Model Town Incident | PTI Ke Dor e Hukumat Mein Bhi Insaaf Na Mil Saka | Dr. Tahir ul Qadri Talk

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 410

  • @alirao1305
    @alirao1305 2 ปีที่แล้ว +64

    اللہ پاک قبلہ ڈاکٹر صاحب کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرماۓ۔ آمین

    • @raziakhubaib8220
      @raziakhubaib8220 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @usamajavaid055
      @usamajavaid055 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @mishikhan9982
      @mishikhan9982 2 ปีที่แล้ว

      Han lambi Zindagi ho in ki or Imran Khan ki dono foren funding Le k apny bndy mrvaty hn tmhare mere jesy aam log Lekin logo ko phir b shour NAHI ay ga prrhy likhy jahil ho yar tmhari yehi saza bnti ha

    • @RashidAli-zg6ih
      @RashidAli-zg6ih 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameeeen

    • @tayyabkhan9615
      @tayyabkhan9615 2 ปีที่แล้ว

      Ameen sum Ameen

  • @swaterman2017
    @swaterman2017 2 ปีที่แล้ว +30

    I read Dr tahir ul qadri book on terrorism during my conversion to islam majority of my misconceptions were erased . Very highly intellect and intelligent person great asset to Islam .

  • @Sultan.tv.
    @Sultan.tv. 2 ปีที่แล้ว +36

    انشاءاللہ انصاف ہوگا سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انشاءاللہ

    • @manobilli1055
      @manobilli1055 2 ปีที่แล้ว +1

      Isi dunia min insaf kar lay. Warna us dunia ka insaf bardashat ni ho ga.

  • @FazilRangeen
    @FazilRangeen 2 ปีที่แล้ว +5

    سانحہ ماڈل ٹاون کے عظیم شہداے کرام کے ورثا کو ھر صورت انصاف ملنا چاھیے

  • @muhammadrizwanraza888
    @muhammadrizwanraza888 2 ปีที่แล้ว +20

    ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ..ایک کمال شخصیت

  • @ashrafgafari4807
    @ashrafgafari4807 2 ปีที่แล้ว +19

    اللہ پاک اللہ قائد محترم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے

  • @hasnainkamal5947
    @hasnainkamal5947 2 ปีที่แล้ว +22

    اللہ کرے کے مجیب الرحمان بھی سچ بولنے اور ضمیر کو صاف کرنے

  • @syedshahnaatemustafa4867
    @syedshahnaatemustafa4867 2 ปีที่แล้ว +6

    قائد محترم ۔جو کام کر رہے ہیں اس کی کوئی مثال نہیں ۔اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے اور خوش رکھے اور ان کا سایہ تادیر قائم رکھے۔ امین یا ربلعالمین

  • @ghulamdustgir9354
    @ghulamdustgir9354 2 ปีที่แล้ว +21

    آخری حصہ کا مطلب یہ تھا کے جج بکا ہوا ہے اور جانے سے پہلے سب ملزمان کوبری کر کے جانا چاہتا ہے۔

  • @hafizmudasir1429
    @hafizmudasir1429 2 ปีที่แล้ว +35

    A great visionary leader, Nation should recognise this marvellous,wise, true and sincere leader!!!
    He highlighted the lapses and the ruthless behaviour of the corrupt judiciary. Such a sad state of Islamic Republic of Pakistan!!!

    • @swaterman2017
      @swaterman2017 2 ปีที่แล้ว

      Sad thing is they did not listen to this great man

    • @hassannisar10
      @hassannisar10 ปีที่แล้ว

      Great leader Dr tahir ul qadri

  • @SufiIslahiNetwork
    @SufiIslahiNetwork 2 ปีที่แล้ว +8

    طاہر القادری صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھیں اس ملک و قوم کو آپ جیسے عظیم لوگوں کی سخت ضرورت ہے خاص کر اس پر فتن دور میں جھاں میڈیا اور عدالتیں سب بکتے ہیں اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ پاک مظلوموں کی مدد فرماۓ۔ عدلیہ کو ھدایت دے۔ اور قاتلوں کی گرفت فرماۓ۔ آمین

  • @arshadsharif5202
    @arshadsharif5202 2 ปีที่แล้ว +5

    دنیا میں انصاف فراہم کرنے میں پاکستان کا نمبر ۱ نیچے سے آتا ہے ۔ سوئڈن کے جز نمبر ون پر جو ملک کلمے کے نام پر دنیا کا واحد اسلامی ملک جو نظریہ اسلام پر وجود میں آیا ہے ۔ انصاف فراہم کرنے میں آخری درجے پر ہے

  • @SadamBasraa
    @SadamBasraa 2 ปีที่แล้ว +24

    Question is that why Dunya News didn't air the complete interview ?
    Even media is biased in our country

    • @tariq82532
      @tariq82532 2 ปีที่แล้ว

      Shami aur Sharif bhut kurbati kirdar

  • @syedmuhammadrizvi1214
    @syedmuhammadrizvi1214 2 ปีที่แล้ว +19

    Miss you Allama Dr Tahir ul Qadari

    • @kurtaslan1511
      @kurtaslan1511 2 ปีที่แล้ว +1

      Lagta nahi qadri sahb jald wapis aayn. Aap be Canada chalen. Mulakat ho jaey hazrat se

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 ปีที่แล้ว

      @@kurtaslan1511 @Kurt Aslan آپ بھی تو اسی ملک کارزق گندا کر رہے ہیں آپ بھی کوشش کریں انہوں نے ٹھیکہ تو نہیں لے رکھا کہ غریبوں کو لے کے اسلام آباد جائیں اور تم نواب صاحب بن کر یہاں صرف کمنٹ کرتے پھرو۔ تم کوئی نواب صاحب ہو مسلمان ہو تو آگے بڑھو

  • @SohailKhan-ur4xh
    @SohailKhan-ur4xh 2 ปีที่แล้ว +1

    اَللّٰهُﷻ‎‎ محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ کے صدقے ڈاکٹر صاحب کو انصاف عطا کرے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کی مغفرت فرماۓ امین

  • @ghulamdustgir9354
    @ghulamdustgir9354 2 ปีที่แล้ว +24

    باقی حصہ اس لیے کھا گئے انٹرویو کا ۔ لاہور ہائی کورٹ اور جج کے خلاف تھا۔ دنیا نیوز کی جرات نہیں کے دیکھا سکے۔

    • @mohsinali-zr2wr
      @mohsinali-zr2wr 2 ปีที่แล้ว +1

      Janab agar yeh kha gaey tu TH-cam zinda bad Allama sab k students upload kar dain

  • @GeoZindagy
    @GeoZindagy 2 ปีที่แล้ว +34

    عدالت عظمی کی نالائقی اور بدنیتی کے کردار پر جو باتیں ڈاکٹر قادری نے کی وہ حصہ کاٹ دیا گیا
    یہ ہے أزاد میڈیا سب بکاؤ ہیں

    • @rashidabaigum7933
      @rashidabaigum7933 2 ปีที่แล้ว +1

      Aap great leader hain hum aap ki b izat kartay hsin

    • @shafiqahmed8801
      @shafiqahmed8801 2 ปีที่แล้ว +1

      اس وقت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری عرف کانا نے طاہر القادری کی باتیں سنے بغیر کسی تحقیق کیے بغیر طاہر القادری کو باہر نکال دیا گیا لعنت ہو ان جیسی عدلیہ پر

    • @raziaqasim7196
      @raziaqasim7196 2 ปีที่แล้ว

      True

  • @haroonrashid7463
    @haroonrashid7463 2 ปีที่แล้ว +14

    شامی صاحب کی مسکراہٹ اور آنکھیں شرارتی اور شرارت پہ تھیں
    منہ سے خوش آمدید ، محترم جناب شامی صاحب اب آپ یہ عمر اصلاح معاشرہ اور راست گوئی پہ کر لیں تو بہت ہی اچھا ہوگا

    • @raziaqasim7196
      @raziaqasim7196 2 ปีที่แล้ว

      Zalim ka sath deny walabhi zalim k sath meshoor ho ga Roze qaymat

  • @ilmenafay
    @ilmenafay 2 ปีที่แล้ว +1

    بہترین انٹرویو ۔۔۔ زندہ باد

  • @faisalshahzadchand3721
    @faisalshahzadchand3721 2 ปีที่แล้ว +2

    Doctor Muhammad Tahir ul Qadri SB 🇭🇺
    Zindabad

  • @haidermohrisharif6786
    @haidermohrisharif6786 2 ปีที่แล้ว +77

    انتہائ افسوس کی بات ہے کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کا پورا انٹرویو نہیں چلانے دیا گیا اس گندے نظام میں گنڈے بدمعاش ہر جگہ پر قابظ ہو گئے
    شیخ الاسلام کی آواز ہم ہیں ایسے دورے حاضر کے مجدد کی آواز دبائ نہیں جا سکتی 🇭🇺❤️‍🔥

    • @joker-ik6sj
      @joker-ik6sj 2 ปีที่แล้ว

      )) can ..

    • @syedmuhammadrizvi1214
      @syedmuhammadrizvi1214 2 ปีที่แล้ว

      Minjaheens

    • @Furaid262
      @Furaid262 2 ปีที่แล้ว +4

      اس نظام میں ایک ٹی وی پر چلنے والا انٹرویو بھی برداشت نہیں۔

    • @kurtaslan1511
      @kurtaslan1511 2 ปีที่แล้ว

      Mujadad sahb mulk ma tashrif le ayn aur nizam ki tajdid karen. Canada baith ke kuch nahi hone wala...sirf dua ki ja sakti ha

    • @ghazalaashraf1516
      @ghazalaashraf1516 2 ปีที่แล้ว +1

      InshaAllah imported government not accepted

  • @sadiqabbasi971
    @sadiqabbasi971 2 ปีที่แล้ว

    سا می صاحب آپ کے قول و فعل میں بہت بڑا تضاد ھے۔اور یہ اپ کا منا فقانہ کردارھے

  • @barlashashmi8269
    @barlashashmi8269 2 ปีที่แล้ว +25

    There is no Alternative of Tahir Ul Qadri in Pakistan in every aspect..Where Is The Remaining Part Of interview???
    Vo kon Tha jis Nay Remaining interview ka Sach Sunnay Nai Diya?
    BTW both Are Greatful anchors

  • @MIqbal-dd8ni
    @MIqbal-dd8ni 2 ปีที่แล้ว +10

    A great moderate visionary leader

  • @sahibzadamuhammadaqilsatti7523
    @sahibzadamuhammadaqilsatti7523 2 ปีที่แล้ว +20

    جناب مجیب الرحمن شامی صاحب اجمل جامی آپ مبارک باد کے مستحق ھیں کہ آپ نے اپنے پروگرام میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھرالقادری سے قوم کی ملاقات کراٸ

    • @mohammadhanifbhatti1991
      @mohammadhanifbhatti1991 2 ปีที่แล้ว

      Lafaa shafi shami

    • @NaveedkhanAkazai
      @NaveedkhanAkazai 2 ปีที่แล้ว

      سوال یہ کہ ملاقات نامکمل کیوں کرواٸی گٸی ؟ بات نکلے گی تو پھر رسواٸی تک جاۓ گی۔

  • @saqibanwaar9994
    @saqibanwaar9994 2 ปีที่แล้ว

    آزادیِ صحافت،،،،،،،،،،،،،

  • @SohailKhan-ur4xh
    @SohailKhan-ur4xh 2 ปีที่แล้ว

    اللّٰه صحت دے ڈاکٹر صاحب کو

  • @manzoorkhan2635
    @manzoorkhan2635 2 ปีที่แล้ว +4

    Great Leader of world.
    Dr Tahir ul Qadri

  • @RudeAster222
    @RudeAster222 2 ปีที่แล้ว +1

    Mera qaid haq pr hy or jeety ga inshaAllah

  • @ddghulam1341
    @ddghulam1341 2 ปีที่แล้ว +9

    Great vision any great scholar

  • @abdulrehman-sn9nd
    @abdulrehman-sn9nd 2 ปีที่แล้ว +4

    میڈیا یا تو آزاد ہوتا ہے یا مینج ہوتا ہے۔ اور پاکستان میں اب صرف مینج کیا جا رہا ہے اس لیے آدھا انٹرویو نہیں دکھایا گیا

  • @محمدضیاء-غ5ظ6ظ
    @محمدضیاء-غ5ظ6ظ 2 ปีที่แล้ว +7

    اس ملک میں ججز بھی ظالموں کے ساتھ ہو جاتے ہیں اس حمام میں سب ننگے ہیں۔ جس ملک کا نیوٹرل سلامتی پر بوجھ بن جائے جس ملک میں عوام کو احتجاج کرنے پر مقدمات قائم کیے جائیں اس کا پھر خدا ہی حافظ ہے

    • @shanzaheersz
      @shanzaheersz 2 ปีที่แล้ว

      Right.
      The corrupt mafia is in power. They are so senseless that they cannot learn from their history, half the country lost in 1971, numerous PMs killed starting from Liaqat Ali Khan. But they leave everything to the will of Almighty.
      Thus country needs a bloody revolution like Iran. Otherwise no change. Selfish and senseless will continue ruling the country.
      People must understand and awake up. We are slaves of slaves.

  • @afshannaz8792
    @afshannaz8792 2 ปีที่แล้ว +3

    قادری صاحب کاش آپ قانون سے کوئئ انصاف لے کر ان کو دیتے جن کے زخم ابھی تک بھرے نہیی آپ کی کمزوری سے رانا اتنی بڑی سیٹ پر بیٹھ گیا آپ کس عدالت سے رجوع کریی گے عوامی عدالت سے

  • @marshad302
    @marshad302 2 ปีที่แล้ว +1

    Dr Tahir ul qadri sahib kmaal leader

  • @jaguar2ru
    @jaguar2ru 2 ปีที่แล้ว

    haq di awaaz Dr TUQ Allah Ka fazal hain hum per

  • @FHZ456
    @FHZ456 6 หลายเดือนก่อน

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
    زندہ باد

  • @-------------244
    @-------------244 2 ปีที่แล้ว

    انصاف ہونا چاہیئے

  • @Carstrike17
    @Carstrike17 2 ปีที่แล้ว +1

    یاد رھے پاکستان کا دنیا میں انصاف کے معیار اور حصول میں ایک سو بتیسویں نمبر پر ھے۔ اللّٰہ نہ کرے انصاف فراہم کرنے والوں کی بے انصافی کا وبال ملک پر نہ آ جائے۔ اور ملک کو نہ تلافی نقصان پہنچ جائے۔

  • @coolaamir16
    @coolaamir16 2 ปีที่แล้ว +3

    Saari batein apni jaga , urdu kitni achi boli gyi hai 🙂

  • @umairahmed8908
    @umairahmed8908 2 ปีที่แล้ว +8

    Mujeeb Saheb should know that IK was not the judge so how could he influence the PMLN purchased judges that is why their case is kept pending and all culprits dully rewarded.Mujeeb Saheb never raised the issue being a loyal of MNS.

  • @tariqaziz7198
    @tariqaziz7198 2 ปีที่แล้ว +10

    JIT is held when a politician or a higher court judge is behind an incident:.. What happened to Sahiwal massacre openly done by police because no politician or journalist was interested

  • @samjopakistan8484
    @samjopakistan8484 2 ปีที่แล้ว +10

    بہت خوب کھیلا ملکی اداروں نے قادری صاحب کے انقلاب کے ساتھ
    بیچارے انقلاب بھول کر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے در بدر پھرتے رہے

    • @NaveedkhanAkazai
      @NaveedkhanAkazai 2 ปีที่แล้ว

      شہدا دربدر نہی پھر رہے, دیکھا نہی کہ نوزاز بھگوڑا اور اسکی باقیات ہر لمحے باوجود تمام تر اندرونی اور بیرونی حمایت کے زلت اور رسواٸی کے گڑھے میں گر رہے ہیں اور انجام قریب ہے انشااللہ ! شہیدوں کا خون کیسے راٸیگاں جا سکتا ہے؟

    • @samjopakistan8484
      @samjopakistan8484 2 ปีที่แล้ว

      @@NaveedkhanAkazai قادری صاحب کا انقلاب کدھر ہے؟ ؟؟

    • @NaveedkhanAkazai
      @NaveedkhanAkazai 2 ปีที่แล้ว

      عدالتوں میں ہے ۔ انصاف تو انہی نے ہی دینا تھا ۔

  • @worldencounter7561
    @worldencounter7561 2 ปีที่แล้ว +3

    ملکی سلامتی کے ذمہ دار ریاستی ادارے عدلیہ اور فوج نے ملکر آپریشن رجیم چینج کی سہولت کاری کی اور منی لانڈرنگ ڈاکو مافیاز کو مسلط کرکے ملکی مفادات کیساتھ کھلواڑ کیا
    اور حیرت ھے کہ ایسے بھیانک اقدامات کی مسلسل اور کھلے عام سپورٹ جاری رکھنے کے بعد بھی یہ ریاستی ادارے مخلوق خدا سے عزت و داد و تحسین کے طالب ہیں جو کہ ممکن نہیں ۔
    یاد رھے کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں بھی انصاف سے چشم پوشی کرنیوالی یہی مافیا نواز عدلیہ ھے جس نے آپریشن رجیم چینج کی سہولت کاری کرکے امریکی عزائم کو کامیاب کروایا

  • @asyed38pk
    @asyed38pk 2 ปีที่แล้ว +3

    PTI must not be blamed. It is the lethargy of the Judicary.

    • @asrar8497
      @asrar8497 2 ปีที่แล้ว

      Pti should be blamed here brother bcz officers who were duty bound on that day shouldn't have been questioned and suspended till evidence and facts will not come

    • @HassanTahir768
      @HassanTahir768 10 หลายเดือนก่อน

      What a stupid logic?
      پی ٹی آئی کے دور میں ہی پولیس اور صوبائی انتظامیہ کے ذمہ داروں اور قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی بجائے ترقیاں دی گئیں

  • @muhammadfaisalshah2840
    @muhammadfaisalshah2840 2 ปีที่แล้ว

    ڈاکٹر طاہر القادری زندہ باد

  • @SufiIslahiNetwork
    @SufiIslahiNetwork 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @aliharoon1710
    @aliharoon1710 2 ปีที่แล้ว +4

    Shame on judiciary.

  • @coolboy-os5yr
    @coolboy-os5yr 2 ปีที่แล้ว +1

    Beshak mulk ko har bohran se Dr Tahir ul Qadri ki shaksiyat e nikal skti h

  • @syedasimahmad
    @syedasimahmad 2 ปีที่แล้ว

    Lots of love to qibla dr sb from India

  • @hajianas5077
    @hajianas5077 2 ปีที่แล้ว +6

    Managed media😑 shameful behaviour by Shami & jami😏

    • @imtiazkhan120
      @imtiazkhan120 2 ปีที่แล้ว

      If they don't have the courage to face the truth then why they call such truthful scholars? All this media is sold to these thieves.

  • @asiafareed6012
    @asiafareed6012 2 ปีที่แล้ว +2

    Is case ka fasila inshallah Allah pak ki Aadalat me ho ga

  • @alibahi639
    @alibahi639 2 ปีที่แล้ว +2

    Great leader Dr Tahir ul QADRI

  • @dr.asmaaltaf4290
    @dr.asmaaltaf4290 2 ปีที่แล้ว +1

    Khuda talla hi in zalmoon sy hissab ly,,,, jinhoon ny ye Kia or krwaya hy.... Allah subanawta aala shrr psnd anaasr sy Dr sahb ko mahwooz farmay....

  • @chandnidoll937
    @chandnidoll937 2 ปีที่แล้ว +8

    رانا وقت کا فارون بنا ہوا ہے اس کی موت بہت بہت درد ناک ہو گی انشاءاللہ انشاءاللہ جلد ہی انشاءاللہ

  • @asiafareed6012
    @asiafareed6012 2 ปีที่แล้ว +1

    Thanks Jami sb ap ne Great Leader ka interview kiya

  • @RehanALI-rt1jx
    @RehanALI-rt1jx 2 ปีที่แล้ว +1

    Tahir ul qadri shb great leader

  • @asadsaleh1271
    @asadsaleh1271 2 ปีที่แล้ว +2

    Mohtaram shami sb!
    Guest ko bola kar baat hi na karna Daina, ye Kahan ka principle hain!
    Ap to freedom of speech ka champion hain!

  • @sajidmaqbool9796
    @sajidmaqbool9796 2 ปีที่แล้ว +1

    دنیا نیوز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

  • @hasnainkamal5947
    @hasnainkamal5947 2 ปีที่แล้ว +1

    مجیب الرحمان شامی سچ بول کر کفارہ ادا کرے

  • @اصلاحکیکھوج
    @اصلاحکیکھوج 2 ปีที่แล้ว

    موجودہ نظام نے انصاف کی بجائے چکر دیے اس نظام کے ہوتے انصاف ممکن نہیں

  • @Sajjadjaved786
    @Sajjadjaved786 2 ปีที่แล้ว +1

    I love you💋❤️💋❤️❤️❤️ Qadri G

  • @3p1ilions78
    @3p1ilions78 2 ปีที่แล้ว +1

    Shami Sb
    Zindabad

  • @shehlanaeem6226
    @shehlanaeem6226 2 ปีที่แล้ว

    نظام عدل بے انصاف لوگوں کے ہاتھ میں۔ کڑوا سچ اور حقیقت۔۔۔too sad too bad

  • @jawadhassan9979
    @jawadhassan9979 2 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah true leader of inqalab

  • @arshadAli-chohan
    @arshadAli-chohan 2 ปีที่แล้ว

    Imran khan great leader Pakistan zindabad salam

  • @mussadiqhafeez9323
    @mussadiqhafeez9323 2 ปีที่แล้ว +2

    why Dunya News didn't air the complete interview ?

  • @NYC731
    @NYC731 2 ปีที่แล้ว +4

    Jami is very biased towards PTI. Qadri sb explained so briefly that court gave accused stay order to murderers

  • @qadristudio9241
    @qadristudio9241 2 ปีที่แล้ว

    Great Dr. Sb

  • @malikzubair2707
    @malikzubair2707 2 ปีที่แล้ว

    اگر کیس شروع ہو گیا تو کئی اور غریبوں کے ہارٹ اٹیک ہوں گے جو زخمی ہوئے تھے ان میں سے اور کتنے یتیم اور غریب بچے ہو جائے گے

  • @imranyousaf5389
    @imranyousaf5389 2 ปีที่แล้ว

    Allah. Doctor 👩‍⚕️ sab. Ko. Health day. Ameen

  • @ShaukatAli-ze7dg
    @ShaukatAli-ze7dg 2 ปีที่แล้ว

    علامہ ڈاکٹر طاھر القادری علم ، عقل و دانش اورلغات کامجموعہ ھیں انکی بات سنیں یا انکے کہے الفاظ پر توجہ دیں

  • @rubinnaaz5165
    @rubinnaaz5165 2 ปีที่แล้ว +6

    PTI K DAUR ME INSAAF KESAY MIL SAKTA THA??? ADLIYA KO TO NOON NE KHAREEDA HUA HE
    INSAAF DILWANAY KA KAAM AGAR IMRAN KHAN K HAATH ME HOTA TO KHUDH PTI WALOUN K SAATH JO AAJ BE INSAFIYAAN HORAHI HEIN WO NA HOTEEN

    • @balochsb3356
      @balochsb3356 2 ปีที่แล้ว

      اچھا مذاق ہے

  • @SufiIslahiNetwork
    @SufiIslahiNetwork 2 ปีที่แล้ว

    اور ہمارے عوام اور میڈیا کو قادری صاحب تب یاد آتے ہیں جب یہ لوگ مشکل حالات میں ہوتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا کہ اب کیا کریں یہ لوگ اس وقت ان لوگوں کو قادری صاحب یاد آتے ہیں معذرت کے ساتھ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے

  • @nabeelshabeer
    @nabeelshabeer 2 ปีที่แล้ว +1

    Inshah Allah ek din justice ⚖️ milay ga humane

  • @AbdulAziz-ys9zn
    @AbdulAziz-ys9zn 2 ปีที่แล้ว

    Yh he Molk e pakistan ka aeen ur qanoon ur justice system.. shAm sham ur shem

  • @chandnidoll937
    @chandnidoll937 2 ปีที่แล้ว +4

    انشاء اللہ قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا سزائے موت دی جائے گی

  • @sadiqabbasi971
    @sadiqabbasi971 2 ปีที่แล้ว

    واہ کیا انصاف ھے مرخبا

  • @f108rapier2
    @f108rapier2 2 ปีที่แล้ว +2

    Qamar Bajwa(Mir Jaffer), Umar Bundial(Mir Saddiq) and the LHC judges have already decided to open the Lahore High court 3 times during the day and will now open the court at 10pm to give a court order that the Punjab Budget be passed by the assembly in Model Town. A second order was issued to IG Police to beat anyone raising questions to this order including women and children. The DG ISPR just issued a statement that keep the Army out as it is NEUTRAL, but the Nation should take notice how good the stock market is doing since the imported government came to power.
    Soon Mir Saddiq Umar Bundial will setup an obedient five member bench of judges to take care of treason charges of the people who have questioned the Zardari or Sharif or Deisel families. While the Islamabad high court will be putting pressure on Election commission on why they are taking so long in disqualifying PTI and why are next elections not fully rigged yet.
    Mir Jaffer Qamar Bajwa, meanwhile is considering increasing the dry days to two. He is also monitoring how well the secret service ISI is doing on civil servants vetting, which means that only "loyal" people can be appointed. He has reviewed the progress of Shabaz Sharif's recruitment at staff college and is very satisfied. He is now confident that the current crop of Major's/Lt Colonels will adequately serve Billawal Zardari, Hamza Shebaz and Mariam Safdar in the years to come.
    Raja Riaz is studying very hard and is learning how to read. The whole parliament is amazed at his progress.
    What a bunch of losers.

  • @raziakhubaib8220
    @raziakhubaib8220 2 ปีที่แล้ว +3

    Jab qibla huzoor ne pmln ke kilaf bola to kaha gia program ka waqt katam ho gia hai ye kaha ka insaf hai we want justice ⚖️⚖️⚖️

  • @wekhopakistan786
    @wekhopakistan786 2 ปีที่แล้ว

    Dr Tahir ul Qadri saab zindabad

  • @Anabyakhan2000
    @Anabyakhan2000 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah Pakistani ki adalton or hospital se bachaye ameen

  • @peermehiralishah3254
    @peermehiralishah3254 2 ปีที่แล้ว

    Great real leader

  • @sultanofarabistan7350
    @sultanofarabistan7350 2 ปีที่แล้ว

    Great Dr Qadri

  • @MIqbal-dd8ni
    @MIqbal-dd8ni 2 ปีที่แล้ว

    بدقسمت معاشرہ سمجھ نہیں سکا اور قدر نہیں کرسکا اس لیڈر کا

    • @MuhammadIrfan-oo8bc
      @MuhammadIrfan-oo8bc 2 ปีที่แล้ว

      Be shak lekin jb vo dunya se Chala gae ga to phr hm Pakistani jagty hen bs marna shart hy .

  • @abcdefghklmop408
    @abcdefghklmop408 2 ปีที่แล้ว +1

    اس انٹرویو کا مقصد صرف اور صرف عمران خان کے خلاف طاہر القادر ی صاحب کے منہ سے عمران خان کے خلاف بیان دلوانا اور ہر کام کا ذمہ دار ٹھرنا ہے۔

  • @muhammadjahangir6542
    @muhammadjahangir6542 2 ปีที่แล้ว

    Allah ap ko salamat rakha

  • @muhammadrafiqtahiri3398
    @muhammadrafiqtahiri3398 2 ปีที่แล้ว

    I lave you Doctor

  • @naqvishah114
    @naqvishah114 2 ปีที่แล้ว

    Love you Imran Khan ❤️

  • @thepropmachines1042
    @thepropmachines1042 2 ปีที่แล้ว

    Mujeeb sb Khamosh ho jain Khuda ke Liye,bolne den

  • @rashidabaigum7933
    @rashidabaigum7933 2 ปีที่แล้ว

    Main p t I ki hun lakin doctor sahib ko salute karti hun

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ ، ماشاء اللہ

  • @baba.9ine884
    @baba.9ine884 2 ปีที่แล้ว +1

    Afsoooooos sad Afsoooooos
    Sch Bol nai sktay
    Sach sun nai sktay
    Sch Dikha bhi nai saktay
    😥😥😥😥

  • @viquarhashmi6625
    @viquarhashmi6625 2 ปีที่แล้ว +1

    he is very soft spoken, remaining you know better than me that out come would be zero of your discussion.

  • @khanghulamakhter4578
    @khanghulamakhter4578 2 ปีที่แล้ว +1

    PAKISTAN ZINDABAD IMRAN KHAN ZINDABAD LAST HOPE PAKISTAN ONLY IMRAN KHAN ZINDABAD

  • @javaidaslam3778
    @javaidaslam3778 2 ปีที่แล้ว +1

    Courts have the power to give INSAF not any other Institution .

  • @chandnidoll937
    @chandnidoll937 2 ปีที่แล้ว

    انشاء اللہ

  • @saeedrajpoot2639
    @saeedrajpoot2639 2 ปีที่แล้ว

    Zulm ka nizam chal sakta hay lekin na insafi ka nizam nhi chal sakta ❓

  • @MohammedHussain-df4ht
    @MohammedHussain-df4ht 2 ปีที่แล้ว +1

    MUJEEB U REHMAN IN HIGH MOOD,IT LOOKS LIFFAFA HAS
    BEEN REACHED.
    They even do not dare to hier full
    Answer of Moulana Tahir Alqadri
    And run away .

  • @umerdrazawan983
    @umerdrazawan983 2 ปีที่แล้ว +3

    jis mulk me shami jesy media k ajaradar hon wahan ye hi kuch hota hy

  • @burhanahmed5941
    @burhanahmed5941 2 ปีที่แล้ว +1

    Anyone have a link for the complete program.???