Attaullah khan esakhelvi Tur Geyoun Yar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 15

  • @khalidrashid1583
    @khalidrashid1583 14 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ بہت خوب۔اللہ تعالٰی آپ کو زندگی اور صحت دے۔

  • @miqbalmian
    @miqbalmian 17 วันที่ผ่านมา +3

    ❤❤❤السلام علیکم؛
    یوں تو پاکستان میں بہت بڑے بڑے نام گائیکی کے میدان میں پیدا ہوئے ہیں، لیکن میرے لالے عطااللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی جیسا کوئی نہیں۔ بہت شکریہ اس خوبصورت اپلوڈ کے لیئے۔
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ،لالے عطااللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کو اور لالے عطااللّٰہ خان سے مُحبت رکھنے والے تمام دوستوں کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے اور میرے محبوب وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔❤❤❤

    • @saqibrizwan
      @saqibrizwan  16 วันที่ผ่านมา +1

      Thanks so much

    • @saqibrizwan
      @saqibrizwan  8 วันที่ผ่านมา +1

      جتنی داد عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو محفل پروگرام میں ملی ہے کسی گلوکار کو بھی نہیں ملی

  • @miqbalmian
    @miqbalmian 17 วันที่ผ่านมา +3

    ❤❤❤لالا عطااللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی خود بھی گیت کا مکمل مزہ لے رہے ہیں۔ جتنی عاجزی ہمارے لالے عطااللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی میں ہے، اتنے بڑے ناموں میں کم ہی دکھائی دیتی ہے۔
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ،لالے عطااللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کو اور لالے عطااللّٰہ خان سے مُحبت رکھنے والے تمام دوستوں کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے، اور میرے محبوب وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔❤❤❤

  • @abdullahjoiya7182
    @abdullahjoiya7182 9 วันที่ผ่านมา +2

    جتنی داد عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو محفل پروگرام میں ملی ہے کسی گلوکار کو بھی نہیں ملی

    • @saqibrizwan
      @saqibrizwan  8 วันที่ผ่านมา +1

      وں تو پاکستان میں بہت بڑے بڑے نام گائیکی کے میدان میں پیدا ہوئے ہیں، لیکن میرے لالے عطااللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی جیسا کوئی نہیں۔

  • @IJAzahmed-ne3kr
    @IJAzahmed-ne3kr 6 วันที่ผ่านมา

    Zindgi.hove.lala.🎉🎉🎉

  • @miqbalmian
    @miqbalmian 17 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤AsSalam-o-Alaikum;
    So many big names have been born in the field of singing in Pakistan, but there is no one like my Lala Attaullah Khan Essa Khailvi. Thank you very much for this beautiful upload.
    May Allah Almighty always keep you, Lala Attaullah Khan Essa Khailvi and all the friends who love Lala Attaullah Khan happy and prosperous, and protect my beloved homeland Pakistan [Amin ya Rab-ul-Alameen].❤❤❤

    • @saqibrizwan
      @saqibrizwan  16 วันที่ผ่านมา +1

      Thanks for like video and comments.

  • @TariqButt-je1tk
    @TariqButt-je1tk 19 วันที่ผ่านมา +3

    جیؤ لا لا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی

  • @TariqButt-je1tk
    @TariqButt-je1tk 19 วันที่ผ่านมา +4

    آج وی سانول یار نہ آیا یاد سجن کوں پیار نہ آیا

    • @JahangirKhan-b5e
      @JahangirKhan-b5e 19 วันที่ผ่านมา +3

      آج وی سانول یار نہ آیا

    • @miqbalmian
      @miqbalmian 17 วันที่ผ่านมา

      سانول یار کے ہجر یعنی انتظار میں بھی مزہ ہے، اُس کا مزہ لیں۔