Mashallah bhai jaan kaafi waqt baad kisi talib e ilm se ghalib ki gazal ki itni sukoon baksh tashreeh suni.... Jitni sukoon se aapne tashreeh ki hai usse zyada dil ko sukoon mila ke apne ne kisi bhi sher ki tashreeh se bhagne ki koshish nhi ki Apne sher ko srf farz se hi nhi Balki sunnat se bhi nawaza hai❤❤
Thank you so much brother for your appreciation and support... 🙏💖🙏 Ghalib se agar bhagnay ki koshish krein tou Ghalib ap se mazeed door bhag jata hai es lye koshish hoti hai k Ghalib k kisi bhi shair se bhaga na jaye... 😍
@@ZiaeAdab Bahut aalaa aur kaamyaab koshish rahi hai aapki Allah apko mazeed kaamyaabi de❤️ Aur dekhne waloN ko Ghalib ke sher ki Haqeeqat se aashna kare..💕💐
Thank you so much bhai 💖 This indeed the aim that a lay man can also understand Ghalib... This series of Ghalib is not meant to made for poets or literary people, they already know and understand Ghalib... This series is being made only be keeping a lay man in mind... so that every one can understand the poetry and greatness of Ghalib ! 💖
غالب سے بڑا شاعر آج تک نہیں دیکھا۔اپ نے غالب کے اشعار کو بہت خوبصورتی سے واضع کیا ھے۔بہت زبردست وڈیو بنائی آپ نے۔بہت کچھ سمجھنے کو ملا آپ کی یہ وڈیو دیکھ کر۔کمال کی غزل ھے غالب کی۔اللہ تعالیٰ ان کو بلند درجات عطا فرمائے۔
آپ درست فرما رہے ہیں لیکن آپ جس لفظ کے بارے بات کر رہے ہیں، وہ " نَف٘س " ہے جس کا "ف" غیر متحرک ہے جبکہ شعر میں " نَفَس " کی بات ہو رہی ہے جس کا مطلب " سانس " ہوتا ہے اور اس کے "ف" پر زبر ہے۔۔۔
سبزۂ خط = کنپٹی پہ وہ نبض جو حسن کی خوبصورتی کی وجہ سے سبز لکیر جیسی نظر آئے- کاکلِ سرکش: کنپٹی پر لٹکے ھوئے گول بال زمرد : سبز رنگ کا قیمتی پتھر افعی : وہ سانپ جسکو اگر زمرد دکھ جائے تو وہ اسکو ڈستے ھوئے اپنی جان دے دیتا ھے- شاعر نے سبز نبض کو زمرد سے اور کاکل کو افعی سے تشبیہ دی ھے، اس کا محبوب اتنا حسین ھے کا وہ سبز نبض زمرد ھونے کے با وجود اسکی کاکل کو نہیں دبا سکی-
بصد احترام۔۔۔ آپ نے سبزہ خط کا جو مطلب بتایا ہے وہ درست نہیں۔۔۔ سبزہ خط کی ترکیب کلاسیکل شاعری میں کئی بار استعمال ہوئی ہے اور اس کا وہی معنی لیا جاتا ہے جو یہاں وڈیو میں بتایا گیا ہے۔۔۔ آپ لغات بھی دیکھ سکتے ہیں ان میں بھی یہی معنی ہے اس ترکیب کا۔۔۔
صنعتوں کا بتا دینے سے ایک تو وڈیو کافی کمپلیکس ہو جاتی ہے، دوسرا لمبی بھی ہو جاتی ہے۔۔۔ پہلے تو غالب لوگوں کو سمجھ آنا چاہیئے، فنی پہلو اگلا مرحلہ ہیں۔۔۔ میرا بنیادی مقصد غالب کے اشعار کا مفہوم واضح کرنا ہے، فنی اور تکنیکی باتوں پر بات کرنے سے عام بندہ بھاگ جاتا ہے، جو میں ہرگز نہیں چاہتا 😊
Ma sha ALLAH Boht khoob sir. Yahan pr ak thori c wazahat krny ki guzarish krna chahon ga k ak shair ma " Nafs" ka zikr hy jiska mtlab saans nahi hota blkay bnday ki tabiyat, shakhsiat ya zameer hota hy.
This is your point of view brother and i respect that... but i think its also important... yes we can discuss wether the loudness of music is ok or not but for me it is an essential part of such a video... 💖🙏💖
عزیز محترم، عام ناظرین اور سامعین کے لئے آپ نے غالب کے اشعار کی تعبیر و تحسین بڑے خوبصورت اور آسان فہم انداز میں کی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔اصول قوافی کی روشنی میں " تسلی، افعی اور تقویٰ و موسیٰ" کو ہم قافیہ سمجھ لینا محل نظر ھے۔۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ھے ؟
اردو کے قواعد کے مطابق تو یہ قافیہ درست نہیں لیکن اہل فارس کے ہاں وہ دو الفاظ بھی قوافی ہو سکتے ہیں جو املاء کے اعتبار سے ایک جیسے ہوں جیسے کے یہاں تسلی اور افعی کے ساتھ تقوی اور اور عیسی کو بطور قافیہ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔ اور غالب چونکہ فارسی سے زیادہ مغلوب تھے اس لیے یہاں پر یہ قوافی فارسی قواعد کی رو سے رکھے گئے ہیں۔۔۔
@ZiaeAdab شکریہ، آپ کی بات درست معلوم ہوتی ھے، میں نے برسوں پہلے کہیں ایسا پڑھا تھا۔۔۔۔۔لیکن میں نے کوئی چالیس برس پہلے نائجیریا میں" ہاؤسا" مسلمانوں کو تلاوت کرتے وقت موسیٰ اور تقویٰ کو یائے معروف کے ساتھ موسی اور تقوی پڑھتے بھی سنا تھا۔

غالب کے دیوان سے ترتیب وار غزلوں کی تشریح کا سلسلہ شروع کیا ہے اس لیے جب یہ غزل آئے گی تو اس حساب سے ہی اس کا نمبر آئے گا۔۔۔ پر انشاءاللہ ہوگی ضرور۔۔۔ 💖
اسی نفس کی قران مجید میں تین اقسام بیان کی گئ ہیں۔ نفس لوامہ جو گناہ کرنے کے کی ترغیب دیتا ہے ۔ نفس امارہ جو گناہ کرنے پر ملامت کرتا ہے اور نفس مطمئنہ جو ہر حال میں اللہ پاک سے راضی رہتا ہے

سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ جمشید بھائی کہ آپ نے وقت نکال کر کمنٹ کیا۔۔۔ 🙏 اور دوسرا یہ کہ میں نے شعر درست پڑھا پے، آپ کے کمنٹ کے بعد میں نے دوبارہ وڈیو سنی اور میں نے "سرِ منزلِ تقوی" ہی پڑھا ہے اور ترکیب بھی یوں ہی ہے "جادہء سرِ منزلِ تقوی"
Mashallah bhai jaan kaafi waqt baad kisi talib e ilm se ghalib ki gazal ki itni sukoon baksh tashreeh suni....
Jitni sukoon se aapne tashreeh ki hai usse zyada dil ko sukoon mila ke apne ne kisi bhi sher ki tashreeh se bhagne ki koshish nhi ki
Apne sher ko srf farz se hi nhi Balki sunnat se bhi nawaza hai❤❤
Thank you so much brother for your appreciation and support... 🙏💖🙏
Ghalib se agar bhagnay ki koshish krein tou Ghalib ap se mazeed door bhag jata hai es lye koshish hoti hai k Ghalib k kisi bhi shair se bhaga na jaye... 😍
@@ZiaeAdab Bahut aalaa aur kaamyaab koshish rahi hai aapki Allah apko mazeed kaamyaabi de❤️
Aur dekhne waloN ko Ghalib ke sher ki Haqeeqat se aashna kare..💕💐
بہت ہی عُمدہ تشریح کی.
خُوش رہیں.
بہت بہت شکریہ خلیل بھائی 💖🙏💖
boht khoob jnb
Boht boht shukriya 💖🙏💖
کمال
بہت شکریہ 💖 💖
زبردست
بہت شکریہ بھائی 💖🙏💖
بہت سود مند وی لاگ
بہت بہت شکریہ بھائی 🙏💖💖
Very nicely translated & explained.
Thank you so much brother 🙏 ❤️ 💙
بہت خوب تشریح۔ بہت لطف آیا
بہت شکریہ سر 💖🙏💖
Interesting , meaningful & intelligent interpretation of Ghalib’s beautiful poetry .
Thank you so much Shah sahb ! 💖
Allah apke is qurbani ko qubool farmaye Be had madhkoor hun apka behtreen tashreeh karte hen
Boht nazwazish muhataram ! 💖🙏💖
Salamat rahein 💖💖
Bahot khoob
Boht shukriya bhai 💖
بہت خوب جاری رکھیں۔
بہت شکریہ بھائی۔۔۔
آپ دیکھنا جاری رکھئے ہم بنانا جاری رکھیں گے 😍 انشاءاللہ 💖
JazakAllah. Very nice way of teaching. Lay man like me in urdu poetry can learn so easily. ❤
Thank you so much bhai 💖
This indeed the aim that a lay man can also understand Ghalib...
This series of Ghalib is not meant to made for poets or literary people, they already know and understand Ghalib... This series is being made only be keeping a lay man in mind... so that every one can understand the poetry and greatness of Ghalib ! 💖
Bahut Shukriya
🙏💖🙏
Good sir
Thank you so much Asif bhai 💖🙏💖
Shahzada
💖💖
ماشاءاللہ، زبردست، آپ بہت اچھے طریقے سے تشریح کرتے ہیں۔اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے ۔آمین
پذیرائی اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ بھائی 💖 سلامت رہیں 💖
❤
💖💖
بہت خوب جناب، آپ نے ان مشکل اشعار کو بہت عمدگی سے سمجھا یا ہے۔بلخصوس سبزے خط والا شعر اور اس کے پس منظر معنی۔
بہت محبت بھائی۔۔۔ 💖
پذیرائی کا بہت بہت شکریہ 🙏 💖 🙏
غالب سے بڑا شاعر آج تک نہیں دیکھا۔اپ نے غالب کے اشعار کو بہت خوبصورتی سے واضع کیا ھے۔بہت زبردست وڈیو بنائی آپ نے۔بہت کچھ سمجھنے کو ملا آپ کی یہ وڈیو دیکھ کر۔کمال کی غزل ھے غالب کی۔اللہ تعالیٰ ان کو بلند درجات عطا فرمائے۔
سر آپ کی مزید کوئی غالب کے کلام پر وڈیو ھے تو پلیز لنک شیئر کر دیں
آپ میرا چینل دیکھیں اس پہ آپ کو ایسی کافی وڈیوز مل جائیں گی۔۔۔
پذیرائی اور محبت کا بہت بہت شکریہ بھائی 💖 💖 سلامت رہیں 💖 🙏 💖
Nice
Thank you so much 💖
معزرت خواہ ہوں
نفس امارہ گناہ کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور نفس لوامہ توبہ و ملامت کرواتا ہے
آپ درست فرما رہے ہیں لیکن آپ جس لفظ کے بارے بات کر رہے ہیں، وہ " نَف٘س " ہے جس کا "ف" غیر متحرک ہے جبکہ شعر میں " نَفَس " کی بات ہو رہی ہے جس کا مطلب " سانس " ہوتا ہے اور اس کے "ف" پر زبر ہے۔۔۔
سبزۂ خط = کنپٹی پہ وہ نبض جو حسن کی خوبصورتی کی وجہ سے سبز لکیر جیسی نظر آئے-
کاکلِ سرکش: کنپٹی پر لٹکے ھوئے گول بال
زمرد : سبز رنگ کا قیمتی پتھر
افعی : وہ سانپ جسکو اگر زمرد دکھ جائے تو وہ اسکو ڈستے ھوئے اپنی جان دے دیتا ھے-
شاعر نے سبز نبض کو زمرد سے اور کاکل کو افعی سے تشبیہ دی ھے، اس کا محبوب اتنا حسین ھے کا وہ سبز نبض زمرد ھونے کے با وجود اسکی کاکل کو نہیں دبا سکی-
بصد احترام۔۔۔ آپ نے سبزہ خط کا جو مطلب بتایا ہے وہ درست نہیں۔۔۔ سبزہ خط کی ترکیب کلاسیکل شاعری میں کئی بار استعمال ہوئی ہے اور اس کا وہی معنی لیا جاتا ہے جو یہاں وڈیو میں بتایا گیا ہے۔۔۔ آپ لغات بھی دیکھ سکتے ہیں ان میں بھی یہی معنی ہے اس ترکیب کا۔۔۔
لاجواب
لائقِ ستائش ہے اِدامہ دیں❤
پذیرائی کا بہت بہت شکریہ بھائی 💖 💖
سر جی کیا ہی کہنا اپ کے انداز بیان کا
اگر اپ ہر شعر میں یہ بھی بتا دے کہ اس میں کونسی صنعت استعمال ہوی ھے تو بہت ہی اچھا ہو گا بہت شکریہ ❤
صنعتوں کا بتا دینے سے ایک تو وڈیو کافی کمپلیکس ہو جاتی ہے، دوسرا لمبی بھی ہو جاتی ہے۔۔۔ پہلے تو غالب لوگوں کو سمجھ آنا چاہیئے، فنی پہلو اگلا مرحلہ ہیں۔۔۔
میرا بنیادی مقصد غالب کے اشعار کا مفہوم واضح کرنا ہے، فنی اور تکنیکی باتوں پر بات کرنے سے عام بندہ بھاگ جاتا ہے، جو میں ہرگز نہیں چاہتا 😊
Ma sha ALLAH
Boht khoob sir. Yahan pr ak thori c wazahat krny ki guzarish krna chahon ga k ak shair ma " Nafs" ka zikr hy jiska mtlab saans nahi hota blkay bnday ki tabiyat, shakhsiat ya zameer hota hy.
Yahan pr lafz NAFAS estemal hua hai jb k ap NAFS ki bat kr rhe hain...
While recording a Vlog make sure there is no music playing in the background.
This is your point of view brother and i respect that... but i think its also important... yes we can discuss wether the loudness of music is ok or not but for me it is an essential part of such a video... 💖🙏💖
It beggars description sb
Matlab?
عزیز محترم، عام ناظرین اور سامعین کے لئے آپ نے غالب کے اشعار کی تعبیر و تحسین بڑے خوبصورت اور آسان فہم انداز میں کی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔اصول قوافی کی روشنی میں " تسلی، افعی اور تقویٰ و موسیٰ" کو ہم قافیہ سمجھ لینا محل نظر ھے۔۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ھے ؟
اردو کے قواعد کے مطابق تو یہ قافیہ درست نہیں لیکن اہل فارس کے ہاں وہ دو الفاظ بھی قوافی ہو سکتے ہیں جو املاء کے اعتبار سے ایک جیسے ہوں جیسے کے یہاں تسلی اور افعی کے ساتھ تقوی اور اور عیسی کو بطور قافیہ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔ اور غالب چونکہ فارسی سے زیادہ مغلوب تھے اس لیے یہاں پر یہ قوافی فارسی قواعد کی رو سے رکھے گئے ہیں۔۔۔
@ZiaeAdab شکریہ، آپ کی بات درست معلوم ہوتی ھے، میں نے برسوں پہلے کہیں ایسا پڑھا تھا۔۔۔۔۔لیکن میں نے کوئی چالیس برس پہلے نائجیریا میں" ہاؤسا" مسلمانوں کو تلاوت کرتے وقت موسیٰ اور تقویٰ کو یائے معروف کے ساتھ موسی اور تقوی پڑھتے بھی سنا تھا۔
کیا "تقوی" کا قافیہ مناسب طریقے سے استعمال کیا گیا ہے؟
اردو کے قواعد کے مطابق تو یہ قافیہ درست نہیں لیکن اہل فارس کے ہاں وہ دو الفاظ بھی قوافی ہو سکتے ہیں جو املاء کے اعتبار سے ایک جیسے ہوں جیسے کے یہاں تسلی اور افعی کے ساتھ تقوی اور اور عیسی کو بطور قافیہ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔ اور غالب چونکہ فارسی سے زیادہ مغلوب تھے اس لیے یہاں پر یہ قوافی فارسی قواعد کی رو سے رکھے گئے ہیں۔۔۔
Baba, these are feelings of females. A poet by negotiation expresses feelings of other entities.
If you are talking about first shair, then yes this could also be an angle of viewing this shair 💖
مرزا غلب کی غزل
ابن مریم ہوا کرے کوئ کی تشریح کریں
غالب کے دیوان سے ترتیب وار غزلوں کی تشریح کا سلسلہ شروع کیا ہے اس لیے جب یہ غزل آئے گی تو اس حساب سے ہی اس کا نمبر آئے گا۔۔۔ پر انشاءاللہ ہوگی ضرور۔۔۔ 💖
Lata ji ne intehai khubsurat andaz main isy gaya hay.... ap ne tashreeh achi ki hai mgr kuch tahafuzaat hain
Boht boht shukriya bhai...
Aur tahaffuzaat kaise?
اسی نفس کی قران مجید میں تین اقسام بیان کی گئ ہیں۔ نفس لوامہ جو گناہ کرنے کے کی ترغیب دیتا ہے ۔ نفس امارہ جو گناہ کرنے پر ملامت کرتا ہے اور نفس مطمئنہ جو ہر حال میں اللہ پاک سے راضی رہتا ہے
نفسِ لوامہ گناہ پر ملامت کرتا ہے اور امارہ ترغیب دیتا ہے-آپ سہواً الٹا لکھ گئے بھائی
For God sack, don't bring religion in such fantastic and profound poetry
چوتھے شعر میں تقویٰ قافیے کے مطابق نہیں ۔۔ راضی تسلی معنی وغیرہ
اردو کے قواعد کے مطابق تو یہ قافیہ درست نہیں لیکن اہل فارس کے ہاں وہ دو الفاظ بھی قوافی ہو سکتے ہیں جو املاء کے اعتبار سے ایک جیسے ہوں جیسے کے یہاں تسلی اور افعی کے ساتھ تقوی اور اور عیسی کو بطور قافیہ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔ اور غالب چونکہ فارسی سے زیادہ مغلوب تھے اس لیے یہاں پر یہ قوافی فارسی قواعد کی رو سے رکھے گئے ہیں۔۔۔
بھائی شعر تو ٹھیک پڑھیں---چوتھا شعر-- سر - منزل تقوی
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ جمشید بھائی کہ آپ نے وقت نکال کر کمنٹ کیا۔۔۔ 🙏
اور دوسرا یہ کہ میں نے شعر درست پڑھا پے، آپ کے کمنٹ کے بعد میں نے دوبارہ وڈیو سنی اور میں نے "سرِ منزلِ تقوی" ہی پڑھا ہے اور ترکیب بھی یوں ہی ہے "جادہء سرِ منزلِ تقوی"