19:34 Ghawa ka matlab 20:19 Adam as tauba k baad zameen pe utrey 24:40 Islam me rahbaniyat 25:16 Andha dhund taqleed 27:24 Arya Samajh ka jhoot 31:20 Imam Abu Hanifa ka atheist se munazarah 41:42 har qoum me Nabi aye hain
اللہ پاک رحم کرے اس عالم پر دوسروں کی طرح من مرضی کے ترجمے اور مطالب اس صاحب نے بھی نکالے ہئں۔۔۔۔ اللہ پاک نے فرشتوں کو نبیوں اور ولیوں کی شکلیں دکھائی اور کہا (بتاو ان کے نام ۔۔۔تم کہتے ھو یہ خون کرے گا زمین پر تو یہ بھی تو ہیں جو کہ نیک ہیں۔۔۔۔) یہ بات بطور گواہ تب کی جاتی ھے جب وہ ان سب خو جانتا ھو جس سے بات کی جا رہی ھے۔۔۔ مطلب فرشتے ان نبیوں ولیوں کو پہلے جانتے تھے تب تو،اللہ پاک نے فرما یا کہ کیوں خرابے کے ساتھ یہ بھی ہیں نیک لوگ ان خو تم پہلے سے ہی جانتے گو ۔۔۔۔ تب تو بات بنتی ھے ۔۔۔۔اور اگر فرشتے ان کو جانتے تک نہیں تھے تو پھر کوئی جواز نہیں بنتا ان کے نام لینے کا۔۔۔۔ فرشتے صاف کہہ دیتے یا اللہ یہ ھوں گے نیک مگر ہم تو ان کو نہیں جانتے کہ یہ نیک ہیں یا نہیں ہیں۔ یا تو یہ بات ثابت کرو کہ یہ سارے نیک ولی پہلے وجود تھے اور فرشتے ان سے اور ان کی نیکیوں سے واقف تھے تب تو یہ مثال درست بنے گی ورنہ بے تکی بات کر دی ھے اس عالم نے۔۔۔۔
مولانا صاحب کے مطابق صرف وہ چیزیں حرام ہیں جن کا نام ہے کر منع کیا گیا ھے باقی سب حلال ہیں۔۔۔ ویسے پوچھنا تھا کہ گدھا گھوڑا خچر بھیڑیا شیر زرافہ سانپ کتا دریائی گھوڑا مگر مچھ ہوا چیل وغیرہ وغیرہ یہ بھی تو منع کہیں نہیں ہیں تو کیا یہ بھی حلال ہیں ؟ جب بندہ اپنے آپ کو حرف آخر سمجھنے لگ جائے تو پھر موجاں ای موجاں ہو جاتی ہیں ۔۔
ALLAH hamen mufti sb ki baton ko samjhny or un par Amal ki tofeq naseb farmaye(aamen)
MASHALLAH 43:06
Allah raise his rank in jannah
Great scholar....Allah bless you
Allah Maulana Sahib k darjat buland farmaye Aameen
Allah reham farmay Molana Sahab per
Allah Azwal drajaat buland frmaien AMEEN........really great SCHOLER
19:34 Ghawa ka matlab
20:19 Adam as tauba k baad zameen pe utrey
24:40 Islam me rahbaniyat
25:16 Andha dhund taqleed
27:24 Arya Samajh ka jhoot
31:20 Imam Abu Hanifa ka atheist se munazarah
41:42 har qoum me Nabi aye hain
اللہ پاک رحم کرے اس عالم پر
دوسروں کی طرح من مرضی کے ترجمے اور مطالب اس صاحب نے بھی نکالے ہئں۔۔۔۔
اللہ پاک نے فرشتوں کو نبیوں اور ولیوں کی شکلیں دکھائی اور کہا
(بتاو ان کے نام ۔۔۔تم کہتے ھو یہ خون کرے گا زمین پر تو یہ بھی تو ہیں جو کہ نیک ہیں۔۔۔۔)
یہ بات بطور گواہ تب کی جاتی ھے جب وہ ان سب خو جانتا ھو جس سے بات کی جا رہی ھے۔۔۔ مطلب فرشتے ان نبیوں ولیوں کو پہلے جانتے تھے تب تو،اللہ پاک نے فرما یا کہ کیوں خرابے کے ساتھ یہ بھی ہیں نیک لوگ ان خو تم پہلے سے ہی جانتے گو ۔۔۔۔
تب تو بات بنتی ھے ۔۔۔۔اور اگر فرشتے ان کو جانتے تک نہیں تھے تو پھر کوئی جواز نہیں بنتا ان کے نام لینے کا۔۔۔۔ فرشتے صاف کہہ دیتے یا اللہ یہ ھوں گے نیک مگر ہم تو ان کو نہیں جانتے کہ یہ نیک ہیں یا نہیں ہیں۔
یا تو یہ بات ثابت کرو کہ یہ سارے نیک ولی پہلے وجود تھے اور فرشتے ان سے اور ان کی نیکیوں سے واقف تھے تب تو یہ مثال درست بنے گی ورنہ بے تکی بات کر دی ھے اس عالم نے۔۔۔۔
مولانا صاحب کے مطابق صرف وہ چیزیں حرام ہیں جن کا نام ہے کر منع کیا گیا ھے باقی سب حلال ہیں۔۔۔
ویسے پوچھنا تھا کہ گدھا گھوڑا خچر بھیڑیا شیر زرافہ سانپ کتا دریائی گھوڑا مگر مچھ ہوا چیل وغیرہ وغیرہ یہ بھی تو منع کہیں نہیں ہیں تو کیا یہ بھی حلال ہیں ؟
جب بندہ اپنے آپ کو حرف آخر سمجھنے لگ جائے تو پھر موجاں ای موجاں ہو جاتی ہیں ۔۔