ماشاءاللە، ماشاءاللە، سبحان اللہ زاہد بھائی : اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ سائیہ نہ صرف میرے بالکہ پوری امت مسلہ کے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین بجاالنبین آمین آمین آپکی دعائے خاص کا طلبگار مدینےمنورہ کی گذشتہ 25 سال سے باادب حاضری کامنتظر محمد اکمل
Sir mashallag allah apko jazaye kheir de sir is me ek app or honi chiye jis me quran ki har line k niche sirf tarjuma ho take jo quran ir tarjuma krna chahe to kr sake or ek sirf quran ho jise sirf quran pahna h wo b parh ly shukriya
اللہ تعالیٰ محترم زاہد حسین چھیپا صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔جتنی محنت سے انہوں نے یہ کام کیا ہے اتنی ہی محنت سے ہم مسلمانوں کو اللہ پاک اس سے مستفید ہونے کی توفیق دے۔۔۔۔آمین
اللہ تعالیٰ زاھد صاحب اور ان کے معاونین اور انکے والدین کی لغزشوں کو درگزر فرمائیں اور جنت الفردوس عطا فرمائیں۔ نیز ریاری سے بچائیں۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب زاہد بھائی اللہ تعالی آپ کو آپ کی کوششوں کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے اور اللہ تعالی آپ کی آپ کے خاندان کی دوست احباب کی اور تمام معاونین کی مغفرت فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین
اللہ تعالیٰ زاھدحسین چھیپا کی زندگی کے کٹھن دنوں میں صبر دکھانے کا اجر عطا فرمائے۔ اللہ تعالٰی اسکی نیک نیتی اوردینی خدمت کو قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ اسکے والدین۔ جد وپشت ۔اسکی ھمراہ ٹیم کے کارکنوں کو بھی اجر عطا فرمائے۔
*سمارٹ فون آج کل ہر بندے کی ضرورت ہے تقریباً ہر بندہ استعمال کر رہا ہے* *کیا آپ کے پاس بھی سمارٹ فون ھے؟ کیا آپکا سمارٹ فون لاکھوں کما کے دے رہا ھے؟ وہ بھی دنوں میں مہینوں میں نہیں*... *اگر آپ اپنے سمارٹ فون سے کمانا چاہتے ہیں وہ بھی لائف ٹائم اس وقت تک جب تک انٹرنیٹ دنیا 🌐 میں موجود ہے تو آئیے ہم سے رابطہ کیجئے* قسمت نہ بدلے تو پھر کہنا ہم کیوں دوسروں کی تنخواہ پر نظر رکھیں کہ فلاں کی دس لاکھ ہے فلاں کی تیس لاکھ*.. 17 گریڈ والے آفیسر کی تنخواہ 90 ہزار سے ایک لاکھ تک ہے اور ڈیوٹی بھی کرتا ہے جبکہ آپ گھر بیٹھے بغیر کسی قید و پابندی کے لاکھوں کما سکتے ہیں آن لائن نیٹ ورک مارکیٹنگ کرکے لیکن محنت اور سسٹم کے مطابق چلنا شرط ہے صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں ✅ whatsup 03007372224👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿
بہت خوب اللہ تعالی یقیننً آپ کو اس بہترین گام کی جزا دے گا۔اللہ آپ کو آپ کے والدین کو آپ کے گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس دنیا سے چلے جانے والوں کو اپنی مغفرت اور خاص رحمت سے نوازے آمین ثم آمین۔
ماشاءاللہ رات کو سونے کی جو دعا اپنے بتائی ہے اس کا انسانی زندگی پر بہت بڑا اور گہرا اثر ہے۔ میری ذندگی میں سب سے بڑا بدلاؤ اور تبدیلی اس ہی دعا کی بدولت آئی ہے۔ اللّہ اس دعا کی حقیقت ہم انسانوں کو سمجھنے کی توفیق دے آمین۔
اللہ پاک بحقِ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کو اس عظیم الشان ایپلیکیشن بنانے پر اجر عظیم عطا فرمائے اور کلام مجید فرقان حمید کو روز محشر آپ اور آپ کے والدین اور اس نیک کام میں مدد کرنے والوں کے حق میں گواہ بنائے آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے الہی آمین یارب العالمین 🙏
Lots of prayers for Zahid Hussain Chihpa. Indeed you are a wonderful, God fearing and selfless person. May Allah be pleased with you and reward you with more happiness, respect and everything at its best.
ماشاء الله تبارك الله آلله تعالى لمبی عمر عطا فرمائے امین ٹمہ امین والدین کے لیے بہت دعائیں کیجے اللہ تعالی آپکو بھی صحت اور تندرستی کے ساتھ رکھے امین ٹمہ امین
محترم زاھد بھائی آپ نے بہت ہی عمدہ اچھا اور کمال کا ایپ بنایاہے پوری امت محمدیہ علیہ الصلوۃ والسلام پر ہمیشہ قرض رہیے گا ہم اس کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے ۔
Mashaallah Bhai Aapne zabardast kaam Kiya h, Allah aapko aor Aapke maa- Baap ko aor aapki poori team ko Iska ajar de, Allah aap sab ki magfirat farmaya aameen summa aameen. LOVE FROM INDIA
الحمداللہ, آپ کی یہ بہت ہی اچھی کاوش ہے اللہ کر یم آپ کو اس کا جزاۓ خیر عطا فرماۓ, میں اس اپلیکیشن سے مستفید ہو رہا ہوں اور دل سے آپ کے لیے دعاۓ نکل رہی ہے.
میرے پیارے اور بہت ہی لائق بھائی اسلام علیکم ماشاآللہ آپکی کاوش کا کوئی مول کوئی قیمت ادا نہیں کر سکتا ہے اسکا اجر عظیم صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے اللہ آپکو دونوں جہاں میں کامیاب کرے جنت میں آپکا قیام انبیاء علیہ سلام کیساتھ بنائے آمین۔ اللہ آپکے والدین کو اور جس جس نے اس نیک کام میں حصہ لیا سبکو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Allah pak ap k is ahmal ko apni bargaha ma qabol farmay or is app ki madad sy apny islam ko sikn y or ahmal karny wala banay,,,or ap k waldyen k darjat bulnad farmay
یہاں حالت ہماری بھی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ زاھد صاحب اور ان کے معاونین اور انکے والدین کی لغزشوں کو درگزر فرمائیں اور جنت الفردوس عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔
Ma Sha Allah... bohat aala. Allah apko or apki pori team ko or apke parents ko dono jahano me kamyabi ata kare or hame is se mustafeed hone ki toufeeq de. Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ بیشک یہ میرے االہ پاک کا ہی کمال ہے کہ انسان کو اتنی عقل اور سمجھ عطا کی کہ وہ ایسے ایسے کام کرسکے جسے دیکھ کے اور سوچ کے انسان کی عقل دنگ رہ جاتی یے ۔ میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں کہ جس سے تعریف کا حق ادا ہو سکے۔ اگر االہ نے چاہا تو اپکی یہ کوشش آپکی اور آپکے والدین کی کامل بخشش کا ذریعہ ہو گی۔ بیشک یہ ایپ اپکے لیے بہترین صدقۂ جاریہ ہے۔ ماشاءاللہ الحمدللہ
Allah Rabulizzat ap ki mehnat qubool frmay aur apni shan k mutabiq behtareen ajr e azeem ata frmay aur ap sirat e mustaqeem pr akhri lamhay tk puray ikhlas k sath istiqamat ata frmay ameen suma ameen
خدا آ پ کی اس محنت کو قبول فرمائے اور کل روز محشرِ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
آمین یارب العالمین
ماشاءاللە، ماشاءاللە، سبحان اللہ
زاہد بھائی : اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
اور آپ سائیہ نہ صرف میرے بالکہ پوری امت مسلہ کے سروں پر قائم و دائم رکھے
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین بجاالنبین
آمین
آمین
آپکی دعائے خاص کا طلبگار
مدینےمنورہ کی گذشتہ 25 سال سے باادب حاضری کامنتظر
محمد اکمل
Allah tala aap jaisa kaam har EK Nojawan se bhi le
اللہ تعالیٰ آپ کو خوب جزاء خیر عطا فرمائے
Aameen Aameen
آمين آمين آمين
Ameen
Sir mashallag allah apko jazaye kheir de sir is me ek app or honi chiye jis me quran ki har line k niche sirf tarjuma ho take jo quran ir tarjuma krna chahe to kr sake or ek sirf quran ho jise sirf quran pahna h wo b parh ly shukriya
اللہ تعالیٰ محترم زاہد حسین چھیپا صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔جتنی محنت سے انہوں نے یہ کام کیا ہے اتنی ہی محنت سے ہم مسلمانوں کو اللہ پاک اس سے مستفید ہونے کی توفیق دے۔۔۔۔آمین
اللہ تعالیٰ زاھد صاحب اور ان کے معاونین اور انکے والدین کی لغزشوں کو درگزر فرمائیں اور جنت الفردوس عطا فرمائیں۔
نیز ریاری سے بچائیں۔
آمین ثم آمین یارب العالمین۔
Ameen summa Ameen ya Rabbulalameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب زاہد بھائی اللہ تعالی آپ کو آپ کی کوششوں کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے اور اللہ تعالی آپ کی آپ کے خاندان کی دوست احباب کی اور تمام معاونین کی مغفرت فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس ایپ کی مقبولیت پوری دنیا عام فرمائے آمین آمین آمین
جزاک اللہ خیر بھائی .. اللہ آپ کی عظیم کاوش کو قبول فرمائے اور آپ کو اور آپ کے والدین کو سب سے بڑا اجر دے۔ امین۔
Mashallah 360 Beautiful application good evening thank
زاہد حسین.... دنیا میں چلتا پھرتا جنتی شخص... ماشاءاللہ
Zahid did 360 Islam because I pray to Allah to have such facilities 🙏
اللہ تعالیٰ زاھدحسین چھیپا کی زندگی کے کٹھن دنوں میں صبر دکھانے کا اجر عطا فرمائے۔ اللہ تعالٰی اسکی نیک نیتی اوردینی خدمت کو قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ اسکے والدین۔ جد وپشت ۔اسکی ھمراہ ٹیم کے کارکنوں کو بھی اجر عطا فرمائے۔
بھائی جان بڑی محنت سے آپ نے یہ فریضہ انجام دیا ہے اللہ آپ کو اس کام کی جزا دے .
*سمارٹ فون آج کل ہر بندے کی ضرورت ہے تقریباً ہر بندہ استعمال کر رہا ہے*
*کیا آپ کے پاس بھی سمارٹ فون ھے؟ کیا آپکا سمارٹ فون لاکھوں کما کے دے رہا ھے؟ وہ بھی دنوں میں مہینوں میں نہیں*...
*اگر آپ اپنے سمارٹ فون سے کمانا چاہتے ہیں وہ بھی لائف ٹائم اس وقت تک جب تک انٹرنیٹ دنیا 🌐 میں موجود ہے تو آئیے ہم سے رابطہ کیجئے*
قسمت نہ بدلے تو پھر کہنا
ہم کیوں دوسروں کی تنخواہ پر نظر رکھیں کہ فلاں کی دس لاکھ ہے فلاں کی تیس لاکھ*..
17 گریڈ والے آفیسر کی تنخواہ 90 ہزار سے ایک لاکھ تک ہے اور ڈیوٹی بھی کرتا ہے
جبکہ آپ گھر بیٹھے بغیر کسی قید و پابندی کے لاکھوں کما سکتے ہیں آن لائن نیٹ ورک مارکیٹنگ کرکے
لیکن محنت اور سسٹم کے مطابق چلنا شرط ہے
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
✅ whatsup 03007372224👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿
@@sultanmehmood8137 aoa kaise han app bhai g. App kis city me han ?
Mashaa Allah
Mashaa Allah jo jo agey fwd karein sb ke jo bazurg ic dunia me nahi ab sb ke bakshish ka zariya ban jey Aameen
بہت خوب اللہ تعالی یقیننً آپ کو اس بہترین گام کی جزا دے گا۔اللہ آپ کو آپ کے والدین کو آپ کے گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس دنیا سے چلے جانے والوں کو اپنی مغفرت اور خاص رحمت سے نوازے آمین ثم آمین۔
مسلمين کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں اور بھائی کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں امين ثم امين
Very good and thanks
Amen sum Amen.
Bhai agar quran ki koi ayat dhund ni hoto kaise mile gi is ap me
Ameeen
sir plz help islam 360 per sarch nhi hota hai
ماشاءاللہ
رات کو سونے کی جو دعا اپنے بتائی ہے اس کا انسانی زندگی پر بہت بڑا اور گہرا اثر ہے۔ میری ذندگی میں سب سے بڑا بدلاؤ اور تبدیلی اس ہی دعا کی بدولت آئی ہے۔ اللّہ اس دعا کی حقیقت ہم انسانوں کو سمجھنے کی توفیق دے آمین۔
اللہ تعالی آپ کی اس محنت کو قبول فرماٸے اور ہمین بھی اس طرح اسلام کے مفاد کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرماٸے۔۔۔
آمین ثم آمین
في أمان الله
Ameen summa Ameen ya Rabbulalameen
Jazakallah jazakallah khair Allah kreem AP ki Umar main barkat naseeb fermaey aor ap ke waldain ko is ka Azeem ajar atta fermaey aamin
@@masoodahmad4169 Ameen
Aameen
Yah internet k sath chalti?
اللہ پاک بحقِ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کو اس عظیم الشان ایپلیکیشن بنانے پر اجر عظیم عطا فرمائے اور کلام مجید فرقان حمید کو روز محشر آپ اور آپ کے والدین اور اس نیک کام میں مدد کرنے والوں کے حق میں گواہ بنائے آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے الہی آمین یارب العالمین 🙏
Rally This is best software, you have done very hard work, Inshallah, Allah give you reward, Ameen.
اللہ رب العزت اس کام کے بدلے دینی و دنیاوی اعتبار سے آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ماشاء الله الله تعالئ قبول فرمائے بہت زبردست کام ہے الله تعالئی امت کو اس سے فائدہ اٹھانےکی توفیق عطا فرمائے
مآشآءاللہ ،اللہ تعالئ کاوشوں کو قبول فرمائے ۔
اے بچے تجھے دل کی گہرائیوں سے سلام ،سلام ،سلام
Lots of prayers for Zahid Hussain Chihpa. Indeed you are a wonderful, God fearing and selfless person. May Allah be pleased with you and reward you with more happiness, respect and everything at its best.
ماشاء الله تبارك الله
آلله تعالى لمبی عمر عطا فرمائے امین ٹمہ امین والدین کے لیے بہت دعائیں کیجے اللہ تعالی آپکو بھی صحت اور تندرستی کے ساتھ رکھے امین ٹمہ امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین ایپ ہے جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ
ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے اور دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین۔
I like the app.. Thank you, from India 💖💖
اپ نے وہ کام کیا ہے جو آج تک کسی نے نہیں کیا. اللہ اجر عظیم عطا فرمائے آمین
جزاك الله خيرًا.بہت اعلی بہت بہت زبردست
محترم زاھد بھائی آپ نے بہت ہی عمدہ اچھا اور کمال کا ایپ بنایاہے پوری امت محمدیہ علیہ الصلوۃ والسلام پر ہمیشہ قرض رہیے گا ہم اس کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے ۔
Salute to this guy, he did really really the greatest work on this app. MAY ALLAH BLESS you Zahid sb.
اللہ تعالی آپ کی اس محنت کو قبول فرماٸے اور ہمین بھی اس طرح اسلام کے مفاد کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرماٸے۔۔۔
Jazaka Allah Khair brother.. May Allah accept your great effort and give a biggest reward to you and your parents. Amin
ماشاءالله للہ تعالی آپ کو خوب جزائے خیرعطا فرماٸے آمین ثم آمین
masaAllah beautiful Application"! From india🇮🇳
M bhi
اللّٰہ تبارک و تعالٰی شرفِ قبولیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Mashaallah Bhai Aapne zabardast kaam Kiya h, Allah aapko aor Aapke maa- Baap ko aor aapki poori team ko Iska ajar de, Allah aap sab ki magfirat farmaya aameen summa aameen. LOVE FROM INDIA
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کمال کر دیا آپ نے جزاک اللہ دل خوش ہو گیا ❤️😘
It is undoubtedly the most comprehensive Islamic app.....simply a must download
بہت خوب اللہ پاک آپ کو اجر عظیم دے
Jazak ALLAH , great work , this will help all faith , including non Muslims
Subhan Allàh
Ma sha Allàh
Allah apki is kavish ko rehti dunia tk sb k liye mutafeed bnaey
Ameen sum Àmeen
اللہ تعالیٰ آپ کو اور اہل خانہ کو دنیا اور آخرت میں بہترین کامیابی عطا فرمائے
جزاک اللّہ
اللہ تعالیٰ اس کو شش کوآپ کے لیے قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے
MASHAALLAH SUBHANALLAH ALHAMDULILLAH. Really I have no words to appreciate your deep struggle and effort. JAZAKALLAH
زاھد بھائی آپ نے ا یک عظیم کام کیا ہے ا للّہ تعالیٰ آ پ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
Really sir you are great
May Allah give you Jannat-ul-firdos
Right now I am going to download it...may Allah reward you in this duniya as well as in akhirah.
ہر دعاے خیر آپ کے لیے... جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
الحمداللہ, آپ کی یہ بہت ہی اچھی کاوش ہے اللہ کر یم آپ کو اس کا جزاۓ خیر عطا فرماۓ, میں اس اپلیکیشن سے مستفید ہو رہا ہوں اور دل سے آپ کے لیے دعاۓ نکل رہی ہے.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چیمہ صاحب پیارے بھائی
آپ پر یہ اللہ کا احسان ہے
اور آپ کا پوری امت مسلمہ پر احسان ہے
MA SHA ALLAH Sir ALLAH ap ko jzae Khair day,
Thank you so much
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی بھلائی عطاء فرمائے آمین❤
This man is really great..... And great job done...
Really ✨
Ma sha'a Allah for him and the great work done by him👍
This app is not less than any blessing for muslim. May Allah grant great reward to his founder
Millions in the way of Allah nay Allah accept ur efforts
اللہ تعالی آپ کی اس محنت کو قبول فرماٸے اور ہمین بھی اس طرح اسلام کے مفاد کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرماٸے۔۔۔
آمین ثم آمین
میرے پیارے اور بہت ہی لائق بھائی اسلام علیکم
ماشاآللہ
آپکی کاوش کا کوئی مول کوئی قیمت ادا نہیں کر سکتا ہے اسکا اجر عظیم صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے اللہ آپکو دونوں جہاں میں کامیاب کرے جنت میں آپکا قیام انبیاء علیہ سلام کیساتھ بنائے آمین۔
اللہ آپکے والدین کو اور جس جس نے اس نیک کام میں حصہ لیا سبکو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Ameen.
Au apki dil se nikle es dua ko apke leye aur hum sab ke leye bhe Allah qabool farmaye. Ameen
جزاک اللہ زاہد حسین چھیپا بھائی ❤️
Allah pak ap k is ahmal ko apni bargaha ma qabol farmay or is app ki madad sy apny islam ko sikn y or ahmal karny wala banay,,,or ap k waldyen k darjat bulnad farmay
سبحان اللہ بھائ اللہ پاک آپ کو آپ کے اہلے خانہ اور آپ کے والدین کو تا حد اس پاک زات کی چاہ اس کا اجر عطا فرمائے آمین
ماشااللہ
آنکھوں میں آنسو آ گئے آپ کی کامیابی کو دیکھ کر
یہاں حالت ہماری بھی ہوئی۔
اللہ تعالیٰ زاھد صاحب اور ان کے معاونین اور انکے والدین کی لغزشوں کو درگزر فرمائیں اور جنت الفردوس عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین یارب العالمین۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشا اللہ زاہد بھائی بہت ہی اچھی کوشش
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔۔۔۔۔
ماشااللہ حضرت جی اللہ تعالی آپ کو اجزاء خیر عطا فرمائے
اللہ تعالی آپ کی اس محنت کو قبول فرماٸے، آپ کو اس کے بدلے بہتر اجر عطا فرمائے۔
یا اللہ اس کوشش کو قبول فر ما ان کے ماں باپ کی بخشش فر ما
جزاک اللہ خیرا بھائی آپ نے بہت ہی زبردست کام کیا ہے۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
JazakAllahu Khair Zahid sb,
You have done a great service. Keep it up. May Allah SWT bless you and your team.
بھائی آپ نے کمال کام کیا۔۔اللہ آپ کو جزائےخیر دے۔۔۔ہمیں دین کی مستند حوالہ جات کے دعوت دینا بہت آسان ہو گیا
Extraordinary,
Outstanding.
ALLAH SUBHAANWATAALA aap ko apni tamaam, tamaam, tamaam Rahmatoñ se nawaaze, Aameen, Aameen, Aameen.
Jazakullah
اللہ آپ کے اس کام پر آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور جو صبر آپ نے بہت سے کتے قسم کے علماء کے رد عمل پر کیا ہے اس پر آپ کے دراجات بلند فرمائے آمین
Ma Sha Allah... bohat aala. Allah apko or apki pori team ko or apke parents ko dono jahano me kamyabi ata kare or hame is se mustafeed hone ki toufeeq de. Aameen
Aameen
آپ نے اس امت کے لیے بہت بڑا کام کر دیا یے۔
You prooved that pakistanies are very talented
بارك الله فيكم وفي علمكم وعملكم
جزاكم الله خير وأحسن الجزاء في الدنيا والآخرة
اللہ آپ کو آپ کے والدین کے درجات بلند فرماے مغفرت فرماے آمین
یا اللہ اس انسان کو وہ مقام عطا فرما جس کا یہ انسان حق رکھتا ھے۔
Masha Allah.
Allah apki is mehnath ko khobul farmae.
Aur meri apki sare ummah ki maqfirath farmaee.
Aameen.
Amazing
❤❤❤❤❤❤اللہ پاک اپ کے والد کو جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فرمائے
Mashallah.
Allah ap ko dono jahan me surkhuru rakhe. Ap se Allah ne bada hi nek kam liya h jiski jaza wo hi de sakta h.
Alhamdulillah, that I was looking for !!! Hope it will be BANGLA too!!
We 18 Cor people waiting for Our Brother.
Bhai roman me bhi he,
جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ آپ کو اور کامیابی عطا فرمائے آپ نے بہت بڑا کام کیا ہے ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Really a good personanality , i solute you and your work.
MashaAllah ye Nabina Hafizun k lye God Gifted App H..!!!
मा शा अल्लाह, अल्लाह आपकी खिदमत को कबूल करे।
माशाल्लाह
ماشااللہ بہت شکریہ
May Allah bless you dear..
It's Amazing dear...
Allah aapke jahen me or taraqi ata farmaye..
Love from India 🇮🇳
I'm from India🇮🇳
Masha Allah Kya khub behtar application banay ho bre bhai..💗💗💗💗💗😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Superb effort, Jazak Allah Brother
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ بیشک یہ میرے االہ پاک کا ہی کمال ہے کہ انسان کو اتنی عقل اور سمجھ عطا کی کہ وہ ایسے ایسے کام کرسکے جسے دیکھ کے اور سوچ کے انسان کی عقل دنگ رہ جاتی یے ۔ میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں کہ جس سے تعریف کا حق ادا ہو سکے۔ اگر االہ نے چاہا تو اپکی یہ کوشش آپکی اور آپکے والدین کی کامل بخشش کا ذریعہ ہو گی۔ بیشک یہ ایپ اپکے لیے بہترین صدقۂ جاریہ ہے۔ ماشاءاللہ الحمدللہ
I download it and uninstall 5 to 6 apps because it's very comprehensive app. MashaAllah
Could anyone show me original app
Pls tell the app name
کمال
Great work 💐💐 jazakh Allah khair
Mashallah . Jazakumullah .
Great job brother.
Best regards from Kandahar Afghanistan
بیٹا آپ پر ہم پاکستانی بہت فخر محسوس کرتے ہیں سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے
Masha Allah
سبحان اللہ
Allah Rabulizzat ap ki mehnat qubool frmay aur apni shan k mutabiq behtareen ajr e azeem ata frmay aur ap sirat e mustaqeem pr akhri lamhay tk puray ikhlas k sath istiqamat ata frmay ameen suma ameen