Goat Feed Routine/ بکریوں کی روزانہ کی خوراک

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ม.ค. 2025
  • #GoatFeed
    #GoatDiet
    #GoatFood
    In today's video we will see what are the fed routine on the farm.
    آج کی ویڈیو میں ھم دیکھے گے کہ فارم پہ بکریوں کی روزانہ کی خوارک کیا ھوتی ھے اور کس ترتیب سے ڈالی جاتی ھے۔

ความคิดเห็น • 303

  • @adilahmed8236
    @adilahmed8236 4 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ تبارک اللہ تعالی بہت سوھنے جانور حیں ماشااللہ تبارک اللہ تعالی بہت

  • @m.abidnoor777
    @m.abidnoor777 2 ปีที่แล้ว

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    جزاک اللہ۔

  • @faisalijaz5408
    @faisalijaz5408 ปีที่แล้ว

    Masha allah g

  • @abdullahhora6466
    @abdullahhora6466 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah.

  • @kashifjamil2767
    @kashifjamil2767 3 ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @faisaljee9938
    @faisaljee9938 3 ปีที่แล้ว

    Masha AllaH

  • @abbunadeem5511
    @abbunadeem5511 5 ปีที่แล้ว +1

    Mash allah zabr dast dil Khush ho gaya Yar janwaron ko khate Howe dekh Kar

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      جانوروں سے پیار کرنے والے انھیں خوش دیکھ کر خوش ھو جاتے ھیں 💐😍

  • @Mamoo480
    @Mamoo480 4 ปีที่แล้ว

    Shabash my son

  • @shafiqsaeed6886
    @shafiqsaeed6886 4 ปีที่แล้ว

    Masaallha last walaa feding seen dakh kr dil khosh ho gya ha

  • @amirmeharmehar
    @amirmeharmehar 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ جی اللہ تعالیٰ کی رحمت ھو آپ پر

  • @ahmadvirksufilover2441
    @ahmadvirksufilover2441 4 ปีที่แล้ว

    good infor

  • @harrisbaig4506
    @harrisbaig4506 5 ปีที่แล้ว +7

    at the moment you are providing the most useful information on goat care. admire your dedication and hard work. jzk

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      لیں پھر یہ دل آپ کے نام ھوا 🥰

  • @haqnawaz4668
    @haqnawaz4668 3 ปีที่แล้ว

    Ma sha ALLAH .. baraka ALLAH

  • @UsmanKhan-pq4me
    @UsmanKhan-pq4me 5 ปีที่แล้ว

    یہ صاحب بہت اچھا ونڈہ بناتے ہیں۔م، کافی سمجھدار ہیں۔ ونڈے کے ساتھ ساتھ سبز چارہ ضرور دیں۔

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      عثمان بھائی سبز چارہ بکری کے لئے انتہائی نقصان دہ ھے یہ جانور قدرتی طور پہ خشک چارہ کھاتے آئے ھیں جیسا کہ خشک گھاس درختوں کے پتے درختوں کی کھال چھوٹی ٹہنیاں وغیرہ

    • @UsmanKhan-pq4me
      @UsmanKhan-pq4me 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms ان کو بچپن سے خشک چارہ جات کا عادی بنایا ہیں۔ یہ بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ ان کو آہستہ آہستہ تازہ سبز چارہ پر لایا جا سکتا ہیں۔ یہ عمل ضروری نہیں ہیں لیکن بہتر ہو گا۔ پیٹ خراب نہیں ہو گا اور نہ ہی بیمار ہو گئیں۔ سبز چارہ کے اپنی طبی فوائد ہیں جس کا نعم البدل نہیں ہیں۔

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Usman Khan آپ سبز چارہ دے رھے ھیں ؟ اور اگر دے رھے ھیں تو بچوں کا گروتھ ریٹ کیا آ رہا ھے ؟

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Usman Khan آپ سبز چارہ دے رھے ھیں ؟ اور اگر دے رھے ھیں تو بچوں کا گروتھ ریٹ کیا آ رہا ھے ؟

    • @UsmanKhan-pq4me
      @UsmanKhan-pq4me 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms دونوں قسم کی خوراک، سبز چارے سے نشوونما آہستہ ہوتی ہے لیکن قوت مدافعت اور چُستی بڑ جاتی ہیں۔ زرعی اجناس سے جسم فربہ بھاری ہو جاتا ہیں۔ دونوں اقسام کی خوراک کی اپنی اپنی افادیت ہیں۔ دونوں خوراکوں کو باری باری موسمی حالات کے مطابق دینا بہتر ہیں۔ موسم گرما میں تازہ سبز چارہ جسم کو ٹھنڈہ اور تر رکھتا ہیں۔

  • @nsjfna3521
    @nsjfna3521 5 ปีที่แล้ว

    جیو لالے دی جان کیا بات ہے ماشااللہ اللہ پاک برکت دے آمین ثم آمین

  • @muhammadfaisal6697
    @muhammadfaisal6697 4 ปีที่แล้ว

    Nic bhi jan bohat knowlige hasil kia ham ny

  • @irfantvchannel4351
    @irfantvchannel4351 3 ปีที่แล้ว

    Mashallaha allaha app ko kuch reka

  • @amirwaseem7461
    @amirwaseem7461 4 ปีที่แล้ว

    Nice thanks for sharing nice information

  • @travelwidme3019
    @travelwidme3019 5 ปีที่แล้ว +1

    Allah app ko or kamiyabi ataa kare.. app Sab ki bohat hi achi or Tafseel se rehnomae kar rahe hain.. JazakalAllah

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      شکریہ سہیل بھائی جس قابل ھیں اتنا ھی کر رھے ھیں آپ دعاؤں میں یاد رکھئے گا

  • @naturalbeautysoap387
    @naturalbeautysoap387 5 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم...!! اللہ آپ کے کاروبار میں برکت پیدا کریں۔ آمین۔ ماشاءاللہ، بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      شکریہ قاسم بھائی آپ کی تیاری کہاں تک پہنچی ھے فارمنگ کے حوالے سے

  • @muhammadawais5211
    @muhammadawais5211 2 ปีที่แล้ว

    mashaallah ge

  • @irfanbhuttaofficial2849
    @irfanbhuttaofficial2849 5 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah sir Kamal ki farming kr rahy ho ap

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Farming Pakistan دعا کر دیا کریں بردر 💐

  • @nadeemnadeemwarsi5263
    @nadeemnadeemwarsi5263 4 ปีที่แล้ว +1

    Aslamo Alequm kesy ho bro 2 din sy apki video dekh raha hon abi man Dubai man hon dill karta ha apni femily MN wapis A kar goats farm bna lon maa Sha Allah boht information wali video hoti han apki farhan bhai ki video b boht achi thi ye b boht best rahi bro Allah pak apko seht wa tandrusti wali lambi zindgi ata farmye ameen suma ameen

  • @sairanaveed2653
    @sairanaveed2653 5 ปีที่แล้ว +2

    Nice farm with good management.

  • @abdulrazzaq-re7on
    @abdulrazzaq-re7on 5 ปีที่แล้ว +1

    Mashalla very good thanks

  • @rehanashah9835
    @rehanashah9835 5 ปีที่แล้ว +1

    Excellent information ℹ! Thanks for sharing

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Rehana shah ویلکم سسٹر

  • @kids40251
    @kids40251 5 ปีที่แล้ว

    Allah pak barkat de
    ap ki har video ka bari shidat se intazar hota hai

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      ھمیں بھی اب تو جلدی ھو گئی ھے کہ آپ کو کچھ جلدی جلدی دکھایا جا سکے 😘

  • @haleemshahtv4876
    @haleemshahtv4876 2 ปีที่แล้ว

    Wah...

  • @khawarawan5167
    @khawarawan5167 5 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      امین ملک صاحب دعاؤں میں یاد رکھیئے گا

    • @khawarawan5167
      @khawarawan5167 5 ปีที่แล้ว

      Goat Land Farms انشااللہ ہر دُعا میں

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      ملک خاور اعوان 😎🌸

  • @farooqbutt6564
    @farooqbutt6564 4 ปีที่แล้ว

    very good information you guys know how to feed information you are good teacher salute you

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 ปีที่แล้ว

      شکریہ بردر 💐❤️

  • @ahmad3535
    @ahmad3535 4 ปีที่แล้ว

    حسن بھائی اپ تو سٹار بن گئے ہیں ماشااللّہ اللہ اپ کو اور ترقی دے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 ปีที่แล้ว

      بس آپ کی نظروں میں ھی تاروں کی طرح چمک رھے ھیں وگرنہ کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا 🥰

  • @zahidirfan2644
    @zahidirfan2644 5 ปีที่แล้ว

    Masha allah allah apko or barkat day ameen

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      Zahid Irfan امین زاہد بھائی بیک تمناؤں کا بہت شکریہ

  • @KOALASEEL
    @KOALASEEL 5 ปีที่แล้ว +2

    I admire the amount of efforts u put into goat farming .. u make everything look so easy and interesting.. ماشاء الله

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      شکریہ بردر آپ دعاؤں میں یاد رکھنا

    • @malikwaqasahmed4763
      @malikwaqasahmed4763 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms
      بہت بہترین کام کر رہے ہیں آپ
      ایک بات پوچھنی تھی
      یہ بھی بتا دیں کہ یہ مونگی، ماش وغیرہ کو چھکا اور چنے کا چھلکا کس کس مہینے میں ملتا ہے اور کن علاقوں سے ملتا ہے تو بڑی مہربانی ہو گی

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Malik Waqasahmed بردر یہ چھلکے مختلف جگہوں سے تھوڑی تھوڑی مقدار میں ملتے ھیں بڑی تگ ؤ دو سے فیڈ کے لئے اجزا اکٹھے کرنا پڑتے ھیں اس پہ بھی ایک ویڈیو بنائی ھے وہ کوشیش کرتے ھیں جلد ھی اپ لوڈ کر دیں اس میں سے آپ کو بہتر اندازا ھو جائے گا۔

    • @rizwanabbasi4554
      @rizwanabbasi4554 4 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms sir is feed k sath pr day aik bkri py kitna expense ata kindly inform kr den

  • @pakistanentertainment4463
    @pakistanentertainment4463 5 ปีที่แล้ว

    MashaAllah Bhai is tarha ki vedio hi bnaya krain jnwar deakh kr tabeyat khush ho jati hai

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      انشاللہ بردر ضرور کیوں نہی

    • @letsdiscovervillagelife
      @letsdiscovervillagelife 4 ปีที่แล้ว

      Mje ye feed chyee. App sale b krty han? Mje App ka mobile number chye

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 ปีที่แล้ว

      waleed tahir فیڈ تو فلحال فروخت نہی کر رھے اور وٹس اپ نمبر یہ ھے
      03346474113

  • @talhasahib5267
    @talhasahib5267 4 ปีที่แล้ว

    Waalaikum Salam g Ma Sha Allah

  • @pakistangaotsbeetal5679
    @pakistangaotsbeetal5679 5 ปีที่แล้ว +1

    مادری زبان کا سبسے اچھا فایدہ یہ ہوتا ہے بندہ کھل کر اور کلیر بات کرتا ہے زیادہ وضاحت ہوتی ہے جو انکے پاس علم ہوتا ہے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +2

      جو قومیں اپنی زبان نہی چھوڑتی وہی ترقی کی دوڑ میں آگے جاتی ھیں اور ھمارے جیسی قومیں جو زبان کے سلسلے میں افہام ؤ تفہیم کا شکار رھتی ھیں جمہود کے نرغے میں مقید رھتی ھیں جب تک زبان دانی کی زنجیریں نہی ٹوٹتی۔

  • @classicfarms7913
    @classicfarms7913 5 ปีที่แล้ว

    MashAllah..weldone

  • @jangshair1335
    @jangshair1335 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @asadayub5163
    @asadayub5163 4 ปีที่แล้ว +4

    بھائی ھئے بنانے کے طریقے کی ویڈیو شئیر کریں جزاک اللہ خیر 🌹🌹🌹🌹🌿🌿🌿

    • @sahotagoatland3461
      @sahotagoatland3461 3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/r--nKvU-8EA/w-d-xo.html
      es viedo my h treqa bhi

  • @utv9849
    @utv9849 5 ปีที่แล้ว

    Bht khoob mashaAllah

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      urdu tv شکرن بردر ❤️💐

  • @airconservices362
    @airconservices362 4 ปีที่แล้ว

    Very informative breefing, interesting

  • @AliRaza-cc1ci
    @AliRaza-cc1ci 5 ปีที่แล้ว

    Appreciate your efforts.. MashAllah

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      شکریہ رضا بھائی ❤️

  • @imranbehlim896
    @imranbehlim896 5 ปีที่แล้ว

    Excellent organized farm !

  • @DeadlyAquarious
    @DeadlyAquarious 5 ปีที่แล้ว +1

    Informative video as usual keep it up bro May Allah bless you enough.

  • @sajjadjutt8748
    @sajjadjutt8748 4 ปีที่แล้ว

    Mahshala

  • @wilayetkhan.3628
    @wilayetkhan.3628 5 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ زبردست کاوش قیمتی اور دلچسپ معلومات کیلیے بہت شکریہ برادرم.آپ چونکہ لالہ موسی سے ہیں اس لحاظ سے اپنے قریبی ٹھہرے پھر پورے اخلاص کے ساتھ مکمل معلومات کی وجہ سے آپکی وڈیوز لازما" دیکھتا ہوں.اپنا ہری پور سے تعلق ہے آپ سے ملاقات اور معلومات چاہتا ہوں.آآپکا موبائل نمبر پلیز

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      شکریہ ولائیت بھائی وٹس اپ نمبر یہ ھے
      03346474113

  • @yahyamughal4898
    @yahyamughal4898 5 ปีที่แล้ว

    Excellent information👏👌 professional 😍😜work smart farming 😍😍👌😜nice videos

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      شکر ھے آج ڈانٹ نہی پڑی 😊

    • @yahyamughal4898
      @yahyamughal4898 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms
      ارادہ تھا ترکے محبت کا لیکن
      فریبِ تبس میں پھر اگئے ہم
      تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا
      بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے 💔🥀

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      Yahya Mughal ھا جی ٹحیہ بھائی سن دو ہزار میں جب لاھور آنا جانا شروع ھوا تعلیمی سرگمیوں کی اوڑ میں تو ریلوے اسٹیشن پہ اس وقت کیونکہ ابھی کیسٹ کا دور تھا ریڑھیوں پہ والیم فروخت ھوتے تھے شائد پچیس روپے کا ایک دانہ ملتا تھا پرانی کھلی ھوئی کیسٹیں جو شائد کباڑ میں فروخت کر دی جاتی تھی اور ھم جیسے دل پھینک نکھٹو بھنورے ایسی ریڑھیوں پہ اکژ منڈلاتے پائے جاتے تھے۔
      وہاں سے ھمیں بھی ایک گیسٹ ہاتھ آئی تھی جس میں یہ والی قوالی تھی جس کا ایک شعر آپ نے اوپر بیان کیا ھے شاہد کوئی انڈین قوال تھے لیکن کیا ھی قوالی انھوں نے گائی تھی کے ایک عرصہ گوشِ سخن جھومتے گزری۔
      بڑی پرانی یاد تازہ کر دی اپ نے آج
      یادِ ماضی عذاب ھے یا رب
      چھین لے مجھ سے خافظہ میرا

  • @muhammadkashif3307
    @muhammadkashif3307 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah!

  • @shahidmian2619
    @shahidmian2619 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @happygardening8176
    @happygardening8176 5 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم جناب آپ سیل بھی کرتے ہیں کسی بھی وقت میں کوئی بھی آ پ کے فام پر آ ے تو میں کافی وقت سے آپ کی ہر ویڈیو شوق سے دیکھتا ہوں آپ نے ابھی بڑے پیمانے پر کام شروع کیا ہے اللہ تعالی آ پ کو کامیابی آتا کرے امین اور سلامت رکھے آ مین یا رب العالمین

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      نوید بھائی فروخت نہی کر رھے فلحال

  • @AbdulRasheed-yz9yt
    @AbdulRasheed-yz9yt 3 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @khurramriaz7713
    @khurramriaz7713 5 ปีที่แล้ว

    bohat alaa

  • @dubaitourists6661
    @dubaitourists6661 4 ปีที่แล้ว

    Beautiful

  • @asifhafeez01
    @asifhafeez01 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah dil khush ho gya video dekh kar.. Bohat informative video hai.
    Main b lahore mai goat farming start karny laga hun ap se rehnumai chahiy

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 ปีที่แล้ว

      ویلکم بردر کر لیں شروع کوئی مشورہ درکار ھو تو اس نمبر پہ وٹس اپ کر دیں 03346474113

  • @sunny5610
    @sunny5610 3 ปีที่แล้ว

    ye to aisa lg rha hai jesa Shadi ka khana start hogya

  • @KamranKhan-sv2cv
    @KamranKhan-sv2cv 5 ปีที่แล้ว

    Zabar10

  • @rykbeetalgoatfarm
    @rykbeetalgoatfarm 4 ปีที่แล้ว

    حسن بھائی ماشاءاللہ آپ نے تو بوفے لگوا رکھا۔ ہمارے یہاں دالوں کا بھوسا نہیں ملتا ۔ صرف گندم کا ہوتا ۔ یا چنے کا چھلکا مل جاتا ۔۔
    تو کیا لوسن کا ہے ۔کڑوی کھل اور چنے کا چھلکے پر کام چلایا جا سکتا؟ اور روڈ گراس کا ہے بکریوں کے لئیے بہتر ہے یا نہیں ؟

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 ปีที่แล้ว +1

      روڈ گراس یہ نہی کھاتی کم از کم ھم تو کھلانے میں ناکام ھو چکے ھیں لوسن کی ھے پہ انھیں پالنا چاھئیے ساتھ ونڈے میں متوازن خوراک دینی چاھئیے

    • @rykbeetalgoatfarm
      @rykbeetalgoatfarm 4 ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ

  • @ImranPetsInfo
    @ImranPetsInfo 5 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @roostermentor
    @roostermentor 5 ปีที่แล้ว

    as usual great work bro. Ma Sha ALLAH Your video editing skills improved day by day as well.

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      احمد بھائی ابھی ایک وی لاگ بھی بنایا ھے پرسوں اپ لوڈ کریں گے وہ چیک کرئیے گا ایڈیٹنگ اور کنٹیکٹ کے حوالے سے اور اپنی قیمتی فیڈ بیک دیجئیے گا۔

  • @yahyamughal4898
    @yahyamughal4898 5 ปีที่แล้ว

    حسن بھائی اپ ماڈلنگ بھی شروع کریں. اج تو ہیرو لگ رہے ہیں. ماشاءاللہ. 👍👏😜👌😍

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      یحیہ بھائی ابھی تو زیرو ھیں جب اصلی ھیرو بنے تو پھر آپ کی بات مانیں گے ابھی فلحال نافرمانی پہ ھی کمر بستہ ھو کر پشیمانی کی دلدل میں دھسنے کا مظموم ارادہ بنائے بیٹھے ھیں

    • @yahyamughal4898
      @yahyamughal4898 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms
      واہ 👌 🌹 واہ آتی سندر 🤣💐🌷
      ہم شوقینے بکری ہیں ہمیں سبسکرائبرز سے کیا کام
      بدنام اگر ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا.
      تمھیں گھریلو لائف بھول جانی پڑے گی
      ولوگرز کی لائف میں آکر تو دیکھو 🌹🥀

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Yahya Mughal 🤣
      اصل میں کام کوئی بھی شوق سے کریں تو آسان ھو جاتا ھے ویلاگ کا اپنا کوئی مستقل ارادہ نہی ھے سب ایک چھوٹی سی ٹرائی ھے وہ بھی کوئی حاص طور پہ تیاری سے نہی لیکن اگر رسپانس مناسب ھوا تو دوبارہ زرا تیاری سے کوشیش کی جا سکتی ھے۔

  • @Faaiz21
    @Faaiz21 3 ปีที่แล้ว

    کیا سب چیزیں بہت ضروری ھے
    ھم نے پچپن سے گھر میں بکریاں رکھی ھیں صرف چارہ اور گندم ڈالتے ھیں

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  3 ปีที่แล้ว

      اچھی خوراک اچھے نتائج

  • @Rooftopgoatfarming
    @Rooftopgoatfarming 5 ปีที่แล้ว

    Salam. Mashahallah zabardast Wanda tiar karte hain ap log. Kafi variety ki ajnas use karte hIn

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      ھا جی بردر بکری کو کافی ورائٹی کی ضرورت ھوتی ھے گائے بھینس سے اس کا حساب کچھ الگ ھے۔

  • @travelwidme3019
    @travelwidme3019 5 ปีที่แล้ว

    MashaAllah..

  • @thayab
    @thayab 3 ปีที่แล้ว

    سلام شاہ جی۔ کیا آپ اب بھی وہی وانڈا فارمولہ استعمال کر رہے ہیں؟ وانڈا اور گھاس کا کتنا فیڈ فی صد ہے؟ ایک زبردست خدمت کرنے کا شکریہ۔

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  3 ปีที่แล้ว

      اب فیڈ تیاری کے مراحل میں ھیں

  • @syedakhtarabbas
    @syedakhtarabbas 5 ปีที่แล้ว +1

    اس موسم میں کیا کاشت کریں

    • @khawarawan5167
      @khawarawan5167 5 ปีที่แล้ว

      Syed Akhtar Abbas لوسن اچھا رہے گا آپ ایک ٹائم لوس دے اگر آپ کے پاس ح ہے توُوہ اوہ ایک ٹاہم یہ ونڈا جو حسن بھائی نے بتایا اور موسم کھول گیا ے آپ ساتھ ساتھ لوسن کی ح بھی تیار کرتے رہے

  • @tasawarraza9371
    @tasawarraza9371 4 ปีที่แล้ว

    سر جی
    کبھی بھیڑوں کے بارے میں کوئی پروگرام بائیں
    کیونکہ میرے پاس بھیڑوں کا فارم ہے مگر ان کی متوازن خوراک کا کوئی شیڈول نہیں ہے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 ปีที่แล้ว

      تنویر بھائی بھیڑوں کا اپنا تجربہ بلکل بھی نہی ھے

  • @faisalkhan-fx2wh
    @faisalkhan-fx2wh 5 ปีที่แล้ว

    Hasan Bhai, Excellent Video
    Brother, it will be great if you can advice the time when these feed are available like there crop season. one by one

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      اوکے جی کوشیش کرتے ھیں کسی ویڈیو میں

  • @umairaziz8322
    @umairaziz8322 8 หลายเดือนก่อน

    Molasses ki kya price ha ktny k aya ha drum aur kidr sy purchase kiya

  • @IftikharGemini
    @IftikharGemini 5 ปีที่แล้ว

    Kindly share the formula of calf starter Wanda as committed in previous videos. Thanks

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      افتحار بھائی اس پہ ویڈیو بنا دیں گے جلد انشاللہ

  • @kashifyousaf2685
    @kashifyousaf2685 5 ปีที่แล้ว

    Wah. to the point info. waisey aap ka nutrient value target kiya hota hai.

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      kashif Yousaf 🥰

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      ابھی تو کوئی حاص تھیوری نہی اپنائی اس سلسلے میں آپ کہہ لیں فلحال جگاڑ ھی لگایا ھوا ھے 😂

    • @kashifyousaf2685
      @kashifyousaf2685 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms best of luck

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      kashif Yousaf 😍

  • @muhammadrukhsar274
    @muhammadrukhsar274 4 ปีที่แล้ว

    Lalamusa kis jga pr

  • @iqramalik2651
    @iqramalik2651 3 ปีที่แล้ว

    Kia ap log sale b krty hn losan ki hay

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  3 ปีที่แล้ว

      اس نمبر پہ رابطہ کر لیں
      03327174113

  • @dubaitourists6661
    @dubaitourists6661 4 ปีที่แล้ว

    100 bakriyon ka feed or Wanda sub kuch ka kitna kharcha atta hai one video please

  • @izharmalik3214
    @izharmalik3214 5 ปีที่แล้ว

    Aoa, bhai main ne losan jodri or bersim mx kashat ki hai, agar main is ki hai bnana chahun to kesay bnaon, dhoop main rakh ker hai tyar ho jai gi ya koi or tarika hai,

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      izhar malik ھم نے بھی کچھ لوسن اور جودری کاشت کی ھے ملا کر لیکن لوسن کی پیداوار اچھی نہی ھو سکی اور پتہ بھی ذرد ھو گیا ھے بہرکیف اور ان کی ھے بنا سکتے ھیں کاٹ کر انھیں کُتر لیں اور زمین پہ پلاسٹک ڈال کر اوپر پھینک دیں یعنی پھلا دیں اور دن میں دو چار بار اوپر نیچے کرتے رھیں تاکہ دھوپ سب کو اچھی طرح لگ سکے۔

    • @izharmalik3214
      @izharmalik3214 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms kitne din aik din main sook jai ga ya, or phir is ko long term stor kesy kerna hai

    • @izharmalik3214
      @izharmalik3214 5 ปีที่แล้ว

      main bakri ko nimbo or chini de rha hn, than k masle jo ap se discuss kia tha watsapp per, 311 wall nmber

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      izhar malik جب آپ پکڑ کر ہاتھ میں دبائے تو وہ ٹوٹ جائے نا کہ گول ھو جائے وہ آپ کو پتا چل جائے گا سخت گرمی میں تو شائد ایک ھی دن میں ھو جائے آج کل تین چار دن لگے گے۔ اور توڑوں میں بھر کر سٹور کر لیں۔

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      izhar malik بکری نے اگر بچے دے دئیے ھیں تو پھر ابھی کوئی حل نہی اور اگر دینے ھیں تو پھر حل ھو سکتا ھے۔

  • @muhammadkarim345
    @muhammadkarim345 4 ปีที่แล้ว

    Mongi kiya he?

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 ปีที่แล้ว

      کھانے والی ایک دال کا نام ھے

  • @ProudPakistaniGuy
    @ProudPakistaniGuy 5 ปีที่แล้ว

    Nice info. Need some advice. Can we do goat farming with dry chara and hydroponic food like wheat and maize. I want to start a small goat form...want to start from bakra farming not goat...after 1 year will go for goats. Going to start on rooftop. Dont have any agricultural land of mine. I will not cross 20 animals. Will start from 5 bakras. Kindly suggest about Hydroponic chara...jazakAllah.

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      ساجد بھائی خشک چارہ بہترین ھے بکریوں اور بکروں کے لئے ھائیڈروپانک میں پانی بہت زیادہ ھوتا ھے وہ بکری کے لئے نقصان دہ ھے اگر مزید معلومات درکار ھو تو وٹس اپ پہ رابطہ کر لیں 03346474113

  • @salmanliaqat8425
    @salmanliaqat8425 5 ปีที่แล้ว

    Bai jotri ki hey ban jati he kya aor kesy

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Salman Liaqat بنا لیں ھے بن جاتی ھے کوئی مصلا نہی بہتر ھے آپ اسے کُتر لیں اور شاپر پہ ڈال کر خشک کر لیں دھوپ میں

  • @dubaitourists6661
    @dubaitourists6661 4 ปีที่แล้ว

    Totall calculation kr day one video bana day

  • @SalmanKhan-zi4qi
    @SalmanKhan-zi4qi 5 ปีที่แล้ว

    Koye bata sakta hy ye chize peshawar mi kaha melegi?

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      غلہ منڈی میں تلاش کر لیں

  • @syedakhtarabbas
    @syedakhtarabbas 5 ปีที่แล้ว

    لوسنڑ کب کاشت ہوتا ہے اور کتنی بار کٹاٸ ہو سکتی ہے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +2

      شاہ جی لوسن سردیوں کے آغاز پہ کاشت ھوتا ھے اور پہلی بار دو ماہ بعد کٹائی ھوتی ھے پھر ہر ماہ بعد عموما یہ ایک سال سے تین سال تک چلتا ھے جتنی توجہ کریں اتنے زیادہ عرصہ تک فصل حاصل کر سکتے ھیں۔

    • @syedakhtarabbas
      @syedakhtarabbas 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms محترم اب اگر کاشت کرنا ہو تو کےا کاشت کریں براۓ مہربانی رہنماٸ فرما دیں فارمنگ کا آغاز کرنے کا ارادہ ہے 30 کنال زمین لی ہے کتنے بکریاں رکھ سکتا ہوں

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +2

      Syed Akhtar Abbas ویسے سردیوں کے آحر میں بھی کاشت کر سکتے ھیں لیکن اس کے لئے آپ کو کسی زرعی ماہر سے مشورہ لینا ھو گا ویسے جنتر گوارا کا موسم آ رہا ھے آپ وہ کاشت کر لیں تیس بکریاں ایک ایکڑ کے حساب سے دیکھ لیں اس حساب سے آپ ایک سو بکریاں رکھ سکتے ھیں۔

    • @syedakhtarabbas
      @syedakhtarabbas 5 ปีที่แล้ว +1

      @@GoatLandFarms رہنماٸ کا بہت شکریہ میرا دامانی بکریاں رکھنے کا ارادہ ہے ان شاء اللہ

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      Syed Akhtar Abbas آپ کا علاقہ کون سا ھے

  • @utv9849
    @utv9849 5 ปีที่แล้ว

    Brother 3 month ke bakro ke khorak kiya ho gi feed farmula share karen .

  • @MuhammadUsman-he4kt
    @MuhammadUsman-he4kt 4 ปีที่แล้ว +1

    Asalam o alikum.
    1.Please mention Mineral or salt ke amount and areas from where we can get these ingredients.
    2.what is cost of production for 1 kg wanda?

  • @matiurrehman9
    @matiurrehman9 5 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم!
    برائے مہربانی بتلائیں ایک بکری کو روزانہ کی بنیاد پر کتنے پرسنٹ ٪ پروٹین درکار ہوتی ہے. اور خالی اور گھبن بکریوں کی خوراک میں پروٹین لیول برابر ہے یا مختلف؟ شکریہ

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      روزانہ سولہ سے اٹھارہ فیصد اور خالی بکری بارہ فیصد تک بھی ٹھیک رھتی ھے لیکن حاملہ کو زیادہ توانائی اور لحمیات درکار ھوتے ھیں حاص طور پہ حمل کے آحری چھ ھفتے یعنی ڈیڑھ ماہ میں جب بچہ اپنے کل وزن کا اسی فیصد حاصل کرتا ھے۔

    • @matiurrehman9
      @matiurrehman9 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms جزاک اللہ خیراً! 💐
      اللہ تعالیٰ بڑی خیرو برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین!

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Mati Ur Rehman 💐🌹

  • @ghulamsarwarghulamsarwar8136
    @ghulamsarwarghulamsarwar8136 5 ปีที่แล้ว

    Jonsa bhai

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      جونسہ کیا ھوتا ھے جی

  • @mashallahfancybreedar3138
    @mashallahfancybreedar3138 5 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ.. بھائی.اس.ونڈا.ریت.کیا.ھے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      بردر اس ونڈے میں ریت نہی ھوتی

    • @mubashirbutt2683
      @mubashirbutt2683 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms bhai g wo rate ki bt kr rhy hn shyd 😁

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      MubAshir butt ھیں 😂

  • @Malik_Waqas
    @Malik_Waqas 5 ปีที่แล้ว

    Gamdum ka bhusa ya, gandum wgera use ni krty???

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      malik waqas وقاص بھائی گندم کے بھوسے میں پروٹین تقریبا زیرو ھوتا ھے اس کا تو بہت نقصان ھے جانور کو ظاہر ھے اگر جانور کو غذائیت نہی ملے گی بس اس کے پیٹ میں بھوسہ ٹھونس دیں گے تو وہ پیداوار کیا دے گا پاکستان میں سب سے غلط رواج گندم کا بھوسہ ھے جس وجہ سے بکری فارمنگ ھمیشہ نقصان میں رھی ھے ھا گندم میں پروٹین لیول بارہ فیصد ھے اس کے ساتھ مزید کچھ اجناس اور خشک چارہ شامل کر کے اس کی مقدار کو سولہ سے اٹھارہ فیصد تک کر دیا جائے تو جانور صحت مند رھتے ھیں اور بہترین پیداوار دیتے ھیں۔

    • @Malik_Waqas
      @Malik_Waqas 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms thank u Bhai,

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      malik waqas ویلکم وقاص بھائی کوئی بھی بات ھو تو پوچھ لیا کریں وٹس اپ نمبر دے دیتا ھو آپ کو
      03346474113

    • @Malik_Waqas
      @Malik_Waqas 5 ปีที่แล้ว

      Sir apna what's app number de den, kbhi bnda contact kr le ap sy. JzakAllah

    • @Malik_Waqas
      @Malik_Waqas 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms thank u Sir 😍

  • @naveednaveed4627
    @naveednaveed4627 4 ปีที่แล้ว

    Bhai Jan Ye hey Kia hota he

  • @sajidsajid4802
    @sajidsajid4802 5 ปีที่แล้ว

    Bahi ye wanda igr 6 ya 8 month k lye AK bar hi bna kr pack kr lya Jay to chal skta hy k khhrab ho Jaye ga metlb sab kuch mix kr k pack kr leya Jaye. Btaye ga zrur please.

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      Sajid Sajid بردر یہ تو پیکنگ اور بنانے پہ منحصر ھے ھم تو یہاں روزانہ ھی بنا رھے ھیں لیکن اب فیڈ مشین بھی لگا لی ھے تو بہت جلد ونڈا تیار کر کے سٹور کرنا بھی شروع کر دیں گے پھر پتا چل سکے گا کہ آیا اسے کتنے عرصہ تک سٹور کیا جا سکتا ھے۔

  • @mshafiqsb
    @mshafiqsb 4 ปีที่แล้ว

    where is goat land form?

  • @naturalbeautysoap387
    @naturalbeautysoap387 5 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم...!! حسن بھائی، آپ نے بچوں کے ونڈہ کی تیاری کی ویڈیو بنانے کا کہا تھا لیکن ابھی تک کیوں نہیں بنی؟

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      یار قسم سے آج بھی مصروفیت رھی ھے ایک شادی پہ ھی شام ھو گئی کھانا اتنا لیٹ دیتے ھیں عجیب لوگ ھیں ایک بجے بلا کر چار بجے کھانا دیتے ھیں
      کچھ دن تک پلیز آپ وٹس اپ پہ یاد کروا دیں نمبر تو آپ کے پاس ھو گا امید ھے

  • @momin837
    @momin837 5 ปีที่แล้ว

    MashaAllah Zbrdst likn ap khurli ka system change kren ye sahi nhi hy

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      برائے مہربانی اگر آپ کو اس سلسلے میں تجربہ ھے تو لازمی ھمیں آگاہ کریں 🥺

  • @mubashirbutt2683
    @mubashirbutt2683 5 ปีที่แล้ว

    Me apko aik chez recommend krun k ap is wanday ko tayar k sale b krain cargo wagera se munasib qeemat me ta k jo log in cheezon tk nho phnch skty wo b mustafid hon jayen jesa k me islamabad se hn or mjhy nhi lgta k me sb chezain aik jaga se le skun ga or ye b nhi pta kahan se milay gu 😩

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      مبشر بھائی تجویز اچھی ھے آپ کی ھم فیڈ مشین لگا رھے ھیں اور کچھ دن تک چلا بھی دیں گے پھر دیکھتے ھیں اگر تو اپنی ضرورت سے زائد فیڈ تیار ھو گئی تو پھر کچھ فروخت بھی کر سکے گے بلکے اس طرح ھمیں کچھ سپورٹ بھی مل جائے گی فارم پہ۔

    • @mubashirbutt2683
      @mubashirbutt2683 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms jazakAllah 😍

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      MubAshir butt 😍

  • @sohailgujjar5222
    @sohailgujjar5222 5 ปีที่แล้ว

    Aik din ka kitna khrcha bnta hai ye b bta den

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      سہیل بھائی خرچہ کاشت کاری کے حساب سے کچھ نا کچھ اوپر نیچے چلتا رھتا ھے آپ ایک کلو ونڈہ چالیس روپے تک کا لگا لیں اور ساتھ فارم کے اخراجات اور لوسن یا کوئی بھی فصل جو چارے کے طور پہ دیتے ھیں اگر شامل کر لیں تو پچاس سے ستر روپے تک بن جاتے ھیں۔

    • @sohailgujjar5222
      @sohailgujjar5222 5 ปีที่แล้ว

      Boht ziada hei is hisab se to bacht he nahe ho gi . Q k 2000 k hisab se bna 24000 or baqi khrche abi dalne hen

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +3

      Sohail Gujjar بردر بچت اس طرح ھو گئی کہ بکری اچھی خوراک کھا کر زیادہ بچے پیدا کرے گی دو اور تین کے حساب سے بیمار نہی ھو گئی تو اموات کی شکل میں جو نقصان ھوتا ھے وہ نہی ھو گا دوائی دارو کا خرچہ نہی ھو گا دودھ اچھا پیدا کرے گی تو بچے جاندار ھو گے جو کہ اچھی قیمت پہ فروخت ھو گے بکری لمبے عرصہ تک چلے گی کلوز فارمنگ بشک مہنگی محسوس ھوتی ھے لیکن اصل میں مہنگی ھوتی نہی بس رزلٹ کے لئے کچھ صبر کرنا پڑتا ھے اور پھر باقاعدہ ایک اچھا کاروبار بن جاتا ھے۔

    • @sohailgujjar5222
      @sohailgujjar5222 5 ปีที่แล้ว

      Chalen inshahallah . Allah khair kary .

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Sohail Gujjar 💐😻

  • @yahyamughal4898
    @yahyamughal4898 5 ปีที่แล้ว

    پاجی سب بوریوں کی قیمتوں کا بھی بتاتے. پھر اچھا اندازہ ہوجاتا.

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      یحیہ بھائی قیمتیں ہر روز تبدیل ھوتی ھیں مختلف اجناس کے موسم دو دو ماہ چلتے ھیں موسم کے آحر میں دام کچھ اور ھوتے ھیں فصل آتی ھے تو اور ھوتے ھیں اس بات پہ بھی منحصر ھوتا ھے کے آپ خریداری کہاں سے کر رھے ھیں کبھی کوئی چیز آٹھ سو روپے من ھوتی ھے تو کچھ دنوں بعد ھو سکتا ھے گیارہ سو روپے ھو جائے اس میں اتار چڑھاؤ بہت زیادہ ھے اسی لئے قیمتیں بتانے سے پرھیز ھی رکھا ھے۔

    • @yahyamughal4898
      @yahyamughal4898 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms
      بلکل درست کہا. 😜😜💔 میں سمجھا تھا میں ہی عقلمند ہوں 💕💔😘😋

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +2

      Yahya Mughal ویکھ لو فیر پردہ رہ ای گیا اے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      Yahya Mughal ویکھ لو فیر پردہ رہ ای گیا اے

    • @yahyamughal4898
      @yahyamughal4898 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms
      دو دل مل رہے ہیں مگر چپکے چپکے 💕💕
      ویکھ لو پھر پردہ رہ گیا... 😜 یہ سہی لاھوری جملہ بولا ہے.🧐. لاہوری اثر ساری زندگی نہی نکلتا.. .
      لاہوری جگت ایسی ہوتی ہے بندہ بیوی کو ناراض کرلیتا ہے لیکن جملہ نہی روکتا.
      میرا زاتی تجربہ ہے.

  • @24maliktahirawan
    @24maliktahirawan 4 ปีที่แล้ว

    Where is goat land farm

  • @TM_11111
    @TM_11111 5 ปีที่แล้ว

    Bhai cost nhy btayee app nay k per kg kitna ka para wanda? Or 1 janwar daily kitna khata h , 1 bakri ka daily ka kharcha kitna hota h agar aik tume green fodser dalay or aik time wanda?

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +2

      ch a aziz Hassan گرین نہی ڈال سکتے فارمنگ میں ایسا کرنے سے پیداوار نہی ملتی ھا اسے اگر خشک کر کے ڈالیں تو شاندار نتائج آتے ھیں روزانہ کا خرچہ ایک جانور کا پچاس سے ستر روپے ھے۔

    • @TM_11111
      @TM_11111 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms thanks brother, kya apkay farm ka visit kr sactay han, kuch basic training hasil kr sactay han aap se?
      03019094053 mera number h, ap ka farm kis location per h lala musa m?

    • @khurumshahzad5491
      @khurumshahzad5491 3 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms thanks

  • @kids40251
    @kids40251 5 ปีที่แล้ว

    bhai jan ye rashan kaha se kharidty hai

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      مووی میں بتایا گیا ھے بردر مختلف جگہوں سے جہاں سے مناسب مل جائے.

    • @kids40251
      @kids40251 5 ปีที่แล้ว

      @@GoatLandFarms برادر وہ جگہ کا نہیں آپ نے بتایا کہاں کہاں سے ملتی ہیں اور کیا قیمت ہوتی ہے ان کی

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว

      irfan ali عرفان بھائی پھر کچھ دن انتظار کر لیں اس بارے میں ایک ویڈیو بنائی ھوئی ھے اسے اپ لوڈ کر دیں گے

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 5 ปีที่แล้ว

    Ye Sab Chelky Easy SE Kaha SE Mile ga. Please Tell Me Brother.

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  5 ปีที่แล้ว +1

      بردر یہ آسانی سے نہی ملتے اکٹھے کرنا پڑتے ھیں مختلف منڈیوں سے

  • @muhammadkarim345
    @muhammadkarim345 4 ปีที่แล้ว

    Hay kiya he?

  • @adilshahzad3962
    @adilshahzad3962 5 ปีที่แล้ว

    Salam bahi yah farm. Cone see area ma ha aur an ka mobil numbers kha ha