بلکل مختلف و منفرد ٹریکنگ اینڈ کیمپنگ کہانی۔۔۔ایک گاٸیڈ ایک ٹیم لیڈر کی زبانی۔پہلی قسط

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ก.ค. 2024
  • یہ ویلاگ نہ تو کوٸ ویلاگنگ کا شاھکار ھے نہ ھی اس میں کوٸ ساٶنڈ افیکٹس ھیں اور نہ ھی اس میں وڈیوایڈیٹنگ کے کمالات۔۔۔تو پھر اس میں کیا خاص ھے کہ اس کو دیکھا جاٸے؟جناب اس میں خاص اور منفرد یہ ھے کہ یہ ایک گاٸیڈ ایک ٹیم لیڈر ایک ٹور آرگناٸزر کے تین روزہ ایڈوینچر ٹور کی مصروفیات و معمولات ھیں۔۔۔۔اس سے پہلے آپ کسی ٹریولر ٹریکر یا سیاح کی زبانی یا کیمرے کی آنکھ سے سب کچھ دیکھتے رھے ھیں۔مگر یہ ویلاگ ھے ایک تجربہ کار گاٸیڈ کی آنکھ اور زبان😊☺😍

ความคิดเห็น • 1

  • @rameezjallani
    @rameezjallani 28 วันที่ผ่านมา

    Incredible bhai ❤