Saudia Arab Waly Rafa Yadein Kren To Ham Q Nhe Reply To Ghair Muqaldin By Mufti Rashid Mahmood Rizvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ธ.ค. 2024
  • Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
    Kindly Share and subscribe JazakAllah..
    Mufti Sahab's Official TH-cam Channel Link:-
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
    / @mahanadarsequranohadith
    Telegram Channel Link:
    t.me/joinchat/...
    Facebook page Full Videos Page Link:-
    / muftirashidmahmood
    Facebook page Short Videos Page Link :-
    / mrmrazvi
    Instagram Link:-
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Google Podcasts:
    anchor.fm/muft...
    Whatsapp group mein shamil honay honay k liye es number pr msg krein
    +33758570176 Or +923046399062
    +Videos download link:
    +pern-my.sharep...

ความคิดเห็น • 120

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari 2 ปีที่แล้ว +19

    0:01 Raful Yaden Par Dokha (Aitraz)
    0:27 Al Jawab Mufti Rashid Razvi
    0:39 Hadees Paak ✅
    1:10 Najdi Hukumat 100Saal Se Hain
    2:10 Najdi Aqaid
    3:15 Aitraz Ka Jawab ✅ Exposed ❌🤣

  • @TariqMahmood-hs8ll
    @TariqMahmood-hs8ll 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو۔ میرے مرشد امیر اہل سنت کے صدقے سلامت رکھے

  • @niazahmedniazahmed2169
    @niazahmedniazahmed2169 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ جناب اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور ھم سب کا خاتمہ بلخیر فرمائے آمین

  • @muhammadimrantlp7071
    @muhammadimrantlp7071 2 ปีที่แล้ว +3

    مفتی صاحب بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللّٰہ عزوجل استقامت عطاء فرمائے

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +9

    Bahot khub Mufti sahab ❤️❤️

  • @kamranmustafi
    @kamranmustafi 2 ปีที่แล้ว +10

    لبیک لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

  • @UsmanAliAdv
    @UsmanAliAdv 2 ปีที่แล้ว +6

    لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم

  • @saadiabasheer6273
    @saadiabasheer6273 ปีที่แล้ว +2

    Zbrdast hazrat ap hamary dilu la sakon hai Allah pak apko sehat wali lambi zindgi ata farmaey ameen

  • @Qadriamr
    @Qadriamr 2 ปีที่แล้ว +5

    I love the way Hazrat speech so calm so patience... 👍

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari 2 ปีที่แล้ว +9

    Real Ilmi Man🥰🥰

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 ปีที่แล้ว +6

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔

  • @abrazviabdullahrazvi9005
    @abrazviabdullahrazvi9005 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ عزوجل

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +6

    MASHALLAH ❤️

  • @mughalhamza3567
    @mughalhamza3567 หลายเดือนก่อน

    لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +4

    SUBHANALLAH ❤️

  • @haleemshahtv4876
    @haleemshahtv4876 2 ปีที่แล้ว +2

    Labbaik...

  • @ATTIQ_OFFICIAL
    @ATTIQ_OFFICIAL ปีที่แล้ว +1

    Masha'Allah sir mai district Jhelum se hu

  • @hasan_2_
    @hasan_2_ 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah

  • @alihaider14322
    @alihaider14322 ปีที่แล้ว +1

    Beshak 💯 MashAllah

  • @muhammadimrantlp7071
    @muhammadimrantlp7071 ปีที่แล้ว +3

    دین اسلام کی سربلندی کے لئے تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت اختیار کریں تمام محب اسلام پاکستانی عوام کو دعوت دی جاتی ہے

  • @mughalhamza3567
    @mughalhamza3567 หลายเดือนก่อน

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤

  • @sahidmalik6694
    @sahidmalik6694 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bahut Sundar

  • @yaarmohdzadran5606
    @yaarmohdzadran5606 2 ปีที่แล้ว +2

    Assalam walekum hazrat aap ko Allah salamat rakhe aap ki baat or dalayal dil ko choo jaati hai mai India se hoon hazrat

  • @ikrambarvi7069
    @ikrambarvi7069 ปีที่แล้ว +1

    جزاك اللهُ‎

  • @ikrambarvi7069
    @ikrambarvi7069 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @Nasirali-qd1bp
    @Nasirali-qd1bp 2 ปีที่แล้ว +1

    Geo rizvi shab

  • @shebaazshaikh9115
    @shebaazshaikh9115 ปีที่แล้ว

    Mere nabi jaisa hai koi nahi tere jaise mulana shay koi nahi

    • @KabaddiPunjab89
      @KabaddiPunjab89 7 หลายเดือนก่อน

      Teri ammi v koi shy ni abba tera ha koi ni

    • @ranamuzamil3813
      @ranamuzamil3813 5 หลายเดือนก่อน

      بکواس بند کر اوئ

  • @AliHassan-hc1mk
    @AliHassan-hc1mk ปีที่แล้ว

    Mashaallah ❤

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 2 ปีที่แล้ว +3

    💝💝💝

  • @shakeeljunaidi4924
    @shakeeljunaidi4924 2 ปีที่แล้ว

    Allah taala ka yeh bahot bada ehsan howa jo usney wahan (haram) se in forqaparaston ko zaleel karkey nikala aur ek imam ke pichey khada kiya. Hanafiyat naam hai sirf dhoka aur hileybaziyuon حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : ہم نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے ، آپ ﷺ نے ایک خط کھینچا ، ( پھر ) اس کی دائیں طرف دو خط کھینچے اور بائیں طرف بھی دو خط کھینچے ۔ پھر درمیان والے خط پر ہاتھ رکھ کر فرمایا :’’ یہ اللہ کا راستہ ہے ۔‘‘ پھر یہ آیت تلاوت فرمائی : ﴿ وَاَنَّ ھٰذَا صِرَاطِيْ مُسْتَقِـيْمًا ۔۔۔۔ ﴾ ’’ اور یہ میرا راستہ ہے سیدھا ، لہٰذا اس کی پیروی کرو ، اور ( دوسری ) راہوں پر نہ چلو ، ورنہ وہ تمہیں اس ( اللہ ) کی راہ سے دور کر دیں گی ۔‘‘
    Allah ke rasool ko Allah ne yeh batadiya tha ke future me yeh 4 firqey deen ka janaza nikalengay. Isliye aapney sirat ul mustaqeem ka hukm diya

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 2 ปีที่แล้ว +2

    ❤❤❤

  • @fida1fida
    @fida1fida ปีที่แล้ว +1

    🔷️ ابو حمید ساعدی رضی اللہ تعالی عنہ کی دس صحابہ سامنے نماز ۔۔!!
    محمد بن عمرو بن عطاء اور عباس بن سھل الساعدی نے (رسول اللہ کے بعد)، ابوحمید الساعدی سے صحابہ کے درمیان نماز کا ایک واقعہ بیان کیا(کہ کس کی نماز رسول اللہ جیسی ہے) ۔۔۔ اور پھر ابوحمید نے نماز پڑھی اور عند رکوع رفع الیدین کیا ، جس پے باقی صحابہ نے تصدیق کی کہ رسول اللہ ایسے نماز پرھتے تھے ۔
    حدیث :- انہوں نے ابو حمید ساعدی رضی الله عنہ کو کہتے ہیں سنا ( جب ) صحابہ کرام میں سے دس لوگوں کے ساتھ تھے، ان میں سے ایک ابوقتادہ بن ربعی تھے، ابوحمید رضی الله عنہ کہہ رہے تھے کہ میں تم میں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی نماز کا سب سے زیادہ جانکار ہوں، تو لوگوں نے کہا کہ تمہیں نہ تو ہم سے پہلے صحبت رسول میسر ہوئی اور نہ ہی تم ہم سے زیادہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے پاس آتے جاتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: ہاں یہ ٹھیک ہے ( لیکن مجھے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا طریقہ نماز زیادہ یاد ہے ) اس پر لوگوں نے کہا ( اگر تم زیادہ جانتے ہو ) تو پیش کرو، تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو بالکل سیدھے کھڑے ہو جاتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں مونڈھوں کے مقابل میں لے جاتے، پھر جب رکوع کا ارادہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں مونڈھوں کے مقابل میں لے جاتے، پھر «الله أكبر» کہتے اور رکوع کرتے اور بالکل سیدھے ہو جاتے، نہ اپنا سر بالکل نیچے جھکاتے اور نہ اوپر ہی اٹھائے رکھتے اور اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے، پھر «سمع الله لمن حمده» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ( یعنی رفع یدین کرتے ) اور سیدھے کھڑے ہو جاتے یہاں تک کہ جسم کی ہر ایک ہڈی سیدھی ہو کر اپنی جگہ پر لوٹ آتی پھر سجدہ کرنے کے لیے زمین کی طرف جھکتے، پھر «الله أكبر» کہتے اور اپنے بازوؤں کو اپنی دونوں بغل سے جدا رکھتے، اور اپنے پیروں کی انگلیاں کھلی رکھتے، پھر اپنا بایاں پیر موڑتے اور اس پر بیٹھتے اور سیدھے ہو جاتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر لوٹ آتی، اور آپ اٹھتے اور دوسری رکعت میں بھی اسی طرح کرتے یہاں تک کہ دوسری رکعت سے جب ( تیسری رکعت کے لیے ) اٹھتے تو «الله أكبر» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں مونڈھوں کے مقابل میں کرتے جیسے اس وقت کیا تھا جب آپ نے نماز شروع کی تھی، پھر اسی طرح کرتے یہاں تک کہ جب وہ رکعت ہوتی جس میں نماز ختم ہو رہی ہو تو اپنا بایاں پیر مؤخر کرتے یعنی اسے داہنی طرف دائیں پیر کے نیچے سے نکال لیتے اور سرین پر بیٹھتے، پھر سلام پھیرتے۔
    امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اور ان کے قول «رفع يديه إذا قام من السجدتين» ”دونوں سجدوں سے کھڑے ہوتے وقت اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے“ کا مطلب ہے کہ جب دو رکعتوں کے بعد ( تیسری رکعت کے لیے ) کھڑے ہوتے۔ سنن ترمذی 304، 305
    یہ حدیث صحاح ستہ سمیت مختلف کتب حدیث میں نقل ہوئی ہے ۔
    مشکوہ المصابيح 801،
    ابو داؤد 730،
    ابن ماجہ 1061، اس کی تفصیل بھی پڑھنی چاہیے۔
    امام ابن خزیمہ اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد امام محمد بن یحییٰ الذہلی ابوعبداللہ النیسابوری رحمہ اللہ (258ھ) سے بیان کرتے ہیں:
    ”جو آدمی یہ حدیث سن لے اور پھر رکوع سے پہلے سر اٹھانے کے بعد رفع الیدین نہ کرے، اس کی نماز ناقص ہے۔“
    [صحيح ابن خزيمة: 298/1، وسنده صحيح]

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

      Boht umda
      Bhai sahib ye log kahlwate ahlesunat hein lakin sab se ziyada sunat ki mokhalfat yahi karte hein

  • @asrimedia920
    @asrimedia920 2 ปีที่แล้ว +1

    Seene par hath badhne ki ahadees mojood hai

  • @techman1375
    @techman1375 2 ปีที่แล้ว +1

    Saudi arabia main fiqh hanbali nafiz h. Shafi aur Hanbali fiqh main rafa ul yadain sa namaz parhi jaye tu koi aitraz nhi likn koi ahle hadith waise namaz parha tu apko taklef hoti h.
    Maliki hath chor kr namaz parhin ty koi masla nhi likn shia hath chor ke namaz parhin tu apko taklef hoti ha

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

    صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
    پہلی حدیث:
    عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
    صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
    “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
    دوسری حدیث:
    عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
    صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
    ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
    تیسری حدیث:
    وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
    فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
    صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
    “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
    چوتھی حدیث:
    ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
    سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
    پانچویں حدیث:
    عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
    سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
    “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے"
    :

  • @andleebshaheen7905
    @andleebshaheen7905 2 ปีที่แล้ว +2

    Mai aaap k sdke

  • @brokenheart4944
    @brokenheart4944 2 ปีที่แล้ว

    جی مفتی صاحب بلکل صحیح ہے اپ امام ابو حنیفہ کو فالو کرتے ہے اور وہ رفعل یدین کے صخط خلاف تھے اور اپ ان کی حمایت میں رفعل یدین کا ترک کرتے ہے اور خود ہی اس پر حدیثین بھی فٹ کرتے ہیں جبکہ باقی سارے امام امام بخاری امام مسلم اور باقی جو امام ہیں سب نے رفعل یدین سے نماز پڑھی اور حدیثین بھی پیش کی ہے اپ فقہ حنفی ہیں اس لیئے اپ رفعل یدین سے منع کرتے ہیں اصل بات جو ہے وہ بتائے سب کو

  • @Ansaruljami786
    @Ansaruljami786 2 ปีที่แล้ว

    In ko sari bato se itfaq karta hon thik keh rahe hain aisa hi hwa hai magr namaz ka tariqa to bilkul durst hai rafa dain wala ise ghalt koi sabit nhi kar sakta or alrahi bat turk ki to un ko bhi banu abbas se jo tariqa mila usi pe qaim hain or banu abbas k bare hadis me jo kaha gya mufti sahib us pe nazr sani karen

  • @azadmahlanvi9858
    @azadmahlanvi9858 2 ปีที่แล้ว +1

    Hm kyu mane ham barelvi jo hain
    Bahubi dandi mari ha sahib ne
    Wo arbi jante hain islye kitabi Deen ha un k pass
    Ham arbi nhi jante islye. Babi Deen ha hamare pass
    Saudia ik jagha ha Al Qassim wahan ik pakistani molna ne sawal kya tha k ap onchi ameen kyu kehte hu
    Saudi molana ne sir Arabic k 4 lafz ka meaning poocha to pak molana Google krne lga
    Baki sab awam pdi lekhi ha hud smj jai gi
    Na smj aai to Gali nekali ghi
    Ya fir koi fatwa
    Sab ummat ka Allaha negh e ban

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb 2 ปีที่แล้ว +1

      Jahil admi Arbi Jan Laina ager kafi Hota to Sahaba aik dosray say hadis kiyo samjhtay thay ☺️ jahil ko itna nai pata sahaba ki jamat Mai say aik jamat aisi thee Jo Fatway daiti thee us jamat Mai ashab e suffa shamil thay Jin say baqi sahaba ilme Deen seekhtay thay . Hazrat Abdulla ibne Masood
      Hazrat Abu hraira
      Or bhot say sahaba ko Deen k ammor pay laga Rakha tha Jo baqi sahaba ko Deen seekhatay that

    • @azadmahlanvi9858
      @azadmahlanvi9858 2 ปีที่แล้ว

      Lag Gya buraa os waqat k source of knowledge main or Aj k source of knowledge main zameen Asman k farq ha
      Andhi taqleed ka or ........ Ka hamare pass koi ilaj nhi

    • @azadmahlanvi9858
      @azadmahlanvi9858 2 ปีที่แล้ว

      @@shamsjahanzeb jahil ka word istmal kya
      Maloom ho gya hmain k kon se station ka programme ha
      Deen main custodian Molana hote hain
      Jab wo ik dosre k peeche pde hain
      To awam ka to bas.....

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb 2 ปีที่แล้ว +1

      @@azadmahlanvi9858 tum andhay muqalid banay rehna Mirza jehlmi Kay arbi Jan lainay say koi mkhaqeed nai ban Jata ager aisa Hota to Saray Arab muhaqeeq Hota jahalat to gahir muqalido pay end hai 😁

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb 2 ปีที่แล้ว

      @@azadmahlanvi9858 jahil ko jahil he kehtay hai jab jahalat dikhata hai Maine sahaba ki misal Dee hai sahaba tum say zyda arbi Jantay thay phir bhi wo aik dosray say seekhtanay Jatay .....Hazrat Under nay to direct Nabi Pak say Deen seekha par Sorah bAqra ko seekhnay or samjhnay Mai 12 sal laga Diye ab batao is waqt resource bohot that AJ k moqablay Mai phir bhi sahaba aik dosray say Deen ki bareeqiya Jantay thay tum jaisy johla ko samjhna oonth ko rikshaw Mai bhitanay jaisa hai oonth bhi rikshaw Mai bhait jata hai par wahabi Mirza jehalmi Ka chokray ko samjhna bohot he mushkil hai 😁

  • @andleebshaheen7905
    @andleebshaheen7905 2 ปีที่แล้ว +2

    Ahlesunat k sheeer hn aaap

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

    Bokhari ko quran ke bad ijmah hein
    Ye sahi tareen hein
    Imam bokhari ne poora bab phir kiu bsndha hein rsful yaden se namaz ka imam muslam ne bhi
    Kiya kaho gey is ke bare mein ???

  • @Nafees007
    @Nafees007 2 ปีที่แล้ว

    Wahabiyon K Nazdeek Aima arba ki taqleed shirk or Sikh Nadji Albani Or Zubair Ali Zai Ki Andhi Taqleed Zarorriyat e deen hai 😂

  • @AllinOne-rg6lu
    @AllinOne-rg6lu 2 ปีที่แล้ว

    Shaikh abdul qadir jilaani q rafal yadain krty thy??
    Ghuniyat ul talbeen book ref

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb 2 ปีที่แล้ว

      Jahil insan wo hambali thay imam Ahmed bin hambal Kay muqalid thay pehlay ghos e Azam ki seeerat parho jahil admi

    • @msknamhk8144
      @msknamhk8144 2 ปีที่แล้ว +1

      Wo hmbali the

    • @uwaisansari9274
      @uwaisansari9274 2 ปีที่แล้ว

      Kyun ki Woh Hambali the

    • @AllinOne-rg6lu
      @AllinOne-rg6lu 2 ปีที่แล้ว

      Hmbali ka koi or deen hy ya nabi pak wala hy???

    • @uwaisansari9274
      @uwaisansari9274 2 ปีที่แล้ว

      Toh Hanafi ka Deen bhi nabi paak wala....Or Haan koi baat nhi chalo kam az Imam Ahmad Ibn Hanbal ki hi Taqleed karlo...unka fiqh zyada pasand hum toh mana nhi kr rhe

  • @asrimedia920
    @asrimedia920 2 ปีที่แล้ว

    Molana Sahib y to batai 100 sal pehly ahnaf the..

    • @qarizubair282
      @qarizubair282 2 ปีที่แล้ว

      Hhhhhاوکاکا احناف تیسری صدی سے پہلے بھی تھے تو 100سال کی بات کرتاہے ہے

  • @khajafaizu2895
    @khajafaizu2895 ปีที่แล้ว

    🤣😂😂 tum hadith ko mantain tu bukhari Muslim ko mantain jis par ummat ka ijma hai ki yeh hadith ki kitabain hai ,

  • @babarahsan7523
    @babarahsan7523 2 ปีที่แล้ว +1

    ہاں تو مولبی صاحب پھر قرآن اور سنت کے مطابق چلو نا اور ویسا ہی دین عوام کو بتاؤ ،،،یہ تم بابے کہاں سے اور کیوں لاتے پو

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb 2 ปีที่แล้ว

      Jahalat tum pay khatam Hoti hai .....jahilo Ka Jawab ni Diya jata

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb 2 ปีที่แล้ว

      Sunnat ki tareef Qur'an say sabit Karo na Qur'an say sabit Karo Sunnat Kiya hai .
      Phir hadis say Sunnat Ka Jawab do

    • @Nafees007
      @Nafees007 2 ปีที่แล้ว

      Quran o sunnat ko maanu wahabi madar choodon ko nah maano

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

    Wo hadees kiu chorr dete ho
    Quran our meri ahlebayt
    Ho yaar jsb kahte ho char mazhsb barhaq hein to agar saoodia mein najdi ne fiqah hanbli ko raij kiya
    To is mein bhi tum logoon ko problsm kiu hein
    Shekh jelsni hanbli the kiya fatwa do ge un par

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

    Sawali is qadar jahil hein jo aik sunte rasool ko mazallah dhoka kah raha hein
    Mein sirf mufti rashid se aik hi bat karna cjahta hoon
    Hazrst shekh qadir jelani raful yaden se namaz ada karte the
    Un ki nsmaze qabool hein ya nahi
    Kiya wo msnsookh shuda tareeqa par amal karte rahe
    Batao ??

  • @LinkBuilder_SEO
    @LinkBuilder_SEO ปีที่แล้ว

    Molana kuch khuda ka khof krain haq bayan krain.

  • @sairajamil9868
    @sairajamil9868 2 ปีที่แล้ว

    Barelvio ki ik nat ka shair hai jo ye bare jhom ke prhte hai.
    Ho madine ka ticket mjhko ata data piya
    Mjhe ye btade koi barelvi ye data sahib minister of umrah hai ya Saudi airline ya pia ya phr air blue me hote hai . 😅btade koi 😂?

    • @realworld1565
      @realworld1565 2 ปีที่แล้ว

      اولیاء اللہ کے پاس ایسے عہدے ہوتے ہیں کہ انکو کسی بھی مسنڑری کی حاجت نہیں ہوتی انکو جو اللہ تعالیٰ نے عطاء کیا ہوتا ہے وہ اس قدر زیادہ ہوتا ہے کہ وہ بس اسی پر شکر ادا کرتے ہیں رہی یہ بات یہ داتا پیا مجھے ٹکٹ عطا کریں تو اس مطلب قطعا ایسا نہیں ہے کہ وہ بذات خود یہ ٹکٹ دے رہے ہیں بلکہ مقصد ان پاکیزہ ہستیوں کا وسیلہ پیش کرنا ہوتا ہے جیسے شفا تو اللہ تعالیٰ کی ذات دیتی ہے مگر ہم اسکے لیے علاج کا وسیلہ تلاش کرتے ہیں حتی کہ انبیاء علیہم السلام کو مبعوث کرنا یہ بھی وسیلہ ہے تفسیر بیضاوی شریف میں اسے وسیلے سے تعبیر کیا گیا ہے اور اولیاء اللہ کے لیے ایسے مزاقیہ انداز میں باتیں نہیں کرتے کسی چیز کو ماننا یا نا ماننا اپنی جگہ مگر تضحیک بہت بری چیز ہوتی ہے

    • @Nafees007
      @Nafees007 2 ปีที่แล้ว

      @@realworld1565 yeh madarchod sikh najdi k pujari nahi samjhen ge 😂

    • @sairajamil9868
      @sairajamil9868 2 ปีที่แล้ว

      @@realworld1565 Allah ke bnde shirk ka mazak uraya hai auliya Allah ka nah. Auliya Allah ne nahi kaha ke hum se mango. Shair me direct mang rhe ho ticket or tashreh me waseela le aye. ye hai wo dhoke jinke zarye barelvi ulema apne crowd ko shirk ke raste pe le ja rhe ..
      Jabke wazeh hai Quran me
      Ae Allah hum teri ibadat karte hai or tjse hi madad mangte hai( Al Quran )
      Mango Jo mangna hao. Par Allah se kiunke bs wohi deskta hai. Wohi Asal data hai.

    • @enlightenbayan8225
      @enlightenbayan8225 ปีที่แล้ว

      @@sairajamil9868 hazrat jis trh aap Barelvi ulma k bare m kah rhe aisa lgta h aapne PhD ki hui inpe .... Dhang se ahle sunnat wal jamat ka aqida aur barelvi jo kah rhe aap unka aqida padh lijye ... Aap hazrat Barelvi awam ko mt padhiye aap Barelvi ulma books ka muta'la kijye tb bataiye kya glt kya shi h ....

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

    Sare mamlat ko to hanfi bhi nahi lete
    Jo masla apne maqsad mafad ka na ho fiqah hanfi ka wo to hanfi bhi nahi ksrte
    Kiya tum 100% hanfi masail par amal karte ho
    Bilkul nahi

  • @racingcars786
    @racingcars786 ปีที่แล้ว

    Wo yahoodiat ki pedawar hein

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

    Sab se ziyada hadees raful yaden karne ki hein tamam saya sattah ki kutub mein
    Mojood hein
    Pata nahi phir bhi tum log kiu bidakte ho
    Shekh jelani ko rakha hoa hein sirf giyarwee our psisa batorne ko
    Bawi un ke tareeqa par aqeeda par
    Kabhi nahi ho

  • @muhammadnabeel5672
    @muhammadnabeel5672 2 ปีที่แล้ว +5

    Mufti Sb Dars Quran or Hadees ka or khaniyan Bzurgon Wali ..... Had hoti ha yr 🤣🤣🤣😂

  • @muhammadnabeel5672
    @muhammadnabeel5672 2 ปีที่แล้ว +1

    Hadees ka Dars ha to Mufti Sb Hadees byan kren storiyan na sunae.....

    • @muhammadabdullah1174
      @muhammadabdullah1174 2 ปีที่แล้ว

      ان کے پاس کہانیاں شریف ہی ہیں بس

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

    Kabhi kabhi brelviu sunat samajh kar hi parh liya karo
    Tum logoon ne qasam utha rakhi hein
    Is sunat ki dushmani mein
    Imam abu haneefa ka ye amal mante ho
    Unhoon ne quran ki ujrat lena parha kar lena
    Haram kaha hein deegar kai masail hein wo bhi tum hanfi nahi mante

  • @razaurrehman6273
    @razaurrehman6273 2 ปีที่แล้ว

    صاف صاف بات کریں کے ہرم میں چار مصلے لگتے تھے

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 9 หลายเดือนก่อน

      تے فیر کی ھویا۔
      "حرم" تو لکھ نہیں سکتے صحیح طرح سے، صاف صاف کی بات کرتے ھو

  • @muhammadnabeel5672
    @muhammadnabeel5672 2 ปีที่แล้ว

    Najdi Hakumat 100 saal se ha apka apna firqa 120 saal se ha ao zra ehty hun .....

  • @WaqarAli-jk9jc
    @WaqarAli-jk9jc 2 ปีที่แล้ว

    Samne kitabon ka dher laga kar koi alim nahen ban jata mula , hawa men baten kar raha he .

    • @enlightenbayan8225
      @enlightenbayan8225 ปีที่แล้ว

      Teri v jali na 😂

    • @mazhariqbal81
      @mazhariqbal81 ปีที่แล้ว

      نہیں بیٹے ایسی بات نہیں ہے نہیں بیٹے ایسی بات نہیں ہے یہ مفتی صاحب ہے اور ان کا جوہر علم دیکھنا ہے تو 2010 میں ان کا مناظرہ ہوا تھا راشد محمود کا مناظرہ عمر صدیق صاحب سے وہ مناظر رسول مفتی صاحب نے بار بار کہا کہ ایک حدیث لاو ایک حدیث لاو لیکن عمر صدیق ایک بھی حدیث نہیں بیان کر

    • @mazhariqbal81
      @mazhariqbal81 ปีที่แล้ว

      انجینئر محمد علی مرزا تو خود کہتا ہے کہ میں انجینئر ہوں عالم نہیں اس نے سامنے کتابیں رکھی ہیں کبھی اسے بھی کہا ہے کہ کتاب رکھنے سے کوئی بندہ علم نہیں

    • @mazhariqbal81
      @mazhariqbal81 ปีที่แล้ว

      جیسے قرآن مجید میں آیا ہے گدھے پر کتابیں لاد و وہ طالب علم نہیں ہوتا ایسے ہی انجینئر محمد علی مرزا نے سامنے کتابیں رکھی

  • @Proud-To-Be-Muslim871
    @Proud-To-Be-Muslim871 2 ปีที่แล้ว +2

    🚫Mufti Saab Allah Ka Wasta Hai apko.Engineer Muhammad Ali Mirza Saab Ki Tasveer Zroor Lga Liya kro apne Thumbnail Per..Unki Tasveer Na Ho To Apki Bongiyan Koe B nahi Sunta😅😅

    • @GainKnowledge.125
      @GainKnowledge.125 2 ปีที่แล้ว +1

      معاذاللہ
      حدیث بھی سنائی جائے تو تم لوگوں کو حدیث کا بھی ادب نہیں
      لعنت ہے یار آپ جیسے خبیثوں پر
      مجبوراً خبیث کہنا پڑا کس منہ سے خود کو مسلمان کہتے ہو
      نام نہاد علمی کتابی
      علمی یتیم
      اور آپ کے مرزامنگول کو پہلے میں بھی سننے لگا تھا مگر پھر اس کے شرسے مفتی صاحب نے بچا لیا
      الحمدللہ رب العالمین 🌷

    • @akhtarraza8248
      @akhtarraza8248 2 ปีที่แล้ว +4

      Uski tasveer dekh kr log 🖐️ bhejne aty Hain😁

    • @Sufiyan-Ansari
      @Sufiyan-Ansari 2 ปีที่แล้ว +5

      Kya hua Ilmi jawab handle nahi hora 😂🤣😂
      Tum log ka ye Rona dekh kar bohot Kushi hui 🤣🤣🤣
      Reverse Damage Has Been Done 👊✅

    • @ahlesunnah2678
      @ahlesunnah2678 2 ปีที่แล้ว +2

      یار تم منگولی چھوکرے بھی نا 😂

    • @ahlesunnah2678
      @ahlesunnah2678 2 ปีที่แล้ว +1

      @@akhtarraza8248 😊بلکل شیطانی خارجی شکل پہ لوگ لعنت ہی بھیجتے ہیں

  • @hafizismai
    @hafizismai 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum
    Masha Allah
    Hazrat karam farmaye apse baat Karna chahta hoon Wathsapp nomber enayat farmaye

  • @talibreshi3447
    @talibreshi3447 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @saeedmsaeed9852
    @saeedmsaeed9852 2 ปีที่แล้ว +2

  • @sainshafique9525
    @sainshafique9525 5 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @sensetv7242
    @sensetv7242 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @chefimran9303
    @chefimran9303 6 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤