کیا جھوٹے شخص کے، بدعہدی کرنے ،امانت میں خیانت کرنے اور دوسروں پر بہتان لگانے والے کے پیچھے پیچھے نماز ہوجاتی ہے۔ یہی اصل مسئلہ ہے جو نہ کوئی پوچھتا ہے اور نہ کوئی بتاتا ہے۔ نماز کی اصل روح اخلاص ہے جو ناپید ہے۔ پھر ہماری نمازیں اور اس کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔
کمال است ❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
ماشاء اللہ
Ma shaa ALLAH ❤❤❤❤
❤ subhanalla mashalha
Masha Allah
Excellent video Yar Sahib. JazakAllah Khayr
ماشاء اللہ❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُ❤
ماشاءاللہ لاحول ولا قوة إلا بالله
سارے زمانے میں یکتا و یگانہ
سلسلہ سیفیہ دیکھ لے زمانہ
انبیاء،اولیاء کے فیض کا خزانہ
لٹا رہا ہے صرف ہمارا پیر خانہ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤Haq❤
ہمارے یہاں اسے بہت لوگ ہے جو ہے تو دیوبندی اور خود کو بتاتے ہیں نقشبندی
ماشاءاللہ بہت خوب آپ سے سوال تھا کے عمرہ کی خواہش ہے لیکن اسباب نہیں کؤی وظائف بتائے
بلال سیفی پاکستان کراچی
کیا جھوٹے شخص کے، بدعہدی کرنے ،امانت میں خیانت کرنے اور دوسروں پر بہتان لگانے والے کے پیچھے پیچھے نماز ہوجاتی ہے۔
یہی اصل مسئلہ ہے جو نہ کوئی پوچھتا ہے اور نہ کوئی بتاتا ہے۔
نماز کی اصل روح اخلاص ہے جو ناپید ہے۔ پھر ہماری نمازیں اور اس کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔
شاہ اسماعیل دہلوی نجدی نے اپنی کتاب تقویۃ ایمان میں یہی لکھا ہے کہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی نیت سے جانا حرام ہے
ماشاءاللہ