New Best Bayan 2018 Allama Umar Faiz Qadri Islamic Video In Urdu 2018
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 27 ก.ค. 2018
- Dear Subscriber . You are watching a new video of Akash Sound & Video Production's .
Title of Video is
You can download this video in all format mp4 and mp3 and play that video at home . But Please dont upload them on others youtube channel as Akash Sound & Video Production's has all rights of videos in written form signed by parties.
If you have any question regarding any videos rights then contact us on following number to avoid any serious actions.
0315- 1724440 / 0345-5949095 - บันเทิง
Wha wha SubhanAllah
MashaAllah
#ahlesunnatahleimaan
Wah Masha Allah
ماشاءاللہ
Mashaallha
SubhanAllah
MashA Allah G subhan Allah Labaik Labaik ya RasoolallaH saw kya bat Hai g umar faiz Qadri Sahab ki
ماشاءالله
Allah pak aap ko hamesha khush rakhy aur hamesha salamat rakhy............
.
Ameen
Sum Ameen
aameen
Masha Allah
Chanel walon se request h ke description me topic zarur mention kya Karen
Plzzzzzzz🙏
سلام علیکم طبتم اللہ رب العزت ہمارے علامہ صاحب کو لمبی عمر بلخیر عطا فرمائے اور ہم سب سننے والوں کو عمل کی تو فیق عطا فرمائے سید سرفراز علی قادری بریلی شریف انڈیا
MASHAHALLAH
SubhanAllah MashaAllah Alhamdulillah ya RasoolAllah Mohammad Mustafaﷺ
Bohat ahla💗
Mashallah kya andaz e bayan hy
Besahk shubhan Allah bhot khub hak he
MashaALLAH ALLAH paak aap ko lambi umar dy Ameen. I am from damam
ماشااللّہ
Masha Allah Allah aapko humesha slamat rakhe
Ma sha ALLAH
Kash Main Allama Umar faiz Qadri
Shubhan Allah
Mashallah Subkhanalla
Bhai Jan plz allama ka no chaye hum ne time Lena h
Mashaallah
ط
Hota
Nice
Bhai jaan byan ka mozoo bi likaha kro our date b
Nicy
لاجواب
beautiful
Ultra
😍😍😍😍😚😚😚😚😙😙😙
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضے پاک کی طرف پیٹ اچھی نہیں معلوم ھوتی ھے یہ ایک گستاخی معلوم ھوتی اس طرح سے بچو بچو بچو
بہت خوب جزاک اللہ فی الدارین آ پ نے پوری بات مکمل کی جزاک اللہ
Beautiful
masha allah
Bhai you tube se pesa kmana harm hai is takrir me kitne add aagaye or wo kitne filmi gano or filmy heroines nachti hai to plz agr aakhirat me gunaho ka jakira nhi sambhala jayega or aap se ye kam start huaa hai aap iss duniya se chle jaoge tb bhi ye add to iss channel pr aate rhnege jab tk aap inhe bnd nhi krte to plz iss add ko band kraiye...👍👍
ایک دوست کی عیادت کرنے جانا ہوا، سال ڈیڑھ پہلے اُس کا پہلوانوں جیسا تگڑا وجود، بلند قد و قامت، فنِ تعمیر میں کمال مہارت رکهنے والا ذہین انتہائی بااَثر اور بارُعب شخصیت کا مالک، آج... آج اُس کو بیماری میں بےبس دیکھ آیا ہوں، باتوں باتوں وہ کہنے لگا، اب میرا وزن 70 کلو ہے۔
سال بهر بیمار رہنے کے باوجود اگر اب 70 کلو وزن ہے تو بیماری سے پہلے کیا وزن تها؟
میں نے تعجّب سے پوچها،
103کلو ۔۔۔ وہ بولا. یرقان ہوا، اُس کا علاج کرایا، گُردے کام کرنا چهوڑ گئے، اب گردوں کا عارضہ ہے، اگر ایک کلو پانی پیتا ہوں، اِخراج آدها کلو ہوتا ہے، آدها پیٹ میں رہ کر نقصان دیتا ہے، گردے واش کرواتا ہوں تب جا کر سکون ملتا ہے۔
کتنے دنوں بعد گردے واش کرواتے ہو، اور کتنے پیسے لگتے ہیں؟ میں نے پوچها!
ہر چوتهے روز چار ہزار لگتے ہیں، اُس نے کہا!
پاس ہی دو سلنڈر پڑے تهے، میں نے اِن کے بارے استفسار کیا تو وہ بولا:
آکسیجن کی کمی ہوجاتی ہے، تو ان سے آکسیجن کی کمی پوری کرتا ہوں، یہ جو چهوٹا سلنڈر ہے، یہ 300 میں بهر دیتے ہیں، دن میں 3 بار بهرواتا ہوں، اب بڑا سلنڈر لیا ہے یہ 800 میں بهر دیتے ہیں، آج چوتها دن ہے، یہ بهی اب ختم ہے۔
تسلی اور دعا لینے کے بعد میں واپسی ہونے لگا، تو اُس نے کہا۔۔۔ میرے لیے دعا...!!!
میں نے جونہی دعا کے لیے ہاته بلند کیے، میرے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے تهے، میں مانگنا بهول گیا، بس اِک سوچ تهی یا پهر آنسو، کہ یہ مریض روزانہ آکسیجن 900کی لیتا ہے اور میں مفت،
یہ پانی پیتا ہے اِخراج کے چار ہزار ادا کرتا ہے اور میں مفت،
یہ کئی مہینوں سے بستر سے اُٹھ نہیں سکتا اور میں گهوم پهر رہا ہوں،
مجه پہ کتنا کرم ہے تیرا اے میرے اللہ، میرے مولا، مگر میں پهر بهی شکرگزار بندہ نہ بنا...
بس اِسی سوچ اور آنسو کی برسات میں میں نے ہاتھ اپنے منہ پہ پهیرے، اور تشکّر کے آنسو لیے وہاں سے یہ شعر دل میں پڑهتے رخصت ہوا...!
*جہاں میں عبرت کے ہیں ہر سُو نمونے*
*مگر تُجھ کو اَندها کیا ہے رنگ و بُو نے*
Allah ka shukr karna chahye
G8
اللہ اکبر۔ اللہ کریم ھم سب کے حال پر اپنا فضل وکرم فرمائے آمین
Masha Allah
Mashaallah
Nice