مولانا صاحب آپ کا انداز بیاں اس قدر نرم اور شائستہ ھے کہ ھر بات دل کو چھو لیتی ھے آ پ کا ہر موضوع قابل غور اور قابل ستاائش ھے۔مولا آپ کو سلامت رکھے۔آمین❤❤❤❤❤
Itni alimana mjlis koi nhi padhta aapki mjlis se bht knowledge milti h aaj kal mimmbr to bs wah wah wah ke liye lgaya ja raha h maola maolana madni sb ko tule umr de aameen
مولانا میں نے بھی اسی سال آپ کی علمی گفتگو سے آشنائی کی ھے خدا آپ کے علم میں مزید اِضافہ کرے ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں اور اھلیبت سے متعلق مزید ھماری معلومات میں اضافہ ھوا اتنے بہترین دلائل کے ساتھ احادیث بیان کی ھیں ایسے حقائق سے پردے اٹھائے ھیں
Bilkul yehi yehi baat hai mai b aako 6 mah se sunnn rahi hn lekin aisi majalis suni hain k laga ab tk to ye pata hi ni tha Moula salamat rakhe aapko Agha karachi aiye
MashAllah .......بین المسالک کی ہم آہنگی کے بھی علمبردار ہیں ۔علمی تناظر میں سنیں نہ کہ فرقہ واریت کو زہن میں رکھتے ھوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔زرا سوچیے۔۔۔۔۔
Aap jaisi majlis koi ni parhta Aapke darjaat or ilm mai parwardigar besh baha izafa kare. Janab e syeda k liue aap ne jo dalail apni majalis mai diye hai Jis tarha samjhaya hai qibla dil jhoom utha hai
منبر سے تاریخ کا بیان ہونا اشد ضروری ہے تاکہ ملت کے نوجوان تاریخ کا تجزیہ کر کے صحیح نتائج پر پہنچ سکیں۔ بدقسمتی سے آج علماء اس طرف توجہ نہیں دیتے نتیجہ یہ ہے کہ زاکرین کی جانب سے جھوٹی اور منگھڑت روایات عام ہو گئی ہیں۔ آغا جان آپ بہترین عمل سر انجام دے رہے ہیں۔ باقی صاحبان منبر کو بھی اس طرف توجہ دینی چاہئیے۔ پروردگار آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور آپکا سایہ ملت پر قائم رکھے۔
بھائی ایک بات سمجھ نہیں آئی، دوران تقریر بات حضرت مختار ثقفی کی ہو رہی تھی کہ اچانک یوسف بن تاشفین کا ذکر شروع ہوگیا اور کچھ دیر بعد بات پھر ایک دم حضرت مختار ثقفی کی ہونے لگی۔ تو سوال یہ ہے کہ، یوسف بن تاشفین کے ذکر کا اس موضوع سے کیا تعلق ہے ؟؟ کیا وہ محبان اہلبیت میں سے تھا یا مخالفین میں سے ؟؟ ذرا اس پر روشنی ڈال دیجئے، شکریہ۔
ان دونوں میں سے ایک بے گناہ جبکہ دوسرا گناہ گار تھا عثمان کا سب سے بڑا گناہ رسول اللہ کی حکم عدولی تھا جس میں مروان اور اس کے باپ حکم کو مدینہ میں انے کی اجازت دینا تھا دوسرا بڑا گناہ اپنے رشتہ داروں کو حکومت میں بڑے بڑے عہدوں پر لگانا اور بیت المال کو بے دردی سے لوٹنا تھا ان الزام کی وجہ سے عوام کا مطالبہ تھا کہ عثمان خلافت چھوڑ دیں لیکن عثمان نے خلافت نہ چھوڑی جب انقلاب اتا ہے تو لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں نتیجتا انقلابیوں نے انہیں قتل کر کے ایک کرپٹ خلیفہ سے جان چھڑا لی اگر انقلابی عثمان کو قتل نہ کرتے اور صرف گرفتار کر لیتے تو انقلابی عدالت اوپر بیان کیے گئے دونوں جرائم کے نتیجے میں سخت ترین سزا سناتی
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 🌹🌹🌹🌹🌹
سلامت رہیں شاد و آباد رہیں پروردگار علماء حق کو اپنے حفظ و امان میں رکھے بحق محمد و آل محمد علیہم السلام
مولانا صاحب میں نے اسی سال اپ کو سنا ہے ماشاءاللہ اپ اتنا اچھا بیان کرتے ہیں اور اپ کے پاس اس قدر نالج ہے ورنہ ہمیں تو رٹی رٹائی مجلس سنائی جاتی ہیں
ماشاءاللہ مولا امام زمانہ علیہ السلام اپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے میں لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطا کرے الہی آمین
سُبحان اللہ۔ بہترین اور علمی بیان ۔ ❤
مالک کائنات مولانا صاحب کوصحت و سلامتی کے ساتھ دراز زندگی نصیب فرمائے آمین
مولانا کی بہت بہترین معلوماتی گفتگو ماشاءاللہ مولا سلامت رکھیں ہم امید کرتے ہیں کے ہمیں آپ کی مزید تاریخی گفتگو سننے کو ملے ان شاءاللہ
MashaAllah bohat khub..
مولانا صاحب آپ کا انداز بیاں اس قدر نرم اور شائستہ ھے کہ ھر بات دل کو چھو لیتی ھے آ پ کا ہر موضوع قابل غور اور قابل ستاائش ھے۔مولا آپ کو سلامت رکھے۔آمین❤❤❤❤❤
MashaAllah molana sahb
Itni alimana mjlis koi nhi padhta aapki mjlis se bht knowledge milti h aaj kal mimmbr to bs wah wah wah ke liye lgaya ja raha h maola maolana madni sb ko tule umr de aameen
Aa
Ameen
Jazak'Allah Ya Sayyed
ماشاء اللہ بہت علمی گفتگو ❤
السلام عليكم. آغا جان پروردگار آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے. قلب امام زمان عج آپ سے راضی ہو.
ماشاء اللہ اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
Mashallah ❤️ ap ka andaze bayan buht asha hy. Buht ashh se majles pharhty hn
Mashallah ❤qibla
Labbaik ya Hussain 🙌
Allah Pak ap ko salamat rakhy ameen alahy ameen 🤲🏻
Zindgi Slaamti ho Murshad❤
بےشک مولانا
SALAM BIBI SHAHZADI ZAINAB A.S SALAM YA IMAM ZAIN UL AABDIN A.S SALAM BIBI SHAHZADI CHOTI MASOOMA SAKINA A.S KARBALA KE SHEEDON KO SALAM
Jazak'Allah..bahut bebak aur taareekhi khitaab Masha'Allah
اللہ آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
مولانا صبحان اللہ
سبحان اللہ۔
Mashallah
Bhut khoob
Mola pak apko salamat rakhy ameen
Allah aap ko salamat rakhe
aap ki wajha se mere ilm me izafa
ho raha hae Allah mera hafza tez kar de
اللهم صل على محمد وآل محمد
Mashallah Molana sahb ka Andaz e khataab or ilmii tehqeeq bohat he Kamal hai Allah pak ajer e kaseer dain Jo hamain apny ilm se faida dety Hain
مولانا میں نے بھی اسی سال آپ کی علمی گفتگو سے آشنائی کی ھے خدا آپ کے علم میں مزید اِضافہ کرے ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں اور اھلیبت سے متعلق مزید ھماری معلومات میں اضافہ ھوا اتنے بہترین دلائل کے ساتھ احادیث بیان کی ھیں ایسے حقائق سے پردے اٹھائے ھیں
Bilkul yehi yehi baat hai mai b aako 6 mah se sunnn rahi hn lekin aisi majalis suni hain k laga ab tk to ye pata hi ni tha
Moula salamat rakhe aapko
Agha karachi aiye
You in on
Mashallah
MashAllah .......بین المسالک کی ہم آہنگی کے بھی علمبردار ہیں ۔علمی تناظر میں سنیں نہ کہ فرقہ واریت کو زہن میں رکھتے ھوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔زرا سوچیے۔۔۔۔۔
Molana Madani is no doubt, the ablest Islamic history teacher of present time.
May almighty Allah bless him with healthy long life.
الہم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
ما شاء الله
سبحان الله
في إيمان الله
Molana sahab ny hameree akhen khol de hen geo molana sahab
Ma sha Allah,
ALLAH HUMA SALEH ALEH WA ALEHI WASALAM
ماشاءﷲ میں نے بھی اس سال istefada کیا ھے بھترین علمی گفتگو
Mola(a.s)Aap ki sarparasti qayeem rekhe momineen par.Syeda pak(s.a) razi rehe hum sab se.iltamas dua
Aap jaisi majlis koi ni parhta
Aapke darjaat or ilm mai parwardigar besh baha izafa kare.
Janab e syeda k liue aap ne jo dalail apni majalis mai diye hai
Jis tarha samjhaya hai qibla dil jhoom utha hai
Salam Ya Moultrie Imam Ali a.s.
🥰🥰🤲🤲
❤
🙏🏻😍😭🤲🏻💤
La,anat ber dushman e ahle bait as
Yousaf bin Tashvin ka taluq bi ahle hadees maslak se tha
آپ بتائیں مولانا کے اہل بیت کے جو حالات تھے اسی سال 1 سال یا 2 يا
دست دینار میں جب تک ہے مؤرخ کا قلم ۔ حسب خواہش کوئ تاریخ لکھا لی جائے۔
منبر سے تاریخ کا بیان ہونا اشد ضروری ہے تاکہ ملت کے نوجوان تاریخ کا تجزیہ کر کے صحیح نتائج پر پہنچ سکیں۔ بدقسمتی سے آج علماء اس طرف توجہ نہیں دیتے نتیجہ یہ ہے کہ زاکرین کی جانب سے جھوٹی اور منگھڑت روایات عام ہو گئی ہیں۔
آغا جان آپ بہترین عمل سر انجام دے رہے ہیں۔ باقی صاحبان منبر کو بھی اس طرف توجہ دینی چاہئیے۔ پروردگار آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور آپکا سایہ ملت پر قائم رکھے۔
Agha ne kaha par Ashra para hai?which city I mean?
Allama sabib umuman Shah Gardez Multan mei pehla Ashra perhte hain.
شاہ گردیز کے علاوہ سبزہ زار ملتان میں بھی تین چار سالوں سے عشرہ پڑھتے رہے ہیں۔
بھائی ایک بات سمجھ نہیں آئی،
دوران تقریر بات حضرت مختار ثقفی کی ہو رہی تھی کہ اچانک یوسف بن تاشفین کا ذکر شروع ہوگیا اور کچھ دیر بعد بات پھر ایک دم حضرت مختار ثقفی کی ہونے لگی۔ تو سوال یہ ہے کہ،
یوسف بن تاشفین کے ذکر کا اس موضوع سے کیا تعلق ہے ؟؟
کیا وہ محبان اہلبیت میں سے تھا یا مخالفین میں سے ؟؟
ذرا اس پر روشنی ڈال دیجئے، شکریہ۔
Agha Karachi aiye
Puri Karbala ki kahani 99% jhoot hai
شیعہ روایات میں اتنا اختلاف ہے کہ سچائی پر پہنچا بہت مشکل ہے
Allah se dua kro k wo tumhari liay sach talash krna asan ho.
@@Gitalawan-x7g ameen
@@Gitalawan-x7g اجکل طریقہ یہ بن گیاہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ اس پر سچ کا گمان ہو
PHIR apni soch k mutabik apna Deen baña lo Jo sahi lagy kerty raho
خون حسین کا انتقام لینا مختار کے لیے جائز لیکن خون عثمان کا مطالبہ نا جائز ۔ یہ کیا منطق ہے
ان دونوں میں سے ایک بے گناہ جبکہ دوسرا گناہ گار تھا عثمان کا سب سے بڑا گناہ رسول اللہ کی حکم عدولی تھا جس میں مروان اور اس کے باپ حکم کو مدینہ میں انے کی اجازت دینا تھا دوسرا بڑا گناہ اپنے رشتہ داروں کو حکومت میں بڑے بڑے عہدوں پر لگانا اور بیت المال کو بے دردی سے لوٹنا تھا ان الزام کی وجہ سے عوام کا مطالبہ تھا کہ عثمان خلافت چھوڑ دیں لیکن عثمان نے خلافت نہ چھوڑی جب انقلاب اتا ہے تو لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں نتیجتا انقلابیوں نے انہیں قتل کر کے ایک کرپٹ خلیفہ سے جان چھڑا لی اگر انقلابی عثمان کو قتل نہ کرتے اور صرف گرفتار کر لیتے تو انقلابی عدالت اوپر بیان کیے گئے دونوں جرائم کے نتیجے میں سخت ترین سزا سناتی
کہانیاں
Kia matlab?
Bogoron ka zeker Jo NAHI Kiya kahaniyan to bogoron k bare Hain Nabi Umar hota kahani 🤧🔥
Hy Syeda ع
سلام اقا زادی عالیہ ع
Kya ap ka number mil Santa
H
سُبحان اللہ۔ بہترین اور علمی بیان ۔ ❤