@@Urdu کسی بھی بولنے یا پڑھنے والے کے لہجے اور تلفظ پر سو فیصد اطمینان ناممکن نہیں تو مشکل تر ہے۔ میرے نزدیک مجموعی تاثر دیکھنا چاہیے۔ ضیاء صاحب نے بھی اچھا پڑھا لیکن انہیں یاد کرنے والوں میں اکثریت ایسے افراد کی ہے جنہیں کسی خوش مذاق اور صاحبِ علم کی گفتتگو سے کم ہی فیض مل سکا ہو۔ آپ نے کسی سے کم نہیں پڑھا بلکہ کچھ مقامات پر آپ نے اکثر سے بہتر پڑھا ہے۔ آزاد شاعری میں سے دُھن اور ذیلی دھنیں تلاش کر لینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور یہ کام آپ نے بڑی خوبی سے سرانجام دیا ہے۔
Brilliant, it's not everyone's cup to understeer Noon meem Rashid. But the way you recited, made sense , and felt so nice to hear. Keep up the good work.
جناب میں نے اس طرح کا کلام بارہاں دیکھا ہے لیکن ۔ میں اسکی ابجد بھی نہیں جانتا براۓ مہربانی اس طرح کے کلام کو کیا کہتے ہیں ،اسکے بارے میں کچھ موٹی موٹی معلومات فراہم فرمائیں تو میں آپ کا شکر گذار ہونگا
راحیل بھائی۔۔ ضیا محی الدین صاحب کا میں مداح ہوں۔۔ انہوں نے آپ سے زیادہ اچھی پڑھی ہے۔ ظاہر ہے کہ وہ بڑے آدمی ہیں لیکن آپ کا ان سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔۔ یہ نکتہ قابلِ غور ہے۔ محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا گلا دکھ رہا ہے ذرا۔ خصوصاً جہاں آواز آہستہ ہوتی ہے تو اس بات کا احساس ہوتا ہے۔
وہ شانوں سے مجھکو ہلاتی حسن ہوش میں آ
بہت خوبصورت لہجہ
کیا کہنے جناب
اس عظیم کلام اور انداز بیاں کی تعریف الفاظ میں ممکن نہیں۔
Boht Umda intikhab
لاجواب سر
wah wah kia kahna one of my favourite.
واہ حسن کوزہ گر
خوبصورت 🥀
کیا کہنے استاد محترم کمال است
Kiya baat hy issi ka intezar tha!
سلامت رہیں بھائی نظم تو راشد صاحب کی لاجواب ہے ہی مگر اپکا انداز بیان کیا کہنے
آپ نے درست فرمايا.
بہترین
بہت اچھے سر.
بہت عمدہ ادائیگی
سجاد بھائی، بہت شکریہ۔ گو کہ مجھے یہ پیشکش کچھ خاص پسند نہیں مگر آپ جیسے خوش مذاق آدمی کی رائے معنیٰ رکھتی ہے۔
@@Urdu کسی بھی بولنے یا پڑھنے والے کے لہجے اور تلفظ پر سو فیصد اطمینان ناممکن نہیں تو مشکل تر ہے۔ میرے نزدیک مجموعی تاثر دیکھنا چاہیے۔ ضیاء صاحب نے بھی اچھا پڑھا لیکن انہیں یاد کرنے والوں میں اکثریت ایسے افراد کی ہے جنہیں کسی خوش مذاق اور صاحبِ علم کی گفتتگو سے کم ہی فیض مل سکا ہو۔ آپ نے کسی سے کم نہیں پڑھا بلکہ کچھ مقامات پر آپ نے اکثر سے بہتر پڑھا ہے۔ آزاد شاعری میں سے دُھن اور ذیلی دھنیں تلاش کر لینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور یہ کام آپ نے بڑی خوبی سے سرانجام دیا ہے۔
بھائی، تحسین بھی چیز ہے مگر سجاد خالد کی طرف سے تحسین چیزے دگر ہے۔ آپ کا تبصرہ میرے لیے قیمتی ہے اور یاد رہے گا۔ ♥️
Kia kheny bhut khub❤❤❤
سبحان الله ۔۔ یار کمال کر دئے ھو ماشاءاللہ
نظم کا دوسرا اور تیسرا حصہ بھی اپ لوڈ کریں ۔۔ شکریہ
لہجہ۔۔۔دراصل اپنی اپ بیتی ھے۔۔۔۔۔اس لیے واہ ھے واہ۔۔۔۔دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو۔۔۔۔۔۔
Brilliant, it's not everyone's cup to understeer Noon meem Rashid. But the way you recited, made sense , and felt so nice to hear.
Keep up the good work.
شُکریہ سر !!
buhat khoob.....
دوسرا حصہ کب سنا رہے ہیں، انتظار رہے گا
This Azaad nazam Hassan Koozagar has 4 chapters Raheel bhai waiting for remaining three chapters please recite as soon as possible thankyou!
جی ضرور، ان شاء اللہ!
@@Urdu also can you please add some recitals of Jaun Elia ghazals on this channel
I am also waiting for the other three parts.
@@mirzashahzad5420 original nam bata do pir krtay hn beta both part wala hhhhhhhh ho bs kro bete dekao gy mujy hata hu tiger 🐯 leynay warna larko beju
اللہ اکبر کبیرا
کیا کمال آواز ہے۔ اور راشد صاحب نے کیا کمال تحریر کی ہے واہ۔
اس کا مرکزی خیال کیا بنتا ہے؟
Wao
ایک بار پھر
جو بھی سو مرتبہ حسن کوزہ گر سنے مجھے ضرور بتائے ایک انعام ملے گا
فون، کمپیوٹر پر جگہ محفوظ کرونگی اسے، حیات گزرتی ہے اس کیساتھ، اور مزید حصے کب؟
جلد، ان شاءاللہ۔
جناب میں نے اس طرح کا کلام بارہاں دیکھا ہے لیکن ۔ میں اسکی ابجد بھی نہیں جانتا براۓ مہربانی اس طرح کے کلام کو کیا کہتے ہیں ،اسکے بارے میں کچھ موٹی موٹی معلومات فراہم فرمائیں تو میں آپ کا شکر گذار ہونگا
Tamam dost "Humair ramzan writes" chanal ko bi vist zaror kijiay ga
Nc
راحیل بھائی۔۔ ضیا محی الدین صاحب کا میں مداح ہوں۔۔ انہوں نے آپ سے زیادہ اچھی پڑھی ہے۔ ظاہر ہے کہ وہ بڑے آدمی ہیں
لیکن آپ کا ان سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔۔ یہ نکتہ قابلِ غور ہے۔ محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا گلا دکھ رہا ہے ذرا۔ خصوصاً جہاں آواز آہستہ ہوتی ہے تو اس بات کا احساس ہوتا ہے۔
میرا خیال ھے نصف سنچری مکمل ھو گئی ھو گی
Life Story of Patras Bukhari : th-cam.com/video/HXZ6giiOYsI/w-d-xo.html
Music in back ground inappropriate fading your voice
Please search some other profession...