Food & fashion (israaf) l اسراف l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • Food & fashion (israaf) - Surah Isra Ayaat 26-30- Quran ka Dawti Usloob- قرآن کا دعوتی اسلوب -
    For More Details Visit: nurulquran.com
    Follow us on:
    FB: @mynurulquran
    Mixlr: @nqlive
    TH-cam: @nurulqurantv
    Website: nurulquran.com
    TH-cam: nurulqurantv

ความคิดเห็น • 11

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ تبارک اللہ
    استازہ جی نے بہت ہی عمدہ مثالوں سے سمجھایا ہے
    دور حاضر میں واقعی آج بہت سے عالم بچے اور عالمہ بچیاں با عمل نہیں انکے
    حقوق اللہ : سبحان اللہ
    حقوق العباد: استغفراللہ
    کیوں کے قرآن کا اصل حق قرآن کو جینا ہے

  • @mahjabeenkhan4354
    @mahjabeenkhan4354 หลายเดือนก่อน +1

    🤲🤲❤❤

  • @user-bi5ek8zp7f
    @user-bi5ek8zp7f หลายเดือนก่อน +3

    اللہ کے لیئے اللہ کے نافرمان کے ساتھ ساری زندگی ناراض رہ سکتے ہیں۔ آپنی دنیاوی باتوں کی وجہ سے رشتہ نہیں کاٹ سکتے

    • @hasif7481
      @hasif7481 หลายเดือนก่อน

      😢

  • @rizwanaazam7534
    @rizwanaazam7534 หลายเดือนก่อน +1

    mashaALLAH

  • @rizwanaazam7534
    @rizwanaazam7534 หลายเดือนก่อน +1

    A salam o alikom

    • @rizwanaazam7534
      @rizwanaazam7534 หลายเดือนก่อน

      Zabrdast Dil KO hila dana

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ
    اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 หลายเดือนก่อน

    میری قرآن کلاس والیوں کی جب عید پارٹی ہوتی ہے تو اس میں کہا جاتا ہے جس جس کے پاس ساڑھی ہے پہن کر آئیے گا یا اچھے کپڑے پہن کر آئیے گا جن کے پاس ہوتے ہیں وہ تو پہن کر آجاتے ہیں جن کے پاس نہیں وہ عجیب سہ محسوس کرتے ہیں
    قرآن کریم پڑھانے والوں میں بھی اب سادگی نہیں رہی

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 หลายเดือนก่อน +2

    پاکستانی معاشرے میں بہت عام بات ہے
    کچھ لوگ ظلم اور سختی برداشت کرنے سے خود بھی بہت سخت ہوجاتے ہیں
    اور پھر وہ اپنی ان بے بسیوں کا بدلہ آنے والی پیڑھی سے لیتے
    مثال: ساس نے خود ظلم برداشت کیا اب وہ اپنی بہو پر کرتی ہے
    مثال: پھوپھو، چاچو کی پسند کی شادی والدین نے نہیں ہونے دی اب یہ پھوپھو اور چاچا اپنے بھتیجے بھتیجیوں کی پسند کی شادی نہیں ہو نے دے گا
    مثال: بڑی بہن کو والدین نے یونیورسٹی نہیں جانے دیا چھوٹی عمر میں شادی کر دی تو اب یہ بہن بھی چاہیے گی چھوٹی بہن یونیورسٹی نہ جائے
    مثال: کسی مرد کی برادری سے باہر شادی نہیں ہوئی اب یہ مرد کبھی نہیں چاہے گا کہ کسی اور کی اسطرح شادی ہوجائے
    اسی کو شاید رسم و رواج کہا جاتا ہے

  • @user-bi5ek8zp7f
    @user-bi5ek8zp7f หลายเดือนก่อน +1

    اللہ کے نافرمان کبھی دین پر پوری طرح عمل نہیں کرنے دیتے