLAH WA TALLA JALLA JALALAH00H.
Thanks.
Jazakallah Brother ❤️
Thousands times informative and productive discussion than those people who are selling their paid courses to make money and still not sharing basic knowledge....
Kudos....very well explained
MashaAllah, Very informative thanks!
Jazak ALLAH brother. ALLAH pak apko iska ajar dain. Very informative video! If someone watched full video with interest and pasion.
Jazakallah Brother ❤️
How to export? is an amazing series which is very beneficial for new entrepreneurs. Very straight farward and to the point questions and answers. Great Job
ماشاءاللہ بہت خوب صورت طریقے سے سمجھایا جاتا ہے
Thank you so much for your kind words! I really appreciate your support
بہت ہی ہیلپ فل ویڈیو بناؤ ماشاء اللّٰہ دل۔خوش کیا شاہد بھائی
Thank you so much for your kind words! I really appreciate your support
Great Awais bayi. Great shahid bayi
Maini bahot seeka is video se sir g
Shahid bahi, thankyou
Very informative and waiting live demo. Video.
Much appreciated
Jazakallah Brother ❤️.
Waiting for next video
Best of luch both sir g❤
very help full video for export
MashaAllah
Good luck with Well wishes ❤❤
Jazakallah Brother ❤️
Sir buhat beneficial vedio pls next procedure zror upload kryn buhat logon ka fieda ho ga Allah ap ko Khush rakhy hamesha Ameen and also 43:07
❤ Awais Bahi and shahid sir zinda bad❤
Slam from Dubai
Jazakallah Brother ❤️
informative video
Nice sir g
mashAllah bhoot alaa🤲🤲🤲
Jazakallah Brother ❤️
Ji zroor
Dear Shahid bahi,
MashaAllah boht hi informative video thi emport & export kay uper ek complete playlist honi cahiay ager bnai hui hay to us ka link description may add krna cahiay Thanks.
Regards
Syed Bahar-e-Mustafa
from Lahore
Dear Syed Bahar-e-Mustafa,
Thank you so much for your kind words and valuable suggestion! I’ll definitely consider creating a full playlist on import & export, and I’ll make sure to add the link if one is available. Stay tuned for more content!
Best regards,
Shahid
JazakALLAH khair
38:30
Ess topic pe video banae plzz
Helpful ho gi,
Informative video hai ye Good luck 👍
Inshallah Brother in future.
Aise live seesion kiya kare plz
Asalam o alikum
Shahid Bhai Allah apko salamat rakhy , Ma apko last 3 years sa follow kr RHA ho
Shahid Bhai ma leather products ka business krna chahta ho but problem ye h k baatien to sb krty hai but koi b sekhata ni h
Ma Bahawalpur sa belong krta ho or ma na apni graduation BS Cyber security ma complete ki h
Kindly ap koi practical person sa request kary k mujha ya mujha jesy jitny b log hai Jo k lagan rakhty hai , inko practical training di Jaye.
Thanks.
اسلامُ علیکم! مزید معلومات کے لیے ہمارے کمپنی کے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0304-1111-812
پریکٹکل ٹریننگ کے لیے کوئ مرد کا بچہ آج تک پاکستان میں نہیں دیکھا۔ میں بھی ایک ایکسپورٹ کمپنی بنا کر بیٹھا ہوں ۔
کوئ بندہ گائیڈ لائن دینے کو تیار نہیں ہے۔ کراچی فیصل آباد سب جگہ سے کوشش کر رہا ہوں۔
یہ بھائ صاحب بھی صرف کہانیاں سنا رہے اور سنا کر چلے جائیں گے۔ اگر یہ کامیاب ایکسپورٹر ہیں تو لکھ لیں کے یہ کبھی آپ کو لائن نہیں دیں گے۔
اگر آپ پےمنٹ بھی کر دیں پھر بھی آپ کو کوئ نہیں سکھائ گا۔
باقی شاھد جوئیہ کے بارے میں کیا کہوں۔ وقت آنے پر اس کا بھی پتہ چل جاے گا۔ کہ یہ بھی ایک رانگ نمبر ہے۔
میں نے جتنی بھی ایکسپورٹ سیکھی ہے.وہ انڈین لوگوں سے سیکھی ہے۔ اور پاکستان میں بھی اگر کوئ بندہ ہے جو اس کو صیح سکھا رہا ہے۔ اس کا نام ہے narinder maheshwari ہے۔ اس کا چینل فالو کر لیں۔ اس کے علاوہ بنگالیوں اور انڈینز کے یو ٹیوب چینل دیکھیں۔
اگر ہمارے ایکسپورٹر تنگ دل اور تنگ نظر نہ ہوتے تو آج ہم ایکسپورٹ میں اتنا پیچھے نہ ہوتے۔ اور پاکستانیوں کو کھل کر ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ ٹیکسٹائل فروٹ اور سبزیاں صرف ان میں کام کریں محنت کریں۔
کیونکہ ایکسپورٹ صرف ایک کامیاب ایکسپورٹر ہی سکھا سکتا ہے۔ جو کہ دکھانا نہیں چاہتا۔
Sir Koi food export related video banai like honey,Fruits,Vegetables and what are the requirements in exporting from Pak
Thank you for your suggestion! I appreciate your interest. I'll definitely consider creating a video on food exports like honey, fruits, and vegetables from Pakistan, including the requirements and processes involved. Stay tuned!
افریقہ میں buyer تو ہے لیکن پےمنٹ گارنٹی نہیں دیتے بنک اس کی۔
Use middle channel.... Dubai is best place but better you have to work on advance payment
@@Nowordtodescribes لیکن اس کے لیے دبئی میں LLCرجسٹرڈ کرواے بغیر آپ بے یار و مددگار ہیں۔ وہاں پاکستانی ہی آپ کو بیچ کر کھا جائیں گے۔ حال یہ ہے کہ ہماری پراڈکٹ جو کہ انڈیا سے سستی بھی ہے اور اچھی بھی لیکن یہاں سے لے جانے والا کوئ نہیں کیونکہ پراپر گائیڈ لائن دینے والے پاکستانی ایکسپورٹر سانپ بن کر بیٹھے ہیں وہ انڈین کو پروموٹ کر رہے ہیں لیکن پاکستانیوں کو نہیں۔ اس وقت بھنڈی، آلو ، مرچ، مکئئ، آم، ٹماٹر، اور اس کے علاوہ بہت کچھ ہے جو ہم انڈیا سے بہتر دے سکتے ہیں لیکن یہاں کوڑیوں کے بھاو یہ سب کچھ دھکے کھا رہا ہے لیکن ایکسپورٹر لمبی تان کر سو گئے ہیں۔
میں نے جتنی بھی ایکسپورٹ سیکھی ہے وہ سب انڈیا والوں سے۔
اور حل ایک ہی ہے جو میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ چھوٹے انویسٹر آپس میں صرف 5 سال کے لیے اتحاد کر لیں تو ان مگر مچھروں کو مقابلہ ہو سکتا ہے وگرنہ یہ ویڈیوز بنتی رہیں گی اور ہم بھی واہ واہ کر کے وقت گذارتے جائیں گے۔
اس کام۔کے لیے رضاکارنہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اور اس سے زیادہ اور بہت کچھ ہے جو پچھلے آٹھ سالوں میں میں نے سیکھا ہے۔
Agar apse mulakat krni ho bro to kesy ki jaye ?
Please Contact On This Number 0304-1111812
Mein course krna apse how is it possible?
Please Contact On This Number 0304-1111812
پاکستانی لیدر کو کیوں نہیں استعمال کیا جارہا اس سوال کا کوئ سیدھا جواب نہیں دیا۔ اور نہ ہی پوچھنے والے نے اصرار کیا۔
Pakistani leather ko be use kya jata ha.. PU leather is crossing 500million in month now a days
@@Nowordtodescribes لیکن اس پر بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ چڑا سستا بکتا ہے لیکن چمڑے کی پراڈکٹ بہت مہنگی ہیں اس gap کو کور کرنا ضروری ہے۔
اسلام علیکم برادر! ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس عنوان پر زیادہ سے زیادہ وڈیوز بنائیں تا کہ آپ تک مکمل رہنمائی پہنچ سکے۔ شکریہ
یہ بھائ کافی باتیں گھما گئے ہیں۔ بات اتنی بھی سادہ نہیں کہ ایک الیکٹریکل انجنیئر ایسے ہی کوریا سے واپس آے اور ایکسپورٹ شروع کر دے۔
Bhai app koshesh kar k dekhy to bohat asan ha serf sochny say nahi ho gee
اسلام علیکم برادر! ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس عنوان پر زیادہ سے زیادہ وڈیوز بنائیں تا کہ آپ کے تمام سوالوں کے جوابات آپ کو مل سکیں شکریہ۔
@@BusinessTalksPvtLtd وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
جوئیہ صاحب بہت مہربانی ،
@@Nowordtodescribes نہیں بھائ ہمیں اپنی سمت کو درست کرنا ہے۔ یہاں مقابلہ بڑے بڑے کارپوریٹ سیکٹر سے ہے جو ایک قدم بھی راستہ دینے کو تیار نہیں ہے۔ یہ سرمایہ دارانہ نظام ہے جس میں مقابلہ بڑے بڑے مگر مچھروں سے ہے۔ میں نے اپنی ایکسپورٹ کمپنی بنائ ہے اور سب کام مکمل ہے لیکن فروٹ اینڈ ویجیٹیبلز ایسوسی ایشن والے مجھے رجسٹر نہیں کر رہے۔ اور کہتے ہیں کہ کوئ سے دو ممبرز جو ہماری ایسوسی ایشن کے ہیں ان سے تصدیق کروائیں اور وہ ابھی تک ہو نہیں سکی۔ اس لیے میں یہ ہی کہہ رہا ہوں کہ ہم نے اگر ایک کروڑ والے کا مقابلہ کرنا ہے تو دس دس لاکھ والے دس لوگ کیوں اکٹھے نہیں ہو سکتے۔ ایسا شاھد جوئیہ صاحب ریگولیٹ کر سکتے ہیں ۔ ان کو مشورہ بھی دیا ہے اس کے علاوہ کوئ اور راستہ نہیں ہے۔ یہ ہی بندہ جس کا انٹرویو کیا ہے بہت سی باتیں گول کر گیا ہے اور میرا خیال ہے کہ کبھی نہیں بتاے گا۔
Mashallah ❤❤great
Sir. Ap apna contact dy ap sy guide line leni ha
Please contact on this number 0304-1111812