Former ISI chief Faiz Hameed embroiled in Top City case | Kashif Abbasi's Analysis

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 396

  • @muhammadarif7225
    @muhammadarif7225 4 หลายเดือนก่อน +35

    ان کا کورٹ مارشل کرنے کے بجائے اوپن ٹرائل کیا جائے۔ تاکہ عوام بھی جان سکے کہ انہوں نے کیا غلط کیا ہے اور کس کے کہنے پر کیا ہے۔

  • @muhammadmadni1495
    @muhammadmadni1495 4 หลายเดือนก่อน +9

    پاکستان میں ھمیشہ سلیکٹڈ انصاف ہوتا ہے ۔۔۔۔😢😢😢😢😢😮😮😮😮🎉🎉🎉🎉

  • @MuhamedNadeem-z6n
    @MuhamedNadeem-z6n 4 หลายเดือนก่อน +80

    انشاء اللہ آخرت میں دیکھیں گے چھتر پڑتے جنہوں نے پاکستان عوام اور پاکستان کو جان بوجھ کر نقصان پہنچایا

    • @mubashir7343
      @mubashir7343 4 หลายเดือนก่อน +2

      Jab aakharat main mulk he nai rahey ga aur us din sab k masail he alag hon gey, us din mulk ko barbad kerney ki saza se tumhara dil thanda nai hona.....

  • @CatsWorld-zq4gg
    @CatsWorld-zq4gg 4 หลายเดือนก่อน +23

    یا اللہ کیسی اندھیر نگری لگ رہا ہے ہمارا پاکستان

  • @sadder2014
    @sadder2014 4 หลายเดือนก่อน +18

    ہماری پاک فوج میں 1947 سے لے کر اب تک آنے والا ہر جرنل اور سپہ سالار احتساب کے کٹہرے میں کھڑے ہونا بہت ضروری ہے۔

    • @REDVENUS-us9ql
      @REDVENUS-us9ql 4 หลายเดือนก่อน +1

      Or G0ldsmith agent ko bhi

    • @InayatAli-ki9yw
      @InayatAli-ki9yw 4 หลายเดือนก่อน

      کوئی لاکھ اختلاف رکھے جنرل فیض حمید سے لیکن میں نہیں رکھتا جنرل فیض حمید کا افغانستان ازاد کرنے میں بہت بڑا کردار ہے اس کو بھولنا نہیں چاہیے باقی پاکستان کے اندر کرپشن کے جو مسئلے مسائل ہیں وہ ایک سازش کے تحت ہیں اصل میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا تو مل گئی عمران خان کو بھی سزا مل گئی ایک بندہ بچ گیا تھا جس کا نام تھا سابق ڈی جی ائی ایس ائی جرنل فیض حمید صاحب لگتا ہے اب اس کہانی کو اگے لے کے جائیں گے تاکہ کسی کو پتہ ہی نہ چلے کہ اصل سزا ان کو ہم کس بنا پہ دے رہے ہیں لوگوں کا ذہن بن چکا ہے کہ کرپشن اور مسئلے مسائل یہ تو ہمارے ملک کا 77 سال سے یہی حال ہے اور لوگ اور قوم کی نظریں اسی طرف ہیں کہ شاید ان کو کرپشن کی سزا مل رہی ہے اج تک کبھی کسی کو کرپشن کی سزا میں کیوں کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں نہ میڈیا پہ نظر ائیں گی نہ سوشل میڈیا پہ نظر ائیں گی یہ صرف اور صرف ذکر و اذکار کرنے سے اللہ کو یاد کرنے سے سورہ کہف ہر جمعہ پڑھنے سے یہ صرف روحانی باتیں ہوتی ہیں روحانی لوگ سمجھتے ہیں

  • @zahmad2128
    @zahmad2128 4 หลายเดือนก่อน +59

    *تین سیٹوں پر ڈاکے کی خبر ڈسکس نہ ہو اس کے لئے ضروری تھا اس سے بڑی خبر مارکیٹ میں ائے۔ اپریل میں بغیر اعلان شروع ہونے والی کارروائی کی خبر آج کیوں ضروری تھی؟*

    • @Morbidwhimsy
      @Morbidwhimsy 4 หลายเดือนก่อน +1

      100% agree 👍 😢

    • @sameemshah8556
      @sameemshah8556 4 หลายเดือนก่อน

      Absolutely 💯 true

    • @HinaKhan-zf2ms
      @HinaKhan-zf2ms 4 หลายเดือนก่อน

      👍👍👍

    • @amirkhaan820
      @amirkhaan820 4 หลายเดือนก่อน +1

      Pak foj no 1 hai phr ayse log bari seat pr kis trha aa jate hain? Foj ka case foji adalat me ni hone chhye inke case supream court ya awam ki court me chalna chhye ta k insaf ho or koi b garnal is seat tk na ja sakr

    • @amirkhaan820
      @amirkhaan820 4 หลายเดือนก่อน +2

      Asim muneer ka b court marshal hona cchhye kynk election k result samne hain or yeh aain ki khule aam toheen hai ..

  • @ghumnamghumnam7027
    @ghumnamghumnam7027 4 หลายเดือนก่อน +29

    Bhai sahb for your kind information 2024 election also Armi and isi involved

  • @sadder2014
    @sadder2014 4 หลายเดือนก่อน +12

    پاکستان میں حقیقی آزادی کے لٸے طلباء کی تحریک شروع ہو چکی ہے۔ تواس تحریک کو دبانے کے لٸے یہ نیا تماشا کھول دیا گیا ہے۔ اور ایک فوجی کو بلی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

  • @SulemanGondal-ii7ns
    @SulemanGondal-ii7ns 4 หลายเดือนก่อน +69

    فیض حمید کو تو پکڑ لیا لیکن اس کے ساتھ جو باجوا تھا باقی جو ان کے ساتھ تھے وہ لوگ تو کسی نے پکڑا ہی نہیں ہے اس کا تو پورا ای ٹی ایم تھا اس کو بھی پکڑے اور اس کا بھی اتحاف کر لینا

    • @MuhammadMustafa-xg6og
      @MuhammadMustafa-xg6og 4 หลายเดือนก่อน +9

      جو الزامات اس پر لگائے گئے کیا وہی کام پہلے سے ذیادہ اب نہیں ہو رہے ہیں ۔

    • @shafiqurrahman2141
      @shafiqurrahman2141 4 หลายเดือนก่อน +5

      سب پکڑے جائیں گے انشاءاللہ

    • @AliKhan-cv3ge
      @AliKhan-cv3ge 4 หลายเดือนก่อน

      @@MuhammadMustafa-xg6og jamlsi

    • @sabirawan4254
      @sabirawan4254 4 หลายเดือนก่อน +1

      اس سچ کے لئے بہت انتظار کیا اج نواز شریف سرکورو ہو گیا

    • @IlyasManan-i5l
      @IlyasManan-i5l 4 หลายเดือนก่อน

      @@sabirawan4254nawaz ke pat rehi hei😊

  • @thakhadoawaz5237
    @thakhadoawaz5237 4 หลายเดือนก่อน +43

    پھر باجوہ کو بھی گرفتار کیا جائے

  • @aliabbas-sm2ul
    @aliabbas-sm2ul 4 หลายเดือนก่อน +10

    عوام کو پھدو بنا رہے ہیں کہ ہم بڑا شفاف ادارہ ہیں ، سزا ہو گی قید ہوں گے لیکن درحقیقت یورپ کی کسی ایلیٹ رہائش میں روح پوش رکھے جائیں گے

  • @arifmehmood9816
    @arifmehmood9816 4 หลายเดือนก่อน +8

    عوام کو بے وقوف کب تک بناتے رہنگے ایک۔دن سچ باھر ا جاٸے گا

    • @InayatAli-ki9yw
      @InayatAli-ki9yw 4 หลายเดือนก่อน

      کوئی لاکھ اختلاف رکھے جنرل فیض حمید سے لیکن میں نہیں رکھتا جنرل فیض حمید کا افغانستان ازاد کرنے میں بہت بڑا کردار ہے اس کو بھولنا نہیں چاہیے باقی پاکستان کے اندر کرپشن کے جو مسئلے مسائل ہیں وہ ایک سازش کے تحت ہیں اصل میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا تو مل گئی عمران خان کو بھی سزا مل گئی ایک بندہ بچ گیا تھا جس کا نام تھا سابق ڈی جی ائی ایس ائی جرنل فیض حمید صاحب لگتا ہے اب اس کہانی کو اگے لے کے جائیں گے تاکہ کسی کو پتہ ہی نہ چلے کہ اصل سزا ان کو ہم کس بنا پہ دے رہے ہیں لوگوں کا ذہن بن چکا ہے کہ کرپشن اور مسئلے مسائل یہ تو ہمارے ملک کا 77 سال سے یہی حال ہے اور لوگ اور قوم کی نظریں اسی طرف ہیں کہ شاید ان کو کرپشن کی سزا مل رہی ہے اج تک کبھی کسی کو کرپشن کی سزا میں کیوں کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں نہ میڈیا پہ نظر ائیں گی نہ سوشل میڈیا پہ نظر ائیں گی یہ صرف اور صرف ذکر و اذکار کرنے سے اللہ کو یاد کرنے سے سورہ کہف ہر جمعہ پڑھنے سے یہ صرف روحانی باتیں ہوتی ہیں روحانی لوگ سمجھتے ہیں

  • @MuhamedNadeem-z6n
    @MuhamedNadeem-z6n 4 หลายเดือนก่อน +12

    جناب عالی 2024 میں بھی ایسا ہی ہوا اس وقت کے فوجی افسران بھی سیاست میں جنرل فیض سے زیادہ حصہ لے رہے ہیں

  • @MohammadHashaam-iv2jf
    @MohammadHashaam-iv2jf 4 หลายเดือนก่อน +10

    If Faiez hameed was involved in politics what you would say about present DGISI

  • @WaheedBhatti-l5u
    @WaheedBhatti-l5u 4 หลายเดือนก่อน

    Our Mishaal mumani pay work❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saidamirkhanniazi849
    @saidamirkhanniazi849 4 หลายเดือนก่อน +4

    سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر منصفانہ ہے۔۔۔تعصب واضع نظر آرہا ہے۔۔۔۔

  • @AmjadKhan-de5uc
    @AmjadKhan-de5uc 4 หลายเดือนก่อน

    PTI 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 PTI 💪💪💪💪💪 PTI

  • @notorious25796
    @notorious25796 4 หลายเดือนก่อน +6

    Army Cheif has made history!!!!
    Hats off!!!!!
    you stand with truth and justice than own institution.....

  • @sarwatsher9178
    @sarwatsher9178 4 หลายเดือนก่อน +20

    کاشف اب جو لوگ اعلی عہدوں پہ بیٹھے ھیں وہ سیاست میں دخل اندازی نہیں کر رھے؟؟؟

    • @MuhammadSaleem-ti2pz
      @MuhammadSaleem-ti2pz 4 หลายเดือนก่อน +1

      NAHI siyasatdan foj mn dakhal andazi ker reha hn 😂😢🎉

    • @rajahmad005
      @rajahmad005 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@MuhammadSaleem-ti2pz😂😂

  • @expensivetilesmarbleconstr9004
    @expensivetilesmarbleconstr9004 4 หลายเดือนก่อน +5

    یہ ایک ڈرامہ ہے صرف طلباء کے اجتجاج کو روکنے کی کوشش ہے

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl 4 หลายเดือนก่อน

      طلبہ کا پیشاب نکل جانا ہے اب ۔۔😂 کوئ نہی نکلے گا

  • @shahzadshada6780
    @shahzadshada6780 4 หลายเดือนก่อน

    پیپلزپارٹی سے بہتر کوئی پارٹی نہیں ہے ❤❤

  • @hanifkhan6866
    @hanifkhan6866 4 หลายเดือนก่อน +4

    افسوس!یہ پاکستان کی افسران ہے۔جو اسطرح کام کرتے ہیں۔ایک نہیں یہ سارے ہین۔جس کوموقع ملتاہے۔وہ پاکستان کو لوٹتا ہے۔افسوس صد افسوس۔۔۔😢😢😢

  • @hakimsaha6744
    @hakimsaha6744 4 หลายเดือนก่อน +8

    باجواہ کا کورٹ مارشل کریں ارٹیکل 6 لگایں

  • @esportsworld374
    @esportsworld374 4 หลายเดือนก่อน +4

    اور اس وقت جو ویگو والے ...
    تحریک انصاف کیے ایم این ایز کو اغوا کیا جا رہا ہے... تحریک انصاف کیے ووٹو کو ضایا کیا جا رہا ہے..وہ کون کر رہا ہے..منافقت پر بروسہ نہں کرنا چاہیے .

  • @fancygul8007
    @fancygul8007 4 หลายเดือนก่อน +5

    فتح حق سچ کی ہوگی انشاء اللہ

  • @AwesomeIam
    @AwesomeIam 4 หลายเดือนก่อน +2

    اصل مزہ تو تب ہے جب موجودہ ISI چیف کو بھی قانون کے نیچے لایا جائے جو دوسال سے پاکستان میں ہورہا ہے۔

  • @hajiali533
    @hajiali533 4 หลายเดือนก่อน +1

    آج پھر امیر المجاہدین بابا جی خادم حسین رضوی کی وہ دعاۓ جلال یاد آگئ۔

    • @rizwankhan638
      @rizwankhan638 4 หลายเดือนก่อน

      TLP ka fitna bhi Faiz hameed ne start karwaya...Qazi Faiz eisa ne tlp k faizabad dharna men taarikhi faisla diya thaor army k role ko question Kiya tha

  • @talibhussainawaan8615
    @talibhussainawaan8615 4 หลายเดือนก่อน +22

    یہ سب تو آج بھی یہی ہو رہا ہے

  • @manzoorhameed8329
    @manzoorhameed8329 4 หลายเดือนก่อน +3

    Imran Khan k Saath
    Hum khray thay
    Hum khray Hain
    Hum khray rahangay
    Haqeeqi azaadi k leya
    Ghadaron say nijaat k leya
    Corruption say nijaat k leya
    Choron say nijaat k leya
    America India aur Israel k agent's say nijaat k leya
    Pakistan ki izat k leya
    Pakistanio ki izat k leya
    Apni anay wali naslon ki izat k leya
    Haq k Saath
    Sachayee k Saath
    Yaqeen k Saath
    Taqat k Saath
    Imaan k Saath
    Allah SWT ki madad say
    Insha Allah

  • @thakhadoawaz5237
    @thakhadoawaz5237 4 หลายเดือนก่อน +4

    جب عمران کے سیٹوں پر ڈاکہ ڈال دیا اس کیلے یہ خبر نشر کیا تاکہ عوام فائز عیسی کے فیصلے کو بھول جائے

  • @tariqbhatti6289
    @tariqbhatti6289 4 หลายเดือนก่อน +1

    I love you Imran khan Sab ❤️❤️💖💖❤️💖💖❤️💖💖❤️💖💖❤️💖💖❤️💖💖❤️

  • @arshadasif6185
    @arshadasif6185 4 หลายเดือนก่อน +3

    کس جنرل کا سیاسی کردار نہیں رہا۔ یہ تو ستر سال کی کہانی ہے۔

  • @sajjadalishah539
    @sajjadalishah539 4 หลายเดือนก่อน +3

    Imran khan is the great leader of muslim e umma ❤❤❤❤

  • @shahzadaslam3379
    @shahzadaslam3379 4 หลายเดือนก่อน +4

    اس سے بہتر ھے اعلان کر دیں کہ کل سے ھم ٹو تھرڈ ھیں۔ جاو جو کرنا ھے کرلو۔

  • @MazharMalik-n4o
    @MazharMalik-n4o 4 หลายเดือนก่อน +1

    بہت آچھا ھوا❤❤❤❤❤❤

  • @talibhussin9538
    @talibhussin9538 4 หลายเดือนก่อน +8

    اللہ تعالیٰ فیض حمید کی حفاظت فرمائے آمین ❤

    • @AbrarSheikhAdvocate
      @AbrarSheikhAdvocate 4 หลายเดือนก่อน

      Apni khair mnao

    • @shahzadhaider9551
      @shahzadhaider9551 4 หลายเดือนก่อน

      Pti yateem hu gae

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl 4 หลายเดือนก่อน

      یوتھیو کا دوسرا باپ ہے 😂 اب نہی بچے گا 😂

  • @ZahidKhan-xu3um
    @ZahidKhan-xu3um 4 หลายเดือนก่อน +3

    کیا یہ سب کچھ اب نہیں ہو رہا اب کی آئی ایس آئی بھی تو یہ ہی سب کچھ کر رہی ہے

  • @YasirbinYasinytl
    @YasirbinYasinytl 4 หลายเดือนก่อน

    مجھے آپ کے باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ اپکو زبردستی بیان دیاگیا ہے

  • @NaseerMughal-qn2kv
    @NaseerMughal-qn2kv 4 หลายเดือนก่อน

    کاشف عباسی آپ اتنے سچے ہوتے تو آج جیل میں ہوتے

  • @sabirawan4254
    @sabirawan4254 4 หลายเดือนก่อน

    اللہ حق ہے اج کاشف عباسی بی سچ بول رہا ہے وہ بی ary

  • @AsifAli-pt1is
    @AsifAli-pt1is 4 หลายเดือนก่อน

    Good details

  • @Nasreen-fs4ob
    @Nasreen-fs4ob 4 หลายเดือนก่อน +5

    Aj kl ju siyasat me interfere kr rhe hain un ka court marshal kb ho ga

  • @imranzpardesi7115
    @imranzpardesi7115 4 หลายเดือนก่อน +2

    یہ فوج کے اندر کی لڑائی ھے جو اب آہستہ آہستہ باہر نکل رہی ھے۔اس ملک میں کچھ نہیں ہو گا

  • @husnainraza5913
    @husnainraza5913 4 หลายเดือนก่อน

    💯 agree

  • @lubnasaddiq1074
    @lubnasaddiq1074 4 หลายเดือนก่อน

    Pakistani Army zindabad ❤❤

  • @SomiRaj-j1r
    @SomiRaj-j1r 4 หลายเดือนก่อน +30

    2024 k elections ka.hisab Munir or Qazi or raja sikander se le gy hm Awaam Bht jldi

    • @AdnanSidhu-sz1vh
      @AdnanSidhu-sz1vh 4 หลายเดือนก่อน +1

      Phly 18 ka le leny do yaar phir 24 ka b dekheingy

  • @AymalKhan-rj4hx
    @AymalKhan-rj4hx 4 หลายเดือนก่อน

    Faiz❤ hameed ❤ zandabar ❤❤❤❤ pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShahidIbrar-bs2ct
    @ShahidIbrar-bs2ct 4 หลายเดือนก่อน

    وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤❤❤❤❤

  • @FarhanKhan-tv2gd
    @FarhanKhan-tv2gd 4 หลายเดือนก่อน +4

    یہ سارے حربہ استعمال کر لے ذلالت انکا مطلب مقدر ہے

  • @saudifection8206
    @saudifection8206 4 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ فوج کی خود اختسابی احسن عمل ہے ۔اب امید ہے ر جنرل باجواہ کا بھی اختساب کا کیونکہ اس نی منتحب خکومت کیخلاف سازش کی تھی

  • @tariqbhatti6289
    @tariqbhatti6289 4 หลายเดือนก่อน

    Imran khan Sab Zinda bad

  • @SHAHKAR_AHMAD
    @SHAHKAR_AHMAD 4 หลายเดือนก่อน +6

    Kashif Abbasi saab a brave and honest man. Great job sir❤

  • @warisfazal8953
    @warisfazal8953 4 หลายเดือนก่อน

    Kashif sb app ke soch se zaida bare khaber h...

  • @adeebashuaib7342
    @adeebashuaib7342 4 หลายเดือนก่อน

    Abi Ary ke b shamat ay gi inshaAllah

  • @ShahidIbrar-bs2ct
    @ShahidIbrar-bs2ct 4 หลายเดือนก่อน

    فیض حمید زندہ بادہ ❤❤❤❤❤

  • @AttaRehman-x5h
    @AttaRehman-x5h 4 หลายเดือนก่อน +10

    کاشف صاحب کیا آجکل حکومت کون چلا رہا ھے بیگناہ صحافیوں،شاعروں یوٹیوبرز،سیاسی کارکنوں اور سیاسی لیڈرز کو کون اغوا کررہا ھے آج بھی تو وہی کچھ ھو رہا ھے کیا آجکل کے کرداروں کو بھی ریٹائرمنٹ کے بعد پکڑا جائے گا ابھی کیوں نہیں

  • @ISRARAHMED-fs8ip
    @ISRARAHMED-fs8ip 4 หลายเดือนก่อน

    We want rule of Law in Pakistan.

  • @mohsinhaikal2742
    @mohsinhaikal2742 4 หลายเดือนก่อน +1

    فعل حال ایک جنرل ھے مزید + ہوسکتے

  • @AnserCh-q2g
    @AnserCh-q2g 4 หลายเดือนก่อน

    Faiz hameed zindabad ❤❤

  • @syedhassangillani7980
    @syedhassangillani7980 4 หลายเดือนก่อน +3

    Imran Khan Sahib ko koi darr ni... Q K.. Imran Khan Sahib per Allah Pak ka karam he... ❤❤❤Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 zindabad

  • @alis1176
    @alis1176 4 หลายเดือนก่อน

    Kashif Abbasi please also shed some light on current ISI chief whether he is involved in current political affairs ??? Please help us

  • @Saji-k1o
    @Saji-k1o 4 หลายเดือนก่อน

    Only seniority is not enough. Entry on merit, ethics and performance should be necessary for higher positions.
    صرف سنیارٹی کافی نہیں ہے۔ اعلیٰ عہدوں کے لئے میرٹ پر داخلہ ، اخلاقیات اور کارکردگی پر توجہ دینا ضروری ہونا چاہئے۔

  • @hassanhassan-hx2se
    @hassanhassan-hx2se 4 หลายเดือนก่อน

    ❤❤ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤

  • @dilshadiqbal231
    @dilshadiqbal231 4 หลายเดือนก่อน

    Ary chanel is still chanel good chanel

  • @mubasharnawaz5373
    @mubasharnawaz5373 4 หลายเดือนก่อน

    Good 👍

  • @RehanShah-r9h
    @RehanShah-r9h 4 หลายเดือนก่อน +2

    Logon ne Imran Khan ko vots diye they or PTI ki sits zyada thi Lekin achanak result badal diye gaye or chor dakuwon ko jitwaya gaya apni anah ki khatir or Imran Khan ko PTI ko deewar se Laga diya gaya Allah aise logon ko sakht azaab dega InshAllah

  • @khalidzafar1270
    @khalidzafar1270 4 หลายเดือนก่อน

    Allah Raham kare Pakistan p. Har jaga na insafi ho Rahi he.

  • @QariSajidOfficial12
    @QariSajidOfficial12 4 หลายเดือนก่อน

    Goood

  • @punjabiculturalheritage8942
    @punjabiculturalheritage8942 4 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالی جنرل فیض حمید کی فضیلت فرمائے

    • @shahzadhaider9551
      @shahzadhaider9551 4 หลายเดือนก่อน +1

      Pti yateem hu gae 😅😅😅😅

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@shahzadhaider9551
      یوتھیو کو احتجاج وڑ گیا ۔😂 سب چھپ گئے

  • @rajashafqatmehboob7708
    @rajashafqatmehboob7708 4 หลายเดือนก่อน

    Present establishment doing the same thing and even more than that

  • @uzmasiddiqi8190
    @uzmasiddiqi8190 4 หลายเดือนก่อน

    What about all past and current officers

  • @asgharaligujjar6331
    @asgharaligujjar6331 4 หลายเดือนก่อน +1

    آر او اور پرزیڈینگ آفیسران کوبھی بلاکرسزادی جائے اگر یہ دورست ھےتو

  • @umerasif2877
    @umerasif2877 4 หลายเดือนก่อน +10

    General Nadeem anjum ny Jo Kya hai uska aik percent bhi general Faiz hameed ny ni kya

    • @rajahmad005
      @rajahmad005 4 หลายเดือนก่อน +1

      Aur faysl naser b

    • @umerasif2877
      @umerasif2877 4 หลายเดือนก่อน

      @@rajahmad005 blkul

  • @lifeniche
    @lifeniche 4 หลายเดือนก่อน

    Time will tell

  • @liaquatalibrohi3721
    @liaquatalibrohi3721 4 หลายเดือนก่อน

    Well done Gen.Asim munir sb

  • @DatalinkJaf
    @DatalinkJaf 4 หลายเดือนก่อน

    Zahida jawaid aslam ku live laya jaeai

  • @KingUsmankhan-yt9ef
    @KingUsmankhan-yt9ef 4 หลายเดือนก่อน +1

    Aaj mera dil khush ho gaya❤

  • @MuhammedAkhtar-b2s
    @MuhammedAkhtar-b2s 4 หลายเดือนก่อน

    Unblievable action.

  • @fayyazhafeez9025
    @fayyazhafeez9025 4 หลายเดือนก่อน +13

    This arrest is like a Homeopathic medicine.

  • @RahberAli-l9d
    @RahberAli-l9d 4 หลายเดือนก่อน +2

    I am pml n suppurter and u know about ARY tv what is my opinion but from 6to 7 years i am hearing kashif abbasi he is real anchor not party like imran riaz and some others

    • @Dexter_Ops
      @Dexter_Ops 4 หลายเดือนก่อน

      Bhai apko Bundphar taraqian Mubarak hun , 1 Rupee ky 2 dollars Thank you Mian Bundhal and Ger Lun Muniraaa the Ultimate Pudi da 😂😂

  • @bilalhussainhussain9214
    @bilalhussainhussain9214 4 หลายเดือนก่อน

    Allah help those who help themselves

  • @lutuf-ur-nicerehman5385
    @lutuf-ur-nicerehman5385 4 หลายเดือนก่อน

    Kashif sb intehai muadbana guzarish ha ka everything is possible in Pakistan if you have power/money

  • @mohdsadiq3296
    @mohdsadiq3296 4 หลายเดือนก่อน

    عباسی صاحب یہ سنتے سنتے ہم تھک گئے ہیں

  • @muhammadyousaf2110
    @muhammadyousaf2110 4 หลายเดือนก่อน

    اس کیس کا اوپن ٹرائل کیا جائے تاکہ قوم کو حقا ئق کا پتہ چل سکے کہ آئی ایس آئی کیا کرتی رہی ہے اور آجکل کیا کر رہی ہے

  • @monanoor42
    @monanoor42 4 หลายเดือนก่อน

    Where is the notification of Mansoor Ali Shahs appointment as Chief Justice Supreme court...as it was notified for Essa months prior to Bandiyal's retirement??
    Where is the NOTIFICATION!!

  • @Muhammadj28
    @Muhammadj28 4 หลายเดือนก่อน +1

    all system corrupt

  • @hameedainam3900
    @hameedainam3900 4 หลายเดือนก่อน

    کورٹ مارشل نہیں اوپن ٹرائل چاہیے

  • @AltafKhan-yc6oi
    @AltafKhan-yc6oi 4 หลายเดือนก่อน

    Now involvement of army is far more than Faiz Hameed era

  • @raisajidali9187
    @raisajidali9187 4 หลายเดือนก่อน

    The tea 🍵 is fantastic.😊

  • @TasleemAnwar-hx7yt
    @TasleemAnwar-hx7yt 4 หลายเดือนก่อน

    ان سب نے حلف اٹھاے ہوے ہیں ، استغفار
    یا نی خدا کو ہازر جان کر قسم اٹھاتے ہیں ۔

  • @shujaatali2207
    @shujaatali2207 4 หลายเดือนก่อน

    ‏‎گاؤں کے چوہدری سے اگر گاؤں والے ڈرنا چھوڑ دیں تو وہ اپنے ہی کسی ملازم کو چوک میں پیٹنا شروع کر دیتا ہے تا کہ ڈر قائم رہے.

  • @monanoor42
    @monanoor42 4 หลายเดือนก่อน

    They say' criticising the chief means criticising the whole organisation..as everything is done by The Orders of the Chief!!"
    How come only Faiz is arrested...where is his Chief???

  • @AbrarSheikhAdvocate
    @AbrarSheikhAdvocate 4 หลายเดือนก่อน

    Kashif Abbasi ka bhi bohot jald number lagey ga.

  • @syedhassangillani7980
    @syedhassangillani7980 4 หลายเดือนก่อน +1

    Kashif bai 3 seetoo ka b mamla b uthaaee

  • @hasaanhayat3980
    @hasaanhayat3980 4 หลายเดือนก่อน

    کیا ریٹائرمنٹ سے پہلے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی قابل معافی ہے؟

  • @abdulhameedvayani6308
    @abdulhameedvayani6308 4 หลายเดือนก่อน

    Aaj ARY different mode mn hai

  • @hanzalaahmed5639
    @hanzalaahmed5639 4 หลายเดือนก่อน

    Imran ko rha kro😢😢😢bs

  • @AbrarSheikhAdvocate
    @AbrarSheikhAdvocate 4 หลายเดือนก่อน

    Aaj to Kashif Abbasi bhi Musalman ho gaya.

  • @MahnazPasha-t8v
    @MahnazPasha-t8v 4 หลายเดือนก่อน

    Very sad

  • @AmeenAyaz
    @AmeenAyaz 4 หลายเดือนก่อน

    💯👍❤️❤️💕💕