@@futureruler7158 apni maa ko le jao, IK ke pas, os ko nikah ki bhi zaroorat nahi. Hafiz dajaali tolay ko choray ga nahi. Yazeed tumara hero Faiz tha, jis mae IK ki jaan hae. Faiz gya tu IK gya. Tumari pareshaani samj aa rahe.
ریاست ھے تو سیاست ھے اس لئے ریاست کے خلاف سیاست کبھی کامیاب نہیں ھوسکتا۔۔سب سے پہلے ریاست پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان کا مطلب کیا لاإله إلا الله محمد رسول الله
عمران خان نے کبھی پورا قلمہ لا إله إلا الله محمد رسول الله عمران خان نے ہمیشہ صرف لا إله إلا الله پڑھا کسی بھی تقریر میں یا بیان میں میری اس بات کو غلط ثابت کرنے والے بھی ہازری لگائیں چیلنج ہے یوتھوں کو
Iske Liye sirf PTI hi 1 party hai Pakistan myn or koi nhi har time pti imran Khan pr bhonkna rhe ga ye deroun ko TH-camr Bolta khud kia hai ye londa nasoor Khan
Dousron per tu siraf tanqeed kerty hain... Maryam Nawaz nay mazar e qaied per Sahi Urdu nahi likhee, N LEAGUE kee media team NIKAMEE hai , Maryam Nawaz nay ARSHAD NADEEM kay MEDAL ko Q haath lagaya etc. Pakka POPULAR NARRATIVE Kay pichy Imran kee news beat ko views kay Liyi use kerta hai.
پاکستان میں کچھ نہیں زیادہ ہی چھوٹ دی گئی ہوئی ہے میڈیا کو اور سوشل میڈیا کو اس لی پاکستان کا یہ حال کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں میڈیا اتنا آزاد نہیں ہے پاکستان کا بیڑاغرق کرنے میں میڈیا کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے آزادی رائے کے نام پر پاکستان کا بیڑاغرق کیا ہوا ہے تماشے ہی نہیں ختم ہوتے
AWAAM LOVE IMRAN KHAN AWAAM TRUST IMRAN KHAN AWAAM WILL ALWAYS STAND WITH IMRAN KHAN ❤❤❤❤ LONG LIVE IMRAN KHAN LONG LIVE IMRAN KHAN LONG LIVE IMRAN KHAN ❤❤❤❤
Mansoor Sahab, the complete freedom of expression is associated with high level self-responsiveness. With the advent of social media even the most liberal societies are seeking to regulate expression. So the freedom of expression is not unconditional.
باپ سے نہیں باپوں کے باپ سے معافی مانگی ہو گی مگر وہ معاف نہیں کریں گے ویسے ایک بات ہے کہ فیض کو پکڑ کر بہت سے سیاست دان انیکروں کی ہوا بد بو دار نکلی ہے کہ نہ ہوچھو اور ایسا حال ہوگیا کہ بھرے بازار میں بھی ہوا چھوڑ رہے ہیں
منصورعلی خان صاحب ۔۔۔۔۔۔صاحب میسنے بہت ہیں ۔۔۔۔جہاں یاری دوستی ہو وہاں ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔۔۔چھپن چھپائی کھیلتے ہیں ۔۔۔جب محمد آصف ، سلمان بٹ کے بیانات ہوں ۔۔۔وہاں ہتھے سے اکھڑ جاتے ہیں ۔۔آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں ، آواز تیز ہوجاتی ہے ، غراتے ہوئے خوب ان مظلوموں پر برستے ہیں ، گرجتے ہیں ۔۔۔۔جب عسکری ، مذہبی ذرائع کی بات تو پیشاب کی جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ " چلیں آگے چلتے ہیں "۔۔۔۔۔😂😅😊
Way you go Arshad Nadeem. Keep up your good talent and be a role model for our young generation. You’re a great example for Pakistan. Congratulations 👏 👏😆
میں نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ شیر افضل مروت کو مشہور ھونے کا کیڑا کاٹ رھا ھے۔ اور 22 اگست کو کرینیں لے کر پر امن احتجاج کرنا چاہتا تھا __ یہ ھے اس کا پر امن احتجاج____
صرف اتنا بتادیں کہ 24 گھنٹےجھوٹ والنے کو کذاب کپیں گے یا صادق اور امین ۔ صادق اور امین صرف اور صرف اپ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور رہیں گے ۔ کوئ بھی نہیں
منصور صاحب سیدھا کہیں کامران خان ہی ہو سکتے ہیں تعصب سے ہٹ کر تمام ایسے افراد کو چاہیے کسی بھی شعبہ سے ہوں اگر ریاست مخالف ایجنڈا کا حصہ ہوں تو ہر گز معاف نہ کیا جائے مگر انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے چاہیے
منصورعلی خان صاحب ۔۔۔۔۔۔صاحب میسنے بہت ہیں ۔۔۔۔جہاں یاری دوستی ہو وہاں ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔۔۔چھپن چھپائی کھیلتے ہیں ۔۔۔جب محمد آصف ، سلمان بٹ کے بیانات ہوں ۔۔۔وہاں ہتھے سے اکھڑ جاتے ہیں ۔۔آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں ، آواز تیز ہوجاتی ہے ، غراتے ہوئے خوب ان مظلوموں پر برستے ہیں ، گرجتے ہیں ۔۔۔۔جب عسکری ، مذہبی ذرائع کی بات تو پیشاب کی جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ " چلیں آگے چلتے ہیں "۔۔۔۔۔😂😅😊
Dear SIr Mr. Mansoor Ali Khan if In meeting of Imran khan and sher afzal Marwat between a glass and loudly specking for conversation then how is possible this hand shake and hug to each other?
السلام علیکم منصور بھائی پی ٹی ائی یا آپ کی وجہ سے زندہ ہے کیونکہ جتنا پی ٹی ائی کا نام آپ لیتے ہیں اور کوئی یوتوب پر اور اینکر اتنا نام نہیں لیتا جتنا نام اپ پی ٹی ائی اور عمران خان کا لیتے ہیں ماشاء اللہ آپ نے عوام کے دلوں میں پی ٹی آئی جگا کے رکھی ہوئی ہے لگے رہو بھائی

خافظ سید عاصم منیر صاحب کے ہر قدم پر پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ یہ ملک و قوم کی بقاء کا مسئلہ ہے
Agreed.
Strongly disagree wo noon league se bahir to nikle
@@adnansaith107 انشاء اللہ
حافظ عاصم منیر صاحب جو کر رھے ھیں بلکل ٹھیک کر رھے ھیں ھم ان کے ساتھ کھڑے ھیں
Hafiz ke naam par ek kalang hai
Aasim muneer
@@MuhammadRizwan-zn2jr مجاھد ھے ھمارا حافظ
@@MuhammadRizwan-zn2jrshaitaan, dajjaal ke liye maut hae Hafize Quran, Asim Muneer.
@@futureruler7158 apni maa ko le jao, IK ke pas, os ko nikah ki bhi zaroorat nahi. Hafiz dajaali tolay ko choray ga nahi. Yazeed tumara hero Faiz tha, jis mae IK ki jaan hae. Faiz gya tu IK gya. Tumari pareshaani samj aa rahe.
Hafiz k sath sirf crupt log khary h jin ko pata h khan a gia tu un ka b hisab ho ga is ko b apni fikr ho gi
ریاست ھے تو سیاست ھے اس لئے ریاست کے خلاف سیاست کبھی کامیاب نہیں ھوسکتا۔۔سب سے پہلے ریاست پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان کا مطلب کیا لاإله إلا الله محمد رسول الله
کیا ریاست قرآن سے بالاتر ہے؟
Right ❤
ارمی چیف حافظ سید عاصم منیر صاحب زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓💓 پاک ارمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓
Nice 👍
Galt
❤ great job and delivery
@@akhlaqsatti8347 زندہ آباد ♥️
تاج دار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
اج وی میرے بابا جی دی کیا بات
پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد
زندہ آباد پائندہ باد
Hamid Mir lagta hai
اسد قیصر صاحب تو کہتے تھے ہم اپنے باپ سے بھی معافی نہیں مانگتے۔😂
انھوں نے اسمبلی فلور پر یہ بات کی تھی
@@lalamajid9476بلکل صحیح کہا آپ نے۔ یہ سیاست دان لوگوں کو ماموں بناتے ہیں۔
منصور بھائی اپ کامران خان کی بات کر رہے ہیں میرے خیال کے مطابق
شائد حامد میر
kamran khan ha 100%
۹۰ کی دہائی کی بات ہو رہی ہے اُس وقت کامران شاھد کہاں ہو گا یعنی سکول میں
اللہ پاک پاکستان کی پاکستانیوں کی اور عالم اسلام کی خیر فرمائے آمین یا رب العالمین
یہ اینکر ھوگا کامران خان یا خامد میر۔ کیونک یھی دونوں مشکوک ھیں
مجھے تو حامد میر لگتا ھے
Kamran khan
Looks Hamid mir but add kashif Abbasi too
وہ اینکر کامران خان ھونگے۔ بقول منصور علی خان کامران خان نے دنیا ٹی وی کو چھوڑ دیا ہے
کامران خان۔ ھی ھے دنیا نیوز عمران خان کی جھوٹی تعریفیں کر کرکے کر کر کے تنگ آ گیا ھو گا
نماز نہ پڑھنے والوں کو صادق و امین نہ ماننے والے حاضری دیں۔❤❤
😊😊❤❤
Nimaz ka sadaqat se kia talluk hai?
Namaz aur sadiq o Amin se koi taluq nahi hai.
عمران خان نے کبھی پورا قلمہ لا إله إلا الله محمد رسول الله عمران خان نے ہمیشہ صرف لا إله إلا الله پڑھا کسی بھی تقریر میں یا بیان میں میری اس بات کو غلط ثابت کرنے والے بھی ہازری لگائیں چیلنج ہے یوتھوں کو
یہ قلمہ نہیں کلمہ ہے مسلمان صاحب@@BarisonsMarketing
Geo Imran khan zindabad
Absolutely right , no extension
Masha Allah best analysis
کامران خان صاحب دبئی جانا چاہ رھے تھے,
شاید اُنہیں روکا گیا ھے.!!!
Exectlie
بھاگنا فرار ھونا تھوڑا ھی فرق ھوتا ھے
بھاگنا فرار ھونا تھوڑا ھی فرق ھوتا ھے
بھاگنا فرار ھونا تھوڑا ھی فرق ھوتا ھے
Acha howa hy fasadi hy
I highly appreciate the chief of Army Staff Hafiz Asim Munir Sb, all the Pakistani are with him and appreciate him on his positive steps.
آپ نے بڑے ہو کر جو بننا تھا انکو تو روک دیا آپ بھی اب وہ بنے کی خواہش چھوڑ ہی دیں
Right
منصور صاحب یار پی ٹی آئ اور شیر افضل۔مروت کے علاوہ کوئ دوسری بات بھی کرو۔
Iske Liye sirf PTI hi 1 party hai Pakistan myn or koi nhi har time pti imran Khan pr bhonkna rhe ga ye deroun ko TH-camr Bolta khud kia hai ye londa nasoor Khan
Us ko paisy e sirf us km k mlty ha 😂😂😂
Dousron per tu siraf tanqeed kerty hain... Maryam Nawaz nay mazar e qaied per Sahi Urdu nahi likhee, N LEAGUE kee media team NIKAMEE hai , Maryam Nawaz nay ARSHAD NADEEM kay MEDAL ko Q haath lagaya etc.
Pakka POPULAR NARRATIVE Kay pichy Imran kee news beat ko views kay Liyi use kerta hai.
کوئی دوسری بات کر کے سبسکرائبر کہاں سے آئیں گے 15 لاکھ کا چکر ہے بابا
Soda bikta he tb hy
پاکستان میں کچھ نہیں زیادہ ہی چھوٹ دی گئی ہوئی ہے میڈیا کو اور سوشل میڈیا کو اس لی پاکستان کا یہ حال کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں میڈیا اتنا آزاد نہیں ہے پاکستان کا بیڑاغرق کرنے میں میڈیا کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے آزادی رائے کے نام پر پاکستان کا بیڑاغرق کیا ہوا ہے تماشے ہی نہیں ختم ہوتے
عمران خان تحریک انصاف کو ژندہ رکھنے کے لئے شیر افضل مروت کو استعمال کر رہے ہیں
آپکے پسندیدہ کامران خان
منصور آپ نے اپنا اور ہمارا قیمتی وقت ایک ایسے آدمی پر خراب کیا جسے اپنی ہی پارٹی ایک منٹ کے لیے برداشت نہیں کرتی تو ہم کیسے کریں ۔
AWAAM LOVE IMRAN KHAN
AWAAM TRUST IMRAN KHAN
AWAAM WILL ALWAYS STAND WITH IMRAN KHAN ❤❤❤❤
LONG LIVE IMRAN KHAN
LONG LIVE IMRAN KHAN
LONG LIVE IMRAN KHAN
❤❤❤❤
منصور خان صاحب۔ یہ وہ اینکر ھے جو آ پ بڑے ھوکر بننا چاھتے ھیں۔ ؟؟
Hahahaha...
منصور بھائی آپ نے تو اینکر کا نام نہیں بتایا لیکن ویلاگ میں خان کے ستھ کامران خان کی تصویر دیکھا بتا بھی دیا تا کہ سند رھے اور بوقت ضرورت کام آئے ۔۔
نچن والیاں دے پتر ازادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے یوتھیوں میں اتنی جرات نہیں کہ وہ باہر نکلے
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
Good ❤❤❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
W Salam Mashallah
Mansoor sahib thanks ❤
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰 پاک فوج زندہ 🫡🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲
❤❤❤❤ Good ❤❤❤❤
Very good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mansoor Sahab, the complete freedom of expression is associated with high level self-responsiveness. With the advent of social media even the most liberal societies are seeking to regulate expression. So the freedom of expression is not unconditional.
اسد قیصر نے تو کہا تھا کہ ہم تو اپنے باپ سے بھی معافی نہیں مانگتے اب قوم سے کیوں
اور کس بات کی معافی مانگ رہے ہیں
باپ سے نہیں باپوں کے باپ سے معافی مانگی ہو گی مگر وہ معاف نہیں کریں گے ویسے ایک بات ہے کہ فیض کو پکڑ کر بہت سے سیاست دان انیکروں کی ہوا بد بو دار نکلی ہے کہ نہ ہوچھو اور ایسا حال ہوگیا کہ بھرے بازار میں بھی ہوا چھوڑ رہے ہیں
پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد حافظ عاصم منیر صاحب زندہ باد ❤
السلام و عليكم ۔۔۔ وہ جناب کامران خان صاحب ❤❤❤
ظاہری بات ہے کامران خان ہو گا
اس وقت سب سے اچھا انیکر شاہ زیب خانزادہ ہے باقی برے ہے
ویلڈان منصور علی خان صاحب
منصور صاحب pti آپ کی وجہ سے زندہ ھے
منصورعلی خان صاحب ۔۔۔۔۔۔صاحب میسنے بہت ہیں ۔۔۔۔جہاں یاری دوستی ہو وہاں ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔۔۔چھپن چھپائی کھیلتے ہیں ۔۔۔جب محمد آصف ، سلمان بٹ کے بیانات ہوں ۔۔۔وہاں ہتھے سے اکھڑ جاتے ہیں ۔۔آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں ، آواز تیز ہوجاتی ہے ، غراتے ہوئے خوب ان مظلوموں پر برستے ہیں ، گرجتے ہیں ۔۔۔۔جب عسکری ، مذہبی ذرائع کی بات تو پیشاب کی جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
" چلیں آگے چلتے ہیں "۔۔۔۔۔😂😅😊
منصور صاحب خیر تو ہے پورا وی لاگ شیر مروت خان پر، اتنی توجہ نہ دیں سوشل میڈیا پر ان رہنے کا شوقین بندہ ہے
is keee dukan isee pay chalti h.
is Mansoor ko public issues ki perwah nh...
Way you go Arshad Nadeem. Keep up your good talent and be a role model for our young generation. You’re a great example for Pakistan. Congratulations 👏 👏😆
میں نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ شیر افضل مروت کو مشہور ھونے کا کیڑا کاٹ رھا ھے۔ اور 22 اگست کو کرینیں لے کر پر امن احتجاج کرنا چاہتا تھا __
یہ ھے اس کا پر امن احتجاج____
منصور بھائی
میرے خیال میں شیر افضل کو کمال طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے اور بعد میں ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا جائے گا حسب روایت
U R Right Bro.
Love ur work😊
آدھے سے زیادہ وی لاگ جعلی شیر کو یا اس کے بیانیے پر کر دیا ہے کیا کہنے آپ کے سبحان اللہ
Mansoor siyasat danon ka hota hai gaddaron ka Nahin
پاکستان کی پاک فوج جو کچھ بھی کر رہی ہے ٹھیک ھے
Beshak
Wa alikm aslam sir
U are always hero brother haq bat karny wala mard ❤
Good
Sher Afzal murawwat zindabad
ALLAH Khan Sahab aur Sher Afzal murawwat ki hifazat farmae
کامران خان ہيں
یوتھیا کامران خان 😊
Sher Afzal sab honest and brave man
Sahi kaha ap ny
صرف اتنا بتادیں کہ 24 گھنٹےجھوٹ والنے کو کذاب کپیں گے یا صادق اور امین ۔
صادق اور امین صرف اور صرف اپ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور رہیں گے ۔
کوئ بھی نہیں
Nice
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد 💫⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
❤❤❤❤ MASHA ALLAH GE HE BILAWAL BHUTTO PPP ❤❤❤❤❤❤❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤
I Love U ❤
منصور صاحب سیدھا کہیں کامران خان ہی ہو سکتے ہیں تعصب سے ہٹ کر تمام ایسے افراد کو چاہیے کسی بھی شعبہ سے ہوں اگر ریاست مخالف ایجنڈا کا حصہ ہوں تو ہر گز معاف نہ کیا جائے مگر انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے چاہیے
کامران خان
منصورعلی خان صاحب ۔۔۔۔۔۔صاحب میسنے بہت ہیں ۔۔۔۔جہاں یاری دوستی ہو وہاں ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔۔۔چھپن چھپائی کھیلتے ہیں ۔۔۔جب محمد آصف ، سلمان بٹ کے بیانات ہوں ۔۔۔وہاں ہتھے سے اکھڑ جاتے ہیں ۔۔آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں ، آواز تیز ہوجاتی ہے ، غراتے ہوئے خوب ان مظلوموں پر برستے ہیں ، گرجتے ہیں ۔۔۔۔جب عسکری ، مذہبی ذرائع کی بات تو پیشاب کی جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
" چلیں آگے چلتے ہیں "۔۔۔۔۔😂😅😊
اسد قیصر تو اپنےباپ سےبھی معافی نہیّ مانگی اب قوم سےمعافی کیو ں مانگ لی
Bilkul sahi
❤❤❤
None Other than Kamran Khan Who Was Stopped to Leave the Country.The Said Person has Strong Connection With Faiz Hameed.
Mansoor Sharif is doing good!
We salute Gen. Asim Munir sb for his bravery and steadfastness; pray that he is successful in 'rescuing this nation from the clutches of F.N.H..
منصور خان صاحب میں اکثر آپ کا پروگرام سنتا ہوں۔ فیصل آباد میں دو سو فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں کاش آپ اس پہ بھی کوئی پروگرام کریں
جب پورا نیشنل میڈیا مروت کو نہیں دکھا رہا تو آپ کو ڈیڑہ ہوشیار نہیں بننا چاہیئے
😂😂😂
جب ان کے پاس ایسا کوئی نوٹیفکیشن نہیں آیا تو پھر یہ دیکھا سکتے ھیں اور یو ٹیوب پر پوڈکاسٹنگ کرنا ایک ذاتی مسلہ ھے اس کو پیمرا وغیرہ ھینڈل نہیں کرتا
💗Sagar💗
آ پ بھی مرے ھوئے پر مذید مزےلےرھےھو وہ قسمیہ اعلان کردے کہ ایکسٹینشن نہیں دینگے تاکہ رھی سہی کثر بھی نکل جائے
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
👍👍👍❤
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
منصور بھائی آپ کا ویلاگ وی پی این کے بغیر نہیں چلتا
وعلیکم سلام ۔
خوش رھو۔
منصور بھائی
Zabardast velog ALLAH Bless you brother Mansoor Ali Khan Sahib
❤
❤❤پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤
کامران خان ھو سکتے ھیں ۔
Invite Saad Hussain Rizvi In Your Podcast..
Thanks In Advance 😊
محترم منصور علی خان صاحب اپ کے چینل کی نشریات ھم ناظرین تک صیح نھیں پھنج پارھے ھیں لہذا کوئی ٹیکنکل خرابی ھے یا کوئی سازش ھے پلیز اس پر کچھ توجہ دیں
Humm Janab Asim munir sab k sath kharray hn,pak army zindabad Pakistan paindabad
Agreed.
Aslamo Alikum
Brother you are great snd your work also great
First comment ❤
وڑ گیا آزادی اظہار
Very nice sharing Mr Imran
❤❤HAAMID.....MIR..❤❤❤❤ZINDA.BAAAD❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم منصور بھائی کیا حال ہے
No international News, no economic news, no trade News
Ye TV news nahi, u tube vlog hae. Imran Riaz kia international news deta?
جانتے ہیں ہم دونوں کو انیکروں کو
Dear SIr Mr. Mansoor Ali Khan if In meeting of Imran khan and sher afzal Marwat between a glass and loudly specking for conversation then how is possible this hand shake and hug to each other?
منصور بھائی اگر آپ کو یاد ہو تو فیض حمید صاحب عمران خان صاحب کے جلسہ میں کیا کر رہے تھے ۔ مجھے وہ ویڈیو نہیں مل رہی
کامران صاحب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم منصور بھائی پی ٹی ائی یا آپ کی وجہ سے زندہ ہے کیونکہ جتنا پی ٹی ائی کا نام آپ لیتے ہیں اور کوئی یوتوب پر اور اینکر اتنا نام نہیں لیتا جتنا نام اپ پی ٹی ائی اور عمران خان کا لیتے ہیں ماشاء اللہ آپ نے عوام کے دلوں میں پی ٹی آئی جگا کے رکھی ہوئی ہے لگے رہو بھائی
منصورعلی خان صاحب ۔۔۔۔۔۔صاحب میسنے بہت ہیں ۔۔۔۔جہاں یاری دوستی ہو وہاں ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔۔۔چھپن چھپائی کھیلتے ہیں ۔۔۔جب محمد آصف ، سلمان بٹ کے بیانات ہوں ۔۔۔وہاں ہتھے سے اکھڑ جاتے ہیں ۔۔آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں ، آواز تیز ہوجاتی ہے ، غراتے ہوئے خوب ان مظلوموں پر برستے ہیں ، گرجتے ہیں ۔۔۔۔جب عسکری ، مذہبی ذرائع کی بات تو پیشاب کی جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
" چلیں آگے چلتے ہیں "۔۔۔۔۔😂😅😊
منصور صاحب آپ نام نہ بتائیں لیکن آپ کے اشارے واضح ہے کامران خان صاحب
اگر جیل میں ملاقات کے دوران درمیان میں شیشہ لگایا گیا ہے تو شیر افضل مروت کے ساتھ ہاتھ کیسے ملایا اور گلے کیسے لگایا کچھ سمجھ نہیں آرہا
Adulation Mai shipshape hai. Mulaqat cell Mai hui