پہلا جھوٹ تو پہلے خلیفہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر لگایا یہ کہہ کر بی بی فاطمہ کو جھوٹا کرنے کے لئے کہ باغ فدک اپ کا نہیں ہے مجھے نبی کہہ کے گیا ہے یہ مسکینوں غریبوں کا ہے جس کے پاس ایک گواہ بھی نہیں تھا اور جھوٹ بول کر ان سے چھین لیا بعد میں وہی حضرت عثمان نے اپنے بھتیجے مروان کو دے دیا پھر معاویہ کا دور ایا اس نے تین حصے کیے ایک مروان کو ایک عثمان کے بیٹے کو اور ایک اپنے بیٹے کو دے دیا پھر مروان کا دور ایا مروان نے وہی باغ فدک اپنے بیٹے عبدالعزیز کو دے دیا پھر عبدالعزیز کے بعد عمر بن عبدالعزیز کا دور ایا وہی باغ عمر بن عبدالعزیز کے حصے میں ایا اس نے بی بی فاطمہ کی نسل کو دے دیا پھر اس کے بعد ماموں رشید کے پاس پھر حکومت نے اپنے پاس رکھ لیاحکومت نے واپس لے لیا پھر اج تک نہیں ملا بی بی فاطمہ کو نہیں ملا
او بھائی کیا کہہ رہے ہو تم... شبیر یعنی امام حسین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی ہیں پوری کائنات میں استغفراللہ 🤍 🤍 🤍 🤍 🤍 🤍.... بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو اتنی بڑی ہستی کے بارے میں.....
اللہ تعالی کی ذات کا کوئی ثانی نہیں اس کا کوئی ہمسر نہیں نہ ہی اس کا کوئی شریک ہے وہ وحدہ لا شریک ہے اسی طرح ہمارے پیارے نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام انبیاء میں سے افضل ہیں ان کا کوئی ہمسر نہیں ہے نہ کوئی قیامت تک ہم سر ہو سکے گا یہ سب دجالی فتنوں میں سے فتنے ہیں
اگر کوئی سائنسی تحقیق ہو رہی ہے تو اس کے لیے حجۃالوداع ہی کیوں ؟ یہ بہت بڑی سازش ہے. تاریخ عالم میں بہت سے واقعات ہوئے ہیں ان پر یہ تحقیق کیوں نہیں... ؟.یہ صرف فتنہ ہے اس کے متعلق سوچنا بھی گناہ ہے اگر ایسا ہونا ہوتا تو اللہ کے نبی کی کوئی حدیث مبارکہ ضرور ہوتی. اللہ پاک ہم سب کو اس فتنےسے محفوظ رکھے . آمین
آمین یارب العالمین ثم آمیں بحاہ سید المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آمین یارب العالمین ثم آمیں بحاہ سید المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آمین ثمہ آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین ثم آمیں
عیسائوں کو چاہئے کہ اپنے نبی عیسا علیہ السلام کی آواز کو سنائیں جس میں صحیح انجیل جو عیسی علیہ السلام نے ان کے حوارئین کو سناۓ تھے ہم بغیر دیکھے بغیر سنے اللہ کے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے آخری نبی ہونےکی گواہی دیتے ہیں اور ایمان رکھتے ہیں أشهد ان محمدارسول الله صلى الله عليه وسلم الحمدللہ
اگر یہ دعویٰ کسی عیسائی یا یہودی سائنس دان کا ھے تو سب سے پہلے ان کو ان نبیوں کی آواز ریکارڈ کریں جن پر وہ ایمان رکھتے ھیں یہ ایک فتنہ ھے اس فتنے سے اللہ سب کو محفوظ رکھے
YIA ALLAH paak mairee iss LAILLAJ beemaare say jalde NAJAAT DAY oar maire Magfirat karay . Aameen summa aameen . YIA ALLAH paak saare mohammade ARBEE ( saw) key ummate koo bakish day ,DUNYIA may be oar Aakhirat mai be ,Allah mairee baybasey oar laachare , ruswaai ,laillag beemaare say jalde NAJAAT DAY .
السلامُ علیکم ۔ یار پہلی بات تو یہ کہ آپ نے ویڈیو کا عنوان بہت ہی غلط طریقے سے بنایا ہے ذو معنی کرکے ۔ دوسری بات یہ کہ فرانس آخر ہمارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پیچھے ہی کیوں پڑا رہتا ہے کبھی کچھ کرتا ہے کبھی کچھ ۔ اب یہ نئی حرکت ۔ کیوں ...........؟
Ameen summa ameen Aur AllahTala Apko Salamat Rakhay Aur Ajaray Ajim Ata farmayen Ameen summa ameen Dr Haji Mohammad reyazuddin rayeen community Jaipur Rajasthan Thanks
یااللہ تمام مسلمانوں کی ایمانوں کی حفاظت فرما اور ہمیں ان فتنوں سے محفوظ فرما اور جو لوگ اس طرح کے فتنے پیلا رہے ہے انکو ہدایت عطا فرما اور اگر ان کے مقدر میں ہدایت نہں تو ان کو نیست و نابود فرما اور جو لوگ ہمارے پیارے نبی کے شان میں گستاخی کرنے کا سوچے بھی انکو نشان عبرت بنادے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚 یامحمد مصطفیٰ کمال جمال نور صورت پر کوئ کو مرضی کرتے رہے اور ہم چپ ہیں لیکن اب عین یعقین حق دیکھ عمل نہ کرنے والے بات ھے قرآن مجید پر لکھے ہیں حق ھے جان بوجھ اٹھانے کی کوشش کرے گا جھوٹ بولنے پر دل کو کلمہ پڑھایا جاتا ہے 💛 علماء نے بولا محبوب مطلوب مقصود ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین پر غور کریں تو یہ ھے دیکھ بھال کی جاتی ھے دیکھیں گے ڈیوٹی انجام دیں پیر فقیر دیوان رہبریار زمانے میں یہ آباد رھو صدا سلامت رھو ❤💚💟💚💚💚💟💟 غلام محمد رسول لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
اللہ پاک پوری دنیا کے تمام مسلمانوں کی جان مال اور ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
Ameen
th-cam.com/video/XYF-2FaZQ24/w-d-xo.htmlsi=64toOLFAqQSedB8Z
Ameen
استغفراللہ اور درود شریف کثرت سے پڑھیں اللہ ھم سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھے آمین
Ameen ❤😮
Ameen
Aameen
Ameen
Suma Aameen
میں سائنس دانوں کی اس کی حرکت پر مذمت کرتا ہوں اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا
Aameen
This cannot be from Scientists this is from those people jo Islam ko aik Haqeer deen samajhte hai asal mei wo khud hi haqeer aur kamtar hai
قرب قیامت بہت سارے فتنے سر اٹھائنگے اللہ ہمارے ایمانونکے حفاظت فرماِیں آمین
امین
th-cam.com/video/XYF-2FaZQ24/w-d-xo.htmlsi=64toOLFAqQSedB8Z
اللہ تعالیٰ سب ایمان والوں کو اس دجا لی فتنے سے بچائے آ مین
اگر یہ ممکن بھی ھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور توہین نبوی ناقابل برداشت ہے
Ooo saly ye ghustakhi nhi h
Beshak
ممکن نہیں پروپیگنڈہ بھٹکانے کا
Yes 100 and 3% correct. I dont want to listen.
Khawaja from Canada.
ناممکن. اللہ تعالیٰ ھم سب کو معاف فرمائے اور اس قسم کی فضولیات سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
جو لوگ فتنہ پیداکررہےہیں اللہ ان کو ہدایت دے ہدایت کے قابل نہیں تو اللہ ان کو نیست ونابود کرے
Aameen
Aamen@@AbrarhussainShah
Ye Muslim dshmni he isko rokna hogha ksi bhi trah hoskta he isl jihad shro hone wala he wase bhi dnya end. PR he ??
Ameen suma ameen❤
Ameen ameen
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس فتنے سے بچائے رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنے آمین ثم آمین
مسلمانوں کو یہ دعوی کسی صورت میں قبول نہیں کرنا چاہئے۔ بلکہ اس کی مذمت اور احتجاج کرنا چاہیے ۔
Lanat es taraha ki khabar phelane wale pr
Ameen
Bilkul nhi kerna chahiye
Right
Beshak
اللہ پاک ہم سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھے آمین،۔۔۔
اللّہ پاک ھمیشہ ھمیں فتنوں سے محفوظ رکھے آمین
آمین
آمین
اللّٰہ سب مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے
Allha pak sbh Muslimano k eman kihfzat farmy
الحدیث ؛؛؛ جس نے مجھ سے جھوٹی بات منسوب کی وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں دیگھ لے
Beshaq
Beshak
پہلا جھوٹ تو پہلے خلیفہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر لگایا یہ کہہ کر بی بی فاطمہ کو جھوٹا کرنے کے لئے کہ باغ فدک اپ کا نہیں ہے مجھے نبی کہہ کے گیا ہے یہ مسکینوں غریبوں کا ہے جس کے پاس ایک گواہ بھی نہیں تھا اور جھوٹ بول کر ان سے چھین لیا بعد میں وہی حضرت عثمان نے اپنے بھتیجے مروان کو دے دیا پھر معاویہ کا دور ایا اس نے تین حصے کیے ایک مروان کو ایک عثمان کے بیٹے کو اور ایک اپنے بیٹے کو دے دیا پھر مروان کا دور ایا مروان نے وہی باغ فدک اپنے بیٹے عبدالعزیز کو دے دیا پھر عبدالعزیز کے بعد عمر بن عبدالعزیز کا دور ایا وہی باغ عمر بن عبدالعزیز کے حصے میں ایا اس نے بی بی فاطمہ کی نسل کو دے دیا پھر اس کے بعد ماموں رشید کے پاس پھر حکومت نے اپنے پاس رکھ لیاحکومت نے واپس لے لیا پھر اج تک نہیں ملا بی بی فاطمہ کو نہیں ملا
Beshak
بے شک کوئی شک نہیں
اَللّٰہ تعالیٰ ہمیں دجالی فتنوں سے محفوظ رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین
اللہ تعالیٰ واحد ہے اس لیے جمع کا صیغہ استعمال نہیں کیا جاتا
اللّٰہ پاک محفوظ رکھے آمین
❤ameeen sum ameen ♥️
Hame kisi se sunne ki jarurat nhi hai hamre nabi(peace be upon him) hamri jano se jyaada qareeb hai allah hu akbar ☝
Allhamdulll
Allah*
@@SyedAbdulRehman-ir4jhAllhamdulliah
استغفر اللہ اللہ پاک ہم سب کے ایمان کی حفاظت کرے آ مین ثم آمین
ہر دور میں اٹھتے یزیدی فتنے
ہر دور میں شبیر جنم لیتے ہیں
او بھائی کیا کہہ رہے ہو تم... شبیر یعنی امام حسین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی ہیں پوری کائنات میں استغفراللہ 🤍 🤍 🤍 🤍 🤍 🤍.... بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو اتنی بڑی ہستی کے بارے میں.....
اے اللہ ہم تمام مسلمان اپنے ایمان تیری حفاظت میں تیرے سپرد کرتے ہیں ، تیری امانت میں سونپتے ہیں۔ تو ہمارے ایمان کی حفاظت فرما۔
Ya Allah fetnoo se ham sab muslims ko mehfuz rakhy ameeeeennn
Ameen summa ameen yarbbulualameen
46:28 46:28 46:28
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص میری طرف جھوٹ منسوب کرے تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے
آمین یارب العالمین یارحیم یاکریم یا حنان یا منان
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کوئی مثال نہیں اور اپ کی اواز کی ریکارڈنگ کے فتنے کو ہم نہیں مانتے
Ameen..Allah always keep all Muslims safe n keep them safe from all Fittnas ..Ameen.
Aameen ya rabbul aalameen
استغفر اللہ 😢 اللّٰہ معاف کرے ، لوگ پیسوں کی چکر میں کیا سے کیا کرتے ہیں۔😭😭😭
اللہ تعالی کی ذات کا کوئی ثانی نہیں اس کا کوئی ہمسر نہیں نہ ہی اس کا کوئی شریک ہے وہ وحدہ لا شریک ہے اسی طرح ہمارے پیارے نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام انبیاء میں سے افضل ہیں ان کا کوئی ہمسر نہیں ہے نہ کوئی قیامت تک ہم سر ہو سکے گا یہ سب دجالی فتنوں میں سے فتنے ہیں
میرے معبود جو مسلمانوں کی دل آزاری کرے اس کو عبرتناک انجام تک پہنچا میرے مولا توہی مہربان اور رحیم و کریم ہے کیونکہ تیرے سِوا کوئی نہیں ہمارا سھارا
فتنہ فساد سے اللہ تعالیٰ اس امت کو محفوظ رکھے
Ameeeeeen
آمین ثم آمین
فتنہ ہے (انہوں نے ایک عظیم شخصیت کی آواز کی بات ہی کیوں کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ) فتنہ ہے
Ameen
آمین آمین
یہ ایک فتنہ ہے۔ اللہ ہم سب مسلمانوں کو ایمان پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین
بیشک بیشک استغفر اللہ استغفر اللہ
اللہ پاک آنے والے ہر فتنے سے محفوظ رکھنا بجاہ نبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
ایک اللہ ہی ۃ وہ بہترین محافظ ھے کہ اُسکا جیسا کوئ نہیں فتنوں سے بھی وہی اللہ حفاظت کرنے والا ھے ۔
اگر کوئی سائنسی تحقیق ہو رہی ہے تو اس کے لیے حجۃالوداع ہی کیوں ؟ یہ بہت بڑی سازش ہے. تاریخ عالم میں بہت سے واقعات ہوئے ہیں ان پر یہ تحقیق کیوں نہیں... ؟.یہ صرف فتنہ ہے اس کے متعلق سوچنا بھی گناہ ہے
اگر ایسا ہونا ہوتا تو اللہ کے نبی کی کوئی حدیث مبارکہ ضرور ہوتی. اللہ پاک ہم سب کو اس فتنےسے محفوظ رکھے . آمین
Yeh kernay Waley sey kaho pehley woh apney religious Prophet ki awaz ko wapas lao phir SWW ke barey mey sochey _____ Allah reham karey !
Such kha ha
آمین 😅
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ حضرت عیسی علیہ اسلام اورموسی علیہ اسلام کی تقاریر کیوں نہیں سنا رہے۔آخر دال میں کچھ کالا تو ہے اور وہ بھی اس وقت۔😮
You are right
Ya dajjal ka fitna hy
ایسا کام صرف دجالی قوتیں کر سکتی ہیں
😊
kya aap musalman hain.agar to aisa mumkin nahi.phir jannat dozakh wo qayamat k din ki kya zaroorat hy.aisa sochna bhi insan ko kafir kardeta hy.
فتنوں کی بارش کا زمانہ چل رہا ہے۔ ہشیار اور متعد رہیں
یااللہ پاک حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں سب مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین
اللہ پاک دشمنوں کونیستونابود فرما اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت ابرو کی حفاظت فرماۓ درودشریف کثرت سے پڑھا کریں
الله ہم سب کو تمام فتنوں سے محفوظ فرمائے آمین۔
ایک نیا فتنہ، استغفراللہ
Allah Pak Hum Sab Ki Tamam Fitno Se Hifazat Farmaye>> Aameen❤
یہ حضورﷺ کی شان مبارک میں گستاخی کی۔جا رہی ہے کسی کی آواز کو حضورﷺ کی آواز کہنا ٹھیک ہے کیا ؟؟؟
اس ویڈیو کو ڈلیٹ کیاجائےفوراً
آمین یارب العالمین ثم آمیں بحاہ سید المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آمین یارب العالمین ثم آمیں بحاہ سید المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آمین ثمہ آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین ثم آمیں
استغفر اللہ العظیم وبحمدہ
اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے فتنوں سے محفوظ رکھے ۔ہمارے ایمان کو مضبوط کر دے ۔امین
Allah pak SB ko hidayat atta frmaye
آلہ مسلمانوں کے ایمان کؤ اس نئے فتنھ سے محفوظ رکھے
Namumkin cee bat ha
Allah essay logon ka shur sa mahfoz rkhay
🐶 Dog yhud pr daimi lant hmary hkmran on ky palto kuty hin y Kesy frans ky Sath bat kr skty hin
استغفر اللہ العظیم اللہ تعالیٰ تمام مومنین کی مجموعی طور حفاظت فرمائے
عیسائوں کو چاہئے کہ اپنے نبی عیسا علیہ السلام کی آواز کو سنائیں جس میں صحیح انجیل جو عیسی علیہ السلام نے ان کے حوارئین کو سناۓ تھے
ہم بغیر دیکھے بغیر سنے اللہ کے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے آخری نبی ہونےکی گواہی دیتے ہیں اور ایمان رکھتے ہیں
أشهد ان محمدارسول الله
صلى الله عليه وسلم
الحمدللہ
Esaa A.s bhi Hum sub Muslim k Nabi hain bhai fikar ye honi chaye k is fitny ka samna krty howy Hum Essa A.S.ki kahen gustakhi na kr den...
Esaa A.S.sirf Christian k nabi nhi hain bal hum Muslim k bhi nabi hain..
To lihaza ihtiat sy
Ji be shak yeh is liye keh unki sahee taleemat unko maloom ho hamare nabee sallallahu alihiwasallam ki taleemat alhamdu lillah minno an mahfooz hy
اگر یہ دعویٰ کسی عیسائی یا یہودی سائنس دان کا ھے تو سب سے پہلے ان کو ان نبیوں کی آواز ریکارڈ کریں جن پر وہ ایمان رکھتے ھیں یہ ایک فتنہ ھے اس فتنے سے اللہ سب کو محفوظ رکھے
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین
Dajjal ka fitna, Hazrat Mosa or Esa ki awaaze sonao taki yeh dono Munkir qoom eman laye
آمین ثم آمین یارب العالمین بحق وما ارسلناک الارحمۃ اللعالمین۔۔
سبحان اللہ والحمد اللہ ماشااللہ ماشااللہ اللہ ھو اکبر ماشااللہ سدا خوش رہیں آمین ثمہ آمین
Ye baz log musalmano k iman kharab kar rhay hain in ki baton na ana apna iman khrab kar baitho gay
Ya Allah pak Fhithno se Bachana Namunkin Bathe hai ya Allah pak Ghumrahi se Mahfuz Fharmay Iman Ko Salamathe Rakhe Ameen
Ya Allah har Musalman ka Imaan majbut banaen
Ye sab baqwas hai is main Bhi koi Naya fitna he ho ga
Ye apnay nabiyun ki awaz q Nahi record karty
Bhai in k Nabi Bhai Hamaray hi Hain na isi BAAT nahi kerty bhai
@@raorizwan6970
G G bilqul ye baat main nay samjha nay garz say ki hai Na k Ghustakhi ki garz say
YIA ALLAH paak mairee iss LAILLAJ beemaare say jalde NAJAAT DAY oar maire Magfirat karay . Aameen summa aameen . YIA ALLAH paak saare mohammade ARBEE ( saw) key ummate koo bakish day ,DUNYIA may be oar Aakhirat mai be ,Allah mairee baybasey oar laachare , ruswaai ,laillag beemaare say jalde NAJAAT DAY .
استغفرُللہ
You have very well explained in this video, need to share with our community members .
Yad rakhou aie ahle eaman wallou kia allah rabul ezat aisa hounay deagha Nahi yeh nakable kabool hougha .
اَستَغفِرُاللّٰهَ اَستَغفِرُاللّٰهَ ربىِ مِن کُلِ ذنبٍ وَاَتُوبُ اِلیهِ
السلامُ علیکم ۔
یار پہلی بات تو یہ کہ آپ نے ویڈیو کا عنوان بہت ہی غلط طریقے سے بنایا ہے ذو معنی کرکے ۔
دوسری بات یہ کہ فرانس آخر ہمارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پیچھے ہی کیوں پڑا رہتا ہے کبھی کچھ کرتا ہے کبھی کچھ ۔
اب یہ نئی حرکت ۔
کیوں ...........؟
Ye news jo parh kr suna raha hai us pe bhi lanat
Aameen summ Aameen,yaa Rabbulaalameen, Ab Raheem babu,Buldana
اللہ تعالیٰ آس امت کو محفوظ رکھنے اس فتنہ سے
Ameen summa ameen Aur AllahTala Apko Salamat Rakhay Aur Ajaray Ajim Ata farmayen Ameen summa ameen Dr Haji Mohammad reyazuddin rayeen community Jaipur Rajasthan Thanks
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس طرح کے تمام فتنوں سے محفوظ رہیں اپنی اور اپنی نسل کے ایمان کی حفاظت کریں
App Hazrat muhammad Mustafa sallallahu alaihi wasallam ❤️🩹
AAQA KAREEM S.A.W ka hukmran he hamaray liaye kafi hai inshallah...kissi fitnay ki zarorat nhi hai
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏 🇵🇰
Amin MashaAllah SubhànAllah ❤
اللہ پاک تمام فتنوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
اللہ تعالیٰ اس فتنہ سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔۔۔۔
یااللّٰه یَا مُحَمّد یا سیدی يَا خَاتَمَ النَّبِيينَ ﷺ🌹دَرُودِابراہیمی"
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘مَّجِید’‘🌹اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ یا سیدی يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَ ﷺ🌹
🌹اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ یا سیدی يَا خَاتَمَ النَّبِيينَ ﷺ🌹 💝🕋🌴🤲🏻 یَااللّٰهﷻ آمین ثم آمین🫀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ آپ کو ہدایت دے
اللہ تعالیٰ آب کو زندگی دے اور ھم سب کو اللہ تعالیٰ فتنوں سے دور رکھے آمین
یااللہ تمام مسلمانوں کی ایمانوں کی حفاظت فرما اور ہمیں ان فتنوں سے محفوظ فرما اور جو لوگ اس طرح کے فتنے پیلا رہے ہے انکو ہدایت عطا فرما اور اگر ان کے مقدر میں ہدایت نہں تو ان کو نیست و نابود فرما اور جو لوگ ہمارے پیارے نبی کے شان میں گستاخی کرنے کا سوچے بھی انکو نشان عبرت بنادے
Ameen Suma Ameen ya Rabul Alameen Allah pak apko Dunia or akhrat ki kamyabian ata farmae..
zaberdust video bnai h ap ne ❤
اے اللہ میرے لیئے ایک نیک سیرت بیوی کا انتظام کر جو مجھے میری پہلی بیوی کیساتھ قبول کرے امین
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚 یامحمد مصطفیٰ کمال جمال نور صورت پر کوئ کو مرضی کرتے رہے اور ہم چپ ہیں لیکن اب عین یعقین حق دیکھ عمل نہ کرنے والے بات ھے قرآن مجید پر لکھے ہیں حق ھے جان بوجھ اٹھانے کی کوشش کرے گا جھوٹ بولنے پر دل کو کلمہ پڑھایا جاتا ہے 💛 علماء نے بولا محبوب مطلوب مقصود ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین پر غور کریں تو یہ ھے دیکھ بھال کی جاتی ھے دیکھیں گے ڈیوٹی انجام دیں پیر فقیر دیوان رہبریار زمانے میں یہ آباد رھو صدا سلامت رھو ❤💚💟💚💚💚💟💟 غلام محمد رسول لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
اعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
بیشک
جزاک اللہ خیرا کثیراواحسن الجزا۔
اللّٰہ پاک ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور ہمیں شیطان کے شر سے بچا آمین یارب العالمین 🤲
Ya allha pak hamry aur sary muslimaono ki eman ki hifazat farama
یا اللہ پاک اگر انکے مقدر میں ھدایت نہیں تو صفحہ ء ھستی سے نیست ونابود فرما،امین
Ameeeeen Suma ameeeeen jazakala Nisbet Salamat rahe ameeeeen ❤️🌹🌹🌹❤️
Aameen الہی آمین❤
نا ممکن ایک دوجالی فتنہ اللہ تعلیَ باطل پرستونکے کے شر سے محفوظ رکھے
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ہم کو اللہ پاک ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
اللہ تعالیٰ ہمیں تمام دجالی فتنوں سے محفوظ رکھے آمین یا ربی
اللہ پاک ان کو ہدایت دے اور ہمیں ان لوگوں کی چالوں سے محفوظ فرمائے
Achi baatein hui mashallah ameen dua ki har baat ameen sum ameen
،، یہ فتنہ ہے اس سے بچینا ضروری ہے' اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت فرماے آمین
اللہ امت کو فتنہ سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ۔
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه في أمان الله
یارب العالمین ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ہمیں ایمان پر قائم رکھنا
Ghaib ka ilam sirf Allah ko hain❤
ایمان والے اللہ کے حکم سے کبھی کسی فتنے کی لپیٹ میں نہیں آتے
استغفر اللہ اے اللہ ھمیں ان مکاریوں کے شر سے بچائے آمین ثم آمین
Jazak Allah ❤❤❤❤
آمین یا اللہ❤❤
Allah sab muslmano ko is fine se mahfooz rakhe