How Natural Zircon Looks, Difference Between Natural & Fake Zircon, اصلی اور نقلی زرقون کی پہچان
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 3 ต.ค. 2024
- پاکستانیوں اصلی اور نقلی پتھروں کی پہچان سیکھو, آجکل دو نمبر پتھر کی خریدو فروخت عروج پر ہے جنکی وجہ سے ایماندار جوہری بھی بدنام ہو رہے ہیں, میری ویڈیوذ میں آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں شرط یہ کے ویڈیو آخر تک دیکھیں,.....
اس ویڈیو میں قدرتی زرقون کی پہچان کرائی گئی ہے.
اگر آپ قدرتی پتھر خریدنا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں,
واٹسایپ نمبر
+923489888335
آفس نمبر 3 نزد شاہ قبول بابا زیارت نمکمنڈی جیمز مارکیٹ پشاور شہر.
Mashallah bohot achi video hai thank you
Thank you bro
You are absolutely correct Zircon is an expensive stone. I have two certified
aap ke zarqoon bhi naqli hain lakin jis price main mil rahe hain qulity boht achi hai sheeshe per lakeer dete hain hardness boht hai kam price main achi cheez hai
Good bro
Thanks
بھائی اصلی اور نقلی زرقون کو ساتھ ساتھ رکھ کے دیکھاو 😊
اصلی زرقون مہنگا بھی بہت زیادہ ، ایک عام آدمی کیسے افورڈ کر یگا
Gems ki purchase personal use k liy wo karta hai jis k pas extra amount ho, or shoq ka koi mol nahi