کریم اللہ حقیقی وارث خون حسین علیہ السلام کے ظہور پرنور میں تعجیل فرما اور شہزادی کونین جناب فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیہا کا اجڑا گھر آباد فرما آمین یا رب العالمین
Mashallah bhai apko deakh kr mujhay apni walda ki yaad agai. Meri ammi hadi tv pr apkay programs bht shoq sy deakhti tji😢 Allah pak panjitan pak k sadqay unki bakshish farmaye
🌷❤🌷 لبیک یا حسین۔۔۔۔ 💝 آداب عزاداری ⚘ مجلس اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔ ⚘پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں ⚘ گھر میں جو بچے اچھے برے کی تمیز رکھتے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔ ⚘ اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔ ⚘مجلس سے واپس آکر اپنے گھر والوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔ ⚘ اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ ⚘خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔ ⚘ خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔ ⚘ مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔ ⚘دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں ⚘ عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔ ⚘ امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔ ⚘ اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔ ⚘ عین گریہ و زاری کی حالت میں دل میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔ ⚘ رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں ⚘گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔ ⚘ ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔ ⚘ ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔ ⚘ حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں اور سنیں تاکہ مقصد کربلا کے بیان کے ساتھ ساتھ مومنین کے مذہبی، معاشرتی و معاشی مسائل پہ بھی گفتگو ہو سکے۔ ⚘ فرقہ واریت (یعنی۔ بلا دلیل اور غیر مہذب انداز میں دوسرے فرقوں کے خلاف بولنا) دین اور امت کے اتحاد کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔ ⚘ اگر کوئی علمی مسئلہ سمجھنے میں مشکل پیش آئے تو کم از کم مجلس کے بعد عالم دین سے مہذب انداز میں سوال کر لیا جائے۔ ⚘مجالس پڑھنے والے اور بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ ⚘ جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں دوسروں کے سروں کو نہ پھلانگیں۔ ⚘ جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔ ⚘ تبرک و نیاز کا احترام کریں۔ ⚘ روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔ ⚘ مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ کرکے رکھنا نہ بھولیں۔ ⚘ عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔ ⚘اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں ⚘ اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں ⚘ عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں).. 🖐🖑 ((میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ))۔۔
Salam, I'm using Haqybat Elmomen, The best muslim app to get daily Prayer alerts, read The holy Quran, supplications and hijri calendar, Qibla Finder to get connected to Muslim community download Haqybat Elmomen app for FREE: bit.ly/3qNj209
Masha Allah ❤❤❤❤❤ Mola Salamat Rakhkhay
Subhan Allah 🎉🎉🎉
ماشاء اللہ کیا ھی بات ھے بہت خوب پڑا ہے
Mashallah jazak allah
Mashaallah bhut achi salamat rho ❤❤❤❤
Mashallah jazakallah khair ❤️🥰
سبحان اللہ
মাশাআল্লাহ
Subhan Allah Jazak Allah Masha Allah Mola Salamat Rakhkhay ❤
ماشاءاللہ پیارا بچہ پیاری آواز پیاری کلام
Mashallah moula a.s salamat rakhy
ماشاءاللہ
mola salamat rakhe ilahi ammin
MashaAllah. Mola Imam e Wqt ky Insaron m Sathiyon shumar farmaie. Aameen sum Aameen
Kmaaal , mola is bchy k bakht bolnd kry is zikr k tufail aamen رحم اللہ والدیك يا معظم
کریم اللہ حقیقی وارث خون حسین علیہ السلام کے ظہور پرنور میں تعجیل فرما اور شہزادی کونین جناب فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیہا کا اجڑا گھر آباد فرما آمین یا رب العالمین
♥️♥️♥️👍🌹🌷💓
Ma sha Allah slmtii ho Ustad g
Masha Allah
Iltmas Dua 🌹
Mashallah beta
Masahalla 🥰 Allah kameyab kary ❤
Mashallah jazakallah Allah salamat rakhey
Mashallah you love me to ail ail maiza 🇧🇩⚽
❤️❤️❤️
Mashallah
Mashallah molo salmat rakha
MashaAllah Jazak Allah khair May Allah shower his blessings on you and all
,,mashallh
❤
Please Molana saab 🙏🙏
masha Allah
Masha Allah! Bohat khoob. Mola Muazzam ko salamat rakhe. Ameen.
Mashallah 😍
MashaAllah ❤❤❤❤❤
MashaAllah
🕋🕋🎤🎤🎤🎤
Molana please mere liye dua karye yaha pe
Mashallah bhai apko deakh kr mujhay apni walda ki yaad agai. Meri ammi hadi tv pr apkay programs bht shoq sy deakhti tji😢 Allah pak panjitan pak k sadqay unki bakshish farmaye
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
w slm
🌷❤🌷 لبیک یا حسین۔۔۔۔ 💝 آداب عزاداری
⚘ مجلس اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔
⚘پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
⚘ گھر میں جو بچے اچھے برے کی تمیز رکھتے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
⚘ اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
⚘مجلس سے واپس آکر اپنے گھر والوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
⚘ اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
⚘خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
⚘ خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
⚘ مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
⚘دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں
⚘ عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
⚘ امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
⚘ اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
⚘ عین گریہ و زاری کی حالت میں دل میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
⚘ رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
⚘گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
⚘ ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
⚘ ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
⚘ حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں اور سنیں تاکہ مقصد کربلا کے بیان کے ساتھ ساتھ مومنین کے مذہبی، معاشرتی و معاشی مسائل پہ بھی گفتگو ہو سکے۔
⚘ فرقہ واریت (یعنی۔ بلا دلیل اور غیر مہذب انداز میں دوسرے فرقوں کے خلاف بولنا) دین اور امت کے اتحاد کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
⚘ اگر کوئی علمی مسئلہ سمجھنے میں مشکل پیش آئے تو کم از کم مجلس کے بعد عالم دین سے مہذب انداز میں سوال کر لیا جائے۔
⚘مجالس پڑھنے والے اور بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
⚘ جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں دوسروں کے سروں کو نہ پھلانگیں۔
⚘ جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
⚘ تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
⚘ روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔
⚘ مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ کرکے رکھنا نہ بھولیں۔
⚘ عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
⚘اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
⚘ اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
⚘ عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)..
🖐🖑 ((میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ))۔۔
Hadi tv se guzarish hy k jo quran with tarjama english and urdu pehlay lagate thhe wahi dobara laga de kindly
Bhai namaz timings wali app ka link share kr dain plz
Salam, I'm using Haqybat Elmomen, The best muslim app to get daily Prayer alerts, read The holy Quran, supplications and hijri calendar, Qibla Finder to get connected to Muslim community
download Haqybat Elmomen app for FREE: bit.ly/3qNj209
Salam Molana saab ap se ek kam h 😞
Molana saab bhut pareshan hun please mere liye dua karye mere halat badl jye
Main Pakistan se molana saab kuch salo se bhut problem h nokri ni milti milti b h to tankha ni dete ya bhut tori hoti h
Masha Allah
ماشاءاللہ
Mashallah
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah
Mashallah