وسعتِ رزق کے چند اہم اسباب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 7

  • @MuhammadWaseem-zw6xc
    @MuhammadWaseem-zw6xc ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ ،،، اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں اپنے فضل سے مزید اضافہ کرے۔

  • @itratbatool7723
    @itratbatool7723 ปีที่แล้ว

    Behtreen guftagoo.

  • @nobigamer3023
    @nobigamer3023 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @MuhammadWaseem-zw6xc
    @MuhammadWaseem-zw6xc ปีที่แล้ว +6

    1. فجر و عصر کی نماز کے بعد تعقیبات پڑھنا۔
    2. خونی رشتہ داروں بالخصوص والدین سے صلہ رحمی کرنا۔
    3. صحن میں جھاڑو دینا۔
    4. اپنی دینی بھائی سے اللہ کے لیے برابری کرنا۔
    5. صبح سویرے رزق کی تلاش میں نکل جانا۔
    6. استغفار کرنا۔
    7. فجر سے طلوع آفتاب تک جاگنا۔
    8. تلاوتِ قرآن
    9. شکر کرنے سے
    10. صدقہ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے
    11. نماز شب پڑھنے سے
    12. اچھا گفتگو کرنے سے
    13. اچھی نیت رکھنے سے
    14. اہل و عیال سے نیکی کرنے سے
    15. اچھی ہمسائیگی سے
    16. مومن بھائی کے لیے دعا کرنے سے
    17. شادی کرنے سے

  • @sanatariq5642
    @sanatariq5642 ปีที่แล้ว

    Jazakallah * salamat rahein

  • @raziaaskari484
    @raziaaskari484 ปีที่แล้ว

    Dua ke liye darkhuast hai 🤲